نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

ثابتSabetمذکرعربیمضبوط، قائم، مکمل، پورا، مستقل، سچا، یقین، اعتماد، بھروسہ برقرار، مشہور صحابی رسول ؐ حضرت خزیمہ بن ثابت ؓ
ثائرSairمذکرعربیقصاص لینے والا، بدلہ لینے والا
ثافیSafiمذکرعربیدوسرا
ثاقبSaqibمذکرعربیمضبوط
ثاقلSaqilمذکرعربیبھاری، وزنی
ثاملSamilمذکرعربیتلوار جو مدت سے صیقل نہ ہوئی ہو
ثامنSaminمذکرعربی، فارسیآٹھواں، ہشتم
ثانیSaniمذکرعربیدوسرا، دوم، ہمسر، مقابل، ہم پلہ
ثانی اتنینSani Atnanمذکرعربیمانند، مثل، نظیر
ثانیہSaniyahمذکرعربیپل، سیکنڈ، دقیقہ
ثادقSadiqمذکرعربیابر باراں، بادل، گھٹا، بارش والا بادل
ثاویSaviمذکرعربیمقیم، عرصہ تک قیام کرنے والا
ثائبSaibمذکرعربیدرخشاں، چمک والا، چمکیلا، روشن، منور
ثالبSalibمذکرعربیملامت کرنے والا، نکتہ چین
ثالثSalisمذکرعربیفیصلہ کرنے والا، پنچ، تیسرا، بیچ میں پڑنے والا
ثالوثSalusمذکرعربیتثیث (باپ بیٹا، روح القدس)
ثامرSamirمذکرفارسیپھل دار درخت
ثباتSabatمذکرعربیپائیداری، پختگی، مضبوطی، قرار
ثباتہSabatahمذکرعربیبہادر ہوا، دلاور ہونا، پختہ رائے ہونا
ثبارSabaarمذکرعربیتندہی، استقلال، مصروفیت
ثبھاتSabhatمذکرعربیمضبوط
ثبوتSabootمذکراردو، عربیدلیل، سچائی، شہادت، گواہی، دوام، قیام، مضبوطی، پائیداری
ثجاجSajjajمذکرعربیبہنے والا، بہانے والا
 ثخینSakheenمذکرعربیموٹا، پائدار
ثخین السلاحSahkheen-ul- Salahمذکرعربیہتھیار بند آدمی
ثدمSadamمذکرعربیتوتلا، ہلکا، جس کی زبان میں لکنت ہو، احمق آدمی، موٹا آدمی
ثراSiraمذکرعربیمالد و دولت، مالدار ہونا، تونگر ہونا
ثروتSarwetمذکرعربیدولت، مال و زر
ثریٰSoraaمذکرعربیزمین کے نیچے کی مٹی، گیلی مٹی
ثریاSurriyaمذکرعربیجھمکا، وہ سات ستارے جو پاس پاس رہتے ہیں، پروین، سات سہیلوں کا جھمکا
ثریا جاہSurriya jahمذکرعربیبلند پایہ، عالی مرتبہ
ثعبانSabanمذکرعربیاژدھا
ثقتSaqatمذکرعربیاستواری، مضبوطی
ثقفSaqafمذکرعربیدانا اور ماہر ہونا، چست ہونا
ثقفیSaqfiمذکرعربیمنسوب بہ قبیلہ ثقیف، قبلہ ثقیف کا آدمی عمدہ اور نفیس چیزیں، بھاری گروہ یعنی جن اور انسان
ثقافہSaqafahمذکرعربیدانا ہونا، استوار ہونا چست ہونا
ثقلانSaqlanمذکرعربیعمدہ اور نفیس چیزیں، بھاری گروہ یعنی جن اور انسان
ثقلینSaqlainمذکرعربیدونوں جہاں، دوگروہ، مخلوق یعنی انسان اور جن
ثقابتSaqabatمذکرعربیروشن، چمکیلا، منور، شوخ، سرخ
ثقافتSaqafatمذکرعربیتہذیب، کلچر
ثقالSaqalمذکرعربیبھاری بھاری سرین والا، آہستہ چلنے والا
ثقیفSaqeefمذکرعربیچست، چالاک، دانا، تیز، طرار، عقلمند
ثقاتSaqatمذکرعربیمعتبر لوگ، معزز لوگ، ثقہ کی جمع، قابل اعتبار لوگ
ثلاجSulajمذکرعربیبرف بیچنے والا
ثلوجSalojمذکرعربیٹھنڈک
ثمنSamnمذکرعربیقیمت، دام، قدر
ثمالSamalمذکرعربیکارگزار انسان، فریاد رس
ثمامہSamamahمذکرعربیایک صحابی ؓ رسول
ثمورSamurمذکرعربیپھلدار ہونا
ثمینSaminمذکرعربی، فارسیبیش قیمت، گراں بہا، قیمتی
ثمدSamdمذکرعربیتھوڑا پانی
ثمارSimarمذکرعربی پھل کی جمع
ثمرSamrمذکرعربیپھل، نتیجہ، انجام
ثمرہSamrahمذکرعربیحاصل، فائدہ، بدلا، عوض
ثمروزSamroseمذکرعربی، فارسیپھل دار، بارود، ثمردار
ثمیرSameerمذکرفارسیمیوہ دار، پھل دار
ثمینSameenمذکرعربیقیمتی
ثناءSanaمذکرعربیتعریف
ثناء اللہSanaullahمذکرعربیاللہ تعالی کی تعریف کرنے والا، ایک مشہور عالم مولانا ثناء اللہ پانی پتی ؒ
ثوبانSobanمذکرعربیواپس آنا، پلٹ آنا، لوٹنا، صحابی رسول  ﷺ حضرت ثوبان ؓ
ثورSoreمذکرعربیجوش میں آنا، اٹھنا، گرد اور دھوئیں کا نکلنا، خون کا ظاہر ہونا، جی متلانا، حملہ کرنا
ثورSoreمذکرعربی، اردوآسمان کا دوسرا برج جو گائے کی شکل کا ہے۔ بیل، مکہ معظمہ کے ایک پہاڑ کا نام
ثورانSouranمذکرعربیخون کی گردش
ثوریSauriمذکرعربیقبیلہ ثور سے تعلق رکھنے والا، مشہور ولی اللہ حضرت سفیان ثوری ؓ
ثوابتSawabetمذکرعربیحرکت نہ کرنے والے ستارے
ثواقبSawaqabمذکرعربیدرخشاں، چمکدار، روشن، منور، تاباں
ثوبZhobمذکرعربیلباس، پوشاک
ثومانSoumanمذکرعربیواپس آنا
ثویSoviمذکرعربیمہمان، مہمان سرائے
ثیابZhayabمذکرعربیپوشاک، لباس، کپڑا
ثیدSaidمذکرعربیٹھنڈی اور مرطوب جگہ
ثیرSeerمذکرعربیٹھنڈی اور مرطوب کرنا
ثینSeenمذکرعربیدریا سے موتی نکالنے والا
Scroll to Top