نفسیاتی مسائل،ذہنی بے سکونی ، ذہنی دباؤ، ڈپریشن ، نیند کا نہ آنا یا اگر آئے تو سوتے جاگتے رہنا، نروس نس ، اعصابی کمزوری، وہم اور پریشان کن خیالات کا آنا، ذہنی اور قلبی بے چینی، ہر وقت خوف رہنا، تشویش، پریشانی اور اضطرابی حالت کا شکار ہونا، ہاتھوں پیروں کا جلنا وغیرہ جیسے مسائل کا حل اس میں پوشیدہ ہے۔
طریقہ استعمال:
سر، پیشانی ، کنپٹی،گردن اور کندھوں پر مالش کرنامفید ہے۔ اس کے علاوہ آنکھوں کے اوپر اور ناف میں لگانا فائدہ دے گا۔
Sakoon oil
₨1000