23 امور کی نمونہ رپورٹ کے لیے کلک کریں

گو ادارہ کے تحت کئی اقسام کے زائچہ جات اور نجومی رپورٹس تیار کی جاتی ہیں لیکن ان میں متفرق اور عام دلچسپی کے کئی معاملات کا ذکر ہونے کی بناء پر یہ سب سے زیادہ بنوائی جانے والی رپورٹ ہے۔ اس میں جو 23معاملات زیر بحث آئیں گے ان کی تفصیل یہ ہے؛

  • مزاج و کردار
  • زندگی میں خوشیاں اور تکمیل خواہشات
  • محبت اور رومانس
  • مشاغل
  • صحت
  • مالی حالت
  • طریق زندگی
  • کیرئیر
  • روزگار
  • خوش قسمتی کا پتھر
  • خوش قسمتی کی دھات
  • خوش قسمتی کا دن
  • خوش قسمتی کا رنگ
  • آپ کا برج
  • آپ کا کوکب
  • ۔اسم الہی برائے ذکر
  • ۔زائچہ پیدائش
  • شرف و ہبوط کواکب
  • خوش قسمتی کاعدد
  • خصوصی صدقات
  • قمری برج /کوکب اور اس کے اثرات
  • شمسی برج/کوکب اور اس کے اثرات
  • طالع برج/کوکب اور اس کے اثرات۔

:پیدائشی کوائف 

نام، نام والدہ، وقت، تاریخ، مقام پیدائش کے علاوہ سوال کرنے کا وقت تاریخ اور مقام سوال وضاحت سے ارسال کریں۔

پیدائشی کوائف کے بارے میں اگر کوئی وضاحت درکار ہو تو یہاں کلک کریں۔

نام رپورٹ23امور کی رپورٹ
فیس3000روپے
آرڈر کریں
Scroll to Top