نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

آب بازAabbazمذکراردو‘فارسیپانی میں تیرنے والا تیراک
آب نقرہAb-e-nuqraمذکراردو، فارسیپارہ، چاندی کا پانی، چاندی کا ملمع
آبتینAbteenمذکراردو، فارسیفریدوں کے باپ کا نام
آبنوشAbnoshمذکراردو، عربیایک درخت کا نام جس کی لکڑی، سخت، وزنی اور سیاہ ہوتی ہے۔
آب تینAbteenمذکرفارسیفارس کے ساتویں بادشاہ کا نام۔ فریدوں کے باپ کا نام۔
آب دُرAbdurمذکرفارسیموتی کی چمک۔ آب و تاب۔ جلا
آبدارAbdarمذکرفارسیچمکیلا۔ پانی جیسی چمک۔ شفاف۔ صاف۔ نفیس
آبانAbanمذکرعربیفرشتے کا نام۔ فارسی کا آٹھواں مہینہ جس میں آفتاب برج عقرب میں رہتا ہے۔
آبادAbadمذکرفارسیپررونق۔ خوش و خرم۔ سرسبز و شاداب۔ پھلا پھولا۔ پرمسرت
آبسAbasمذکرعربیخوش اور شادمان ہونا
آبصAbisمذکرعربیپرمسرت ہونا۔ خوش و خرم ہونا۔ شاداں و فرحاں ہونا
آبگینہAbginaمذکراردو، فارسیشیشہ، کانچ، آئینہ، الماس، انگوری شراب
آتکAtakمذکرعربیسیسہ
آتشAtishمذکرفارسیآگ۔ اردو کے ایک مشہور شاعر کا تخلص۔ پورا نام خواجہ حیدر علی تھا۔
آتمAtamمذکرعربیدو چیزوں کو جمع کرنا
آثمAsamمذکرعربیگنہگار۔ عاصی (حفیظ اللہ شیخ کا تلخص جو محمد شاہ دہلی کے زمانے میں مشہور شاعر تھا)
آثار Asaarمذکر عربیطور طریقے۔ علامت
آثرAsirمذکرعربیمصمم ارادہ کرنا۔ بلند مرتبہ۔ بلند و بالا۔ اونچا آسمان
آجر Ajirمذکر عربیاجرت دینے والا۔ کام پر لگانے والا
آچاریہAchariaمذکرسندھیاستاد، معلم، گورا، برہمن، کسی فرقے کا بانی ایک خطاب جو لائق آدمیوں کو دیا جاتا ہے
آخون Akhoonمذکرفارسیاستاد۔ معلم۔ اتالیق۔ ٹیچر۔ پڑھانے والا
آدرAdarمذکر عزت۔ احترام۔ خاطر تواضع
آدرشAdarshمذکرہندی، اردوآئینہ۔ اصلی نمونہ۔ اصول۔ سیرت۔ معیار
آدھینAadheenمذکرہندی، اردوفرمانبردار۔ مطیع۔ عاجز
آدیشAdeshمذکرہندی، اردوحکم، ہدایت، ارشاد
آدینہAdinaمذکرفارسیجمعہ کا دن
آدمAdamمذکرعربیآدمی۔ انسان۔ زمین کا آدمی۔ سب سے پہلا آدمی حضرت آدم علیہ السلام جن کو ابوالبشر بھی کہا جاتا ہے
آذرAzerمذکرعربیکسی شے کو گھیرنا۔ آگ
آذارAazaarمذکراردو، فارسیچھٹا رومی مہینہ، چیت یا مارچ کا مہینہ
آذینAzeenمذکرفارسیسجاوٹ۔ آرائش۔ زیب و زینت
آرزمArzamمذکرعربیلڑائی۔ جنگ
آرجArajمذکرعربیلیاقت۔ حق و باطل کو ملانا
آرندہArindahمذکرفارسیلانے والا
آرپنArpanمذکراردو، ہندیصدقہ، نذر، قربانی، خیرات
آرنAranمذکرعبرانیپہاڑ
آرام جانAram Jaanمذکرفارسیدل پسند۔ پیارا۔ محبوب۔ دل کو بھانے والا
آرمیدہArmidahمذکرفارسیراحت و چین والا۔ آرام والا
آرب Aribمذکرعربیپختہ۔ مضبوط۔ ٹھوس
آرزمArizmمذکرفارسیلڑائی۔ جنگ
آرزوArzooمذکرفارسیخواہش
آریز Arizمذکرعربیسربراہ۔ لیڈر۔ رہنما۔ قوم کا سردار
آردشیرArid Sherمذکرفارسیشیر کے غصے والا۔ اسفند یار کے بیٹے بہمن کا لقب
آزبن Azbanمذکرفارسیآرائش
آزارAzaarمذکر بیماری۔ دکھ۔ تکلیف۔ رنج
آزرAzarمذکر حضرت ابراہیمؑ کے باپ یا چچا کا نام جس نے آپ کو پالا تھا اور جو مشہور بت تراش تھا
آزفAzafمذکرعربیقریب ہونا
آستانAstanمذکرفارسیدہلیز، دروازہ
آشامAshamمذکرفارسیپینے والا
آفذAfizمذکرعربیجلدی کرنا
آفلAfalمذکرعربیغروب ہونے والا
آزادAzadمذکرفارسیبری۔ بے قید۔ فارغ۔ خود مختار۔ اردو کے مشہور ادیب مولانا محمد حسین کا لقب آزاد تھا
آزرمAzrimمذکرفارسیحیا۔ شرم۔ صلح
آژمیرAsmirمذکرفارسیمتقی۔ پرہیز گار۔ سمجھدار۔ ہوشیار۔ چالاک
آسیAsee-Asiمذکرعربیحکیم۔ طبیب۔ معالج
آستاAastaمذکراردوآسرا
آسا Asaمذکرفارسیبھروسہ۔ یقین۔ اعتماد
آسAasمذکرفارسیتوقع۔ امید
آسودہAsoodaمذکرفارسیامیر۔ خوشحال۔ مالدار۔ مطمئن۔ دولتمند
آشامAshamمذکرفارسیمعمور۔ پینے والا۔ اکڑ کر چلنے والا
آشفتہAshuftaمذکرفارسیعاشق۔ شیدائی۔ فریفتہ۔ حیران۔ مشہور شاعر سلطان محمود کا تخلص
آشبہAshbahمذکرعربیمشابہت رکھنے والا۔ ہو بہو۔ مانند۔ مثل
آشبAshibمذکرعربیپھلدار درخت۔ ہرابھرا درخت۔ گنجان درخت
آصفAsifمذکرعربیلائق۔ قابل۔ حضرت سلیمانؑ کا وزیر جس کا نام آصف بن برخیاہ تھا
آصالAsaalمذکرفارسیشام کا وقت۔ اصل۔ خالص
آغاAghaمذکرترکیمالک۔ حاکم۔ بڑا بھائی۔ آقا
آغرAgharمذکرترکینیک۔ شریف۔ معروف
آفتابAftabمذکرفارسیسورج۔ دھوپ
آفذAfizمذکرعربیجلدی کرنا
آفندیAfandiمذکرترکیبزرگ۔ شریف النفس۔ محترم۔ نیک۔ معزز
آفروزہAfrozaمذکرفارسیچراغ کی بتی
آفریدیAfridiمذکرفارسیپٹھانوں کے ایک قبیلہ کا نام
آفاق Afaqمذکرعربیآسمان جیسی وسعت رکھنے والا تخیل یا شعر
آقاسیAqasiمذکراردو،ترکیدیوان خانہ کا دروغہ
آقاAqaمذکرفارسیمالک۔ حاکم۔ ایک نام آقا بیدار بخت
آکاAkkaمذکراردو، ترکیبڑا بھائی، کلمہ، خطاب
آکاسAkasمذکراردو، سندھیآسمان۔ خلا۔ حد نگاہ
آلبAlibمذکرعربیجمع کرنا۔ اکٹھا کرنا
آلف Alfمذکرعربیپیار کرنا۔ محبت کرنا۔ چاہت کرنا۔ انس کرنا
آمینAminمذکرعربیاے خدا ایسا ہی ہو، خدا دعا قبول کرے ختم قرآن کی ایک تقریب
آمنہAmnaمذکرعربیحضور  ﷺ کی والدہ ماجدہ کا اسم گرامی۔ امن وآشتی کا پیغام
آمالAmaalمذکرعربیامیدیں
آمرAmirمذکرعربیحکم دینے والا
آمرزشAmerzishمذکراردو، فارسیبخشش
آمرزگارAmerzgarمذکرفارسیبخشنے والا، معاف کرنے والا، مراد خدا و ند کریم
آمونAmoonمذکر فارسیترکستان کا ایک دریا
آموزAmozمذکرفارسیسیکھنے والا۔ سکھانے والا
آموںAmonمذکرفارسیترکستان کا ایک دریا
آموزگارAmozgarمذکرفارسیاستاد۔ اتالیق۔ سکھنانے والا۔ معلم
آمنAmanمذکرعربیآسودہ۔ مطمئن۔ خاطر جمع رکھنے والا۔ پر سکون
آملAmalمذکرعربیآس۔ امید۔ توقع
آنAanمذکرفارسیوضع۔ غرور۔ شان و شوکت
آنحضرتAnhazratمذکرعربیآں سرور۔ وہ بزرگ۔ وہ سردار۔ حضور  ﷺ کے لیے تعظماً بولتے ہیں
آنجنابAnjnabمذکرعربیکلمہ تعظیم۔ جناب والا۔ عالی قدر
آندرےAndrayمذکرروسینڈر۔ بے باک
آنقAanqمذکرعربیراضی ہونا۔ خوش ہونا
آویزAwaizمذکرفارسیچاہت۔ پیار۔ محبت۔ انس
آویژہAwazahمذکرفارسیپاکیزہ، خالص
آوانAwaanمذکرعربیساعت۔ لمحہ۔ وقت۔ گھڑی۔ حکم۔ احکام
آئیجانAijaanمذکرترکیبمعنی چاند خاں
آئیدنAidenمذکرترکیروشن
آئیدمیرAidmeerمذکرترکیچمکتا فولاد
آئے تنAitanمذکرترکیشام کا چاند
آئے نور Ainoorمذکرترکیچاند کا نور
آئیدونAidonمذکرترکیمبارک دن۔ روشن دن
آئے کتAikatمذکرترکیروشن چاند۔ چمکتا چاند۔ مبارک چاند
آیتAyatمذکر علامت۔ نشان۔ قرآن مجید کا پورا جملہ
Scroll to Top