نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

یابYaabمذکرفارسییافتن کا امر، پانا، اسم کے آخر میں آ کر فعل کے معنی دیتا ہے، جیسے کامیاب، فیض یاب
یابندہYabandahمذکرفارسیپانے والا، حاصل کرنے والا
یاسرYasirمذکرعربیدولت مند، مالدار، بائیں جانب، مشہور فلسطینی رہنما یاسر عرفات احمد
یاسجYasajمذکرفارسیپیکان والا تیر
یاسینYasinمذکرعربیقرآن پاک کی ایک سورۃ، حضور نبی کریم  ﷺ کا لقب مبارک۔ اپنے وقت کے مشہور ولی اللہ حضرت شیخ یاسین مغربی اسود ؒ۔ آپ کا وصال مبارک 686 ھ میں ہوا
یازرYazerمذکرترکیلکھنے والا، لکھاری، مصنف
یاورYawerمذکرعربیمددگار، حمایتی، مدد کرنے ولا، ناصر، معاون، ایک نام یاور حیات
یاقوتYaqootمذکرعربیایک قیمتی پتھر
یاقوت احمرYaqoot Ahmarمذکراردو، عربی، فارسیسرخ رنگ کا یاقوت، قیمتی پتھر
یامنYamenمذکرعربیسیدھے ہاتھ کی جانب، دائیں جانب
یافرYaferمذکرفارسیگلکار، نقاش
یارYarمذکرفارسیدوست، رفیق، ساتھی
یارباشYarbashمذکرفارسیملنسار، دوست دار، یاروں کا یار
یامینYaminمذکرعربیداہنا ہاتھ، سیدھا ہاتھ، امین، امانت دار
یاشرYasherمذکرترکیزندہ رہنے والا، ایک مشہور مصنف یاشر عظیم
یاشمYashamمذکرفارسیایک سبزی مائل قیمتی پتھر، چنبیلی کا پھول
یارزYarizمذکرترکیمصنف، لکھاری
یارقYariqمذکرفارسیچمکدار، روشن، منور، عیاں، ظاہر، آشکارا، سفید
یاسمYasemمذکرعربیچنبیلی کا پودا
یاسمینYasmeenمذکرترکیسبز قیمتی پتھر
یافتYaftمذکرعربیکمائی، نفع، آمدنی، بچت
یاشاYashaمذکرعربیدعائیہ کلمہ، زندہ باد، پائندہ باد
یازانYazanمذکرفارسیارادہ کرنے والا، نیت کرنے والا، کھینچنے والا
یاسمونYasmoonمذکرعربیچنبیلی کا پھول
یافعYafayمذکرعربیلمبا تڑنگا جوان
یتنYatenمذکراردو، سنسکرتجتن کوشش
یثربYasrabمذکرعربیمدینہ کا قدیم نام
یحییٰYahyaمذکرعربیزندہ رہنے والا، ایک پیغمبر کا نام، ایک مشہور ولی اللہ حضرت شیخ یحییٰ بن معاذ رازی ؒ۔ آپ کا وصال 258 ھ میں ہوا۔ قبر مبارک نیشا پور ایران میں ہے۔
یخمورYakhmoorمذکرعربیلمبا آدمی، گردن والا، ایک سپید سیپی یا کوڑی
یدےYadayمذکرعربیتکیہ کلام
یدینYadinمذکرعربیدونوں ہاتھ
یدانYadanمذکرعربیاللہ کا ہاتھ
یداللہYadullahمذکرعربیاللہ تعالیٰ کا ہاتھ
یروشلمYaroshallamمذکرعربیفلسطین کا دارالسلطنت، ایک بہت پرانا شہر، حضرت دائود اور حضرت سلیمان ؑ کا دارالسلطنت، بیت المقدس
یریدYuridمذکرعربیآرزو کرنا، تمنا کرنا، چاہنا، خواہش کرنا
یرسلYurselمذکرعربیبھیجا ہوا، ارسال کیا ہوا
یرمیاہYermayaمذکرعبرانیاللہ تعالیٰ نے سرفراز کیا
یرمغانYermghanمذکراردوعطیہ، تحفہ، ہدیہ
یرغاYerghaمذکرترکیحملہ، چڑھائی، یلغار، تیز رفتار گھوڑا
یزیدYazidمذکرعربیمال میں بڑھنا، دولت سے بڑھنے والا، رئیس، دولت منت، مالدار، حضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ایک صحابی یزید بن ابو سفیان ؓ۔ آپ نے فتح مکہ کے دن اسلام قبول کیا۔ کاتبان بارگاہ رسالت میں سے ہیں۔ حضرت عمر فاروق ؓ نے اپنے دور خلافت میں آپ کو فلسطین کا حاکم مقرر کیا تھا۔ آپ کا وصال 17 ھ میں طاعون کے مرض سے ہوا۔
یزداںYazdanمذکرفارسینیکی کی طاقت، خیر کی قوت، بھلائی کی طاقت
یزدانYazdanمذکرفارسینیکی کی طاقت
یزدان بخشYazdan Bakhushمذکرفارسییزداں کی عنایت، برمز کے وزیر کا نام
یزدانیYazdaniمذکرفارسیربانی، خدائی
یسالYasalمذکرعربیپھولوں کا تاج
یساولYassawalمذکرفارسینقیب، قاصد، جواب دار
یسیرYaseerمذکرعربیتھوڑا، آسان، سہل
یساطYasatمذکرعربیقاصد، نقیب
یسریٰYasraمذکرعربیخوشحالی، آسودہ حالی
یسارYasarمذکرعربیمالداری، دولت مندی، کثرت، بہتات، فراوانی، حضورنبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ایک پیارے صحابی حضرت یسار ؓ۔ آپ اونٹوں کو چرایا کرتے تھے۔ آپ کو چراگاہ میں شہید کر دیا گیا تھا۔ 2 ھ میںآپ کی شہادت ہوئی۔
یسوعYasoohمذکرعبرانیحضرت عیسیٰ علیہ السلام
یسارتYasaratمذکرعربیدولت کی کثرت، امیری، دولت مندی
یسویYasweeمذکرعربیترکستان کے ایک مشہور ولی اللہ حضرت خواجہ احمد یسوی ؒ۔ آپ کا وصال 562 ھ میں ہوا۔ مزار مبارک ترکستان کے شہر لیسی میں واقع ہے۔
یشمYashamمذکرترکیایک پتھر جو ہراسبزی مائل ہوتا ہے
یشرحYashrahمذکرعربیکھولنا، وا کرنا، ظاہر کرنا
یشلYashalمذکرترکیہرا بھرا، سر سبز و شاداب، ترو تازہ
یشعرYasherمذکرعربیسمجھنے والا
یعقوبYaqoobمذکرعبرانیعقب میں آنے والا، عباسی خلیفہ معتمد کے عہد میں بلخ کا گورنر یعقوب بن لیث صفار۔ اس نے بہت سی فتوحات کیں۔ 9 شوال 265 ھ کو قولنج کے مرض سے وفات پائی۔
یعسوبYasoobمذکرفارسیقائد، پیشوا، رہنما، لیڈر
یعسوب المومنینYasoob-ul- Momininمذکرعربیحضرت علی ؓ  کا لقب مبارک
یعوقYaookمذکرعربیحضرت نوح ؑ کی قوم کا ایک بت
یغمانYaghmanمذکرعربیمال غنیمت
یغوثYaghusمذکرعربیقوم نوح ؑ کے ایک بت کا نام جو فریاد رسی کا دیوتا سمجھا جاتا تھا
یفاعYafahمذکرعربیاونچی زمین، بالائی زمین، بلند مقام
یقینYaqinمذکرعربیاعتماد، اعتبار، ایمان، اطمینان کامل
یقطانYaqtanمذکرعربیچوکنا، بیدار، ہوشیار، چوکس
یکسوYaksuمذکرفارسیالگ، ایک طرف، ساکن، ٹھہرا ہوا
یگونہYagonaمذکرفارسیبرابر، ایک جیسا، یکساں، مساوی
یگانہYaganaمذکرفارسیبے مثل، بے نظیر، لاثانی، یکتا، اکیلا، تنہا
یکتاYaktaمذکرفارسیاکیلا، بے مثل، تنہا، یگانہ
یلنازYalnazمذکرفارسیبے نظیر، تنہا، اکیلا، لاثانی، یکتا، یگانہ
یلدزYalrazمذکرترکیسنہرا کرنا، ستارہ
یلدرمYaldremمذکرترکیبجلی، برق
یلمازYalmazمذکرترکیناقابل شکست
یمنYamunمذکرعربیبرکت، سعادت
یماکYamakمذکرفارسیایک شہنشاہ کا نام
یمامYamamمذکرعربیمقصد، مطلب، غرض، ارادہ، قصد
یمیمYamimمذکرعربیارادہ کرنے والا، نیت کرنے والا، قصد کرنے والا
یمینYaminمذکرعربیسیدھا ہاتھ، داہنا ہاتھ
یمین الدولہYainudollahمذکرعربیایک معزز خطاب
یمانYamanمذکرعربییمنی
یوحناYohannaمذکراردوخدا کا فضل، عیسیٰ علیہ السلام کے ایک حواری کا نام
یورشYorashمذکرعربیحملہ، چڑھائی، ہلہ
یوراجYorajمذکراردو، ہندیولی عہد، شہزادہ
یوسفYousufمذکرعبرانیحسین و جمیل، خوبصورت، نہایت خوبصورت، ایک مشہور پیغمبر کا نام جو حضرت یعقوب علیہ السلام کے بیٹے تھے اور حسن و جمال میں اپنا کوئی ثانی نہ رکھتے تھے
یوکسلYoukselمذکرترکیاونچائی، بلندی
یونسYounasمذکرعربیرکن، ستون، ایک پیغمبر کا نام
یوعانYuaanمذکرعبرانیاللہ تعالیٰ کا فضل و کرم
یوضاYuzaمذکرعربیباری تعالیٰ کا فضل و کرم
یوجناYujanaمذکرعربیتعریف، ستائش، توصیف
یہوداYahudaمذکراردو، عربیحضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ایک حواری کا نام جس نے عیسیٰ علیہ السلام کو پکڑوایا تھا ایک خیال یہ بھی ہے کہ اس کی شکل عیسیٰ علیہ السلام جیسی ہو گئی تھی تو اس لیے اسے سولی پر چڑھا دیا گیا اور عیسیٰ علیہ السلام بچ گئے۔
Scroll to Top