نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

طارTarrمذکرعربیسبزہ، نوجوان، آغاز
طارفTarafمذکرفارسیتازہ اور اچھا پھل، نیا حاصل کردہ مال
طارقTariqمذکرعربیرات میں آنے والا، صبح کا ستارہ، مشہو رمسلمان سپہ سالار طارق بن زیاد جنہوں نے سپین فتح کیا تھا
طارفTarifمذکرعربیتازہ مال، نیا مال، عمدہ مال، اچھا مال
طائطTaitمذکرعربیسخت، مضبوط مرد
طائشTaishمذکرعربیخفیف الحرکات آدمی
طائیTaiمذکرعربیعرب کے قبیلہ طے سے تعلق رکھنے والا، مشہو رصحابی حضرت عدی بن حاتم طائی اسی قبیلہ سے تھے
طالوتTalootمذکرعبرانیبنی اسرائیل کے ایک سردار کا نام جو سقہ تھا، اللہ تعالیٰ نے حضرت دائود علیہ السلام کی مدد سے اس کو جالوت کافر پر غلبہ عطا فرمایا تھا اور اس کو حکمرانی عطا کی۔ اس کے بعد حضرت دائود علیہ السلام حکمران ہوئے تھے
طاعTaaمذکرعربیفرمانبردار
طاعمTaamمذکرعربیبے نیاز، کھانے والا، چکھنے والا، کھانے پینے میں اچھی حالت والا
طائرTairمذکرعربیاڑنے والے، پرند
طائرہ سدرہTaeer-e-sidrahمذکراردو،عربیحضرت جبرائیل جن کا مقام سدرہ پر ہے۔
طابنTabinمذکرفارسیدانشمند، فہیم، زیرک، عقل مند، دانا
طائلTailمذکرعربیبے قید، آزاد، بے باک، فراخی، وسعت، مالداری
طائوسTaousمذکرفارسیمور
طاقدیسTaqdisمذکرفارسیخسروپرویز کے تخت کا نام جو فارس کا بادشاہ تھا
طابنTabenمذکرعربیموافق، پسندیدہ، دل پسند، حسب منشاء
طابہTabbahمذکرعربیمدینہ منورہ کا نام
طہٰTaahمذکرعربیاعلیٰ پاکیزہ، ارفع، پاک، حضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کا صفاتی اسم مبارک
طابقTabiqمذکرعربیموافق، پسندیدہ
طاغوتTaghootمذکرعربیسرکش، باغی
طالعTalehمذکرعربیقسمت، مقدر، نصیب، طلوع ہونے والا
طالبTalibمذکرعربیمانگنے والا، طلب کرنے والا، حضرت علی ؓ کے والد اور حضور ؐکے چچا ابو طالب
طالب عقبیٰTalib-e-Uqbaمذکرعربی، اردوآخرت کا طلب گار، دیندار، پارسا، زاہد
طالشTalishمذکرعربیروشن، منور، چمکنا، طلوع ہونا، مشہور پاکستانی ادا کار طالش
طاہاءTahaمذکرعربیپاک، ارفع
طاہرTahirمذکرعربیپاکیزہ، صاف، پاک، تحریک منہاج القرآن کے سربراہ علامہ پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہر القادری
طابعTabeyمذکرعربیفرمانبردار، اطاعت کرنے والا، حکم ماننے والا
طائقTaiqمذکرعربیگھیرائو، احاطہ کرنے والا
طامسTamesمذکرعربیپنہاں، خفیہ، پوشیدہ، چھپا ہوا، دور
طامعTamiaمذکرعربیحریص، امیدوار، خواہش مند
طائفTaifمذکرعربیطواف کرنے والا، خواب، رکھوالا، نگہبان، پاسبان
طامہTameyمذکرعربیسختی، قیامت
طالع مندTaleymandمذکرعربیمقدر والا، خوش نصیب، خوش قسمت
طارمTaremمذکرعربی، اردوگنبد، آسمان، بلند مکان، مکڑی کا گھر
طاریTariمذکرعربیآشکارہ، عیاں، ظاہر، چھا جانے والا
طابTaabمذکرعربینفیس، خوشبودار، پاکیزہ، خوشگوار
طبیبTabibمذکرعربیحکیم، ڈاکٹر، علاج کرنے والا
طبابTababمذکرعربیجس چیز سے علاج کیا جائے
طباعTibahمذکرعربیخصلت، عادت، سرشت، طبیعت، اطوار
طباعTabaaمذکرعربیدانشمند، زیرک، فہم، عقلمند، باشعور، تلوار بنانے والا
طبا طباTaba Tabaaمذکرعربیامام حسن  ؓ کے پوتے حضرت اسماعیل ؒ کا لقب
طبخTabakhمذکرعربیعذاب کے فرشتے
طبرسTabrassمذکرعربیبہت جھوٹ بولنے والا
طحانTahanمذکرعربیآٹا پیسنے والا، آٹا بیچنے والا
طحرتTahratمذکرعربیبادلوں کو اڑا لے جانا
طخرورTakhroorمذکرعربیپتلی بلدی، مسافر آدمی، وہ شخص جو نہ چست ہو نہ سست
طراحTarahمذکرفارسینقاش، معمار، نقش و نگار بنانے والا
طراوتTarawatمذکرعربیخنکی، تازگی، ٹھنڈک، شادمانی
طربالTarbaalمذکرفارسیبلند مینارہ
طریرTarirمذکرعربیخوبصورت مرد، حسین و جمیل مرد
طرازTarazمذکرفارسینقش و نگار
طرازیTarazyمذکرفارسیسجانا، آراستہ کرنا، پیراستہ کرنا
طرقTiraqمذکرعربیقوت، موٹاپا، پیشہ
طریفTarifمذکرعربیانوکھا، عجیب و غریب، نادر، اسلامی لشکر کے اس قائد کا نام جو اندلس کے ساحل کی جنوبی راس کے مشرقی کنارے بندرگاہ پر سب سے پہلے اترا تھا
طروبTaroobمذکرفارسیپرمسرت، خوش و خرم، شادمان، خوشیاں
طرادTaradمذکرعربیرنگین پرچم، رنگدار علم، رنگین جھنڈا، لمبا دن
طرادTiradمذکرعربیچھوٹا نیزہ، حملہ کرنے والا
طرفسTerfesمذکرعربیدوربین نگاہ، تیز نظر، تیز نگاہ
طرخانTerkhanمذکرترکینیک، شریف، امیر، رئیس، ترکستان کے ایک بادشاہ کا نام
طریدTaridمذکرعربیکھوج لگائی ہوئی چیز، سراغ لگائی ہوئی چیز، تلاش کی ہوئی چیز
طریانTeryanمذکرعربیآشکارہ ہونا، ظاہر ہونا، عیاں ہونا، واقع ہونا، تازگی
طرطوشTertooshمذکرفارسیفارس کے ایک پہلوان کا نام
طرفTerfمذکرعربیسخی، کریم، جواں مرد، سخاوت کرنے والا
طرفہTarfahمذکرعربیخوبصورت لڑکا، نئی اور عمدہ شی، زمانہ قدیم میں عرب کے ایک مشہور اور ممتاز ترین شاعر کا نام، اس کا پورا نام طرفہ بن عبدالکبری تھا
طسTasمذکرعربیرسول کریم ؐ کا نام
طعانTa,aanمذکرعربیبہت نیزہ مارنے والا، لوگوں کے عیب بیان کرنے والا
طعبTa,abمذکرعربیمہک، خوشبو، مزہ، ذائقہ
طعمTa,amمذکرعربیکھاتا پیتا آدمی
طغرلTughrelمذکرترکیخاندانی سلجوقی کا وہ حکمران جس نے سلطان محمود غزنوی کے دور میں ترکستان پر قبضہ کیا تھا
طغراءTughraمذکرفارسی، ترکی، اردوعلامت، نشانی، تحریر، مہر
طغریدTaghreedمذکرعربیچڑیوں کا چہچہانا
طغان شاہTughanshahمذکرفارسیافراسیاب کے خاندان سے ایک مشہور حکمران کا نام
طفحانTufhanمذکرعربیبھرا ہوا، معمور، لبریز
طفلTiflمذکرعربیہر نازک چیز، لاڈلا
طفیفTafifمذکرعربیتھوڑا، مختصر، قلیل
طفیلTafailمذکرعربیسبب، وجہ، ذریعہ، بدولت، وسیلہ، پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر حاصل کرنے والے دوسرے نمبر پر میجر طفیل محمد شہید جو مشرقی پاکستان میں لکشمی پور کے سرحدی علاقے میں شہید ہوئے تھے
طفاتTafaatمذکرعربیغروب آفتاب کا وقت
طلیقTaleeqمذکرعربیآزاد، بے قید، ہنس مکھ
طلحہTalahمذکرعربیتازگی، نعمت، مشہور صحابی حضرت طلحہ بن عبید اللہ ؓ جنگ جمل میں جمعرات کے دن جمادی الآخر 36 ھ میں شہید ہوئے۔
طلحیہTalehiaمذکرعربیکاغذ کا ورق
طلاحیTalahiمذکرعربیکاغذ کے بہت سے اوراق
طلبیدہTalbidahمذکرفارسیبلایا ہوا
طلیحہTalihمذکرعربیکاغذ کا ایک ورق
طلالTalalمذکرعربیحسین و جمیل، خوبصورت، اسلامی ملک اردن کے حکمران شاہ حسین کے والد کا نام
طلیعہTalihaمذکرعربیدستہ، لشکر، جیش، ہراول
طلابTulabمذکرفارسیخواہش کرنے والا، امنگ کرنے والا، آرزو کرنے والا
طلق البدینTalqul Badinمذکرعربیسخی، فیاض
 طلق الیدینTalqul Yadinمذکرعربیکھلے ہاتھ والا، سخاوت کرنے والا، فیاض، سخی
طلاقتTalaqatمذکرعربیفصاحت و بلاغت، تیز زبانی
طلق اللسانTalqul-lisanمذکرعربیفصیح و بلیغ، تیز زبان
طلوبTaloobمذکرعربیآرزو مند، خواہش مند، طالب، امنگ رکھنے والا
طلعبہTalabahمذکرعربیلشکر
طلعتTalatمذکرعربینظارہ، دیدار، چہرہ، شکل
طلعTalihمذکرعربیراز کو جاننا، خبر، اطلاع
طلعTalahمذکرعربیانداز، مقدار، تعداد
طلاوتTalawatمذکرعربیخوبی، تازگی، تراوٹ، خنکی، رونق
طلابTulabمذکرعربیطلب کرنے والا، طالب کی جمع
طملTimalمذکرعربیبد زبان آدمی، دیدہ و سیر، بے باک گدلا پانی، سبز کپڑا، کالا کمبل، گلو بند، کمینہ، احمق، چور، نافرمان، پرانا کپڑا، بدخو، بدحال، میلا کچیلا، ننگا آدمی
طماحرTamahirمذکرعربیتوندل، بڑے پیٹ والا
طمارTumarمذکرعربیاونچی جگہ، بلند مقام
طنارTannarمذکرعربیبہت تمسخر کرنے والا، دل لگی، باز
طنازTanazمذکرعربیشوق، مذاق کرنے والا، مزاحیہ
طنابTanabمذکرعربیڈوری، رسی
طورToorمذکرعربیفلسطین کے مشہور پہاڑ کوہ سینا کے اس مقام کا نام جہاں پر حضرت موسیٰ علیہ السلام کو اللہ تعالیٰ کی تجلی دکھائی دی تھی۔
طوقانToqanمذکرعربیگھیرائو کرنے والا، احاطہ کرنے والا
طوبیٰTubaمذکرعربیخوشبو دار، پاکیزہ، پاک، رشک، فخر، سعادت، خوشی، خوبی، بہشت کے ایک درخت کا نام
طواطTawatمذکرعربیدلیر، بہادر، جری، نڈر، شجاع
طوغTooghمذکرفارسیفوج کا پرچم، فوج کا نشان، فوج کا جھنڈا
طوسیTusaمذکرفارسیکرنجی رنگ، ایران کے ایک شہر طوس کا رہنے والا
طولانی Tolaniمذکرفارسیلمبا، دراز
طویسTaveesمذکرعربیچھوٹا مور، عرب کے ایک مشہور مغنی کا نام، جو آنحضرت کی وفات کے دن پیدا ہوا
طہرانTehranمذکرعربیپاک، صاف، ستھرا
طہورTahoorمذکرعربینہایت پاکیزہ، پاک کرنے والا
طہارتTaharatمذکرعربیپاکیزگی، پاکی، پاک ہونا، صفائی
طہورثTahoorasمذکرفارسیفارس کے ایک قدیم بادشاہ کا نام
طہماسپTahmasapمذکرفارسیایران کا ایک قدیم بادشاہ طہماسپ بن منو چہر جو کہ بڑا انصاف پسند اور سخی تھا
طہمورثTahmoorasمذکرفارسیایران کے قدیم پیشدادی خاندان میں سے تیسرے بادشاہ کا نام
طہیرTahirمذکرعربیپاکیزہ، پاک، صاف، منزہ
طہٰTaahمذکرعربیحضور نبی کریم علیہ الصلوٰ ۃ والسلام کا سم مبارک
طیفTayyafمذکرعربیخیال، وسوسہ
طیفورTaifoorمذکرعربیغیظ و غضب والا، غصیلا، مشہور ولی اللہ حضرت بایزید بسطامی ؒ کا اصل نام طیفور بن عیسیٰ بن آدم بن سروشان، آپ کا مزار مبارک بسطام میں ہے۔
طیاتTayatمذکرعربیبہت پاک، بہت اچھا
طیارTayyarمذکرعربیتیز فہم، اڑنے والا، حضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کے چچا زاد بھائی حضرت جعفر ؓ بن ابو طالب کا لقب، آپ نے حبشہ میں شاہ حبشہ کے دربار میں مسلمانوں کی نمائندگی کرتے ہوئے مشہور تقریر کی تھی۔
طیبتTayyabatمذکرعربیطیب ہونا، حلال ہونا، پاک ہونا، پاکیزہ ہونا
طیغورTaighoorمذکرعربیغصے اور غضب والا
طیغونTaighoonمذکرعربیغصہ، غضب، وہ خیالات جو خواب میں دیکھائی دیں
طیفیTaifaمذکرعربیمشہور، نامور، مقبول، خواب، پسندیدہ
طیورTayyoorمذکرعربیبہت اڑنے والا، تیز رفتار
طیفونTaifoonمذکرعربیغضب، غصہ، جلال، خواب میں آنے والے خیالات
طینتTanatمذکراردو، عربیطبیعت، عادت، پیدائش
طیابTayabمذکرعربیانتہائی پاکیزہ، خوب اچھا، خوشبو، مہک
طیبTayyabمذکرعربیپاکیزہ، عمدہ، پاک، خوشبو، مہک، حضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ایک صاحبزادے کا اسم مبارک جن کا کمسنی میں وصال ہو گیا تھا
طیبہTayyabahمذکرعربی، اردومدینہ منورہ کا نام، پاکیزہ

 

Scroll to Top