1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Sair-e-Ramal

Sair-e-Ramal

455
SKU: OB-221
Category: قدیم کتب اردو

سیر رمل

شاد گیلانی مستحصلہ جفر کے حوالے سے خاص نام رکھتے ہیں۔ زیر نظر کتاب گو جفر کے موضوع پر نہیں لیکن اس کتاب کے پیچھے اس ہی مستند فرد کا نام ہے۔ یہ کتاب اس حوالے سے متاثر کن ہے کہ رمل کے بنیادی اسباق کے ساتھ ساتھ عملی مثالیں لیے ہوئے ہے اور ساتھ ہی اشکال و نکات رمل پر بحث مکمل جامعیت کے ساتھ اس میںبیان کی گئی ہے۔ گو یہ ایک بڑی کتاب نہیں لیکن بلحاظ مواد اور بیان خاص طرہ امتیاز رکھتی ہے۔ وہ جو رمل کے حوالے سے اشکال کے ساتھ نکات کو سمجھنا چاہتے ہیں اُن کے لیے ضروری کتاب ہے۔

Related products

Menu