پیٹ کا بڑھ جانا
تین وجوہات کی بنا پر عام طور پر پیٹ باہر نکل آتا ہے۔ جو ایک خطرناک بیماری ہے۔ پہلی وجہ پیٹ بھر کر کھانا، دوسری وجہ کھانا کھانے کے فوراً بعد پانی پی لینا (پانی، چائے یا مشروبات)، تیسری وجہ رات کا کھانا کھانے کے بعد یا تو بیٹھے رہنا یا نیم دراز لیٹ جانا یا پھر فوراً سوجانا۔)