1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Risala Tilawat ul Wajood

Risala Tilawat ul Wajood

220
Category: قدیم کتب اردو

رسالہ تلاوۃ الوجود

انسانی وجود کا سوالاً جواباً تذکرہ۔ مختلف سوال جواب فقر کہاں رہتا ہے۔ یمان کہاں رہتا ہے۔ تیری ناف کا نام اور تلاوت کیا ہے۔ یہ کتاب 1963کی تحریر کردہ ہے جو کہ قلمی شکل میں ہے۔ اس کے مصنف سید محبوب الہی ہیں۔ یہ کتاب تصوف فقر ‘ عملیاتی اور روحانی دنیا سے متعلق اُمور پر مشتمل ہے۔ مصنف نے از خود مختلف سوال قائم کر کے اُن کا جواب تحریر کیا ہے۔ یہ کتاب ایسے قیمتی سوالات و جوابات پر مشتمل ہے کہ ان کا بیان آپ کو کہیں اور سے نہیں ملے گا۔

Related products

Menu