نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

ٹائبرTaibarمذکراردو، ہندیبڑا خاندان، کنبے، چھوٹا سا گھر، چھوٹی جھیل، چھوکرا، کم عمر لڑکا
ٹلواTalwaمذکراردو، ہندیٹال کا مالک یا چوکیدار
ٹوبریTobreeمذکراردوپھولوں کا گملا، ایک قسم کی آتش بازی
ٹھاکرThakurمذکراردو، ہندیدیوتا، پرماتما، مالک، آقا، امیر، راجپوت، زمیندار، ہندوئوں کے جنگ جو فرقے راجپوت کا فرد، نائی، حجام، عزت و احترام کا لفظ جیسے حضرت، جناب، صاحب، مسٹر وغیرہ، دولت مند مالدار
ٹھارTharمذکراردو، ہندیبرف، پالا، ارادہ، قصد، جگہ ٹھکانا
ٹاپوTapuمذکراردو، ہندیجزیرہ، خشکی کا قطعہ جو چاروں طرف سے پانی سے گھرا ہوا ہو
ٹلمTallamمذکراردوفضول، مہمل، بے کار
ٹمکیTimkiمذکراردوایک چھوٹا سا نقارہ، ڈھنڈورا

 

Scroll to Top