1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Nawaye Falak

Nawaye Falak

425
Category: قدیم کتب اردو

نوائے فلک علم نجوم

علم نجوم پر سیر حاصل کتاب زائچہ بروج اور سیارے۔ گھروں کی تقسیم۔ نظرات سیارگان۔ اس کتاب کے مصنف افضل سراج صاحب ہیں۔ کتاب میں تاریخ اشاعت درج نہ ہے۔ تاہم اس میں درج مختلف عبارتوںسے ظاہرہوتا ہے کہ یہ شاید 1952ء کے آس پاس شائع ہوئی تھی۔ یہ کتاب بنیادی طور پر علم نجوم کے طالبین کے لیے ہے۔ بروج‘ کواکب‘ سعادت و نحوست‘ خصوصیات‘ اثرات‘ شرف و ہبوط‘ نظرات ‘ زائچہ ولادت ‘ وقتی زائچہ وغیرہ کے بیان کے علاوہ انسانی خدوخال و قدوشکل بمطابق بروج‘ کواکب کے مختلف بروج میں ہونے سے واقع ہونے والے خاص اثرات‘ محبت‘ منگنی و شادی‘ بیماری‘ دشمنی‘ مقدمہ ‘ ملازمت و کاروبار‘دورہ سیارگان‘نحوست سیارگان کا علاج کے علاوہ علم جفر سے سوالوں کے جواب اور چند عملیات بھی تحریر ہیں۔

Related products

Menu