Part-11

ہاتھ، پیر کا سن ہوجانا

.1 روزانہ آدھا لیموں اور ایک چمچہ شہد ایک گلاس پانی میں ملا کر صبح نہار منہ پئیں۔ کم ازکم 40دن۔ انشاء اللہ فائدہ ہوگا۔

.2 خشک خوبانیاں 11 عدد رات کو پانی میں بھگو کر کم از کم 40دن تک صبح کھائیں۔ انشاء اللہ افاقہ ہوگا۔

.3 کلونجی گیارہ دانے روزانہ پانی کے ساتھ کھائیں۔

.4 روزانہ ایک گولی وٹامن سی اور ایک وٹامن بی کپلیکس ناشتہ کے بعد لیں تکلیف زیادہ ہوتو شام کو بھی لیں۔

Scroll to Top