نام

انگلش

صفت

زبان

مطلب و مفہوم

باباBabaمذکرفارسیبڑا
بابا کوہیBaba Cohiمذکرفارسیایک بزرگ درویش شاعر کا نام جن کا عارفانہ کلام موجود ہے۔
بابیزانBabizanمذکرفارسیضامن، پنکھا
باحفصانBahifsanمذکرعربیمعلم، استاد
بابا خمسBaba Khmasمذکرفارسیایک مسخرے کا نام
باب الشماءBab-ul-Shamaمذکرعربیآسمان کا دروازہ، کہکشاں، آسمان، درہ
باب القیومBab-ul-Qayumمذکرعربیقوم کا سردار
باخBakhمذکرفارسیراستہ، راہ، طریق، باٹ
باخسBakhisمذکرعربیکسی کا حق دینے میں کمی کرنے والا
باخویشBakhaweshمذکرفارسیپانی میں غوطہ لگانا، اپنے آپ پر مشغول ہونا تنہائی، خلوت
باقرBaqarمذکرعربیشیر، بہت بڑا عالم، امام زین العابدینؓ کے صاحبزادے اور بانچویں امام محمد باقر ؓ
باقیرBaqeerمذکرعربیعالم شخص
باقلBaqalمذکرعربیکنجڑا، سبزی فروش، وہ شخص جس کی داڑھی نکل رہی ہو۔
باجَلBajalمذکرفارسیعزت دار آدمی
باجپئیBajpaiمذکراردو، ہندیبرہمنوں کی ایک ذات
باجنBajenمذکراردو، ہندیڈھول تاشے وغیرہ
باخترBakhtarمذکراردو، فارسیمشرق، مغرب (عموماً مشرق ہی کے معنی میں مستعمل ہے) ایک علاقہ جو کوہ ہندو کش اور دریا کے درمیان واقع ہے
بارک اللہBarkallahمذکرعربیاللہ تعالی تمہیں برکت دے، ایک عالم کا نام مولانا بارک اللہ لکھوی
باردBaradمذکرعربیمال غنیمت
بارزBarazمذکرعربیآشکار، ظاہر، غالب ہونا، فوقیت
بازغBazaghمذکرعربیچمکتا ہوا، روشن، طلوع ہونے والا
بازغہBazghaمذکرفارسی، عربیقوم عادکی ایک حسینہ کا نام، چمکتی ہوئی
بازکشاBazkushaمذکرفارسیقوت ممیزہ انسانی، انسان کی اس قوت کا نام جس سے وہ تمیز کرتا ہے
بازفBazifمذکرعربیناز کرنا، مان کرنا، فخر کرنا
بازگوBazgoمذکرفارسیبیان کرنے والا، پھر کہنے والا
باسلاحBaslahمذکرعربیمسلح ہتھیار بند، با ہتھیار
٭باسBassمذکراردو، فارسیخوشبو، مہک، علامت، نشانی، بدبو
باسانBasanمذکرترکیجڑ اور بنیاد سے اکھاڑ دینے والا
باسکBasikمذکراردو، ہندیوہ سانپ جس پر ہندو زمین کو قائم خیال کرتے ہیں سانپوں کا بادشاہ شیش ناگ
باسلBaselمذکرعربیدلیر، بہادر، ندڑ
باسلہBaselaمذکرعربیبہادر، شجاع، دلیر
باسمBasmمذکرعربیمسکرانے والا، تبسم کرنے والا، ہنسنے والا، ہنس مکھ
باطِشBatishمذکرفارسیسختی کرنے والا
باطَشBatashمذکرعربیحملہ کرنے والا
باطیہBatiahمذکرعربیجام، پیالہ
باطنیہBateniyaمذکراردو، عربیاہل تشیع کے فرقے کا نام جس کا لیڈر حسن بن صباح تھا۔ اس کے اعتقاد میں ہر شرعی امر کے ایک ظاہری معنی ہوتے تھے دوسرے باطنی، یہ لوگ اپنے مخالفین کو فریب سے قتل کر دیتے تھے ان کو حشیشین بھی کہتے ہیں کیونکہ یہ بھنگ پیا کرتے تھے۔
باظشBazashمذکرفارسیسختی کرنے والا، سخت گیر
بافندہBafindaمذکراردو، فارسیبننے والا، کپڑا بننے والا، جولاہا
باقیBaqiمذکرعربیلافانی، زندہ جاوید، ہمیشہ رہنے والا، بچا ہوا، ایک مشہور مصری کا نام عالم محمد بن فواد عبدالباقی
بابوBabuمذکراردو، ہندیمالک، حکمران
بابیBabiمذکراردو، عربیایک مذہبی فرقہ جس کے بانی سید علی محمد باب تھے۔ بابی فرقے کا پیروکار بابی فرقے سے متعلق
بابرBaberمذکرترکیشیر، مغل بادشاہ نصیر الدین ہمایوں کے والد کا نام جو ہندوستان میں مغلیہ سلطنت کے پہلے بادشاہ تھے۔ پورا نام ظہیر الدین بابر
بابلBabalمذکراردو، ہندیباپ، پنا، پدر، والد، وہ گیت جو لڑکی کی رخصتی کے وقت گاتے ہیں
باپوBapooمذکراردو، ہندیباپ، پتا، والد، باپ کے برابر کا کوئی آدمی، بزرگ، بڑی عمر کا شخص
باستیBastiمذکرفارسیعاجزی، نیازمندی، فروتنی
باسطBasitمذکرعربیوسعت دینے والا، فرخی دینے والا، کھولنے والا مصر کے ایک مشہور قاری کا نام عبدالباسط
بابکBabakمذکرفارسیآئین، قانون، ایک بادشاہ جواردشیر کا ماموں تھا
باتر Batirمذکرعربیشمشیر، تلور
باصرBasarمذکرعربیبینائی والا، دیکھنے والا، نظر والا، نگاہ والا، آنکھوں والا
باسقBasiqمذکرعربیسفید بادل، صاف شفاف، اجلا
بادپاBadpaمذکرفارسیہوا کے پائوں والا، تیز رفتار گھوڑا، تیز رفتار نام جو یوسف ؑ کی ہدایت سے معرفت کے درجہ کو پہنچی
باداشBadashمذکرفارسیپاداش، نیکی کا بدلہ، جزا، مکافات
بادہBadahمذکراردو، فارسیشراف، مے، نمر
بادسیرBadiseerمذکرفارسیتیز گھوڑا، معزز شخص
بادرBadirمذکرفارسیڈرنے والا، چالاک
بادرانBadranمذکرعربیپنکھا، ایک فرشتے کا نام
بادشاہBadshahمذکرفارسیشاہ، والئی سلطنت
بادیہBadihaمذکراردو، عربیصحرا، بیابان، جنگل، دشت
بارحBarehمذکرعربیجگہ سے ہٹانا
باریBariمذکرعربیتخلیق کرنے والا، پیدا کرنے والا، خالق، ایک نام عبدالباری
بارمانBarmanمذکرفارسیایک تورانی پہلوان کا نام
بارBarمذکرعربینیک
بازBaazمذکرفارسیشاہین، ایک شکاری پرندہ
بازکBazikمذکرفارسیباشہ، باز کی قسم کا ایک چھوٹا شکاری پرندہ جو چڑیوں وغیرہ کا شکار کرتا ہے
بازیابBazyabمذکرفارسیپھر پانے والا، دوبارہ حاصل کرنے والا
باذلBazilمذکرعربیعطا کرنے والا، دینے والا، سخی
باذقBazaqمذکرعربیانگور
باذانBazanمذکرعربیصحابی رسولؐ کا نام
باعدBaadمذکرعربیفاصلے پر ہونے والے، دور ہونے والا
بارزBarizمذکرعربیعیاں ہونا، آشکار، غالب ہونا، ظاہر ہونا
باعثBaiesمذکرعربیاٹھانے والا
بارقBariqمذکرعربیروشن، چمکدار، تاباں، منور، برق کی جمع
بائیرام Bairamمذکرترکیعید
بایزیدBayazeedمذکرفارسیمشہور ولی اللہ سید الطائفۃ حضر ت بایزید بسطامی ؒ
باشاBashaمذکرفارسیتاج دار
باشدBashidمذکرفارسیہو، ہوا کرے، کچھ بھی ہو، پروا نہیں
باشہBashahمذکراردو، فارسیایک شکاری پرندے کا نام
باشقBashaqمذکرعربیتیز رفتار پرندہ
باشلقBashalqمذکرترکیسردار، امیر
باشیBashiمذکرترکیسردار، افسر، سربراہ، امیر
باہُوBahooمذکرعربیعصا، چھڑی، مشہور ولی اللہ حضرت سلطان باہو ؒ جن کا مزار شورکوٹ جھنگ میں ہے
باسعودBasaoodمذکرعربیبابرکت، برکت والا، سعادت والا، مبارک، نعمت والا
باسلBasilمذکرعربیبہادر، دلیر، جری، نڈر شجاع
بانگیBangiمذکراردوبانگ دینے والا، اذان دینے والا موذن
بانشBanashمذکرفارسیسختی کرنے والا
بالدBalidمذکرعربیتلوار سے جنگ لڑنا
بالمBalamمذکرعربیہنس مکھ
بالمرہBalmrahمذکرفارسیبالکل، ہمیشہ، ایک ہی دفعہ
بالکBalakمذکراردو، ہندیبچہ، بالا، کم عمر، نادان
بالکاBalkaمذکراردو، ہندیجوگی کا چیلا، مرید، شاگرد، بچہ
بائوBauoمذکراردو، ہندیشہزادہ، بالک، بچہ، انگریزی پڑھا لکھا
بتیازBatyaazمذکرفارسیمحنت مشقت
بتیرBateerمذکرعربیزیادہ، کافی، بہت
بٹوہیButohiمذکراردو، ہندیراہگیر، مسافر
بجلBajalمذکرعربیہاں کافی ہے
بحارBiharمذکراردو، عربیسمندر
بحتریBahtaryمذکرعربیعرب کے ایک شاعر کا نام
بحرBehrمذکرعربیبڑا سمندر
بخاریBukhariمذکرفارسیشہر بخارا سے منسوب، بخارا کا بادشندہ، احادیث نبویہ کی ایک مشہور کتاب جو اپنے مولف بخاری کے نام سے موسوم ہے
بختBakhatمذکرعربیقسمت، نصیب، اقبال، ایک نام سکندر بخت
بخت رساBakhtresaمذکرفارسیاقبال مندی، خوش قسمتی
بخت یارBakhtyarمذکرفارسیخوش نصیب، نصیبے والا، اقبال مند
بخشBakhshمذکرفارسیعطا کرنے والا، تقسیم کرنے والا، دینے والا، ایک نام بخش الہی
بخشیBakhshyمذکرفارسیحساب رکھنے والا
بختیارBukhtiarمذکرفارسیخوش نصیب، خوش، قسمت والا، مقدر والا، مشہور ولی اللہ حضرت قطب الدین بختیار کاکی ؒ
بختاورBukhtawarمذکرفارسیصاحب نصیب ، خوش قسمت، مقدار والا، اقبال مند
بخورBukhoorمذکراردو، عربیوہ چیزیں جن کے جلانے سے خوشبو نکلتی ہے، عود، لوبان وغیرہ
بدیلBadeelمذکرعربیحکیم خاقانی کا نام جو چھٹی صدی ہجری میں پیدا ہواتھا
بدخشیBad Khashiمذکرفارسیبدفشانی، شہرید حشاں سے منسوب
بدیعBadeeمذکرعربیموجد، ایجاد کرنے والا، بنانے والا، نئی بات، نرالا، نادر، انوکھا، ایک نام بدیع الزمان
بدرBadarمذکر عربیمکمل چاند، چودھویں کا چاند، جنگ بدر
بدرانBadranمذکرعربیچودہویں کا چاند
بدرقہBadraqaمذکرعربیآسرا، سہارا، رہبر، رہنما، قیادت کرنے والا
بدوBadooمذکراردوبدوی، عرب کے خانہ بدوش لوگ
بدھBudhمذکراردو، ہندیعقلمند آدمی، مرد دانا، سیارہ عطارد چہار شنبہ، خدا شناسی
بدھوBudhouمذکراردو، ہندینادان، بیوقوف، کم عقل
بدینBadeenمذکرعربیموؔٹا، تناور
بدیسیBadasiمذکرہندیغیر ملکی، پردیسی، مسافر، اجنبی
بدیہیBadehiمذکرعربیوہ بات جس میں حاجت کی ضرورت نہ ہو ، ظاہر، روشن
بذرفہBazarfaمذکرفارسیپیشوا
بذلBazelمذکرفارسیسخاوت، عطیہ، بخشش، انعام
برBarمذکرعربینیکی کرنے والا
برتیBartiمذکرعربیجوان
برتاشBurtashمذکرفارسیایک مشہور پہلوان کا نام
برتاسBartassمذکرفارسیایک پہلوان کا نام، ترکستان کی ایک ولایت کا نام جہاں کی پوستین نہایت اعلی ہوتی ہیں
براہینBuraheenمذکرعربیدلائل، نشانیاں
بہراہامBurahamمذکرفارسیایک نہایت بخیل یہودی کا نام جو بہرام گور کے زمانہ میں ہوا ہے
براجمانBerajmanمذکرہندیروشنی، عظیم المرتبہ، درباری، صدر مجلس
برائوBuraoمذکراردو، ہندیاحتیاط، حفاظت
برجدBarjadمذکرعربیادنی چادر
برجبیںBarjabeenمذکرعربیچھوٹا ستارہ
برجیسBerjeesمذکرعربیچھوٹے ستارے، مشتری سیارہ، ایک نام برجیس طاہر
برحیBarhiمذکرعربیکلمہ تحسین، شکریہ کا لفظ
بردبارBurdbarمذکرفارسیسہنے والا، حلیم، متحمل
براعتBaraatمذکراردو، عربیروشنی، وضاحت، فضیلت، ہنر مند
برارBararمذکرفارسیپھل لانے والا، لے جانے والا
برخیBarkhiمذکرعربیشکرینے کا لفظ
برزمBarzamمذکرفارسیادا، ناز، نخرہ، کرشمہ
برکتBarkatمذکرعربیفضل، اضافہ، زیادتی، نعمت ملنا، مشہور بزرگ صوفی برکت علی
برکاتBarkaatمذکرعربینعمتیں، بہت سا فضل، بہت سی برکتیں، برکت کی جمع
براقBuraqمذکراردو، عربیوہ بہشتی خچر جس پر محمد عربی سوار ہو کر معراج پر تشریف لے گئے تھے
برقشBarqashمذکرعربیایک خوش الحان پرندہ
برہانBurhanمذکرعربینشانی، دلیل، حجت، مثال، ایک نام برہان الدین
برہونBarhoonمذکرفارسیآرائش، زینت
برناکBurnakمذکرفارسیجوان، گھبرو، مہندی، عمدہ
برنیBurneyمذکرعربیجوان
برومندBromandمذکرفارسیپھل لانے والا، فائدہ حاصل کرنے والا
بروگیBrogiمذکراردو، ہندیفراق زدہ مرد، مہجور
بریشمBaryshamمذکراردو ، فارسیابریشم، ریشم
بریدBureedمذکرعربیقاصد، ایلچی، پیغام رساں
برید فلکBreedfalakمذکرفارسیچاند،برج زحل
بریقBureeqمذکرعربیروشن، منور، تاباں، چمکیلا
برقیارقBurqiarqمذکرترکیروشن، منور، چمکیلا
بزرجمہرBazrjmharمذکرفارسیعقلم مندی، فارس کے بادشاہ نوشیرواں کے وزیر اعظم کا نام
بزوغBazoghمذکرعربیروشن،طلوع
بزرگ امیدBuzargumeedمذکرفارسیایک حکیم کا نام جو نوشیرواں کے پوتے خسرو پرویز کا اتالیق تھا
بزرگ مہرBuzarg Meharمذکرفارسینوشیرواں بادشاہ کے وزیر کا نام
بزمیBazmiمذکرفارسیبزم سے تعلق رکھنے والا، محفل سے تعلق رکھنے والا
بزم آراBazam Araمذکرفارسیمجلس آراستہ کرنے والا، صاحب مجلس
بزم افروزBazam Afrozeمذکرفارسیمجلس کو رونق بخشنے والا
بزورBazoreمذکراردو، فارسیزور سے، طاقت سے ، جبراً حکماً
بزینBazeenمذکرفارسیچلنے والی ہوا
بژبانBazbanمذکرفارسیرشک، عند
بسالتBasalatمذکرعربیبہادری، دلیری، جرأت، شجاعت
بسامBisamمذکرعربیبہت تبسم والا، بہت مسکرانے والا، خوش شکل، ہنس مکھ
بستانBustanمذکرفارسیچمن، گلشن، باغ
بستان افروزBustan Afroozeمذکرفارسیچمن کی رونق میں اضافہ کرنے والا رونق چمن
بستانیBustaniمذکرفارسیبستان سے منسوب
بسم اللہBismillahمذکرعربیاللہ تعالی کے نام سے
بسملہBismillahمذکرعربیبسم اللہ الرحمن الرحیم کا مخفف
بسمہBasmahمذکرفارسیوسمہ سونے چاندی کے وہ نقوش جو کپڑے پر نکالے جاتے ہیں
بسیمBaseemمذکرعربیتبسم کرنے والا، ہنسنے والا، مسکرانے والا
بسیطBaseetمذکرفارسیکشادہ، کھلا، فراخ، وسیع
بساکBasakمذکرفارسیپھولوں کا تاج جو دولہا کے سر پر رکھتا ہے
بسانBasanمذکرفارسیمانند، مثل برنگ، بصورت، ویسا ہی
بساطBisatمذکرفارسیہمت، حوصلہ، طاقت، وسیع
بشاشBishashمذکرفارسیخوش شکل، خوش طبع، ہنس مکھ
بشبBishibمذکراردوبڑا پادری، دین عیسوی کا مجہتد
بشر Basherمذکرعربیانسان، خوشخبری، مشہور ولی اللہ حضرت شیخ بشرحانی ؒ جن کا مزار بغداد شریف میں ہے
بشاءBishaمذکرفارسیخوبصورتی، خوشخبری، مژدہ، نچھاور، قربان، پابند
بشارBisharمذکرفارسیپابند، قربان، نثار، خوشخبری، خوبصورتی
بشارتBisharatمذکرعربیخوشخبری، الہام، مژدہ
بشمولBashmoleمذکرفارسیشامل کر کے، ساتھ، منسلک
بشیرBashirمذکرعربیخوشی کی اطلاع دینے والا، خوشخبری دینے والا، خوبصورت ، حضور نبی کریم  ﷺ کا ایک اسم مبارک
بصاصBusasمذکرعربیروشن آنکھوں والا، چمکیلی آنکھوں والا
بصیرBaseerمذکرعربیدیکھنے والا، بینا، دانا، اللہ تعالی کا صفاتی اسم مبارک
بصیرتBaseeratمذکرعربیسوجھ بوجھ، دانائی، دل کی روشنی
بصرBasarمذکرعربیدانا، بینا
بصراحتBusrahatمذکرفارسیکھل کھلا وضاحت سے
بصیغہBasighahمذکرعربیسلسلہ میں، مد میں، ضمن میں
بضاعتBazaatمذکرعربیپونجی، سرمایہ، دولت
بطلBattalمذکراردو، عربیمامور، بہادر، نڈر، دلیر، ہیرو
بطالتBatalatمذکرعربیبہادری، بے خوفی
بطالBattalمذکرعربی، اردوبہت جھوٹا شخص، بہت مکار آدمی بہت تکھا آدمی
بعابعہBiabiaمذکرعربیبے سرمایہ لوگ، درویش
بعیرBaeerمذکرعربیاونٹ
بعلB-alمذکرعربیصاحب، آقا، خاوند، ایک بت کا نام جسے حضرت الیاس ؑ کی قوم پوجتی تھی
بعینہBaeenahمذکرعربیہوبہو، ویساہی، جوں کا توں، بالکل وہی (تلفظ بعین ہی)
بغازیBaghaziمذکرفارسیمزدوری، اجرت
بغدادیBughdadiمذکرفارسیبغداد کا باسی، بغداد کی کوئی شے
بفضلہBafazllahمذکراردو، عربیبفضلہ تعالی، خدا بزرگ کے فضل و کرم سے (تلفظ بعین ہی)
بکرBakrمذکرعربیسامنے کی طرف بڑھنا، آگے بڑھنا
بکیتBakeetمذکرفارسیبانکا
بقارBaqqarمذکرعربیگانے والا، معنی
بقائیBaqaiمذکرعربیقائم رہنے والا، باقی رہنے والا، مشہور بزرگ حضرت شیخ بقائی
بقراطBuqratمذکرفارسیایک مشہور زمانہ یونانی حکیم کا نام
بلاسBalasمذکراردو، ہندیخوشی، عیش و عشرت، انبساط
بلاولBilawalمذکرعربیجیتا ہوا ہونا، فتح مند ہونا، اسلام کے مؤذن اول صحابی رسول سیدنا بلال حبشی ؓ
بلالBilaalمذکرہندیگانے کا ایک سر، ایک ولی اللہ حضرت شاہ بلاول قادری ؒ جن کا مزار حضرت مادھو لال حسین ؒ کے مقبرہ کے پاس باغبانپورہ لاہور میں ہے
بلبنBalbanمذکرعربیخرفے کا ساگ، نیز غیاث الدین کا لقب جو ہندوستان کے خاندان غلامان کا نہایت با اختیار بادشاہ گزرا ہے
بلنتBulnatمذکرترکیاونچا، بلند، ارفع و اعلی
بلتہBaltahمذکرعربیتری، تازگی، جوانی
بلوانBalwanمذکر طاقتور، دلیر، شجاعت، شجاع، بہادر، زور آور
بورئینBorianمذکرترکیتیز کاٹنے والا
بوزکرتBozekaratمذکرترکیمتبرک، سفید بھیڑیا
بوٹاBootaمذکر چھوٹا درخت، جھاڑی، پھولوں کا چھوٹا درخت
بلوچBillochمذکرفارسیبلوچستان کا رہنے والا، ایک قوم
بلخشBalkhashمذکرعربیزمرد کی مانند ایک جوہر
بلکBalkمذکرفارسینئی چیز، تحفہ جو دوست دوستوں کو دیتے ہیں
بلکاتہBalkahtahمذکرفارسیبہت آرزو رکھنے والا، وہ شخص جو بے حد آرزو رکھتا ہو
بلمہ Balmahمذکرفارسیلمبی داڑھی والا، گھنی داڑھی
بلیناسBalanassمذکرفارسیایک یونانی حکیم کا نام جو سکندر اعظم کا انیس و جلیس تھا
بلیغBaleeghمذکرعربیمکمل، کامل، پورا، فصیح بہترین
بمباBambaمذکراردو، عربیبہادری، بے خوفی، دلیری، شجاعت
بنصرBanserمذکرعربیہاتھ کی چھوٹی کے ساتھ والی انگلی
بندالBandalمذکرعربیایک قسم کا پھل
بندہBandaمذکرفارسیاطاعت گزار، غلام، انسان، خاکسار، مطیع، خادم
بندارBandarمذکرفارسیمالدار، صاحب، ثروت، سرمایہ دار
بندھوBandhuمذکراردو، سنسکرترشتہ دار، بھائی بند، برادری، دوست
بندہ نوازBandanawazمذکرفارسیمالک، مختار حاکم، غلام کو عزت دینے والا
بندیلاBundalaمذکراردو، ہندیہندوئوں کی ایک قوم
بنیامینBinyaminمذکرعربیاللہ کے نبی یعقوب علیہ السلام کے بیٹے کا نام جو حضرت یوسف علیہ السلام کے سگے بھائی تھے
بہروزBehroseمذکرفارسیمبارک، ایک نام بہروز سبزواری
بہادرBahadurمذکرفارسیدلیر، جری، نڈر، شجاع
بہرامBehramمذکرفارسیمریخ سیارہ، یا قوت، ساسانی خاندان کے چوتھے بادشاہ کا نام
بہاءBehaمذکرعربیرونق، چمک، زیبائی، روشنی، ملتان کے مشہور ولی اللہ حضرت بہاء الدین ذکریا ملتانی ؒ
بہاء الدینBahauddeenمذکرعربیدین کی روشنی، دین کی رونق، ملتان کے مشہور فیاض ولی کا نام، ان کا پورا نام بہا الدین زکریا تھا
بہرہ ورBehrawerمذکرفارسیخوش قسمت، مقدر والا، کامیاب، قسمت والا
بہزادBehzadمذکرفارسینیک ذات، نیک، اصل، ایک شاعر بہزاد لکھنوی
بہلولBehloleمذکرعربیہنس مکھ، خنداں رو، پیشوائے قوم، خلیفہ ہارون الرشید کے عہد کے مشہور ولی اللہ حضرت بہلول دانا ؒ۔
بہینBeheenمذکرفارسیبہترین، اعلی، ارفع
بہجتBehijtمذکرفارسیسجیلا، معشوق، بانکا
بہرہ مندBehramendمذکرفارسیخوش نصیب، قسمت والا، مقدر والا، خوش قسمت
بہیہBahyaمذکرعربیروشن چمکدار، زیبا، عمدہ
بہکلBahkalمذکرفارسیجوان مرد، پرگوشت، نازک اندام
بہرگیBahergiمذکرفارسیدولت، مال، امیر، سرمایہ دار
بہمنBehmenمذکرفارسیچالاک، ہوشیار، ذہین، باشعور، بہت سیانا
بہنامBehnamمذکرفارسینیک نام، اچھا نام
بہراضBehrazمذکرفارسیسرخ یا قوت
بھرتBhartمذکراردو، سنسکرترام چندر جی کے چھوٹے بھائی کا نام
بھرمBharamمذکراردو، ہندیساکھ، اعتبار، دھوکہ، ناموری، راز
بوترابButorabمذکرعربیصحابی کا لقب
بوتمButamمذکرترکیبچہ، شیر خوار، ب پر پیش ت پر زبر
بوبکرBubakrمذکرعربیصحابی کا نام
بوستان Bostanمذکرفارسیبہت سے پھول، باغ، گلستان، شخ سعدی کی کتاب بوستان
بوعلیBualiمذکرعربیمشہور ولی اللہ حضرت بو علی قلندرؒ اور مشہور حکیم بو علی سینا
بوطالبButalibمذکرعربیابو طالب حضرت محمد  ﷺ کے چچا کی کنیت
بولہبBulahabمذکرعربی ابو لہب معنی شعلہ چونکہ ان کا چہرہ نہایت روشن سرخ اور انگارہ کی مانند دہکتا تھا۔ اس لئے انہیں ابو لہب کہتے تھے
بیدBaidمذکراردو، ہندیدید، طبیب
بیدار بختBedar Bukhtمذکرفارسیمقدر والا، خوش قسمت، جاگی ہوئی قسمت والا
بیدلBaidilمذکرفارسیعاشق، دیوانہ، شیفتہ، ناامید
بیطارBaitarمذکراردو، عربیسلوتری، جانوروں کا ڈاکٹر
بیگBaigمذکرترکیسردار، امیر، سربراہ ملک ، شہزادہ
بیراگیBairagiمذکراردو، ہندیتارک الدنیا، جوگی
بیرمBairemمذکرفارسیجشن، بہت زیادہ خوشی، عید، پر مسرت موقع، شہنشاہ جلال الدین محمد اکبر کے اتالیق کا نام
بیضاBaizaمذکرعربیسفید، روشن، منور، پر نور
بیازBiazمذکرترکیسفید، تلوار کی چمک
بیانBiyanمذکرعربیظاہر کرنا، تفصیل سے بتانا، آشکار کرنا
بیروزBairozeمذکرترکیایک سرسبز پتھر
بیرنBairanمذکراردو، ہندیبھائی، برادر
بیدلBedalمذکرفارسیدیوانہ، ناامید عاشق
بیدارBaidarمذکرفارسیہوشیار، جاگتا ہوا
بیناBinaمذکرعربیخوبصورت، خوشخبری دینے والا
بینازBinaazمذکرترکیکھڑکی، دریچہ
بیرقBairaqمذکرفارسیپرچم، پھریرا، چھوٹا جھنڈا، چھوٹا نیزہ، علم
Scroll to Top