1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Talismat e Manazil e Qamar

Talismat e Manazil e Qamar

280
Category: قدیم کتب اردو

طلسمات منازل قمر

طلاسم قمر اور منتر بنانے کا طریقہ۔ شیخ نجیب الدین حسین سکاکی کی کتاب کا اردو ترجمہ ہے اس چھوٹی سی کتاب میں منازل قمر ملائکہ موکلین، حروف، بخورات، اشکال اور روحانی اعمال دیے گئے ہیں۔ وہ جو منازل قمر کے حوالے سے عملیاتی اور نجومی اور روحانی معلومات کے خواہش مند ہیں تو یہ ایک کتاب جو بظاہر ستائیس(27) صفحات پر مشتمل ہے غیر معمولی اعمال کا مجموعہ ہے۔ اس کا آخری حصہ ’’رسالہ نمونہ اشراق‘‘ پر مشتمل ہے جو علم اشراق کے بیان پر مشتمل ہے۔ اس کے اختتام کے بعد قاعدہ منتر بنانے کا تفصیل کے ساتھ درج ہے جو آپ کے علمی اور عقلی خزانہ میں ایک غیر معمولی اضافہ ہو گا۔ منازل قمری اور اشکال کا بیان اور قاعدہ منتر بنانے کا۔

Related products

Menu