ظ, لڑکوں کے نام

نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

ظاریZariمذکرعربیکاٹ کھانے والا
ظامZaamمذکرعربیکلام، آواز، شور
ظامرZamirمذکرعربیآشکارہ ہونا، ظاہر ہونے والا، عیاں ہونے والا، نظر آنے والا
ظافرZafirمذکرعربیکامیاب، فاتح، فتح مند، جیتنے والا، فتح کرنے والا
ظاہرZaherمذکرعربیعیاں، کھلا ہوا، عیاں، سامنے، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام
ظاعنZaanمذکرعربیمسافر، سفر کرنے والا، سیاح، گھومنے والا
ظربانZarbanمذکرعربیبلی کے مشابہ ایک چھوٹا سا بدبودار جانور
ظربZurebمذکرعربیسخت اور فربہ کا جسم کا ٹھگنا آدمی
ظرفZarfمذکراردو، عربیدانائی، برتن، حوصلہ سمائی
ظریفZarifمذکرعربیدانشمند، خوش طبع، عقلمند، زیرک، دانا، بدلہ سنج، لطیفہ گو، مشہور پاکستانی اداکار ظریف
ظرافتZarafatمذکرعربیخوش طبعی، عقلمندی، دانشمندی، دل لگی
ظرافZarafمذکرعربیعقلمند، دانشمند، دانا، خوش طبع، مزاحیہ
ظعینZaeenمذکرعربیسفر کرنے والا، کوچ کرنے والا، سیر کرنے والا
ظفارZaffaarمذکرعربیایک خوشبو
ظفرZafarمذکرعربیکامیابی، فتح و نصرت، جیت، فتح مندی
ظفرZafarمذکرعربیناخن، کمان کے گوشے، ہموار پست زمین، گھاس سے بھری ہوئی
ظفر جنگZafar jangمذکرفارسی، اردوایک فوجی خطاب
ظفیرZafirمذکرعربیہر مقصد میں کامیاب ہونے والا
ظلZilمذکرعربیسایہ، چھائوں
ظل اللہZil-ul-lahمذکرعربیاللہ کا سایہ
ظلیلZaleelمذکرعربیسایہ دار، دائمی سایہ ٹھنڈا اور سرد
ظلیمZaleemمذکرعربیبہت ظلم کرنے والا
ظلیفZalifمذکرعربیسخت زمین، مشک، دشواری، سختی
ظلالZalalمذکرعربیبادل کا سایہ، ابر کا سایہ، سائبان، باغ، جنت
ظل الٰہیZil-e-elahiمذکرعربیاللہ تعالیٰ کا سایہ
ظمانZimanمذکرعربیپیاسا
ظلامZilamمذکرعربیغصیلی نگاہ، ترچھی نگاہ
ظنانZananمذکرعربیبدخلق آدمی
ظنلZinalمذکرعربیدرختوں کے نیچے کا پانی جس پر دھوپ نہ پڑے
ظنونZanoonمذکرعربیسست آدمی، شریف آدمی
ظنیZanniمذکرعربیخیالی، قیاسی، واہمی، عقل کے قریب
ظہوراZahooraمذکراردوظہور، نمود، نمائش، جلوہ بیٹا
ظہورZahoorمذکرعربیآشکار ہونا، ظاہر ہونا، انکشاف، اظہار
ظہرZaharمذکرعربیبہت سا مال، فخر، جنگل کا راستہ
ظہیرZahirمذکرعربیدوست، رفیق، معین، مددگار، حمایتی
ظواہرZawahirمذکرعربیبلندیاں
ظیانZianمذکرعربیشہد، چنبیلی، جنگلی
ظہارتZaharatمذکرعربیعیاں، کھلا ہوا، سامنے، آشکارا
ظہوریZahooriمذکرعربیظاہر، عیاں، آشکارا، مشہور نعت گو شاعر محمد علی ظہوری

 

Scroll to Top