نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

مانجManajمذکرفارسیسخی، فیاض
مانعManeyمذکرعربیمنع کرنے والا، باز رکھنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
مانکMankمذکرہندییاقوت، لعل
ماحMahمذکرعربیمحو کرنے والا، حضور اکرم  ﷺ کا اسم مبارک
مادخMadekhمذکرعربیمعزز، محترم، برگزیدہ، مکرم
ماعونMaoonمذکرعربیبارش، پانی
ماسدMasidمذکرعربیجہاں بہت شیر ہوں، شیر والا
ماہدMahidمذکرعربیبچھانے والا
ماہرMaherمذکرعربیاستاد کامل، ماہر، مہارت رکھنے والا
ماہ کنعانMah-e-kananمذکرفارسیکنایتاً حضرت یوسف علیہ السلام
مامونMamoonمذکرعربیمحفوظ، بے خوف، حفاظت میں، عباسی خلیفہ مامون عبداللہ ابوالعباس جو ہارون الرشید کا بیٹا تھا۔
ماشاء اللہMashallahمذکرعربیاللہ تعالیٰ جو چاہے
مالکMalikمذکرعربیآقا، فقہ مالکی کے امام مالک ؒ
مانتMantمذکرعربیمانند، مثل، مشابہ
ماجدMajidمذکرعربیبرگزیدہ، قابل عزت، قابل احترام، بزرگ، ایک ولی اللہ حضرت شیخ ماجد کردی ؒ۔ آپ کا وصال 561 ھ کو ہوا۔ قبر مبارک جبل حمرین میں ہے۔
ماجلMajalمذکرعربیوادی یا پہاڑ کے دامن کا پانی
ماحلMahalمذکرعربیجھگڑالو، لڑاکا
ماخرMakharمذکرعربیکشتی، نائو
ماربMarbمذکرفارسیضرورت
ماردMaredمذکرعربیبلند و بالا، اونچا، باغی، سرکش
ماروتMaruatمذکر عربیایک فرشتہ کا نام
مامونMamoonمذکرعربیبارش، پانی، مینہ
ماربMaribمذکرعربیمطلب، مقصد، ضرورت، حاجت
ماثدMasedمذکرعربیپہچاننے والا، شناخت کرنے والا
مائرMairمذکرعربینیک کام کرنے والا
مانحManihمذکرفارسیفیاض، سخی، سخاوت کرنے والا
مابMaabمذکرعربیلوٹ کر آنے کی جگہ، ٹھکانا
مابوتMabuatمذکرعربیتیز مزاج آدمی، غصیلا
مابورMaboorمذکرعربیحضور نبی کریم  ﷺ کے صحابی اور آزاد کردہ غلام حضرت مابور ؓ۔ آپ حضرت ماریہ قبطیہ ؓ کے عزیز ہیں۔ آپ کو مقوقس شاہ اسکندریہ نے سیدہ ماریہ ؓ کے ساتھ ہدیہ میں بھیجا تھا۔
ماثرMasirمذکرعربینیک لوگ، نشانیاں، علامات، اچھے آثار
ماثلMasilمذکرعربیصفت والا
ماثیلMaseelمذکرعربیمجسمہ ساز
ماہنMahinمذکرعربیخادم، خدمت کرنے والا
ماصفMasifمذکرعربیصاف و شفاف
مارابMarabمذکرفارسیجو نیا نیا دولت مند ہوا ہو
ماریMariمذکرعربیسینٹ، عیسائی، ولی
ماریاMarriaمذکرعربیبلند، سرفراز، تیز
ماہچہMahichaمذکرفارسیجھنڈے پر لگانے والا چھوٹا چاند
ماہتابMahtabمذکرفارسیچاند
مانیManiمذکرفارسیایک مشہور رومی نقاش کا نام
مانستہManestaمذکرفارسیمانند، مشابہ، مثل
مالوفMaloofمذکرعربیمانوس، محبوب، جانا پہچانا
ماطرMatirمذکرعربیابر، بادل، برسنے والا
مازقMaziqمذکرعربیمیدان جنگ
مازنMazinمذکرعربیاجازت دیا ہوا، پروانگی دیا ہوا
مازنیMazniمذکرعربیعلم نحو کے ایک مشہور عالم کا نام
ماذنMazanمذکرعربیمیدان جنگ
ماذونMazunمذکرعربیمامور، مقرر، متعین، اجازت دیا گیا
مادحMadehمذکرعربیتعریف کرنے والا، صفت بیان کرنے والا
ماشدMashadمذکرعربیجہاں بہت شہر ہوں
ماہیMahiمذکرفارسیمچھلی، برج حوت، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت ماہی شاہ قادری ؒ۔ آپ کا مزار مبارک ہال روڈ لاہور پر برلب سڑک دکانوں کے ساتھ واقع ہے۔
ماحیMahiمذکرعربیمٹانے والا، محو کرنے والا
ماہیرMahirمذکرعربیدلیر، شجاع، بہادر
مادھوMadhoمذکرہندیلاہور کے ایک مشہور بزرگ حضرت شیخ مادھو قادری ؒ۔ آپ شاہ حسین ؒ کے مرید خاص اور خلیفہ تھے۔ آپ کا وصال مغل شہنشاہ شاہجہان کے عہد میں 72 سال کی عمر میں 1056 ھ کو ہوا۔ مزار مبارک باغبانپورہ میں ہے۔
مبازرMubazerمذکرعربیلڑنے والا، جنگجو
مبارزMubarezمذکرعربیفوجی، سپاہی، جنگجو
مبتورMabturمذکرعربیرئیس، مالدار، بہت امیر، دولتمند
مبثورMabsoorمذکرعربیبڑا دولت مند
مبلغMublighمذکرعربیتبلیغ کرنے والا، پہنچانے والا، حضور سرور کائناتﷺ  کا صفاتی اسم مبارک
مبرمMubremمذکرعربیپائیدار، پکا، مستحکم، مضبوط
مبسامMibsamمذکرعربیبہت مسکرانے والا
مبغمMabghamمذکرعربیمالدار
مبینMubinمذکرعربیروشن، واضح، عیاں، صاف، ظاہر ہونے والا
مبارکMubarekمذکرعربیخوشخبری، مژدہ، تہنیت، خوش آئند، باعث برکت
مبشرMubasharمذکر جس کی خوشخبری دی گئی ہو
مبشرMubasherمذکرعربیخوشخبری دینے والا
مبردMabrudمذکرعربیسرد
مبدہMibdahمذکرعربیفی البدیہہ بولنے والا
مبروکMabrukمذکرعربیمبارک، مژدہ، خجستہ، خوشخبری
مبدیMubdiمذکرعربیپیدا کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
مبصرMubsirمذکرعربیپرکھنے والا، جانچنے والا، دیکھنے والا
مبراMobrraمذکرعربیپاک، بے عیب
مبہجMubhajمذکرعربیخوش، پر مسرت، مسرور، شاداں، فرحاں
مبقیMubqiمذکرعربیباقی رکھنے والا
مبرورMabrurمذکرعربیمقدس، پاکیزہ، پاک، منزہ، قبول کیا ہوا
مبرزMubrezمذکرعربیتاباں، درخشندہ، منور، روشن، ظاہر، عیاں، واضح، نامور، مشہور
مبدعMubdehمذکرعربیایجاد کرنے والا، موجد
مبدرقMubrezqمذکرعربیرہنما، رہبر، راستہ بتانے والا
مبتسمMutbesemمذکرعربیہنسنے والا، مسکرانے والا
مبادرMubadirمذکرعربیعجلت کرنے والا، جلدی کرنے والا، جرأت کرنے والا
مباحMubahمذکرعربیٹھیک، جائز، روا
متانتMatanatمذکرعربیسنجیدگی، پائیداری، مضبوطی
متوسطMutwastمذکرعربیمیانہ رو، حضور سرور کائنات  ﷺ کا صفاتی اسم مبارک
متیمMutimمذکرعربیحکم ماننے والا، فرمانبردار، تابع فرمان
متعمدMutamidمذکرعربیقصد کرنے والا، بالقصد کوئی کام کرنے والا
متعالMutaalمذکرعربیبلند مرتبہ، عالی
متقیMutaqiمذکرعربیعبادت گزار، پرہیزگار، صالح
متعالیMutaaliمذکرعربیبزرگ، برگزیدہ، برتر
متینMutinمذکرعربیمضبوط، سنجیدہ، مستحکم، پائیدار، استوار
متناعمMutnaamمذکرعربینازک، ملائم، نرم، کومل
متادیMutadiمذکرعربیپہنچانے والا
متالہMutaliمذکرعربیاللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے والا، عابد و زاہد
متبادرMutbadirمذکر عربیفوری سمجھ میں آنے والا
متبسمMutbasamمذکرعربیمسکرانے والا
متدینMutidinمذکرعربینیکوکار، ایماندار، دیندار، امانتدار
مترقبMutraqibمذکرعربیانتظار کرنے والا
مترصدMutrasidمذکرعربیآس رکھنے والا، امید رکھنے والا
متسعMutseyمذکرعربیکھلا، کشادہ، فراخ، وسیع
متعبدMutabidمذکرعربیعبادت کرنے والا۔ عابد و زاہد
متقاتیMuttaqatiمذکرعربیبزرگ
متقاربMutqaribمذکرعربیایک دوسرے کے قریب، ایک دوسرے کے نزدیک
متکبرMutakabirمذکرعربیخود پسند، مغرور
متکفلMutkafilمذکرعربیضامن، کفیل، ذمہ دار، ذمہ لینے والا
متمائلMutmailمذکرعربیآرزو کرنے والا، خواہش کرنے والا
متممMutmamمذکرعربیمکمل کرنے والا، پورا کرنے والا
متوکلMutwakkalمذکرعربیاعتماد کرنے والا، بھروسہ کرنے والا، عباسی خلیفہ متوکل جو کہ خلیفہ ہارون الرشید کا پوتا تھا، واثق باللہ کے انتقال کے بعد تخت پر بیٹھا، 5 شوال 247 ھ میں قتل کر دیا گیا تھا۔
مثیلMusilمذکرعربیشبیہ، ہم مثل، مانند، ہو بہو، عمدہ، ہم شکل
مثابMusabمذکرعربیصلہ کے لائق، اجر کے لائق
مثابتMasabutمذکرعربیمانند، ہم مثل، مشابہ، شبیہ
مثیبMusibمذکرعربیبدلہ دینے والا، عوض دینے والا، اچھائی کا بدلہ دینے والا
مثنیMusnaمذکرعربیدوسرا، ثانی، حضرت علی ؓ کے پوتے اور امام حسن ؓ کے صاحبزاہ حضرت حسن مثنیؓ۔
مثمرMusmerمذکرعربیپھل رکھنے والا، فائدہ مند
مثمورMusmurمذکرعربیبہت زیادہ، وافر، لاتعداد، بے انتہا
مثقالMusqalمذکرعربیسونے کا ایک سکہ
مجددMujaddadمذکرعربینیا پیدا کیا گیا
مجددMajaddadمذکرعربینیا کام کرنے والا، تجدید کرنے والا، بغداد کے ایک مشہور ولی اللہ شیخ مجدد الدین بغدادی ؒ۔ آپ حضرت نجم الدین کبریؒ کے خلیفہ تھے۔
مجازMujazمذکرعربیراستہ، رہ گزر، خلاف حقیقت، جس کو اختیار دیا گیا ہو، ایک نام سرور مجاز۔
مجتہدMujtahidمذکرعربیاجتہاد کرنے والا، کوشش کرنے والا
مجیبMujibمذکرعربیقبول کرنے والا، جواب دینے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک، مشہور ادیب اور صحافی مجیب الرحمن شامی۔
مجاہدMujahidمذکرعربیاللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑنے والا
مجیرMujirمذکرعربیمددگار، معین، دستگیر، حفاظت کرنے والا، پناہ دینے والا معاون
مجیزMujeezeمذکرعربیولی، سرپرست، یتیم کی نگرانی کرنے والا، وہ غلام جسے تجارت کرنے کی اجازت ہو
مجملMujmalمذکرعربیمختصر، اختیار، خلاصہ، انتخاب
مجیدMujidمذکرعربیپاک، بڑا، بڑا عظیم
مجتبیٰMujtabaمذکرعربیبرگزیدہ، منتخب، چنا ہوا، حضور نبی کریم  ﷺ کا ایک صفاتی اسم مبارک۔
مجیMujiمذکرعربیآنا، وارد ہونا، ایک فائیٹر کا نام مجی شاہ۔
مجوزMajuzمذکرعربیرائے دینے والا، فیصلہ دینے والا، مشورہ دینے والا
مجنونMajnoonمذکرعربیاحانمبد
مجنوںMajnoonمذکرعربیعاشق، دیوانہ، ایک شاعر کا نام مجنوںگور کھپوری۔
مجلیٰMujlaمذکرعربیروشن، صاف، منور، تاباں، درخشندہ
مجدودMajdoodمذکرعربیخوش بخت، خوش قسمت، مقدر والا
مجاہزMujahizمذکرعربیسامان ٹھیک کرنے والا، اسباب درست کرنے والا
مجاورMujawerمذکرعربیہمسایہ، پڑوسی، خدمت کرنے والا
محبMuhibمذکرعربیپیار کرنے والا، محبت کرنے والا، مغل شہنشاہ شاہجہاں کے دور کے ایک ولی اللہ حضرت شیخ محب اللہ ؒ۔ شرح فصوص الحکم آپ کی بہترین تصنیف ہے۔ مزار مبارک اکبر آباد میں ہے۔
محتانMuhtanمذکرعربیبہت بھلائی کرنے والا، بہت احسان کرنے والا
محتشمMuhtashamمذکرعربیامیر، دولت مند، رئیس، عزت والا، جاہ و جلال والا
محتضرMuhatzarمذکرعربیشہر میں آنے والا
محللMuhlalمذکرعربیحلال کرنے والا
محستانMuhstanمذکرعربیبہت احسان کرنے والا، بہت بھلائی کرنے والا، بہت نیکی کرنے والا
محدثMuhaddasمذکرعربیوہ آدمی جس کا گمان بچا ہو
محرمMuharramمذکرعربیپہلا اسلامی مہینہ، صبح کرنے والا،وہ عزیز جس سے شرعی طور پر پردہ کرنا ضروری نہ ہو، خانہ کعبہ کی چار دیواری
محادMahaadمذکرعربیمقابلے کی جگہ، میدان
محاقلMahaqelمذکرعربیکسان، کھیتی کرنے والا
محاملMuhamilمذکرعربیعمدگی، نیکیاں، بھلائیاں، اچھائیاں
محرورMahrurمذکرعربیحرارت والا، گرم
محروسMahruseمذکرعربیحفاظت کیا ہوا
محاصMuhasمذکرعربیآسمانی بجلی، چمکنے والی بجلی
محاصبMuhasibمذکرعربیحساب کرنے والا
محسنMohsinمذکرعربیاحسان کرنے والا، بھلائی کرنے والا، پاکستان کے ایک مشہور کرکٹر محسن حسن خان۔
محسنانMohsinanمذکرعربیبھلائی کرنے والا
محمرMehmerمذکرعربیبوجھ اٹھانے والا گھوڑا، لوہے کا کوئی اوزار جس سے کھال یا بال اتارے جائیں
محمودMahmoodمذکرعربیتعریف کیا گیا، پسندیدہ، سلسلہ چشتیہ کے ایک ولی اللہ سید محمود گیسو دراز ؒ۔ آپ نے 104 برس کی عمر میں وصال فرمایا۔
محودMahoodمذکرعربیتعریف کیا گیا
محیMohiمذکرعربیزندگی عطا کرنے والا، حیات بخشنے والا، زندہ کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک۔ ایک مشہور بزرگ حضرت شیخ محی الدین عربی ؒ۔ آپ کی تصانیف کی تعداد پانچ سو سے زیادہ ہے۔ آپ کا مزار دمشق میں ہے۔
محیثMaheesمذکرعربیبادشاہ
محیطMuhitمذکرعربیگھیرا ہوا، احاطہ کرنے والا
محکمMohkamمذکرعربیقائم، مضبوط، استوار، پکا، ایک نام محکم الدین۔
محترمMohtremمذکرعربیمغلیہ دور کے ایک مشہور بزرگ حضرت شیخ محترم نقشبندی ؒ۔ آپ شہنشاہ اکبر کے زمانہ میں لاہور تشریف لائے۔ اورنگزیب عالمگیر کے زمانہ میں آپ کا وصال ہوا۔ آپ کا مقبرہ سوامی نگر جی ٹی روڈ لاہور میں ہے۔
محاصرMahasirمذکرعربیگھیرنے والا، محاصرہ میں لینے والا
محیرMuhayyurمذکرعربیحیران کرنے والا، حیرت میں ڈالنے والا
 محی الدینMuhayyudinمذکر عربیدین کو زندہ کرنے والا، مغل شہنشاہ محی الدین اورنگزیب عالمگیر۔
محمدMuhammadمذکرعربیبہت تعریف کیا ہوا، حضور سرور کائنات ﷺ کا اسم مبارک۔
محفوظMahfoozمذکرعربیجس چیز کی حفاظت کی جائے، مامون، باحفاظت
محظوظMahzoozمذکرعربیخوش قسمت، خوش بخت، بختاور، مزہ اٹھانے والا، مالدار، بہرہ مند
محصنMuhsinمذکرعربیمتقی، پرہیزگار، عبادت گزار
محسودMahsoodمذکر عربیجس سے رشک کیا جائے، رشک کیا ہوا
محذورMahzoorمذکرعربیڈرانے والا
محذورہMahzooraaمذکرعربیایک صحابی حضرت اوس بن مغیرہ ؓ کی کنیت۔ ابو محذورہ۔ آپ حضور نبی کریم  ﷺ کے دور میں مؤذن تھے۔ آپ مکہ مکرمہ میں اذان دیا کرتے تھے۔
محراکMihraqمذکرعربیحرکت کرنے والا، حضرت یعقوب علیہ السلام کا ایک نام
محتسبMuhtasibمذکرعربیحساب کرنے والا، محاسبہ کرنے والا
محتجبMuhtajibمذکرعربیپردہ کرنے والا، چھپنے والا، پوشیدہ
محبوبMahboobمذکرعربیدوست، پیارا، رفیق، حبیب
محبوصMahabussمذکرعربیاپنے زمانہ کا معزز آدمی جس کا سب حکم مانتے ہوں
محافظMuhafizمذکرعربینگہبان، رکھوالا، نگرانی کرنے والا، حفاظت کرنے والا
محافلMahafilمذکرعربیمحفل، الجھن
محمشMahmishمذکرعربینیشاپور ایران کے ایک مشہور بزرگ عالم دین کا نام
محشفMahshafمذکرعربیراہبر، دلیر
محشمMahshamمذکر رئیس، حشمت والا، دولت مند
محشودMahashudمذکرعربیوہ آدمی جس کا لوگ حکم مانیں اور اس کی خدمت میں دوڑ کر آئیں
محشورMahshoorمذکرعربیقیامت میں اٹھایا گیا
محشرMahsharمذکرعربیقیامت
محمتMuhamtمذکرترکیمحمد( ﷺ ) بہت تعریف کیا ہوا۔
محاسبMuhasibمذکرعربیحساب کرنے والا، محاسبہ کرنے والا
محضدMuhzidمذکرعربیخالص، اصل
محضرMahzarمذکرعربیشاہی حاضری، درخواست، حاضر ہونے کی جگہ
محترسMuhtrisمذکرعربیچوکنا، ہوشیار، خبردار، چوکس
محاربMuharebمذکرعربیجنگ کرنے والا
محسانMuhsaanمذکرعربیبہت زیادہ احسان کرنے والا، بہت بھلائی کرنے والا
مخزنMukhzenمذکرعربیخزینہ، خزانہ، جہاں پر خزانہ رکھا ہوا ہو۔
مخدومMakhdumمذکرعربیقابل عزت، قابل احترام، قابل تعظیم، برگزیدہ، بزرگ
مخشفMukhshafمذکرعربیراہبر، دلیر
مخراقMukhraqمذکرعربیخوبصورت جسم والا، حسین بدن والا
مختارMukhtarمذکرعربیآزاد، مرضی کا مالک، بااختیار
مغشفMukhshafمذکرعربیرہنما، رہبر، راستہ دکھانے والا، دلیر، بہادر
مخلMakhalمذکرعربیکشادہ ہونے والا، کھلنے والا
مخلدMukhlidمذکرعربیہمیشہ، سدا، دائمی، مدام
مختومMakhtumمذکرعربیسربمہر، مہر لگا ہوا، ہنر مند، مہر شدہ
مخیلMukhayalمذکرعربیجس کا خیال کیا جائے
مخضرMukhzirمذکرعربیہرا بھرا، سرسبز و شاداب، بابرکت، مبارک، سعد
مدشرMadsharمذکرعربیوہ جس کے کمبل لپیٹا ہوا حضور ﷺ کا لقب
مدونMadawanمذکرعربیمرتب، جمع کیا ہوا، منظم
مدعمMadamمذکرعربیحضور نبی کریم  ﷺ کے ایک غلام کا نام۔ ان کو حضرت رفاعہ بن زید بن جذامی ؓ نے بارگاہ رسالت میں پیش کیا تھا۔
مدبرMudabbirمذکرفارسیعقلمند، دانشمند، مصاحب تدبیر، دانا
مدیانMadyaanمذکرعربیبہت قرض دینے یا لینے والا
مدیدMudidمذکرعربیلمبا، دراز، طول
مدینہMadinahمذکرعربیایک مشہور شہر
مدحتMidhetمذکرعربیتوصیف، ستائش، تعریف، صفت
 مدینMudinمذکرعربیجس سے حساب لیا گیا ہو، شیر
مدثرMadasserمذکرعربیکمبل پوش، جس نے کمبل لپیٹا ہوا ہو، حضور نبی کریم  ؐ کا صفاتی اسم مبارک۔
مدیحMadihمذکرعربیجس کی تعریف کی گئی ہو
مدنیMadniمذکرعربیمدینہ طیبہ کا رہنے والا
مدمنMadamminمذکرعربیکسی شے کو ہمیشہ کرنے والا
مدربMudarrabمذکرعربیتجربہ کار آدمی، شیر، سدہایا ہوا سوار ی کا اونٹ
مدرکMudriqمذکرعربیدانشمند، عقلمند، فہیم، دانا، عاقل
مدامMudamمذکرعربیہمیشہ، سدا، دائمی
مندرMandarمذکرعربیدرانے والا
مندیبMandeebمذکرعربیپگھلانے والا
مذکرMuzkirمذکرعربییاد دلانے والا
مذنبMaznabمذکرعربیگنہگار
مرزابMurzabمذکرفارسیمیزاب، پرنالہ
درشحDurshehمذکرفارسیپانی لگانا، سیراب کرنا
مرامMuramمذکرعربیمقصد، مراد، مطلب، مدعا، غرض
مربیMurabbiمذکرعربیپرورش کرنے والا، پالنے والا
مراتبMuratibمذکرعربیبلندیاں، درجات، بلند مقام
مرزوقMerzukمذکرعربیخوش قسمت، نیک بخت، خوش نصیب
مریانMeryaanمذکرعربیرات کو چلنا ایک شے کا دوسری شے میں ضم ہونا
مریدMureedمذکرعربیپیروکار، معتقد، شاگرد
مرتسمMurtasamمذکرعربینقش پکڑنے والا
مرتضیٰMurtezaمذکرعربیپسندیدہ، مقبول، حضرت علی ؓ  کا لقب
مرتمورMartmoorمذکرترکیافسر
مریحMareehمذکرعربیرہا کرنے والا، آزاد کرنے والا
مرتاضMurtazمذکرعربیعبادت کرنے والا، ریاضت کرنے والا
مرادMuradمذکرعربیتمنا، خواہش، آرزو، ایک مسلمان حکمران سلطان مراد خان اول جو سلطان ارخان کا چھوٹا بیٹا تھا۔ 761 ھ میں چالیس سال کی عمر میں تخت نشین ہوا۔ یہ تیسرا عثمانی سلطان تھا۔
مرصادMursadمذکرفارسیامید گاہ، انتظار کرنے والا
مرصدMorsedمذکرفارسیانتظار کرنے والا، منتظر
مرسلMurselمذکرعربیارسال کیا ہوا، بھیجا ہوا
مرتاجMurtajمذکرفارسیعیش کرنے والا
مرشحMushahمذکرفارسیسیراب
مرشدMurshedمذکرعربیہدایت کرنے والا، استاد، پیر
مریرMarirمذکرعربیدلیر، بہادر، جری، مضبوط، قوی
مروحMaroohمذکرعربیخوشبودار، خوش، راضی، پر مسرت
مروتMurwatمذکرعربیبہادری، دلیری، اخلاق
مرصودMursoodمذکرفارسیجانچا ہوا، پرکھا ہوا
مرصوصMarsusمذکرعربیمستحکم، مضبوط، پائیدار
مرزاMirzaمذکرفارسیامیرزادہ، رئیس، دولت مند، خاندان تیموریہ کے شہزادگان کا لقب
مرتقیMurtaqaمذکرعربیبلند ہونے والا، اوپر چڑھنے والا
مرتعشMurtaishمذکرعربیکانپنے والا، بغداد کے ایک ولی اللہ حضرت مرتعش ؒ۔ آپ کا وصال 328 ھ میں ہوا۔ حضرت جنید بغدادی ؒ کے خلیفہ تھے۔
مرتضویMurtezviمذکرعربیحضرت علی ؓ سے منسوب
مُربحMurbehمذکرعربیفائدہ مند، سود مند
مراحMirahمذکرعربیمسرت، راحت، خوشی، شادمانی
مرابطMurabitمذکرعربیآپس میں لگائو رکھنے والا
مرغوبMarghoobمذکرعربیپسندیدہ، پاکستان کے مشہور نعت خواں حافظ مرغوب احمد ہمدانی
مراشدMurashidمذکرعربیسیدھی راہیں، سیدھے راستے
مروانMervanمذکرعربیحضرت عثمان غنی ؓ کے چچا زاد بھائی کا نام۔
مراتMeratمذکرعربیخواہش، تمنا، آرزو، مراد
مزئرMuzearمذکرعربیدھاڑنے والا شیر
مزیزMazizمذکرعربیوافر، کثیر، بہت، فاضل
مزللMuzalilمذکرعربیبہت خیرو احسان کرنے والا آدمی
مزاحمMazahamمذکرعربیروکنے والا، باز کرنے والا، ایک ولی اللہ حضرت شیخ ابو مزاحم شیرازیؒ۔ آپ نے چالیس برس تک مکہ مکرمہ کی مجاوری کی۔ تیس برس تک حضرت جنید بغدادی ؓ کی خدمت میں رہے۔ 348 ھ میں وصال فرمایا۔
مزینMazzayanمذکرسجانے والا، زیبائش کرنے والا، آرائش کرنے والا 
مزہدMazhadمذکرکم مال والا 
مزہرMuzherمذکرمہمان نواز 
مزاحمMuzahamمذکرروکنے والا ، ہجوم کرنے والا 
مزملMuzzamilمذکرحضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کا لقب مبارک۔ 
مزارMuzarمذکرکھیتی باڑی کرنے والا، کسان 
مزبورMazboorمذکرلکھا ہوا، تحریر شدہ، قلم بند 
مزکیMuzzakiمذکرزکٰوۃ ادا کرنے والا، پاک کرنے والا 
مزیلMuzzayalمذکرمٹانے والا، دور کرنے والا 
مستورMastoorمذکرپوشیدہ، پردے میں، چھپا ہوا، پنہاں 
مسالکMusalikمذکرراہیں، راستے 
مستبدMustabidمذکرمرضی کا مالک، خود مختار، بااختیار 
مسلمMuslimمذکرمسلمان، اسلام کا پیرو کار، امام حسین ؓ کے چچا زاد بھائی حضرت مسلم بن عقیل ؓ  آپ کو عبید اللہ بن زیاد کے حکم سے کوفہ میں شہید کر دیا گیا۔ 
مساہرMasahirمذکرجاگنے والا، بیدار رہنے والا 
مساہزMasahizمذکربیدار کرنے والا 
مسہدMashedمذکربیدار کیا ہوا، جگایا ہوا 
مسہرMasharمذکرجگایا ہوا 
مستانMastanمذکردیوانہ، مجنون، متوالا، مستانہ 
مستجابMustajabمذکرمنظور کیا گیا، قبول کیا گیا، ایک نام احمد مستجاب 
مستطابMustatabمذکرپر مسرت، خوش، مسرور، مزیدار، صاف، پاک، منزہ، پاکیزہ 
مسیحMasihمذکرزندہ کرنے والا، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا لقب مبارک 
مستعقیمMustaqeemمذکرسیدھا 
مستعینMustaeenمذکرمدد کا طلب گار، مدد طلب کرنے والا، ایک عباسی خلیفہ مستعین باللہ جو خلیفہ ہارون الرشید کا پوتا تھا، یہ مستنصر باللہ کے بعد تخت خلافت پر بیٹھا تھا۔ 
مسبحMusbehمذکراللہ تعالیٰ کی تسبیح بیان کرنے والا 
مستقیمMustaqimمذکرسیدھا، صحیح، ٹھیک، درست 
مستقسمMustaqassimمذکربدلہ لینے والا 
مسیبMusayyabمذکربا اختیار، خود مختار، مرضی کا مالک 
مسیرMaseerمذکرسیر کرنے کا مقام، سیر کرنا 
مسعودMasoodمذکرنیک، مبارک، سود مند، اچھا، سعد، حضور نبی کریم ﷺ کے ایک صحابی حضرت مسعود بن رجیل ؓ، حضور  ﷺ نے آپ کو بنی عبس پر عامل مقرر فرمایا تھا۔ 
مساعدMasaadمذکرمعاون، مددگار، مدد کرنے والا 
مسطورMastoorمذکرتحریر شدہ، لکھا گیا 
مسکینMaskeenمذکرنادار، غریب، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت مسکین شاہ امری قادری ؒ۔ آپ مغل شہنشاہ شاہجہاں کے عہد میں وصال کر گئے ۔ آپ کا مزار مبارک لاہور کینٹ میں واقع ہے۔ مزار مبارک شہزادہ داراشکوہ قادری ؒ نے بنوایا تھا۔ 
مسکورMaskoorمذکرنرم آواز 
مستنصرMastanserمذکرمدد طلب کرنے والا، ایک عباسی خلیفہ کا نام جو بہت انصاف پسند تھا پورا نام مستنصر باللہ۔ 
مستکفیMustakfiمذکرکفایت کا خواں، ایک عباسی خلیفہ جو صفر 333 ھ کو اکتالیس سال کی عمر میں بغداد کے تخت پر بیٹھا، ایک سال چار ماہ تک برائے نام خلافت کی اور قید کی حالت میں 338 ھ میں انتقال کر گیا۔ 
مسرشعMusrashayمذکرپانی لگانا 
مسرورMasroorمذکرخوش، پر مسرت، شادمان، پاکستان کے ایک مشہور شاعر مسرور انور محبت کرنے والا، انس کرنے والا، چاہت کرنے والا، مانوس، خوگر، عادی 
مستاہلMustahilمذکرقابل، لائق، اہل، سزاوار، موزوں، مناسب 
مستبشرMustabsherمذکرخوشخبری چاہنے والا، خوشی کا خواہاں 
مستبصرMustabserمذکرباطنی بینائی کا طلب گار، دل کی بینائی کا خواہاں 
مستجیرMustajirمذکرامان طلب کرنے والا، پناہ مانگنے والا 
مستبینMustabinمذکرروشن، ظاہر، عیاں، آشکارا 
مسفرMusferمذکرمنور، روشن، سفید 
مستنیرMustanirمذکرروشنی، روشنی کا خواہاں 
مستظہرMustezherمذکرمدد کا طلب گار، ایک عباسی خلیفہ مستظہر باللہ جو سولہ سال کی عمر میں تخت خلافت پر بیٹھا۔ چوبیس سال تین مہینے خلافت کرنے کے بعد انتقال کر گیا۔ 
مستمرMustimerمذکرمضبوط، پکا، دائمی، سدا، ہمیشہ 
مستمدMustamadمذکرمدد مانگنے والا، امداد کا طلب گار 
مستکرمMustekrimمذکرمعانی طلب کرنے والا، بخشش مانگنے والا 
مستفسرMustafsirمذکرپوچھنے والا، تحقیق کرنے والا، جستجو کرنے والا، محقق 
مستغنیMustaghniمذکرمالدار، دولت مند، رئیس، آزاد، بے پرواہ 
مستطاعMustataaمذکرتابعدار، مطیع، فرمانبردار 
مستفیMustafiمذکرروشنی طلب کرنے والا، ایک عباسی خلیفہ مستفی با مر اللہ۔ اس نے ساڑھے نو سال تک خلافت کی۔ 
متشیرMustashirمذکرمشورہ مانگنے والا، رائے طلب کرنے والا 
مستر شدMustershudمذکرہدایت کا طلب گار، مرید، ایک عباسی خلیفہ مستر شد باللہ جو27 سال کی عمر میں تخت نشین ہوا۔ 529 ھ سولہ ذیقعدہ میں قتل ہو گیا۔ 
مستحسنMustehsinمذکرنیک، پسندیدہ، بہتر، خوب 
مستحکمMustahkamمذکرپائیدار، مضبوط 
مستفیدMustafeedمذکرفائدہ چاہنے والا، فائدہ اٹھانے والا 
مستنجدMustanjidمذکرایک عباسی خلیفہ مستنجد باللہ، اس خلیفہ کے عہد میں حضرت غوث اعظم سید عبدالقادر جیلانی ؒ کا وصال ہوا۔ 
مشدارMashdarمذکرمنظر 
مشیتMushiyatمذکررضا مندی، مرضی، خواہش، منشاء 
مشاربMusharibمذکرسبیل، طریقے 
مشامMashamمذکردماغ، سونگھنے کی قوت 
مشاہدMushahidمذکردیکھنا، دید، معائنہ 
مشاہدہMushahadahمذکرمعائنہ کرنا 
مشربMashrabمذکرپانی پینے کا برتن 
مشربMushrabمذکرنہر، چشمہ، مذہب، دین 
مشرفMusharafمذکراونچا، شرف یافتہ، بلند و بالا 
مشعرMusherمذکرخبر دینے والا، عیاں کرنے والا، آشکارا کرنے والا، اطلاع دینے والا، ظاہر کرنے والا۔ 
مشہودMashoodمذکرحاضر کیا ہوا، موجود، گواہ، شاہد 
مشوارMishwarمذکرنظارہ، منظر 
مشیدMushayedمذکرپکا کیا ہوا، مضبوط کیا ہوا، اونچا، بلند و بالا 
مشکاۃMashkatمذکرطاق، چراغ رکھنے کا طاق 
مشکورMashkoorمذکرپسندیدہ، عنوان، ایک ادیب کا نام مشکور حسین یاد 
مشرفMushrafمذکرجس کو عزت سے نوازا گیا ہو۔ 
مشتاقMushtaqمذکرخواہاں، آرزو مند، چاہنے والا، سلسلہ چشتیہ کے ایک بزرگ حضرت صوفی محمد مشتاق چشتی صابری ؒ۔ 670 ھ میں وصال فرمایا۔ مزار مبارک میلہ رام روڈ دربار مارکیٹ لاہور میں واقع ہے۔ 
مشمرMashmarمذکرکام میں چستی پیدا کرنے والا 
مشینMushayanمذکرشاندار، عالی شان 
مشیرMushirمذکرمشورہ دینے والا، رائے دینے والا 
مشواذMishwazمذکردستار، پگڑی 
مشعوفMashoofمذکرمحبت کرنے والا، فریفتہ، عاشق، چاہنے والا 
مشحونMashhoonمذکربھرا ہوا، لبریز 
مشاقMashaaqمذکرماہر، تجربہ کار، مہارت رکھنے والا 
مشفقMushfiqمذکردوست، مہربان، شفیق، شفقت کرنے والا 
مصیدMuseedمذکراعادہ کرنے والا 
مصیرMuseerمذکرواپس آنا، لوٹنے والا 
مصیرMasirمذکرواپس آنے والا، لوٹنے والا، لپٹنے والا، رجوع کرنا 
مصوانMiswanمذکرمددگار 
مصورMussawerمذکرنقاش، تصویریں بنانے والا 
مصغرMusghirمذکرمختصر کیا ہوا، چھوٹا کیا ہوا 
مصبحMusabbayمذکرتسبیح بیان کرنے والا 
مصباحMisbahمذکرچراغ، دیا 
مصخرMaskharمذکرمختصر 
مصعبMasabمذکرتکلیف برداشت کرنے والا، ایک صحابی کا نام حضرت مصعب بن عمیر ؓ۔ آپ غزوۂ احد میں شہید ہوئے۔ حضور نبی کریم  ﷺ کے ہم شکل تھے۔ 
مصدقMussdaqمذکرتصدیق شدہ، تصدیق کیا ہوا، مانا ہوا 
مصدقMasdiqمذکریقین کرنے والا، صدقہ لینے والا 
مصیطرMasyattarمذکرنگرانی کرنے والا، نگہبان ، رکھوالی کرنے والا 
مصونMasoonمذکرمحفوظ، بچا ہوا، حفاظت میں 
مصیبMusayyabمذکربھلائی پانے والا، اچھائی پانے والا 
مصلحMuslehمذکردرست کرنے والا، ٹھیک کرنے والا 
مصلحتMaslahatمذکراچھا مشورہ، خوبی 
مصطفیMustafaمذکرمنتخب، برگزیدہ، پاکیزہ، چنا ہوا، پسندیدہ حضور نبی کریم  ﷺ کا ایک صفاتی اسم مبارک۔ 
مضمیرMuzmirمذکرجلد، تیز، فوری، سرعت 
مضمرMuzmerمذکرمخفی، پوشیدہ، پردے میں، پنہاں، چھپا ہوا 
مضریMuzriمذکرحضور نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام کا ایک اسم مبارک۔ 
مضطرMuztarمذکربے شارہ، بے بس 
مضیفMuzzayefمذکرمہمانی کرنے والا، مہمان نواز 
مضیافMuzyafمذکربڑا مہمان نواز 
مضمارMizmarمذکرمیدان جنگ 
مطیعMotieمذکرتابعدار، فرمانبردار، خادم 
مطیقMateeqمذکرتیز رفتار، سبک رفتار 
مطربMutarrabمذکرگانے والا 
مطرفMutrafمذکرنیا حاصل کردہ 
مطرزMuterzمذکرزیبائش کیا ہوا، سجایا ہوا، زینت دیا ہوا 
مطافMutafمذکرطواف کی جگہ 
مطبرزMutbarzمذکرسجایا ہوا 
مطیبMutibمذکراچھی مہک دینے والا، اچھی خوشبودینے والا 
مطلبMutlibمذکرمانگا ہوا، طلب کیا گیا، حضور نبی کریم  ﷺ کے دادا جان کا نام عبدالمطلب۔ 
مطلوبMatloobمذکرمانگا ہوا، محبوب 
 مطربMuterbمذکرراضی کرنے والا، خوش کرنے والا 
مطہرMutherمذکرپاک کرنے والا 
مطائرMatairمذکرمل کر اڑانا 
مطیرMatiarمذکربارش کرنے والا، برسنے والا 
مطعمMutiemمذکرکھانے کی چیز، خوراک، غذا 
مظفرMuzaffarمذکرکامیاب، فتح مند، ظفر یاب، ایک ولی اللہ حضرت شیخ مظفر بلخی ؒ۔ وصال مبارک 788 ھ میں ہوا۔ 
مظہرMazherمذکرظاہر ہونے کی جگہ، آشکارا ہونے کی جگہ، عیاں ہونے کی جگہ 
مظہرMazhirمذکرگواہ، شاہد، بیان کرنے والا 
مظاہرMazahirمذکرگواہ، بیان کرنے والا 
مظلMuzilمذکرسایہ کرنے والا 
مظلMuzalمذکرسائبان، چھت 
معینMoueenمذکرمدد کرنے والا، مشہور ولی اللہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی ؒ۔ مزار مبارک اجمیر شریف بھارت میں ہے۔ مزار مبارک کی تعمیر سب سے پہلے خواجہ حسین ناگوری نے کرائی۔ 
معافرMuafirمذکرہمراہ چلنے والا، ساتھ چلنے والا 
معارفMuarifمذکرشناسا لوگ، جاننے والے لوگ، مشہور لوگ، نامور لوگ 
معجزاتMuajzaatمذکرمعجزے 
معرضMuarizمذکراعتراض کرنے والا 
معترضMuatrizمذکراعتراض کرنے والا 
معتضدMutazidمذکرمدد کا طلب گار، اعانت چاہنے والا، مدد مانگنے والا، امداد طلب کرنے والا، ایک عباسی خلیفہ معتضد باللہ احمد۔ اس کا انتقال 8 ربیع الثانی 289 ھ کو ہوا۔ 
معطیMuatiمذکردینے والا، عطا کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک۔ 
معراجMerajمذکرزینے، سیڑھی 
معادMuadمذکرآخرت، واپس جانے کی جگہ 
معازMaazمذکربچائو کی جگہ، جائے پناہ 
معززMuazizمذکرشریف، باوقعت، باعزت 
 معیدMueedمذکردہرانے والا، اعادہ کرنے والا 
معتصمMutasimمذکرپناہ لینے والا، توکل کرنے والا، عباسی خلیفہ معتصم باللہ بن ہارون الرشید۔ 20 ربیع الاول 227 ھ کو انتقال ہوا۔ اس کی نماز جنازہ اس کے بیٹے واثق باللہ عباسی نے پڑھائی۔ 
معبرMuabirمذکرخواب کی تعبیر بتانے والا 
معاذMouazمذکرجائے پناہ، پناہ کی جگہ، حضور نبی کریم  ﷺ کے جانثار صحابی حضرت معاذ بن جبل انصاری ؓ۔ چھتیس برس کی عمر میں وصال فرما گئے۔ آپ کو دریائے اردن کے کنارے مشہور شہر بیسان میں دفن کیا گیا۔ 
معمارMemarمذکرتعمیر کرنے والا 
معرفMuarifمذکراقرار کرنے والا، اعتراف کرنے والا 
معرفتMuarfatمذکرذریعہ، خداشناس 
معمورMamoorمذکربھرا ہوا، آباد 
معوانMuwaanمذکرمدد کرنے والا، معاون، مددگار 
معوذMaoozمذکربچایا گیا، نیز جنگ بدر کے ایک کمسن مجاہد کا نام 
معصومMasoomمذکرپاک و صاف، مبرا، منزہ، بے گناہ، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت سید معصوم شاہ ولی ؒ۔ آپ کا مزار مبارک مسجد حزب الاحناف کے اندر داتا دربار روڈ لاہور میں واقع ہے۔ 
معانMuanمذکرعارضی چمک، منزل 
معاونMuawinمذکرمددگار 
معیذMueezمذکرمعاون، مددگار، مدد کرنے والا 
معہودMuhhoodمذکراقرار کیا ہوا، عہد کیا ہوا، وعدہ کیا ہوا، پرانا، قدیم 
معشوقMashooqمذکرپیارا، محبوب، جس سے محبت کی جائے 
معزMuizمذکرعزت دینے والا، اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک۔ مہاراجہ رنجیت سنگھ کے عہد کے ایک ولی اللہ حضرت حافظ میاں معز الدین سہروردی ؒ۔ آپ کا مزار مبارک حضرت میاں وڈا ؒ کی چار دیواری سے باہر لاہور میں واقع ہے۔ 
معظمMuazzamمذکربزرگ، بڑا، عظیم، شریف 
معادلMuadilمذکرانصاف کے ساتھ، عدل کے ساتھ 
معاقلMuaqilمذکرسرحدیں، قلعے 
معالمMualimمذکرنشانیاں، علامات، عالم، دنیا، جہان 
معانقMuaniqمذکربغلگیر ہونے والا، گلے ملنے والا 
معتبرMutabirمذکرسچا، درست، ٹھیک، اعتماد والا، بھروسہ والا 
معتدMutatidمذکرشمار کیا ہوا، گنا ہوا 
معتمدMutamidمذکرجس پر اعتماد کیا جائے ایک عباسی خلیفہ معتمد علی اللہ بن متوکل علی الدین معتصم باللہ بن ہارون الرشید۔ 
معروفMaroofمذکرمشہور، ظاہر، عراق کے شہر بغداد شریف کے نزدیک قصبہ کرخ کے ایک مشہور ولی اللہ حضرت معروف کرخی ؒ 
معتزMutizمذکرگوشہ نشین، ایک عباسی خلیفہ معتز باللہ۔ محرم 251 ھ میں خلیفہ بنایا گیا۔ ماہ رجب 255 ھ کو معزول کر کے ایک تہہ خانہ میں بے آب و دانہ بند کر دیا گیا وہیں اس کا دم نکل گیا اور 8 شعبان 255 ھ میں انتقال کر گیا۔ 
معیلMaeelمذکرشیر، بھیڑیا 
معوقMaooqمذکرروکنے والا، منع کرنے والا 
معنبرMuanberمذکرخوشبودار 
مغبرMughabberمذکرخواب کی تعبیر کرنے والا 
مغنیMughniمذکربے نیاز کرنے والا 
مصفرMusafferمذکرکسنبھ کی مانند ایک پھول 
معیقبMueeqabمذکرحضور نبی کریم  ﷺکے پیارے صحابی حضرت معیقب بن ابی فاطمہ دوسی ؓ۔ آپ تمام غزوات میں شریک ہوئے۔ حضرت ابو بکر صدیق ؓ کے دور خلافت میں مدینہ طیبہ میں بیت المال کے عامل مقرر کئے گئے۔ حضرت علی ؓ کی خلافت کے آخری دور میں وصال فرما گئے۔ 
مغیرMugheerمذکرجلد کرنے والا، عادت والا، عادی، خوگر 
مغازیMughaziمذکراللہ تعالیٰ کی راہ میں لڑنے والوں کے اوصاف 
مغافرMaghafirمذکرمغفر، لوہے کا خود 
مغرقMughriqمذکرچمکدار، روشن، منور 
مغیثMughisمذکرفریاد رس 
مغنیMughniمذکربے نیاز کرنے والا، بے پرواہ کرنے والا 
مغمیرMughmeerمذکرجلد باز، ڈاکو 
مغمدMughmedمذکرپنہاں، پوشیدہ، چھپایا ہوا، نیام میں رکھی ہوئی تلوار 
مغیرMugheerمذکرعادت والا، جلدی کرنے والا 
مغیرہMughiraمذکرمشہور صحابی حضرت مغیرہ ؓ بن شعبہ۔ آپ کا شمار کاتبان بارگاہ رسالت میں ہوتا ہے۔ آپ پاسبان بارگاہ رسالت بھی ہیں۔ 50 ھ میں وصال فرمایا۔ 
مفاذMufaazمذکرجائے پناہ 
مفتحMuftahمذکرکھولنے کی جگہ، خزانہ 
مفتونMuftoonمذکرفتنہ میں پڑا ہوا 
مفتیMuftiمذکرفتویٰ دینے والا، شرعی حاکم 
مفضالMifzalمذکربہت فضل والا، بہت کرم والا، بہت احسان کرنے والا 
مفسرMufassirمذکرتفسیر کرنے والا، بیان کرنے والا، کلام پاک کے معنی و مطلب بیان کرنے والا 
مفصیصMufseesمذکرسخاوت والا 
مفیدMufidمذکرسود مند، فائدہ مند 
مفیضMufizمذکرفیض پہنچانے والا، فائدہ پہنچانے والا، سخاوت کرنے والا 
مفتاحMuftahمذکرچابی، کنجی، کلید 
مفضلMufzalمذکرفضل کیا ہوا، کرم کیا ہوا، فوقیت دینے والا 
مفکرMufakkerمذکردانا، غورو فکر کرنے والا، دانشمند 
مفتخرMuftakhirمذکرفخر کرنے والا، ناز کرنے والا 
مفترعMuftaraaمذکرنتیجہ، ثمر، نکلنے والا 
مفخمMufkhamمذکرمعزز، بزرگ، عطیم شخص 
مفیقMufiqمذکرہوشیار، زیرک، چالاک، ہوشمند 
مفطنMuftenمذکرسمجھانے والا 
مفرحMafrehمذکرخوشی کی جگہ 
مفروحMufroohمذکرمسرت دینے والا، خوشی دینے والا، فرحت دینے والا 
مفلحMuflehمذکرکامیاب و کامران کرنے والا 
مقسطMuqsitمذکرانصاف کرنے والا، عدل کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک 
مقباسMuqbaasمذکرجس چیز سے زیادہ آگ لی جائے 
مقبلMuqbelمذکراللہ تعالیٰ کا حکم ماننے والا، صوفی بزرگ پیر وارث شاہ ؒ سے بہت پہلے ’’ہیر رانجھا‘‘ تصنیف کرنے والے ایک مصنف کا نام۔ 
مقصودMaqsoodمذکرمطلب، مراد، غرض 
مقترفMuqtrifمذکرکمانے والا، کسب کرنے والا 
مقتضاMuqtazaمذکرجسے چاہا گیا، جس کو پسند کیا گیا 
مقیتMuqeetمذکرروزی عطا کرنے والا، روزی رساں 
مقیثMuqeesمذکرروزی دینے والا 
مقیطMaqeetمذکرعدل کرنے والا جج 
مقتداMuqtidaمذکررہنما، امام، پیشوا، رہبر 
مقتدیMuqtadiمذکراقتداء کرنے والا، اتباع کرنے والا، پیروی کرنے والا، ایک عباسی خلیفہ مقتدی با مر اللہ، 5 محرم 487 ھ کو خلیفہ مقتدی کا انتقال ہو گیا۔ کہا جاتا ہے کہ اس کو زہر دیا گیا تھا جس سے موت واقع ہو گئی۔ 
مقیتMuqayyatمذکرتندرست، توانا، طاقتور، قوی 
مقاربMuqarebمذکرمتوسط 
مقیمMuqimمذکرٹھہرنا، قیام کرنا، رہنا، اترنا، بسنا 
مقیمMuqayyemمذکرٹھہرنے والا، قیام کرنے والا، رہنے والا 
مقوقسMaqooqesمذکرمصر کے ایک حاکم کا نام جو حضور نبی کریم  ﷺ پر ایمان لے آیا تھا۔ 
مقضیMuqziمذکرارادہ کیا ہوا، تمام کیا ہوا 
مقریMuqariمذکرپڑھانے والا 
مقربMuqarrabمذکرہمراز، نزدیک بیٹھنے والا، مصاحب، خاص دوست 
مقدرMuqaddarمذکرتقدیر 
مقدسMuqqadasمذکرپاک، پاک کیا گیا، معصوم، بے گناہ 
مقدورMaqdoorمذکرتدبیر، بہادری، دلیری، سہارا، گنجائش، زور 
مقصدMaqsadمذکرمراد، مطلب 
مقدمMuqadimمذکردلیر، بہادر، جری، پیش قدمی کرنے والا 
مقدمMaqaddamمذکربزرگ، بڑا، اونچا، بلند و بالا، ضروری، پہلا 
مقدامMiqdamمذکردلیر، بہادر، شجاع، جری، دلاور 
مقتنیMuqtaniمذکرسرمایہ دار، دولت مند، رئیس، امیر 
مقتدرMuqtadirمذکرطاقتور، قدرت رکھنے والا، زور آور، اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک۔ ایک عباسی خلیفہ مقتدر باللہ۔ 27 شوال بروز بدھ 320 ھ کو قتل کر دیا گیا تھا۔ 
مقتعرMuqtairمذکرتھوڑے پر قناعت کرنے والا، تھوڑے پر صبر کرنے والا 
مقتضیMuqtaziمذکرخواہش مند، آرزو مند، چاہنے والا 
مقتصدMuqtasidمذکرمیانہ رو، میانہ روی اختیار کرنے والا 
مقبولMaqboolمذکرقبول کیا گیا، پیارا، پسندیدہ، محبوب، مانا گیا 
مقبسMaqbasمذکرفائدہ اٹھانے والا، روشنی لینے والا، نفع لینے والا 
مقتضیMaqtaziمذکرایک عباسی خلیفہ مقتضی الامر اللہ جو ربیع الاول 489 ھ کو پیدا ہوا۔ 12 ذوالحجہ 530 ھ کو تخت خلافت پر بیٹھا۔ 2 ربیع الاول 555 ھ کو 24 برس 4 مہنے خلافت کر کے انتقال کر گیا 
مکرامMikramمذکرلوگوں کی عزت کرنے والا، احترام کرنے والا 
مکیMakkiمذکرمکہ مکرمہ کا رہنے والا، خاندان غزنویہ کے آخری بادشاہ خسرو ملک تاج الدولہ غزنوی کے عہد کے ایک مشہور ولی اللہ حضرت سید عزیز الدین المعروف پیر مکیؒ۔ مزار مبارک لاہور میں واقع ہے۔ 
مکرمMakramمذکرکرم، عنایت، فضل 
مکاشفMakashifمذکربھید ظاہر کرنے والا، راز کھولنے والا، عیاں کرنے والا 
مکثارMiksarمذکرمکثیر، بہت بولنے والا آدمی 
مکیثMakisمذکرصابر، صبر کرنے والا، سنجیدہ، قناعت کرنے والا 
مکینMakinمذکررہنے والا، رہائشی، صاحب مکان 
مکینثMakeenasمذکرسنجیدہ 
مکتومMaktoomمذکرپوشیدہ، چھپا ہوا، مخفی، پردے میں، ایک صحابی ابن مکتوم ؓ، آپ کو حضور نبی کریم  ﷺ نے غزوۂ احد پر جانے سے پہلے مدینہ طیبہ میں اپنا نائب مقرر فرمایا تھا 
مکشوفMakshoofمذکرواضح، صاف، ظاہر کیا گیا۔ 
مکارمMakaremمذکرنوازش، بزرگی 
مکتسبMuktasebمذکرفائدہ اٹھانے والا، نفع اٹھانے والا، کمانے والا 
مکھنMakhanمذکرکچا گھی، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت مکھن شاہ ؒ۔ آپ کا مزار نزد حویلی کمبواں چاہ میراں لاہور میں واقع ہے۔ 
مکنونMaknoonمذکرخفیہ، چھپا ہوا، پوشیدہ، پنہاں 
مکفیMukfiمذکرکفایت کرنے والا 
مکحولMakhoolمذکرسرمہ لگی ہوئی آنکھ، حضور نبی کری علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ایک خادم حضرت مکحول ؓ۔ 
مکنوزMaknoozمذکرخزینہ، خزانہ، پوشیدہ، چھپا ہوا 
مکنتMuknatمذکرطاقت، توانائی، قوت، مالداری، دولت مندی، قدرت 
مکتفیMuktafiمذکرپورا، کافی، بس کرنے والا، ایک عباسی خلیفہ مکتفی باللہ جس نے ساڑھے چھ برس تک خلافت کی۔ ماہ جمادی الاول 295 ھ میں بغداد میں فوت ہوا۔ 
مکتسیMuktasiمذکرکمبل اوڑھنے والا 
مکسارMuksarمذکربہت بولنے والا شخص 
ملبوبMalboobمذکردانشمند، عاقل، اچھی سمجھ والا، اچھی عقل والا 
ملجاMaljaمذکرجائے پناہ، پناہ گاہ 
ملیقMaliqمذکرتیز رفتار، سبک رفتار 
ملنگMalangمذکربے خود، ایک نام ملنگ خاں 
ملکMalakمذکرسردار، مالک، صاحب، ایک اموی خلیفہ عبدالمالک بن مروان۔ تابعین میں سے ہیں۔ رمضان میں پیدا ہوئے۔ رمضان میں ہی دودھ چھوڑا۔ رمضان ہی میں قرآن پاک ختم کیا۔ رمضان ہی میں بالغ ہوا۔ رمضان ہی میں ولی عہد ہوا۔ رمضان ہی میں خلیفہ بنا۔ شوال 86 ھ میں63 سال کی عمر میں انتقال ہوا۔ 
ملاثMalasمذکرشریف آدمی، نیک آدمی، بلند مرتبہ والا 
ملاحMulahمذکرنمکین اور خوبصورت 
ملاذMalaazمذکرجائے پناہ 
ملیحMalihمذکرخوبصورت، سانولا، خسین 
ملوکMalookمذکرحسین و جمیل، خوبصورت 
ملتبسMultabasمذکرپوشیدہ، چھپا ہوا، پنہاں 
ملتMillatمذکردین، مذہب 
ملاطفMilatafمذکرمہربانی کرنے والا، نیکی کرنے والا، بھلائی کرنے والا 
ممیزMamayyazمذکرفرق کیا ہوا، امتیاز کیا ہوا 
ممتازMumtazمذکرعادل رتبہ، بلند و بالا، برتر، بلند مرتبہ 
ممنیرMamneerمذکراختیار کیا گیا 
ممنونMamnoonمذکراحسان مند، شکر گزار 
ممیتMamayyatمذکرمارنے والا، اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک 
ممدوحMamdoohمذکرجس کی تعریف کی گئی ہو۔ 
ممہدMumhedمذکرسجایا ہوا، آراستہ کیا ہوا 
ممدMamidمذکرمدد کرنے والا، معاون، مددگار، ساتھی 
ممجدMumjadمذکرعزت و احترام والا، نیک، شریف، بزرگ 
منازلManazilمذکرمقامات، مکانات، ایک مشہور ولی اللہ حضرت عبداللہ منازل ؒ۔ حضرت شیخ حمدون قصار ؒ کے مرید تھے۔ 331 ھ میں وصال فرمایا۔ 
منطیقMantiqمذکرفصیح الکلام، فصیح و بلیغ، خوش کلام 
منذرManzerمذکرڈرانے والا، حضرت ابو بکر صدیق ؓ کے نواسے کا نام، آپ فاتح عراق ہیں۔ آپ کی والدہ کا نام حضرت اسماء ؓ ہے۔ 
منیرMunirمذکرچمکدار، روشن، منور، ایک ادیب اور شاعر منیر نیازی۔ 
منقتحMunqatehمذکرفراخ، کھلا ہوا، کشادہ 
منصفMansifمذکرعادل، جج، انصاف کرنے والا 
منہاجMinhajمذکرراستہ، شاہراہ، رہگزر، شارع 
منتہیMuntahiمذکرانتہا کو پہنچنے والا 
منتصرMuntasirمذکرایک عباسی خلیفہ منتصر باللہ۔ اپنے والد متوکل کو قتل کروا کر تخت خلافت پر بیٹھا۔ چھبیس سال کی عمر میں چھ مہینے سے بھی کم مدت خلافت کر کے فوت ہو گیا۔ 
منصوصMansoosمذکرآشکارا، عیاں کیا گیا، ظاہر کیا گیا، تحقیق کیا ہوا 
منضودManzoodمذکرمرتب، تہہ بہ تہہ لگا ہوا 
منقادMinqadمذکرمطیع، فرمانبردار، اطاعت گزار 
منتسبMuntasibمذکرانس رکھنے والا، لگائو رکھنے والا، تعلق رکھنے والا 
منعامMinaamمذکربڑا فیاض، بڑا سخی، بہت سخاوت کرنے والا 
منصوبMansoobمذکرکھڑا، قائم، سیدھا 
منارMinarمذکرروشنی کا مرکز، جائے روشنی، چراغ داں 
منورMunawwerمذکرروشن، چمکیلا، درخشاں، تاباں، مہاراجہ دلیپ سنگھ کے عہد کے ایک ولی اللہ حضرت سید منور شاہ نقشبندی ؒ۔ آپ کا مزار مبارک قبرستان میانی صاحب لاہور میں احاطہ حضرت طاہر بندگی ؒ کے اندر واقع ہے۔ 
منشاManshaمذکربلند جھنڈا، بلند نشان والا 
منشاءManshaمذکرپیدا ہونے کی جگہ 
منشاءManshaمذکرمرضی، نیت، ارادہ، سبب 
منشدManshadمذکرشعر پڑھنے والا 
منجدMunjadمذکرمعاون، مددگار، معین، مدد کرنے والا 
منجمMunajjamمذکرنجومی، ستاروں کی رفتار پہچاننے والا 
منحارMinhaarمذکرشریف آدمی، مہمان 
منحلMunhalمذکرکشادہ ہونے والا، کھلنے والا 
مناظرMunazirمذکرمباحثہ کرنے والا، بحث کرنے والا 
منیمMunimمذکرمنیب کا بگڑا ہوا، محاسب، محرر، حسب رکھنے والا 
منیفMunifمذکربرتر، پاک، بزرگ، پاکیزہ 
منہلMunhelمذکرمنبع، چشمہ، سر چشمہ 
منزہMunazzaمذکربرائیوں سے پاک، نقائص سے مبرا 
منعمMunamمذکرامیر، نعمت عطا کرنے والا 
منعمامMunamaamمذکربڑا فیاض 
مناظرManazirمذکرنظارے 
منانMananمذکرنعمت عطا کرنے والا، نیکی کرنے والا، بھلائی کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک۔ 
منہبManhibمذکرحق کی جانب پلٹنے والا 
منتظرMuntazirمذکرانتظار کرنے والا 
منجیMunajjiمذکرنجات دلانے والا 
منصورMansoorمذکرمدد کیا ہوا، فتح مند، مظفر، کامیاب و کامران۔ ایک عباسی خلیفہ منصور ابو جعفر عبداللہ۔ یہ مکہ مکرمہ سے چھ کلو میٹر دور مقام بطن میں انتقال کر گیا۔ اس کو حجون اور بیر میمون کے درمیان مقبرہ معلاۃ میں دفن کیا گیا۔ ایک ہفتہ کم بائیس برس خلافت کی۔ 
منعدMunidمذکرچمکیلا، روشن، منور، تاباں، درخشاں 
منظورManzoorمذکرقبول، تسلیم کیا ہوا، مقبول، پسندیدہ 
مخارMikharمذکرنیک آدمی، شریف آدمی، مہمان 
منظارMinzarمذکردوربین 
منافMunafمذکرضد کرنے والا، نفی کرنے والا، حضور نبی کریم  ﷺ کے دادا کا نام عبدالمناف 
مناعمMunaamمذکرنازک، نرم، ملائم 
منظرManzerمذکرنظارہ، جائے نظر 
منصبMansebمذکرعہدہ، کام 
منتقمMuntaqimمذکربدلہ لینے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک 
منیبMunibمذکرحق کی طرف پھرنے والا 
منہمرMunhemerمذکرچمکنے والا، روشن، تاباں، بارش 
منو چہرManoo cheherمذکرایران کے ایک فرمانروا کا نام 
منفتحMunfatahمذکرکشادہ 
منفرحMunfarahمذکرخوش و خرم، خوش کرنے والا 
منفقMunfiqمذکرخرچ کرنے والا 
منصرمMunsaramمذکرانتظام کرنے والا، بندو بست کرنے والا، منتظم 
منصبدارMunsabdarمذکرعہدیدار، حاکم 
منشرحMunsharahمذکرخوش و خرم، مسرور 
مندMandمذکرصاحب والا 
منبسطMunbisatمذکرخوشحال، خوش و خرم، مسرور، پھیلنے والا 
موسیٰMusaمذکرپانی سے نکالا ہوا، ساتویں امام موسیٰ کاظم ؒ۔ آپ کے والد کا نام امام جعفر صادق ؒہے۔ آپ کا وصال ہارون الرشید کے قید خانہ میں ہوا۔ قبر مبارک بغداد شریف عراق میں ہے۔ 
مورثMoorasمذکروراثت کرنے والا، وارث جسے ورثہ یا ترکہ ملے 
مورقMooriqمذکرتاجر، سامان نوشت و خواند 
موعودMaoodمذکراقرار کیا گیا، وعدہ کیا گیا، عہد کیا گیا 
موقرMauqqarمذکرجس کو وقعت دی گئی ہو 
موفرMofarمذکرحلیم 
موفورMofoorمذکربہ افراط، پورا مکمل 
موفقMuaffiqمذکرتوفیق دینے والا، عباسی خلیفہ معتمد باللہ کا بھائی موفق جو بہادری اور دانائی کے سبب تمام امور سلطنت پر حاوی اور قابض و متصرف تھا اور معتمد باللہ برائے نام خلیفہ تھا۔ 
موئیدMoayyedمذکرتائید کیا ہوا 
موقنMuaqqanمذکراعتبار کرنے والا، یقین کرنے والا، اعتماد کرنے والا 
مولاMolaمذکرمدد کرنے والا، مالک، مددگار 
مولا بخشMola Bakshمذکراللہ تعالیٰ کا بخشا ہوا 
مولا علیMola Aliمذکرحضرت علی ؓ کا لقب 
مودودModoodمذکردوست، رفیق، حبیب، سلسلہ چشتیہ کے ایک ولی اللہ حضرت مودود چشتی ؒ۔ آپ کا مزار مبارک چشت میں واقع ہے۔ 
موحدMuwahhedمذکراللہ تعالیٰ کو ایک ماننے والا۔ 
موقرMuaqqarمذکربزرگ، معزز، حلیم، باوقار 
مومنMomenمذکرامن دینے والا، ایمان لانے والا 
مویدMueedمذکرمددگار، حمایتی، مدد کرنے والا، حمایت کرنے والا 
مونسMunasمذکرانس دینے والا، آرام دینے والا، ساتھی، دوست، رفیق 
موظفMuazzifمذکروظیفہ دینے والا، کسی کام پر ہمیشگی کرنے والا 
موصوفMosoofمذکرتعریف کیا ہوا 
موصفMuassifمذکرتعریف کیا گیا 
موضفMozzafمذکرعہدیدار 
موردMuwerdمذکرگلاب کے پھول جیسا 
موردMurdمذکردرخت، شجر، پیڑ 
موثقMuseqمذکرمستحکم، مضبوط، استوار، اعتماد، بھروسہ 
موتمرMotamarمذکرحکم ماننے والا، فرمانبردار، مشورہ کرنے والا 
موتمنMutemenمذکرامانت دار، امن، امین، خلیفہ ہارون الرشید کا بیٹا موتمن، اس کو 186 ھ میں خلیفہ ہارون الرشید نے ولی عہد بنایا۔ 
موخرMoakhirمذکرچیزوں کو پیچھے چھوڑنے والا، ہر چیز کو اس کی جگہ رکھنے والا 
مویہبہMoweebahمذکرحضور نبی کریم  ﷺ کے آزاد کردہ غلام مویہبہ ؓ۔ آپ مزینہ کے رہنے والے تھے اور غزوہ مریسیع میں حاضر ہوئے تھے۔ 
مہلبMehlabمذکرحسین و جمیل، شکیل، نہایت خوبصورت 
مہشیدMehshidمذکرچاند، ماہتاب 
مہتدیMohtidiمذکرہدایت یافتہ، ہدایت پانے والا، ایک عباسی خلیفہ مہتدی باللہ۔ 37 سال کی عمر میں تخت خلافت پر بیٹھا۔ پندرہ دن کم ایک سال خلافت کی اور 38 سال کی عمر میں قتل ہو گیا یہ خلیفہ نہایت دین دار تھا، تخت نشین ہونے کی تاریخ سے قتل ہونے کے دن تک برابر ہر روز روزہ رکھتا رہا۔ 
مہتدیٰMohtidaمذکرہدایت کیا گیا، ہدایت یافتہ 
مہتابMahtabمذکرچاند 
مہیبMoheebمذکربھیانک، خوفناک 
مہینMaheenمذکرعظیم، بڑا، بزرگ، برگزیدہ 
مہدیMehdiمذکرپیشوا، رہنما، صراط مستقیم دکھانے والا، عباسی خلیفہ مہدی بن منصور جو نہایت سخی تھا۔ 158 ھ میں اپنے والد کے انتقال کے بعد بغداد میں تخت خلافت پر بیٹھا۔ یہ خلیفہ ہارون الرشید کا باپ تھا۔ خلیفہ مہدی کے جنازہ کی نماز ہارون الرشید نے پڑھائی تھی۔ 
مہروزMahroseمذکرچاند، مہتاب، چاند جیسی شکل 
مہدMehdمذکرہدایت والا، ہادی، حضور سرور کائنات  ﷺ کا صفاتی اسم مبارک۔ 
مہرMehrمذکررفاقت، پیار، دوستی، وفا 
مہابتMahabetمذکرشان و شوکت، جاہ و جلال، غصہ، مغل شہنشاہ نور الدین جہانگیر کا ایک جرنیل مہابت خان۔ ا س کے نام پر پشاور شہر میں مسجد مہابت خان ہے۔ 
مہجرMehjerمذکرعزت والا، بڑا آدمی، ہر عمدہ اور خوبصورت چیز دوسروں پر فضیلت اور بڑائی رکھنے والا 
مہلبMohlabمذکربنو امیہ خاندان کے ایک خلیفہ عبدالمالک بن مروان کے ایک سپہ سالار کا نام۔ 
مہرانMehranمذکرایک دریا کا نام، ایک بادشا ہ کا نام 
مہمینMahmeenمذکرنگہبان، مہربان، گواہ، سچا، اللہ تعالیٰ کا اسم مبارک۔ 
مہربانMehrbanمذکرمحبت کرنے والا، رفیق 
میمونMemoonمذکرخوشی، مبارک، سعید، خوش بخت 
میکائیلMikaeelمذکررزق پہنچانے والا فرشتہ 
میغامMeeghamمذکربڑا، سخی 
میرانMiranمذکربڑا بزرگ، حضرت غوث اعظم ؒ کا لقب 
میمورMaimurمذکرافسر، انچارج 
میرMirمذکرسردار، ہادی، افسر، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت میاں میر ؒ۔ جو حضرت عمر فاروق ؓ کی اولاد میں سے ہیں۔ 88 سال کی عمر میں وصال ہوا۔ مزار مبارک لاہور میں ہے۔ 
میلکMielkمذکرفرشتہ 
میرامMiramمذکرخواہش، آرزو، مقصد 
میثاقMisaqمذکرمعاہدہ، عہد، قول، اقرار 
میرابMirabمذکرپانی کا نگران، پانی کی نگرانی کرنے والا 
میسرہMisraمذکربائیں جانب، بائیں جانب کی فوج، مالداری، دولت مندی، حضرت خدیجہ ؓ کے ایک غلام کا نام۔ 
میزابMizabمذکرپرنالہ 
میرزاMirzaمذکرامیر کا بیٹا
Scroll to Top