نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
جابان Jaban مذکر عربی کمزور دل والا، نرم دل، حضرت عمر ؓ کے وقت میں ایران کے سپہ سالار کا نام
جابر Jabar عربی زبردست، جبر کرنے والا، مشہور صحابی حضرت جابر بن عبداللہ ؓ
جاثلیق Jaasleeq عربی کیتھولک، ایک عیسائی فرقہ
جاثی Jasi عربی زانو پر بیٹھنے والا، پائوں کی انگلیوں پر کھڑا ہونے والا
جاجم Jajam ترکی چھپا ہوا یا بیل بوٹے دار کپڑا، چھاپے کا فرش
جاحظ Jahaz عربی جس کی آنکھیں بڑی اور باہر نکلی ہوئی ہوں
جاکی Jaki اردو، انگریزی پیشہ ور، چابک سوار، گھڑ دوڑ میں گھوڑے پر سوار ہونے والا
جاگو Jagu اردو، ہندی شب بیدار، ہوشیار، بیدار مغز
جالب Jalab عربی اپنی طرف کھینچ لینے والا، مشہور شاعر حبیب جالب
جالوت Jalut عربی عمالقہ کے ایک بادشاہ کا نام جو حضرت دائود ؑ کے ہاتھوں سے مارا گیا
جالینوس Jalinoos یونانی ایک معروف یونانی طبیب
جان Jaan فارسی طاقت، زندگی، روح، ایک نام جان محمد
جانب Janib عربی اپنی طرف کھینچنے والا
جان بخش Janbakhash فارسی تازگی دینے والا یا والی، جس سے جان سی پڑ جائے
جانشین Janasheen اردو قائم مقام، نائب سلطنت، گدی نشین، ولی عہد
جانف Janif عربی راہ حق سے اعراض کرنے والا
جانی Jani فارسی عزیز، پیارا، معشوق، محبت کا لفظ
جاں بر Janbar فارسی محفوظ، زندہ، سلامت، صحیح سلامت
جاں ستاں Jan Stan فارسی جاں لینے والا
جاوداں Jaudan فارسی ہمیشہ، دائم، سدا
جاول Jawal عربی جنگجو، لڑنے والا
جاوید Javaid فارسی دائمی، ہمیشہ کے لیے، قائم رہنے والا
جاسر Jasar عربی آگے بڑھنے والا، بہادر، دلیر، نڈر، جری، شجاع
جاعل Jaal عربی پیدا کرنے والا، بنانے والا، تخلیق کرنے والا
جایا Jaya ہندی، اردو بیٹا، فرزند، پسر، لڑکا، ولد، پوت خلف، ابن
جایان Jayan فارسی نرم دل، کمزور دل
جام Jaam فارسی پیالہ، آسمان، فلک
جامع Jameh عربی جمع کرنا، حاوی، اکٹھا کرنا
جامد Jamad عربی ٹھوس، جما ہوا، مضبوط، سخت
جالس Jalas عربی بٹھانے والا، بیٹھنے والا
جاہ Jah فارسی رتبہ، جلال، حشمت، مرتبہ، عزت، ایک نام آصف جاہ
جامی Jami عربی جام سے تعلق رکھنے والا، مشہور بزرگ اور مصنف مولانا عبدالرحمن جامی
جارح Jareh عربی نشتر لگانے والا
جاز Jaaz انگریزی  ایک طرح کا نغمہ اور ناچ
جازم Jazam عربی مضبوط ارادہ کرنے والا، پکاارادہ کرنے والا
جازی Jazee عربی بدلہ دینے والا، کفایت کرنے والا
جازیہ Jaziyah عربی عرض، بدلہ، پداش
جاسم Jasam عربی تنو مند،مضبوط، گرانڈیل، توانا، طاقتور
جائر Jaer عربی حق سے پھرنے والا، ظالم
جائش Jaish عربی اعلی، عمدہ، نفیس
جازع Jazeh عربی مصمم ارادہ کرنے والا، مضبوط ارادہ کرنے والا
جاذل Jazal عربی سیدھا کھڑا ہونے والا، خوش و خرم
جاذب Jazab عربی پرکشش، جذب کرنے والا
جاد Jad عربی سنجیدہ، محنتی
جادل Jadil عربی جنگ کرنے والا
جباب Jabbab عربی جبہ بنانے والا یا بیچنے والا
جبان Jaban عربی کمزور دل والا
جبال Jabaal عربی جبل کی جمع پہاڑ
جبران Jabran عربی معاوضہ، عوض، تلافی، موازنہ، تاوان، لبنان کے مشہور فلسفی مصنف خلیل جبران
جبرائیل Jibraiel عربی فرشتہ کا نام
جبار Jabbar عربی ٹوٹے کو جوڑنے والا، جبر کرنے والا، اللہ تعالی کے اسمائے حسنہ سے ایک نام
جبروت Jabroot عربی بزرگی و عظمت، جاہ و جلال
جبریل Jabriel عربی اس مشہور جلیل القدر فرشتے کا اسم مبارک جو اللہ تعالی اور پیغمبروں کے مابین وسیلے کا کام دیتے تھے اور اللہ تعالی کا پیغام پیغمبروں تک پہنچاتے تھے آپ کو روح الامین بھی کہا جاتا ہے۔
جبل Jabal عربی، اردو پہاڑ، کوہ، جمع جبال
جبیس Jabees عربی ریچھ کا بچہ
جبین Jabeen عربی ریچھ کا بچہ
جبیر Jabeer عربی جابر، زبردست
جبیرہ Jabeerah عربی کنگن، آمادہ ہونا
جپسی Gypsy انگریزی، اردو خانہ بدوش
جثہ Jassa اردو، عربی ڈیل، تن، قالب، جسم، پنڈا کایا، کاٹھی، ڈھانچہ، لاش، جسامت
ججمان Jajman اردو، ہندی برہمنوں یا نائیوں کی آسامی جس کا وہ پشتوں سے کام کرتے آ رہے ہوں، مخدوم، آقا، مربی
جحظ Jehz عربی ایک عربی ادیب کا لقب
جحفل Jahfal عربی بڑا لشکر، طاقتور، بڑے مرتبہ کا آدمی
جحوظ Jahwaz عربی بڑی یا ابھری ہوئی آنکھوں والا ہونا
جحیش Jaheesh عربی کنارہ، ناحیہ
جدت Jiddat عربی نیا پن، تازگی (جد۔دت)
جدیر Jadeer عربی لائق، سزاوار، احاطہ
جدار Jaddar عربی دیوار
جدیر Jadeer عربی لائق، قابل، سزاوار، احاطہ
جدار Jidar عربی دیوار، فصیل
جذیر Jazeer عربی مناسب، لائق، موزوں
جزیل Jazeel فارسی پائیدار، مضبوط، بہت
جرجبیں Jarjabeen عربی ایک پیغمبر کا نام
جروان Jarwan عربی خوگر، عادی
جرار Jarrar عربی دلیر، بہادر، شجاع، جری، کھینچنے والا
جرنم Jarnam فارسی جسامت والا
جرہ Jarrah اردو، ترکی شجاع، بہادر
جری Jarry ط بہادر، جرات مند
جریم Jareem فارسی موٹا، بڑے تن والا، بڑی جسامت والا
جرید Jareed فارسی پیغام رساں، پیامبر، نامہ بر، قاصد
جرید Jareed عربی پتوں سے صاف کی ہوئی ٹہنی
جرأت Jurrat عربی دلیری، شجاعت، بہادری
جریس Jarees عربی سفر کی تیاری کرنے والا
جزا Jaza عربی بدلہ
جزاکت Jazakat عربی بزرگی، بڑائی، خوبی، پائیداری، مضبوطی
جذلان Jazlan فارسی خوش و خرم، شاداں و فرحاں، پرُ مسرت
جذول Jazool عربی پرمسرت، خوش رہنے والا، شادمان
جزاک اللہ Jazakallah عربی اللہ تجھے جزا دے، اللہ تجھے اجر دے
جسور Jaswer عربی دلیری، بہادر، جرأت مند، جری، نڈر
جسیم Jaseem عربی بڑی جسامت والا، گرانڈیل، موٹے جسم والا
جسام Jusaam عربی فربہ، موٹا، بڑی جسامت والا
جساس Jusaas عربی بڑی جستجو کرنے والا، بڑا تجسس کرنے والا
جصاص Jasaas عربی عمارت کی آرائش کرنے والا، فقہ حنفی کے ایک مشہور فقیہ کا لقب
جعالہ Jeala عربی صلہ، کسی کام کے کرنے کا انعام
جعفر Jaffer عربی ندی، نالہ، مشہور صحابی حضرت جعفر طیار ؓ۔
جن کے ساتھ مسلمانوں نے حبشہ ہجرت کی تھی یہ حضور نبی کریم  ﷺ کے چچا زاد بھائی بھی تھے
جعفری Jafferi فارسی زرد رنگ کا پھول، گیندا
جفیر Jafeer عربی چمڑے کا تیر دان، ترکش
جقالہ Jaqallah عربی فوج، گلہ، پرندوں کا جھنڈ
جگر Jigr فارسی طاقت، کلیجہ، زور، اختیار، آس، امید، قوت، بھارت کے مشہور شاعر جگر مراد آبادی
جلال Jalal عربی عطمت ، بڑائی، بزرگی، مشہور ولی اللہ مولانا جلال الدین رومی ؒ جن کا مزار رقونیہ میں ہے۔
جلالت Jalalat عربی بزرگی، رعب و دبدبہ، غصہ، بڑائی، شان و شوکت
جلاوت Jalawat عربی چستی، دلیری
جلنار Jalnar عربی گلنار کا معرب، انار کا پھول
جلوریز Jaloraz فارسی تین  سرپٹ، جلدی، تیزی چستی
جلوز Jalwaz عربی چلغوزہ، فربہ آدمی
جلمد Jalmad فارسی مضبوط، طاقتور، سخت، ٹھوس
جلادت Jaladat عربی دلیری، چستی، تیزی، پھرتی
جلدل Jaldil عربی بزرگی
جلیل Jalil عربی اعلی بزرگ، بڑا، معزز، مشہور نیوز کاسٹر اور کمنٹیٹر حسن جلیل
جلیس Jalis فارسی دوست، رفیق، ساتھی، حبیب، ہم نشین، مشہور اداکار ابراہیم جلیس
جلیہ Jaliah عربی ژالہ، اوس، برف
جلاء دین Jaladin عربی دین کی چمک، دین کی رونق
جلالی Jalali عربی جلال والا، رعب و دبدبہ والا، شان و شوکت والا، غصے والا
جلید Jalid عربی اولہ، برف، ژالہ
جمخ Jamakh عربی مغرور و متکبر ہونا
جمیل Jamil عربی حسین، سوہنا، خوبصورت، شکیل
جمل Jamal عربی اونٹ، اکٹھا کرنا، جمع کرنا
جموع Jammuh عربی سرکش گھوڑا، تیز رو گھوڑا وہ شخص جو نفسانی خواہش سے باز نہ آ سکے
جموس Jumus عربی گاڑھا ہونا، ٹھوس ہونا
جمعہ Jummah عربی مجمع، گروہ، اتحاد
جمشید Jamshed فارسی فارس کے ایک بادشاہ کا نام۔ فارس پر اس کی حکومت حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے آٹھ سو سال پہلے قائم تھی
جمل Juml عربی خوبصورت، حسین، جمیل، سوہنا، شکیل
جماش Jamash فارسی دلیر، نڈر، شجاع، جری، شوخ، بہادر
جماعت Jumaat حسن، جوبن، روپ، خوبصورتی، نرمی، رحمت
جماعت Jumaat پارٹی، گروہ، جتھہ، ٹولی، سوسائٹی
جمل Jumal عربی اونٹ
جمل Jumal عربی خوبصورت، حسین
جمال Jamal فارسی خوبصورتی، حسن، مصر کے ایک سابقہ حکمران جمال عبدالناصر
جمان Jaman عربی موتی، چاندی کی گھنڈیاں
جمانی Jamani فارسی ساقی، شراب پلانے والا
جناب Janab عربی حضور، حضرت
جناح Jinnah عربی بازو اور ہاتھ، بغل، جانب، پناہ، حمایت کنارہ، روزن، کھڑکی، گروہ
جنان Janan عربی دل، قلب، جنت، بہشت
جنب Janab  عربی پہلو، کنارہ، حکم (اللہ تعالی کے امرو نہی کی)
جنبہ Janbah عربی، اردو حمایت، طرف داری، پناہ، طرف پہلو
جندل Jandal عربی بڑا پتھر، وزنی پتھر
جندی Jandi عربی سپاہی، فوج کا آدمی
جنیا Janiya ہندی، اردو جان من، اے میر ی جان
جنید Junaid عربی نیک، عبادت گزار، پرہیزگار، مشہور ولی اللہ حضرت جنید بغدادی ؒ جو حضرت سری سقطی ؒ کے بھانجے تھے۔
جنیس Janees عربی ہم جنس
جولان Jolan عربی، اردو دوڑنا، گھوڑا دوڑنا، حرکت گردش
جوہر Joher عربی حاصل، ست، خلاصہ، خوبی، لعل، ایک قیمتی پتھر
تحریک پاکستان کے مشہور رہنما مولانا محمد علی جوہر
جواد Jawad عربی دینے والا، تقسیم کرنے والا، داتا، عطا کرنے والا، بانٹنے والا، سخی
جواز Jawaz عربی وجہ، شرح، وضاحت
جودت Jodet عربی ذہانت، ذکاوت، تیزی، خوبی
جودی Jodi عربی ایک پہاڑ کا نام، موصل کے کنارے جس پر حضرت نوح  ؑ کی کشتی ٹھہری تھی
جوہری Johri اردو موتی پرکھنے والا، موتی شناس، جوہر شناس
جواں بخت Jawan Bakht فارسی خوش قسمت، اقبال مند، اچھی قسمت والا، خوش نصیب
جواہر Jawaher عربی جوہر کی جمع، قیمتی پتھر
جوئیندہ Joindah فارسی تلاش کرنے والا، ڈھونڈنے والا
جوشوا Joshua عبرانی خلاصی دلانے والا، تجارت دلانے والا
جوشن Joshan فارسی، اردو جنگی لباس، زرہ بکتر، آفتوں سے حفاظت کی دعا
جہانگیر Jahangir فارسی دنیا کو فتح کرنے والا، جہان کو فتح کرنے والا، ہندوستان کا چوتھا مغل بادشاہ نورالدین جہانگیر جس کا مقبرہ لاہور میں ہے۔
جہبند Jahoband عربی عقلمند آدمی بات کو پرکھنے والا
جہول Jahool عربی بڑا نادان
جہید Jaheed فارسی بلند آواز والا شخص، اونچی آواز والا آدمی
جہیر Jahair فارسی بلند آواز والا آدمی
جہیہ Jhia فارسی اونچی آواز والا
جہانزیب Jahanzeb فارسی دنیا کی سجاوٹ کرنے والا، دنیا کی زیبائش کرنے والا
جہاندار Jahandar فارسی دنیا کو رکھنے والا، دنیا کو سنبھالنے والا
جہانیاں Jahanian فارسی مخلوق، مشہور ولی اللہ حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت ؒ
جہان Jahan فارسی عالم، دنیا، ایک نام جہان خان
جہاد Jihad عربی اللہ تعالی کی راہ میں لڑنا
جہیندہ Jahindah عربی سمجھدار شخص، دانشمند انسان، عقل مند آدمی
جہاں بان Jahanban فارسی دنیا کی حفاظت کرنے والا، دنیا کی نگرانی کرنے والا
جیاد Jiyad عربی خالص، ملاوٹ سے پاک
جیال Jial عربی گفتار
جیسم Jaseem عربی گرانڈیل، بڑی جسامت والا
جیش Jaish عربی لشکر، سپاہ
جید Jayyad عربی اعلی، بزرگ، خوب ، عمدہ، کھرا
جی دار Gee Dar اردو دلیر، بہادر، منچلا
جیلان Jeelan فارسی ایک شہر کا نام، گیلان
جیو Jeo عربی دل، قلب
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu