نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
گابانگ Gabang مذکر فارسی نعرہ جنگ، بلبل کے چہکنے کی آواز
گاذرونی Gazroni مذکر فارسی ایک ولی اللہ کا نام۔ حضرت ابو اسحٰق بن شہر یار گاذرونی ؒ۔ آپ ایران کے رہنے والے ہیں۔ حضرت داتا گنج بخش ؒ کے ہم عصر ہیں۔ 426 ھ میں وصال فرمایا۔
گارز Garz مذکر فارسی دھوبی
گالاسا Gallasa مذکر اردو بہت، زیادہ، سفید، ملائم
گان Gaan مذکر فارسی اہل، قابل، سزاوار، لائق، موزوں، مناسب
گائو عنبر Gau Amber مذکر اردو، فارسی وہ سمندری گائے جس کی نسبت لوگ خیال کرتے ہیں کہ وہ عنبر اگلتی ہے۔
گرد آفریدی Gardafreedi مذکر فارسی ایک ایرانی شہزادی کا نام
گرزین Gerzin مذکر فارسی عرش، آسمان، فلک، مرصع، تاج
گراحی Garahi مذکر فارسی محترم، مکرم
گرامی Garami مذکر فارسی معطم، مکرم، محترم
گرگین Gurgin مذکر فارسی ایران کے ایک مشہور پہلوان کا نام
گرزم Gurzem مذکر فارسی ایک ایرانی نام
گرازی Garazi مذکر فارسی بہادر، دلیر، جری، نڈر
گرگانی Gargani مذکر فارسی ایک ولی اللہ حضرت شیخ ابوالقاسم گرگانی ؒ۔ آپ حضرت علی ہجویری ؒ کے دور میں گزرے ہیں۔ 450 ھ میں وصال فرمایا۔
گریز Guraiz مذکر فارسی چار، علاج
گرین Grain مذکر فارسی ناپسند
گزین Guzien مذکر فارسی پسند کرنے والا، عمدہ، پسندیدہ
گزیر Guzir مذکر فارسی چارہ، علاج، تدبیر
گزیدہ Guzida مذکر فارسی منتخب کیا ہوا، پسند کیا ہوا، چنا ہوا، پسندیدہ
گسیل Gasil مذکر فارسی روانہ کرنا، رخصت کرنا، بھیجنا
گستھم Gustehem مذکر فارسی فارس کے بادشاہ منو چہر کے پوتے کا نام، ایک ایرانی پہلوان کا نام
گل زیبا Gull-e-Zaba مذکر فارسی دو رنگ کا پھول، گل رعنا
گل عذرا Gull-e-azra مذکر فارسی پھول جیسے رخساروں والا
گل کوکب Gulkokab مذکر فارسی ڈیلیا کا پھول
گل ہاشم Gulhasham مذکر فارسی چنبیلی کا پھول
گلیم Galim مذکر فارسی موٹی چادر، دھسہ، کمبل
گلیم پوش Galeemposh مذکر اردو، فارسی کمبل پوش جو کمبل اوڑھے رکھے
گل آفتاب Gull-e-Aftab مذکر فارسی سورج مکھی کا پھول
گل ابر Gullabar مذکر فارسی بادل کا ٹکڑا
گل احمر GulAhmer مذکر فارسی گلاب کا پھول
گلریز Gulraiz مذکر فارسی پھول چھڑنے والا، پھلجھڑی
گلستان Gulsitan مذکر فارسی باغ، پھلواڑی، چمن، گلزار، رونق، ایک نام امیر گلستان
گلشن آراء Gulshan Ara مذکر فارسی مالی، باغ کو سجانے والا
گل شگفتہ Gullshaguftah مذکر فارسی کھلا ہوا پھول، آگ کا انگارہ
گل صنوبر Gull-e-Sanober مذکر فارسی پھول
گل لالہ Gull-e-lala مذکر اردو، فارسی ایک قسم کا سرخ پھول
گل مالا Gullmala مذکر اردو، ہندی گجرا، گلمے کا ہار
گل مان Gulman مذکر فارسی پھول کی جان
گلنار Gulnar مذکر فارسی انار کا پھول، سرخ رنگ
گل نسرین Gull-e-nasreen مذکر اردو، فارسی جنگلی پھول، سیونی
گل رخ Gulrukh مذکر فارسی گلاب کے پھول جیسے گال والا
گل رعنا Gull-e-rana مذکر اردو، فارسی ایک قسم کا سرخ، زرد، پھول، معشوق
گل جان Guljan مذکر فارسی پھول کی جان
گلچین Gullcheen مذکر فارسی پھول چننے والا، مالی
گل Gill مذکر فارسی مٹی، خاک
گلفام Gulfam مذکر فارسی پھول جیسے چہرے والا
گلفشاں Gullfishan مذکر اردو، فارسی پھول بکھیرنے والا، خوش گفتار
گل Gull مذکر فارسی پھول
گلاب Gulab مذکر فارسی پھولوں کی ایک قسم کا نام۔ پاکستان ٹیلی ویژن کے ایک مشہور اداکار گلاب چانڈیو۔
گلالا Galala مذکر اردو (قدیم) پھول کا زیرہ
گل خندہ Gullkhandah مذکر اردو، فارسی منہ کھول کر ہنسنا، قہقہہ
گلدم Gulldam مذکر اردو، فارسی بلبل کی ایک قسم کا پرندہ جس کی دم سرخ پھول جیسی ہوتی ہے
گلزار Gulzar مذکر فارسی گلستان، چمن، باغ، پھلواڑی
گلہار Gulhaar مذکر فارسی پھول برسانے والا
گلباز Gulbaz مذکر فارسی پھولوں سے کھیلنے والا
گلبار Gulbar مذکر فارسی پھول برسانے والا
گلبن Gulban مذکر فارسی گلاب کا پودا
گل برگ Gulbargh مذکر اردو، فارسی گلاب کی پنکھڑی، مجازاً لب معشوق سفید رنگ کا ایک خوشبودار پھول جس کے پودے کا رنگ ہلدی کی طرح ہوتا ہے
گلبزار Gulbazar مذکر فارسی چمن
گل بکائولی Gull Bakauli مذکر اردو، فارسی سفید رنگ کا ایک خوشبو دار پھول جس کے پودے کا رنگ ہلدی کی طرح ہوتا ہے
گلفشاں GulFishan مذکر فارسی پھول برسانے والا، پھلجھڑی
گلزمین Gulzamin مذکر فارسی زمین کا خوبصورت ترین حصہ
گل جعفری Gulljafri مذکر فارسی پیلے رنگ کا گیندے کی طرح کا پھول
گل انداز Gull-e-Andaz مذکر فارسی پھول توڑنے والا
گل اندام Gull-e-Andam مذکر فارسی نازک بدن، پھول جیسے جسم والا محبوب
گنج بخش GunjBaksh مذکر فارسی خزانہ بخشنے والا، فیض پہنچانے والا، سخی، مشہور ولی اللہ حضرت سید علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخشؒ  مزار مبارک لاہور میں واقع ہے۔
 گھلن Guillan مذکر فارسی ایک ولی اللہ کا نام۔ حضرت گھلن شاہ قادری ؒ۔ مزار مبارک شاہ گدا قادری شطاری ؒ۔ مزار مبارک موری گیٹ لاہور کے باہر باغ میں واقع ہے۔
گدا Gada مذکر فارسی طلب کرنے والا، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت شاہ گدا قادری شطاری ؒ مزار مبارک گڑھی شاہو لاہور میں واقع ہے۔
گنج Ganj مذکر فارسی خزینہ، گنجینہ، خزانہ
گنجینہ Ganjeenah مذکر فارسی خزانہ، دفینہ، ذخیرہ، مال گودام
گنجور Ganjoor مذکر فارسی خزانے کا مالک، خزانچی، خازن
گنیس Ganees مذکر اردو، ہندی شوجی اور پاربتی کا بیٹا، جسے ہندو دانائی اور مشکل کشائی کا دیوتا مانتے ہیں
گوتل Gotal مذکر ترکی روشن
گولنداز Golandaz مذکر فارسی برتوپچی
گوناب Gonaab مذکر فارسی سنگھار کی سرخی، گلگونہ
گونداز Gondaz مذکر فارسی توپ چلانے والا، توپچی
گونل Gonal مذکر ترکی منور، روشن، تاباں
گوزیل Gozil مذکر ترکی دلیر، جری، نڈر، شجاع، بہادر
گوہری Gohri مذکر فارسی جوہری، موتی والا، جواہرات والا
گونسل Gonsel مذکر ترکی مقدس یوم، متبرک دن، پاکیزہ روز
گوہر بار Goharbar مذکر فارسی سخی، موتی برسانے والا
گوہر تاب GoherTab مذکر فارسی موتی کی مانند چمکنے والا
گوندز Gondz مذکر ترکی سورج، آفتاب، صاف چکنا
گوہر Goher مذکر فارسی موتی، لاہور کے ایک ولی اللہ حضرت سید گوہر علی شاہؒ۔ مزار مبارک حضرت میاں میر صاحب ؒ کے مزار کے قریب ہی واقع ہے۔
گورکھ Gorkh مذکر فارسی ایک ولی اللہ کا نام۔ حضرت دیوان گورکھ قادری ؒ۔ مزار مبارک چار دیواری مقبرہ حضرت شاہ حسین ؒ باغبانپورہ میں واقع ہے۔
گویر Goair مذکر فارسی میدان، جنگل، سیراب
گونیش Gonish مذکر ترکی سورج، آفتاب، شمس
گیتی آراء Geeti Ara مذکر فارسی دنیا کو سجانے والا، دنیا کو زینت دینے والی
گیتی آفرین Geeti Afrin مذکر فارسی عالم کا پیدا کرنے والا، خدائے تعالیٰ
گیتی فراز Geeti Fraz مذکر فارسی دنیا کو روشن کرنے والا، سورج
گیتی فروز Gaiti Feroz مذکر فارسی دنیا کو روشن کرنے والا، دنیا کو منور کرنے والا
گیہان Gehan مذکر فارسی جہاں، دنیا، زمانہ
گیتی بان Gatiban مذکر فارسی دنیا کا محافظ، دنیا کا رکھوالا، دنیا کا نگہبان
گیر Gair مذکر فارسی تھامنے والا، پکڑنے والا
گیسودراز Gaisu Draz مذکر فارسی جس کے بال بہت لمبے ہوں۔ سلسلہ چشتیہ کے مشہور ولی اللہ حضرت سید محمود گیسو راز ؒ۔ مزار مبارک دکن بھارت میں ہے۔
گیش فروز Gaishfroz مذکر فارسی دنیا کو منور کرنے والا
گیلانی Gilani مذکر فارسی پھلجڑی، خزاں کا موسم، گلدستہ، عراق کے ایک صوبہ یا نواح، بغداد کے ایک گائوں کا نام، حضرت عبدالقادر جیلانی  ؒ سے نسبت رکھنے والا
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu