نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

واقدWaqedمذکرعربیآگ روشن کرنے والا، حضور نبی کریم  ﷺ کے پیارے صحابی حضرت واقد ؒ۔ آپ حضور  ﷺ کے آزاد کردہ غلام ہیں۔
واسعWasayمذکرعربیکشادہ
واسطWasitمذکر عربیاپنے کام سے مطلب رکھنے والا، معتدل
واصلWasilمذکرعربیملنے والا
واحدWahidمذکرعربییک، ایک، تنہا، یکتا، اکیلا
وارقWariqمذکرعربیخوبصورت پتوں والا درخت
وارہWarahمذکرعربیطرز، روشن، لائق
وارینہWarinaمذکرفارسیمثل، نظیر، مانند
واسفWasifمذکرترکیاعلیٰ عمدہ، اچھا، خوب، اصیل
وافیWafiمذکرعربیکامل، مکمل، پورا حق دینے والا
واہبWahebمذکرعربیبخشنے والا، معاف کرنے والا، دینے والا
والاWalaمذکرفارسیمالک، صاحب
واعظWaizمذکرعربیوجود دینے والا، پالنے والا
واثقWasiqمذکرعربیمستحکم، مضبوط، پکا، اٹل، ایک عباسی خلیفہ واثق باللہ جو کہ خلیفہ ہارون الرشید کا پوتا تھا۔ خلیفہ واثق باللہ بہت بڑا شاعر اور ادیب بھی تھا۔ اس نے پانچ برس نو ماہ خلافت کی اور چھتیس برس چار ماہ کی عمر میں فوت ہو گیا۔ مکہ مکرمہ کی سڑک پر مقام ہارونی میں دفن کیا گیا۔
وارثWarisمذکرعربیمددگار، حامی، مستحق، حق دار
واشدWashedمذکرفارسیشگفتگی، کھلا ہوا
والیWaliمذکرعربیدوست، رفیق، حاکم
واسطیWastiمذکرفارسیتعلق، واسطہ، سروکار، عمدہ قلم، واسطہ شہر کا رہنے والا
واقفWaqifمذکرعربیجاننے والا، آگاہ
وامقWameqمذکرعربیچاہنے والا، محبت کرنے والا، عاشق
واصفWasifمذکرعربیتعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، ایک مشہور شاعر سید واصف علی واصف۔ قبر مبارک قبرستان میانی صاحب لاہور میں واقع ہے
واردWaridمذکرعربیبہادر، دلیر، شجاع، جری
وائلWailمذکرعربیپناہ لینا، حفاظت میں آنا، نجات پانا، خلاصی ہونا
وائو دادWawdadمذکرعربیشیر، دلیر، نڈر، بہادر، جری شجاع
وافرWaferمذکرعربیبہتات، بہت کثرت سیت
واجبWajabمذکرعربیلازم، ضروری، مناسب، ہمیشہ
واجفWajefمذکرعربیدھڑکتے دل والا
واجدWajidمذکرعربیوجود دینے والا، پالنے والا
واردWaridمذکرعربیقاصد، مسافر آنے والا
واعدWaaidمذکرعربیوعدہ کرنے والا، عہدو پیمان کرنے والا
وافدWafedمذکرعربیقاصد، ایلچی
واقیWaqiمذکرعربینظر رکھنے والا، نگاہ رکھنے والا، بچانے والا
واندWanidمذکرعربیآنے والا، سفیر اور ایلچی بن کر آنے والا
وانیWaniمذکرعربیمکمل
وبیصWabeesمذکرعربیجگمگانا، چمکنا، روشن ہونا، منور ہونا
وباصWabasمذکرعربیچمکدار، روشن، منور، پر نور
وثاقWasaaqمذکرعربیعہد، معاہدہ
وثیقWaseeqمذکرعربیاستوار، پائیدار، مستحکم، مضبوط، معاہدہ، عہد
وثوقWasooqمذکرعربیاعتماد، بھروسہ، یقین، استقلال، مضبوطی، استقامت
وثقیWasqiمذکرعربییقین محکم، یقین کامل، مکمل اعتماد
وجیہہWajihمذکرعربیخوبصورت، حسین، خوش شکل، خوش رو، اپنے وقت کے مشہور ولی اللہ حضرت شیخ وجیہہ الدین گجراتی ؒ۔ آپ کا وصال یکم صفر 999 ھ کو ہوا۔ مزار مبارک بھارت کے شہر احمد آباد میں واقع ہے۔
وجاہتWajahatمذکرعربیحسن، عزت، خوبصورتی، جاہ و جلال، خوبروئی
وجاحWijahمذکرفارسیپوشش، پردہ
وجدWajadمذکرعربیحال، جذ، بے خودی کی حالت
وجدانWijdanمذکرعربیوجد، پوچھنا، معلوم کرنا، دریافت کرنا، جاننا
وجیعWajieمذکرعربیالمناک، درد ناک
وجوبWujoobمذکرعربیفرض، ضروری، لازم ہونا، مقرر ہونا
وحیدWahidمذکرعربیاکیلا تنہا، یگانہ، یکتا، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت وحید حسین قادری ؒ۔ آپ کا مقبرہ قبرستان بدھو آوا جی ٹی روڈ لاہور میں واقع ہے
وحدتWahdatمذکرعربیکتا، تنہا پن، اکیلا پن، توحید
وحدانWahdanمذکرفارسیتنہا لوگ، اکیلے لوگ
وحید الزمانWaheed-ul- Zamanمذکرعربیزمانہ میں یکتا
ودودWadoodمذکرعربیمحبت کرنے والا، چاہنے والا، دوست، عاشق، اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک
ودادWadadمذکرعربیمحبت، پیار، چاہت، الفت، انس
ودیدWadidمذکرعربیچاہت کرنے والا، محبت کرنے والا
ودینWadinمذکرعربینمی والا، پانی میں بھیگا ہوا، گیلا
وذیلہWazilahمذکرعربیآئینہ، شیشہ
ورتاجWartaajمذکرفارسیسورج مکھی کا پھول، نیلوفر
ورفانWerfanمذکرعربیسفارش کرنے والا، شفاعت کرنے والا
وراثتWarasatمذکرعربیمیراث، ترکہ
ورادWeradمذکرعربیبہادر، دلیر، نڈر، جری، شجاع، شیر، زعفران
ورقہWerqaمذکرعربیڈھال، سپر، بھیڑیا، ام المومنین حضرت خدیجہ ؓ کے چچا زاد بھائی جناب ورقہ بن نوفل
ورودWaroodمذکرعربینزول ہونا، اترنا، داخل ہونا
وراقWaraqمذکرعربیگھاس سے زمین کی سربلندی
وراقWiraaqمذکرعربیپتوں کے نکلنے کا موسم، بہت درہم دینار دینے والا، لکھنے والا
وراقWeraqمذکرعربیمحرر، کاغذ، کاٹنے والا
وردتWurdetمذکرفارسیگلگونہ رنگت
وردانWerdanمذکرعربیحضور نبی کریم  ﷺ کے ایک صحابی اور آزاد کردہ غلام حضرت وردانؓ۔ آپ کا وصال کھجور کی ٹہنی سے گر کر ہو گیا تھا
وردWirdمذکرعربیگلاب کا پھول
وردہWardahمذکرعربیبرج، گلاب کے پھول کی رنگت
وریامWeryamمذکرفارسیمغل شہنشاہ سراج الدین محمد بہادر شاہ ظفر کے عہد کے ایک ولی اللہ حضرت شیخ وریام شاہ چشتی ؒ۔ آپ کی قبر مبارک پرانی گھاس منڈی سرکلر روڈ شاہ عالمی گیٹ لاہور میں واقع ہے۔
وزیرWazirمذکرعربیمددگار، صلاح کار، بادشاہ کا نائب، حکمران کا نائب
وزانWazanمذکرفارسیرواں دواں، جاری
وسیتWasseatمذکرعربینزدیکی، قرب
وسیعWaseeمذکرعربیفراخ، کھلا، کشادہ
وسوطWasoutمذکرعربیدرمیانی، بیچ کا
وسوطWasootمذکرعربیدرمیان، مابین، بیچ میں
وسیمWasimمذکرعربیحسین و جمیل، خوبصورت ، پاکستان کے ایک مشہور کرکٹر وسیم حسن راجہ
وساطتWasatatمذکرعربیوسیلہ، واسطہ
وسامWasamمذکرعربیتمغہ، اعزاز، میڈل
وسامہWasaamahمذکرعربیحسن و جمال، خوبصورتی
وسیطWasitمذکرعربیجج، ثالث، منصف
وسالتWasalatمذکرعربیوسیلہ، واسطہ، تعلق، ذریعہ
وسامتWasamatمذکرعربیحسین ہونا، خوبصورت ہونا، خوبصورتی، رعنائی
وستارWestarمذکرعربیاللہ تعالیٰ کی تعریف۔ حمد باری تعالیٰ
وشیکWasheeqمذکرعربیتیز رفتار، تیز ترین، جلدی کرنے والا
وشاخWashakhمذکرعربیکمان، تلوار، شمشیر
وشاقWashaqمذکرترکیغلام، خدمتگار، خادم
وصیلWaseelمذکرعربیہمیشہ ساتھ رہنے والا
وصیWaseeمذکرعربیوصیت کیا ہوا، جس کو کسی بارے میں وصیت کی جائے
وصافWasafمذکرعربیبہت تعریف و توصیف کرنے والا
وصفیWasfaمذکرعربیتوصیفی، ستائشی، صفاتی، تعریف
وصیفWaseefمذکرعربیخدمت گار، خادم
وصیدWaseedمذکرعربیآستانہ، چوکھٹ، دہلیز
وصفWasfمذکرعربیاچھائی، بھلائی، تعریف، عمدگی، خوبی
وصناعWasnahمذکرعربیبہت مسکرانے والا، سفید رنگت والا
وضیWaziمذکرعربینوکر، غلام
وعیدWaeedمذکرعربیسزاکی دھمکی دینے والا
وفاقWafaqمذکرعربیاتفاق، اتحاد، ملاقات، صلح، موافقت کرنا
وفاWafaمذکرفارسینباہ، ساتھ
وفاقتWafaqatمذکراردو، فارسیدوستی، موافقت
وفیWafiمذکرعربیمکمل، تمام، پورا، اکمل، کامل
وقامWaqamمذکرعربیتلوار، شمشیر، لاٹھی
وقادWaqqadمذکرعربیطبیعت کا تیز، عقلمند
وقارWaqarمذکرعربیبردباری، سکون، متانت، سنجیدگی، اطمینان، آرام، تحریک پاکستان کے نامور رہنما وقار الملک
وقاصWaqasمذکرعربیمخلوط گروہ، جنگجو، حضور نبی کریم  ﷺ کے جانثار صحابی حضرت سعد بن ابی وقاص ؓ
وقیامWaqyaamمذکرعربیتلوار، لاٹھی
وقیعWaqiمذکرعربیبلند و بالا، اونچا، فراز، صاحب عزت، بلند مرتبہ
وقرWaqerمذکرعربیشان و شوکت، عزت و وقار
وقورWaqoorمذکرعربیمعزز آدمی، جس کی عزت کی جائے
وکالتWaqalatمذکرعربیقائم مقام
وکیلWakilمذکرعربیکارساز، نائب، مختار
وکیعWakeeمذکرعربیسخت، ٹھوس، ایک مشہور عقلمند آدمی کا نام
ولیدWaleedمذکرعربیاولاد والا، بچہ، لڑکا، کمسن بچہ، اموی خلیفہ ولید بن عبدالمالک بن مروان، نو سال آٹھ ماہ خلافت کی اور 45 برس چند ماہ کی عمر میں ملک شام کے مقام دیر مران میں وفات پائی۔ اس کے انیس بیٹے تھے۔
ولایتWalayatمذکرعربیسلطنت، اقلیم، مدد کرنا، مدد دینا
ولیلWalilمذکرترکیہرابھرا، ترو تازہ، سرسبز و شاداب
ولیWaliمذکرعربیدوست، کفیل، سرپرست، مالک، قرآن پاک کی مشہور تفسیر ’’فتح الرحمن‘‘ کے مؤلف حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی ؒ۔
ولافWilafمذکرعربیالفت کرنا، محبت کرنا، پیار کرنا
ولانWalanمذکرعربیپیار کرنا، الفت کرنا
وہبWahbمذکرعربیبخشش، عطا، سخاوت
وہابWahabمذکرعربیمعاف کرنے والا، بخشنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
وہاجWahajمذکرعربیبہت چمکیلا، نہایت روشن، منور
ویاصWayasمذکرعربیچمکدار، چمکیلا
ویسWaisمذکرعربیچاہی یا نہ چاہی ہوئی چیز

 

Scroll to Top