نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

جابانJabanمذکرعربیکمزور دل والا، نرم دل، حضرت عمر ؓ کے وقت میں ایران کے سپہ سالار کا نام
جابرJabar عربیزبردست، جبر کرنے والا، مشہور صحابی حضرت جابر بن عبداللہ ؓ
جاثلیقJaasleeq عربیکیتھولک، ایک عیسائی فرقہ
جاثیJasi عربیزانو پر بیٹھنے والا، پائوں کی انگلیوں پر کھڑا ہونے والا
جاجمJajam ترکیچھپا ہوا یا بیل بوٹے دار کپڑا، چھاپے کا فرش
جاحظJahaz عربیجس کی آنکھیں بڑی اور باہر نکلی ہوئی ہوں
جاکیJaki اردو، انگریزیپیشہ ور، چابک سوار، گھڑ دوڑ میں گھوڑے پر سوار ہونے والا
جاگوJagu اردو، ہندیشب بیدار، ہوشیار، بیدار مغز
جالبJalab عربیاپنی طرف کھینچ لینے والا، مشہور شاعر حبیب جالب
جالوتJalut عربیعمالقہ کے ایک بادشاہ کا نام جو حضرت دائود ؑ کے ہاتھوں سے مارا گیا
جالینوسJalinoos یونانیایک معروف یونانی طبیب
جانJaan فارسیطاقت، زندگی، روح، ایک نام جان محمد
جانبJanib عربیاپنی طرف کھینچنے والا
جان بخشJanbakhash فارسیتازگی دینے والا یا والی، جس سے جان سی پڑ جائے
جانشینJanasheen اردوقائم مقام، نائب سلطنت، گدی نشین، ولی عہد
جانفJanif عربیراہ حق سے اعراض کرنے والا
جانیJani فارسیعزیز، پیارا، معشوق، محبت کا لفظ
جاں برJanbar فارسیمحفوظ، زندہ، سلامت، صحیح سلامت
جاں ستاںJan Stan فارسیجاں لینے والا
جاوداںJaudan فارسیہمیشہ، دائم، سدا
جاولJawal عربیجنگجو، لڑنے والا
جاویدJavaid فارسیدائمی، ہمیشہ کے لیے، قائم رہنے والا
جاسرJasar عربیآگے بڑھنے والا، بہادر، دلیر، نڈر، جری، شجاع
جاعلJaal عربیپیدا کرنے والا، بنانے والا، تخلیق کرنے والا
جایاJaya ہندی، اردوبیٹا، فرزند، پسر، لڑکا، ولد، پوت خلف، ابن
جایانJayan فارسینرم دل، کمزور دل
جامJaam فارسیپیالہ، آسمان، فلک
جامعJameh عربیجمع کرنا، حاوی، اکٹھا کرنا
جامدJamad عربیٹھوس، جما ہوا، مضبوط، سخت
جالسJalas عربیبٹھانے والا، بیٹھنے والا
جاہJah فارسیرتبہ، جلال، حشمت، مرتبہ، عزت، ایک نام آصف جاہ
جامیJami عربیجام سے تعلق رکھنے والا، مشہور بزرگ اور مصنف مولانا عبدالرحمن جامی
جارحJareh عربینشتر لگانے والا
جازJaaz انگریزی ایک طرح کا نغمہ اور ناچ
جازمJazam عربیمضبوط ارادہ کرنے والا، پکاارادہ کرنے والا
جازیJazee عربیبدلہ دینے والا، کفایت کرنے والا
جازیہJaziyah عربیعرض، بدلہ، پداش
جاسمJasam عربیتنو مند،مضبوط، گرانڈیل، توانا، طاقتور
جائرJaer عربیحق سے پھرنے والا، ظالم
جائشJaish عربیاعلی، عمدہ، نفیس
جازعJazeh عربیمصمم ارادہ کرنے والا، مضبوط ارادہ کرنے والا
جاذلJazal عربیسیدھا کھڑا ہونے والا، خوش و خرم
جاذبJazab عربیپرکشش، جذب کرنے والا
جادJad عربیسنجیدہ، محنتی
جادلJadil عربیجنگ کرنے والا
جبابJabbab عربیجبہ بنانے والا یا بیچنے والا
جبانJaban عربیکمزور دل والا
جبالJabaal عربیجبل کی جمع پہاڑ
جبرانJabran عربیمعاوضہ، عوض، تلافی، موازنہ، تاوان، لبنان کے مشہور فلسفی مصنف خلیل جبران
جبرائیلJibraiel عربیفرشتہ کا نام
جبارJabbar عربیٹوٹے کو جوڑنے والا، جبر کرنے والا، اللہ تعالی کے اسمائے حسنہ سے ایک نام
جبروتJabroot عربیبزرگی و عظمت، جاہ و جلال
جبریلJabriel عربیاس مشہور جلیل القدر فرشتے کا اسم مبارک جو اللہ تعالی اور پیغمبروں کے مابین وسیلے کا کام دیتے تھے اور اللہ تعالی کا پیغام پیغمبروں تک پہنچاتے تھے آپ کو روح الامین بھی کہا جاتا ہے۔
جبلJabal عربی، اردوپہاڑ، کوہ، جمع جبال
جبیسJabees عربیریچھ کا بچہ
جبینJabeen عربیریچھ کا بچہ
جبیرJabeer عربیجابر، زبردست
جبیرہJabeerah عربیکنگن، آمادہ ہونا
جپسیGypsy انگریزی، اردوخانہ بدوش
جثہJassa اردو، عربیڈیل، تن، قالب، جسم، پنڈا کایا، کاٹھی، ڈھانچہ، لاش، جسامت
ججمانJajman اردو، ہندیبرہمنوں یا نائیوں کی آسامی جس کا وہ پشتوں سے کام کرتے آ رہے ہوں، مخدوم، آقا، مربی
جحظJehz عربیایک عربی ادیب کا لقب
جحفلJahfal عربیبڑا لشکر، طاقتور، بڑے مرتبہ کا آدمی
جحوظJahwaz عربیبڑی یا ابھری ہوئی آنکھوں والا ہونا
جحیشJaheesh عربیکنارہ، ناحیہ
جدتJiddat عربینیا پن، تازگی (جد۔دت)
جدیرJadeer عربیلائق، سزاوار، احاطہ
جدارJaddar عربیدیوار
جدیرJadeer عربیلائق، قابل، سزاوار، احاطہ
جدارJidar عربیدیوار، فصیل
جذیرJazeer عربیمناسب، لائق، موزوں
جزیلJazeel فارسیپائیدار، مضبوط، بہت
جرجبیںJarjabeen عربیایک پیغمبر کا نام
جروانJarwan عربیخوگر، عادی
جرارJarrar عربیدلیر، بہادر، شجاع، جری، کھینچنے والا
جرنمJarnam فارسیجسامت والا
جرہJarrah اردو، ترکیشجاع، بہادر
جریJarry طبہادر، جرات مند
جریمJareem فارسیموٹا، بڑے تن والا، بڑی جسامت والا
جریدJareed فارسیپیغام رساں، پیامبر، نامہ بر، قاصد
جریدJareed عربیپتوں سے صاف کی ہوئی ٹہنی
جرأتJurrat عربیدلیری، شجاعت، بہادری
جریسJarees عربیسفر کی تیاری کرنے والا
جزاJaza عربیبدلہ
جزاکتJazakat عربیبزرگی، بڑائی، خوبی، پائیداری، مضبوطی
جذلانJazlan فارسیخوش و خرم، شاداں و فرحاں، پرُ مسرت
جذولJazool عربیپرمسرت، خوش رہنے والا، شادمان
جزاک اللہJazakallah عربیاللہ تجھے جزا دے، اللہ تجھے اجر دے
جسورJaswer عربیدلیری، بہادر، جرأت مند، جری، نڈر
جسیمJaseem عربیبڑی جسامت والا، گرانڈیل، موٹے جسم والا
جسامJusaam عربیفربہ، موٹا، بڑی جسامت والا
جساسJusaas عربیبڑی جستجو کرنے والا، بڑا تجسس کرنے والا
جصاصJasaas عربیعمارت کی آرائش کرنے والا، فقہ حنفی کے ایک مشہور فقیہ کا لقب
جعالہJeala عربیصلہ، کسی کام کے کرنے کا انعام
جعفرJaffer عربیندی، نالہ، مشہور صحابی حضرت جعفر طیار ؓ۔
    جن کے ساتھ مسلمانوں نے حبشہ ہجرت کی تھی یہ حضور نبی کریم  ﷺ کے چچا زاد بھائی بھی تھے
جعفریJafferi فارسیزرد رنگ کا پھول، گیندا
جفیرJafeer عربیچمڑے کا تیر دان، ترکش
جقالہJaqallah عربیفوج، گلہ، پرندوں کا جھنڈ
جگرJigr فارسیطاقت، کلیجہ، زور، اختیار، آس، امید، قوت، بھارت کے مشہور شاعر جگر مراد آبادی
جلالJalal عربیعطمت ، بڑائی، بزرگی، مشہور ولی اللہ مولانا جلال الدین رومی ؒ جن کا مزار رقونیہ میں ہے۔
جلالتJalalat عربیبزرگی، رعب و دبدبہ، غصہ، بڑائی، شان و شوکت
جلاوتJalawat عربیچستی، دلیری
جلنارJalnar عربیگلنار کا معرب، انار کا پھول
جلوریزJaloraz فارسیتین  سرپٹ، جلدی، تیزی چستی
جلوزJalwaz عربیچلغوزہ، فربہ آدمی
جلمدJalmad فارسیمضبوط، طاقتور، سخت، ٹھوس
جلادتJaladat عربیدلیری، چستی، تیزی، پھرتی
جلدلJaldil عربیبزرگی
جلیلJalil عربیاعلی بزرگ، بڑا، معزز، مشہور نیوز کاسٹر اور کمنٹیٹر حسن جلیل
جلیسJalis فارسیدوست، رفیق، ساتھی، حبیب، ہم نشین، مشہور اداکار ابراہیم جلیس
جلیہJaliah عربیژالہ، اوس، برف
جلاء دینJaladin عربیدین کی چمک، دین کی رونق
جلالیJalali عربیجلال والا، رعب و دبدبہ والا، شان و شوکت والا، غصے والا
جلیدJalid عربیاولہ، برف، ژالہ
جمخJamakh عربیمغرور و متکبر ہونا
جمیلJamil عربیحسین، سوہنا، خوبصورت، شکیل
جملJamal عربیاونٹ، اکٹھا کرنا، جمع کرنا
جموعJammuh عربیسرکش گھوڑا، تیز رو گھوڑا وہ شخص جو نفسانی خواہش سے باز نہ آ سکے
جموسJumus عربیگاڑھا ہونا، ٹھوس ہونا
جمعہJummah عربیمجمع، گروہ، اتحاد
جمشیدJamshed فارسیفارس کے ایک بادشاہ کا نام۔ فارس پر اس کی حکومت حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے آٹھ سو سال پہلے قائم تھی
جملJuml عربیخوبصورت، حسین، جمیل، سوہنا، شکیل
جماشJamash فارسیدلیر، نڈر، شجاع، جری، شوخ، بہادر
جماعتJumaat  حسن، جوبن، روپ، خوبصورتی، نرمی، رحمت
جماعتJumaat  پارٹی، گروہ، جتھہ، ٹولی، سوسائٹی
جملJumal عربیاونٹ
جملJumal عربیخوبصورت، حسین
جمالJamal فارسیخوبصورتی، حسن، مصر کے ایک سابقہ حکمران جمال عبدالناصر
جمانJaman عربیموتی، چاندی کی گھنڈیاں
جمانیJamani فارسیساقی، شراب پلانے والا
جنابJanab عربیحضور، حضرت
جناحJinnah عربیبازو اور ہاتھ، بغل، جانب، پناہ، حمایت کنارہ، روزن، کھڑکی، گروہ
جنانJanan عربیدل، قلب، جنت، بہشت
جنبJanab  عربیپہلو، کنارہ، حکم (اللہ تعالی کے امرو نہی کی)
جنبہJanbah عربی، اردوحمایت، طرف داری، پناہ، طرف پہلو
جندلJandal عربیبڑا پتھر، وزنی پتھر
جندیJandi عربیسپاہی، فوج کا آدمی
جنیاJaniya ہندی، اردوجان من، اے میر ی جان
جنیدJunaid عربینیک، عبادت گزار، پرہیزگار، مشہور ولی اللہ حضرت جنید بغدادی ؒ جو حضرت سری سقطی ؒ کے بھانجے تھے۔
جنیسJanees عربیہم جنس
جولانJolan عربی، اردودوڑنا، گھوڑا دوڑنا، حرکت گردش
جوہرJoher عربیحاصل، ست، خلاصہ، خوبی، لعل، ایک قیمتی پتھر
    تحریک پاکستان کے مشہور رہنما مولانا محمد علی جوہر
جوادJawad عربیدینے والا، تقسیم کرنے والا، داتا، عطا کرنے والا، بانٹنے والا، سخی
جوازJawaz عربیوجہ، شرح، وضاحت
جودتJodet عربیذہانت، ذکاوت، تیزی، خوبی
جودیJodi عربیایک پہاڑ کا نام، موصل کے کنارے جس پر حضرت نوح  ؑ کی کشتی ٹھہری تھی
جوہریJohri اردوموتی پرکھنے والا، موتی شناس، جوہر شناس
جواں بختJawan Bakht فارسیخوش قسمت، اقبال مند، اچھی قسمت والا، خوش نصیب
جواہرJawaher عربیجوہر کی جمع، قیمتی پتھر
جوئیندہJoindah فارسیتلاش کرنے والا، ڈھونڈنے والا
جوشواJoshua عبرانیخلاصی دلانے والا، تجارت دلانے والا
جوشنJoshan فارسی، اردوجنگی لباس، زرہ بکتر، آفتوں سے حفاظت کی دعا
جہانگیرJahangir فارسیدنیا کو فتح کرنے والا، جہان کو فتح کرنے والا، ہندوستان کا چوتھا مغل بادشاہ نورالدین جہانگیر جس کا مقبرہ لاہور میں ہے۔
جہبندJahoband عربیعقلمند آدمی بات کو پرکھنے والا
جہولJahool عربیبڑا نادان
جہیدJaheed فارسیبلند آواز والا شخص، اونچی آواز والا آدمی
جہیرJahair فارسیبلند آواز والا آدمی
جہیہJhia فارسیاونچی آواز والا
جہانزیبJahanzeb فارسیدنیا کی سجاوٹ کرنے والا، دنیا کی زیبائش کرنے والا
جہاندارJahandar فارسیدنیا کو رکھنے والا، دنیا کو سنبھالنے والا
جہانیاںJahanian فارسیمخلوق، مشہور ولی اللہ حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت ؒ
جہانJahan فارسیعالم، دنیا، ایک نام جہان خان
جہادJihad عربیاللہ تعالی کی راہ میں لڑنا
جہیندہJahindah عربیسمجھدار شخص، دانشمند انسان، عقل مند آدمی
جہاں بانJahanban فارسیدنیا کی حفاظت کرنے والا، دنیا کی نگرانی کرنے والا
جیادJiyad عربیخالص، ملاوٹ سے پاک
جیالJial عربیگفتار
جیسمJaseem عربیگرانڈیل، بڑی جسامت والا
جیشJaish عربیلشکر، سپاہ
جیدJayyad عربیاعلی، بزرگ، خوب ، عمدہ، کھرا
جی دارGee Dar اردودلیر، بہادر، منچلا
جیلانJeelan فارسیایک شہر کا نام، گیلان
جیوJeo عربیدل، قلب
Scroll to Top