الحکیم جولائی 1930
طب و حکمت کے موضوع پر رسائل۔ کتا ب میں موجود عنوانات۔ مذاکرۂ علمیہ (مظاہر ذہنیات (۱۱)، اعتقاد کے حیرت انگیز کرشمے، مسمریزم یا ہپناٹزم) حفظِ صحت (زچہ بچہ، جنین کی تندرستی)، تذکرۂ عقاقیر ( منڈی بوٹی، منڈی کے بعض مفید و مجربات نسخہ جات)، الامراض و العلاج (سوزاک)،متفرقات (ٹاٹر کی چٹنی)۔