نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
جابان Jaban مذکر عربی کمزور دل والا، نرم دل، حضرت عمر ؓ کے وقت میں ایران کے سپہ سالار کا نام
جابر Jabar   عربی زبردست، جبر کرنے والا، مشہور صحابی حضرت جابر بن عبداللہ ؓ
جاثلیق Jaasleeq   عربی کیتھولک، ایک عیسائی فرقہ
جاثی Jasi   عربی زانو پر بیٹھنے والا، پائوں کی انگلیوں پر کھڑا ہونے والا
جاجم Jajam   ترکی چھپا ہوا یا بیل بوٹے دار کپڑا، چھاپے کا فرش
جاحظ Jahaz   عربی جس کی آنکھیں بڑی اور باہر نکلی ہوئی ہوں
جاکی Jaki   اردو، انگریزی پیشہ ور، چابک سوار، گھڑ دوڑ میں گھوڑے پر سوار ہونے والا
جاگو Jagu   اردو، ہندی شب بیدار، ہوشیار، بیدار مغز
جالب Jalab   عربی اپنی طرف کھینچ لینے والا، مشہور شاعر حبیب جالب
جالوت Jalut   عربی عمالقہ کے ایک بادشاہ کا نام جو حضرت دائود ؑ کے ہاتھوں سے مارا گیا
جالینوس Jalinoos   یونانی ایک معروف یونانی طبیب
جان Jaan   فارسی طاقت، زندگی، روح، ایک نام جان محمد
جانب Janib   عربی اپنی طرف کھینچنے والا
جان بخش Janbakhash   فارسی تازگی دینے والا یا والی، جس سے جان سی پڑ جائے
جانشین Janasheen   اردو قائم مقام، نائب سلطنت، گدی نشین، ولی عہد
جانف Janif   عربی راہ حق سے اعراض کرنے والا
جانی Jani   فارسی عزیز، پیارا، معشوق، محبت کا لفظ
جاں بر Janbar   فارسی محفوظ، زندہ، سلامت، صحیح سلامت
جاں ستاں Jan Stan   فارسی جاں لینے والا
جاوداں Jaudan   فارسی ہمیشہ، دائم، سدا
جاول Jawal   عربی جنگجو، لڑنے والا
جاوید Javaid   فارسی دائمی، ہمیشہ کے لیے، قائم رہنے والا
جاسر Jasar   عربی آگے بڑھنے والا، بہادر، دلیر، نڈر، جری، شجاع
جاعل Jaal   عربی پیدا کرنے والا، بنانے والا، تخلیق کرنے والا
جایا Jaya   ہندی، اردو بیٹا، فرزند، پسر، لڑکا، ولد، پوت خلف، ابن
جایان Jayan   فارسی نرم دل، کمزور دل
جام Jaam   فارسی پیالہ، آسمان، فلک
جامع Jameh   عربی جمع کرنا، حاوی، اکٹھا کرنا
جامد Jamad   عربی ٹھوس، جما ہوا، مضبوط، سخت
جالس Jalas   عربی بٹھانے والا، بیٹھنے والا
جاہ Jah   فارسی رتبہ، جلال، حشمت، مرتبہ، عزت، ایک نام آصف جاہ
جامی Jami   عربی جام سے تعلق رکھنے والا، مشہور بزرگ اور مصنف مولانا عبدالرحمن جامی
جارح Jareh   عربی نشتر لگانے والا
جاز Jaaz   انگریزی  ایک طرح کا نغمہ اور ناچ
جازم Jazam   عربی مضبوط ارادہ کرنے والا، پکاارادہ کرنے والا
جازی Jazee   عربی بدلہ دینے والا، کفایت کرنے والا
جازیہ Jaziyah   عربی عرض، بدلہ، پداش
جاسم Jasam   عربی تنو مند،مضبوط، گرانڈیل، توانا، طاقتور
جائر Jaer   عربی حق سے پھرنے والا، ظالم
جائش Jaish   عربی اعلی، عمدہ، نفیس
جازع Jazeh   عربی مصمم ارادہ کرنے والا، مضبوط ارادہ کرنے والا
جاذل Jazal   عربی سیدھا کھڑا ہونے والا، خوش و خرم
جاذب Jazab   عربی پرکشش، جذب کرنے والا
جاد Jad   عربی سنجیدہ، محنتی
جادل Jadil   عربی جنگ کرنے والا
جباب Jabbab   عربی جبہ بنانے والا یا بیچنے والا
جبان Jaban   عربی کمزور دل والا
جبال Jabaal   عربی جبل کی جمع پہاڑ
جبران Jabran   عربی معاوضہ، عوض، تلافی، موازنہ، تاوان، لبنان کے مشہور فلسفی مصنف خلیل جبران
جبرائیل Jibraiel   عربی فرشتہ کا نام
جبار Jabbar   عربی ٹوٹے کو جوڑنے والا، جبر کرنے والا، اللہ تعالی کے اسمائے حسنہ سے ایک نام
جبروت Jabroot   عربی بزرگی و عظمت، جاہ و جلال
جبریل Jabriel   عربی اس مشہور جلیل القدر فرشتے کا اسم مبارک جو اللہ تعالی اور پیغمبروں کے مابین وسیلے کا کام دیتے تھے اور اللہ تعالی کا پیغام پیغمبروں تک پہنچاتے تھے آپ کو روح الامین بھی کہا جاتا ہے۔
جبل Jabal   عربی، اردو پہاڑ، کوہ، جمع جبال
جبیس Jabees   عربی ریچھ کا بچہ
جبین Jabeen   عربی ریچھ کا بچہ
جبیر Jabeer   عربی جابر، زبردست
جبیرہ Jabeerah   عربی کنگن، آمادہ ہونا
جپسی Gypsy   انگریزی، اردو خانہ بدوش
جثہ Jassa   اردو، عربی ڈیل، تن، قالب، جسم، پنڈا کایا، کاٹھی، ڈھانچہ، لاش، جسامت
ججمان Jajman   اردو، ہندی برہمنوں یا نائیوں کی آسامی جس کا وہ پشتوں سے کام کرتے آ رہے ہوں، مخدوم، آقا، مربی
جحظ Jehz   عربی ایک عربی ادیب کا لقب
جحفل Jahfal   عربی بڑا لشکر، طاقتور، بڑے مرتبہ کا آدمی
جحوظ Jahwaz   عربی بڑی یا ابھری ہوئی آنکھوں والا ہونا
جحیش Jaheesh   عربی کنارہ، ناحیہ
جدت Jiddat   عربی نیا پن، تازگی (جد۔دت)
جدیر Jadeer   عربی لائق، سزاوار، احاطہ
جدار Jaddar   عربی دیوار
جدیر Jadeer   عربی لائق، قابل، سزاوار، احاطہ
جدار Jidar   عربی دیوار، فصیل
جذیر Jazeer   عربی مناسب، لائق، موزوں
جزیل Jazeel   فارسی پائیدار، مضبوط، بہت
جرجبیں Jarjabeen   عربی ایک پیغمبر کا نام
جروان Jarwan   عربی خوگر، عادی
جرار Jarrar   عربی دلیر، بہادر، شجاع، جری، کھینچنے والا
جرنم Jarnam   فارسی جسامت والا
جرہ Jarrah   اردو، ترکی شجاع، بہادر
جری Jarry   ط بہادر، جرات مند
جریم Jareem   فارسی موٹا، بڑے تن والا، بڑی جسامت والا
جرید Jareed   فارسی پیغام رساں، پیامبر، نامہ بر، قاصد
جرید Jareed   عربی پتوں سے صاف کی ہوئی ٹہنی
جرأت Jurrat   عربی دلیری، شجاعت، بہادری
جریس Jarees   عربی سفر کی تیاری کرنے والا
جزا Jaza   عربی بدلہ
جزاکت Jazakat   عربی بزرگی، بڑائی، خوبی، پائیداری، مضبوطی
جذلان Jazlan   فارسی خوش و خرم، شاداں و فرحاں، پرُ مسرت
جذول Jazool   عربی پرمسرت، خوش رہنے والا، شادمان
جزاک اللہ Jazakallah   عربی اللہ تجھے جزا دے، اللہ تجھے اجر دے
جسور Jaswer   عربی دلیری، بہادر، جرأت مند، جری، نڈر
جسیم Jaseem   عربی بڑی جسامت والا، گرانڈیل، موٹے جسم والا
جسام Jusaam   عربی فربہ، موٹا، بڑی جسامت والا
جساس Jusaas   عربی بڑی جستجو کرنے والا، بڑا تجسس کرنے والا
جصاص Jasaas   عربی عمارت کی آرائش کرنے والا، فقہ حنفی کے ایک مشہور فقیہ کا لقب
جعالہ Jeala   عربی صلہ، کسی کام کے کرنے کا انعام
جعفر Jaffer   عربی ندی، نالہ، مشہور صحابی حضرت جعفر طیار ؓ۔
        جن کے ساتھ مسلمانوں نے حبشہ ہجرت کی تھی یہ حضور نبی کریم  ﷺ کے چچا زاد بھائی بھی تھے
جعفری Jafferi   فارسی زرد رنگ کا پھول، گیندا
جفیر Jafeer   عربی چمڑے کا تیر دان، ترکش
جقالہ Jaqallah   عربی فوج، گلہ، پرندوں کا جھنڈ
جگر Jigr   فارسی طاقت، کلیجہ، زور، اختیار، آس، امید، قوت، بھارت کے مشہور شاعر جگر مراد آبادی
جلال Jalal   عربی عطمت ، بڑائی، بزرگی، مشہور ولی اللہ مولانا جلال الدین رومی ؒ جن کا مزار رقونیہ میں ہے۔
جلالت Jalalat   عربی بزرگی، رعب و دبدبہ، غصہ، بڑائی، شان و شوکت
جلاوت Jalawat   عربی چستی، دلیری
جلنار Jalnar   عربی گلنار کا معرب، انار کا پھول
جلوریز Jaloraz   فارسی تین  سرپٹ، جلدی، تیزی چستی
جلوز Jalwaz   عربی چلغوزہ، فربہ آدمی
جلمد Jalmad   فارسی مضبوط، طاقتور، سخت، ٹھوس
جلادت Jaladat   عربی دلیری، چستی، تیزی، پھرتی
جلدل Jaldil   عربی بزرگی
جلیل Jalil   عربی اعلی بزرگ، بڑا، معزز، مشہور نیوز کاسٹر اور کمنٹیٹر حسن جلیل
جلیس Jalis   فارسی دوست، رفیق، ساتھی، حبیب، ہم نشین، مشہور اداکار ابراہیم جلیس
جلیہ Jaliah   عربی ژالہ، اوس، برف
جلاء دین Jaladin   عربی دین کی چمک، دین کی رونق
جلالی Jalali   عربی جلال والا، رعب و دبدبہ والا، شان و شوکت والا، غصے والا
جلید Jalid   عربی اولہ، برف، ژالہ
جمخ Jamakh   عربی مغرور و متکبر ہونا
جمیل Jamil   عربی حسین، سوہنا، خوبصورت، شکیل
جمل Jamal   عربی اونٹ، اکٹھا کرنا، جمع کرنا
جموع Jammuh   عربی سرکش گھوڑا، تیز رو گھوڑا وہ شخص جو نفسانی خواہش سے باز نہ آ سکے
جموس Jumus   عربی گاڑھا ہونا، ٹھوس ہونا
جمعہ Jummah   عربی مجمع، گروہ، اتحاد
جمشید Jamshed   فارسی فارس کے ایک بادشاہ کا نام۔ فارس پر اس کی حکومت حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے آٹھ سو سال پہلے قائم تھی
جمل Juml   عربی خوبصورت، حسین، جمیل، سوہنا، شکیل
جماش Jamash   فارسی دلیر، نڈر، شجاع، جری، شوخ، بہادر
جماعت Jumaat     حسن، جوبن، روپ، خوبصورتی، نرمی، رحمت
جماعت Jumaat     پارٹی، گروہ، جتھہ، ٹولی، سوسائٹی
جمل Jumal   عربی اونٹ
جمل Jumal   عربی خوبصورت، حسین
جمال Jamal   فارسی خوبصورتی، حسن، مصر کے ایک سابقہ حکمران جمال عبدالناصر
جمان Jaman   عربی موتی، چاندی کی گھنڈیاں
جمانی Jamani   فارسی ساقی، شراب پلانے والا
جناب Janab   عربی حضور، حضرت
جناح Jinnah   عربی بازو اور ہاتھ، بغل، جانب، پناہ، حمایت کنارہ، روزن، کھڑکی، گروہ
جنان Janan   عربی دل، قلب، جنت، بہشت
جنب Janab    عربی پہلو، کنارہ، حکم (اللہ تعالی کے امرو نہی کی)
جنبہ Janbah   عربی، اردو حمایت، طرف داری، پناہ، طرف پہلو
جندل Jandal   عربی بڑا پتھر، وزنی پتھر
جندی Jandi   عربی سپاہی، فوج کا آدمی
جنیا Janiya   ہندی، اردو جان من، اے میر ی جان
جنید Junaid   عربی نیک، عبادت گزار، پرہیزگار، مشہور ولی اللہ حضرت جنید بغدادی ؒ جو حضرت سری سقطی ؒ کے بھانجے تھے۔
جنیس Janees   عربی ہم جنس
جولان Jolan   عربی، اردو دوڑنا، گھوڑا دوڑنا، حرکت گردش
جوہر Joher   عربی حاصل، ست، خلاصہ، خوبی، لعل، ایک قیمتی پتھر
        تحریک پاکستان کے مشہور رہنما مولانا محمد علی جوہر
جواد Jawad   عربی دینے والا، تقسیم کرنے والا، داتا، عطا کرنے والا، بانٹنے والا، سخی
جواز Jawaz   عربی وجہ، شرح، وضاحت
جودت Jodet   عربی ذہانت، ذکاوت، تیزی، خوبی
جودی Jodi   عربی ایک پہاڑ کا نام، موصل کے کنارے جس پر حضرت نوح  ؑ کی کشتی ٹھہری تھی
جوہری Johri   اردو موتی پرکھنے والا، موتی شناس، جوہر شناس
جواں بخت Jawan Bakht   فارسی خوش قسمت، اقبال مند، اچھی قسمت والا، خوش نصیب
جواہر Jawaher   عربی جوہر کی جمع، قیمتی پتھر
جوئیندہ Joindah   فارسی تلاش کرنے والا، ڈھونڈنے والا
جوشوا Joshua   عبرانی خلاصی دلانے والا، تجارت دلانے والا
جوشن Joshan   فارسی، اردو جنگی لباس، زرہ بکتر، آفتوں سے حفاظت کی دعا
جہانگیر Jahangir   فارسی دنیا کو فتح کرنے والا، جہان کو فتح کرنے والا، ہندوستان کا چوتھا مغل بادشاہ نورالدین جہانگیر جس کا مقبرہ لاہور میں ہے۔
جہبند Jahoband   عربی عقلمند آدمی بات کو پرکھنے والا
جہول Jahool   عربی بڑا نادان
جہید Jaheed   فارسی بلند آواز والا شخص، اونچی آواز والا آدمی
جہیر Jahair   فارسی بلند آواز والا آدمی
جہیہ Jhia   فارسی اونچی آواز والا
جہانزیب Jahanzeb   فارسی دنیا کی سجاوٹ کرنے والا، دنیا کی زیبائش کرنے والا
جہاندار Jahandar   فارسی دنیا کو رکھنے والا، دنیا کو سنبھالنے والا
جہانیاں Jahanian   فارسی مخلوق، مشہور ولی اللہ حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت ؒ
جہان Jahan   فارسی عالم، دنیا، ایک نام جہان خان
جہاد Jihad   عربی اللہ تعالی کی راہ میں لڑنا
جہیندہ Jahindah   عربی سمجھدار شخص، دانشمند انسان، عقل مند آدمی
جہاں بان Jahanban   فارسی دنیا کی حفاظت کرنے والا، دنیا کی نگرانی کرنے والا
جیاد Jiyad   عربی خالص، ملاوٹ سے پاک
جیال Jial   عربی گفتار
جیسم Jaseem   عربی گرانڈیل، بڑی جسامت والا
جیش Jaish   عربی لشکر، سپاہ
جید Jayyad   عربی اعلی، بزرگ، خوب ، عمدہ، کھرا
جی دار Gee Dar   اردو دلیر، بہادر، منچلا
جیلان Jeelan   فارسی ایک شہر کا نام، گیلان
جیو Jeo   عربی دل، قلب
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu