الحکیم جولائی 1929
طب و حکمت کے موضوع پر رسائل۔کتاب میں موجود عنوانات ۔ مذاکرہ طبیہ (اربعیت اخلاط)، منافع الاعضاء (تشریح دوران خون و نبض) حفظِ صحت (تمباکو کے نقصان)، علم الادویہ (لونگ یا قرنفل)، الکیمیا ( ایک قلمی بیاض کے چند اکسیری نسخے) الامراض و العلاج (امراضِ غیر مدونہ۔ فرفورا، اختلاج القلب یا خفقان) عملی معالجات (حمیٰ دق و ورمِ جگر) ، متفرقات (تکذیبِ امراضِ غیر مدونہ)