نام

معنی

محمدتعریف کیا گیا
احمدسب سے زیادہ حمد کرنے والا
حامدبہت تعریف کرنے والا
محمودبہت تعریف کیا گیا
قاسمبانٹنے والا
عاقبپیچھے آنے والا
فاتحکھولنے والا
شاہدگواہی دینے والا
حاشراٹھنے والا
رشیدنیک
مشہودگواہی دیا گیا
بشیرخوشخبری دینے والا
نذیرڈرانے والا
داعبلانے والا
شافشفاء دینے والا
ھادہادی
مھدہدایت والا
ماحمحو کرنے والا
منجنجات والا
ناہمنع کرنے والا
رسولرسول، پیغمبر
نبینبی
امیامی
تھامیتہامی
ھاشمیہاشمی
ابطحیابطح والا
عزیزغالب
حریص علیکمچاہنے والا
رؤفنرم دل
رحیمرحم والا
طہطہ
مجتبیٰچنا ہوا
طسطس
مرتضیٰبرگزیدہ
حمحم
مصطفیٰچنا ہوا
یسیس
اولیبہتر
مزملکملی والا
ولیدوست
مدثرچادر اوڑھنے والا
متینمضبوط
مصدقسچ بولنے والا
طیبپاک
ناصرمدد دینے والا
منصورمدد دیا گیا
مصباحچراغ
آمرحکم دینے والا
حجازیحجاز والا
نذاریمضر بن نزار کی اولاد سے
قرشیقریشی
مضریمضر والا
نبی التوبۃمتوجہ ہونے والا نبی
حافظیاد رکھنے والا
کاملکامل (پورا)
صادقسچا
امینامانت دار
عبد اللہاللہ کا بندہ
کلیم اللہاللہ سے کلام کرنے والا
حبیب اللہاللہ کا دوست
نجی اللہاللہ کا گہرا دوست
صفی اللہاللہ کا مخلص دوست
خاتمہ الانبیاءانبیاکو ختم کرنے والا
حسیبکافی
مجیبقبول کرنے والا
شکورشکر گزار
مقتصدمیانہ روی سے چلنے والا
رسول رحمۃمہربانی والا رسول
قویطاقت والا
حفیخبر رکھنے والا
مامونامن والا
معلومعلم والا
حقسچا
مبینظاہر
مطیعتابعدار
رسول الرحمۃرحمت والا رسول
اولاول
آخرپیچھے
ظاہرظاہر
باطنپوشیدہ
نبی الرحمۃمہربانی والا نبی
یتیمیتیم
کریمسخی
حکیمحکمت والا
خاتم الرسلرسولوں کو ختم کرنے والا
سیدسردار
سراجچمکتا ہوا
منیرچراغ
محرمقابل عزت
مکرمعزت والا
مبشرخوشخبری سنانے والا
مذکرنصیحت کرنے والا
مطھرپاکیزہ
قریبقریب
خلیلدوست
جوادسخی
خاتمآخر میںآنے والا
عادلانصاف کرنے والا
شھیدگواہی دینے والا
شھیراچھی طرح جانا گیا
رسول الملاحم
Scroll to Top