1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Mahboob al Talbeen

Mahboob al Talbeen

250
Category: قدیم کتب اردو

محبوب الطالبین

ماہر علم روحانی کے علم جفر و شش کلماتِ طلسمات۔ تسخیرات مطلوب و محبوب بذریعہ علم جفر باقاعدہ حکماء۔ اس کتاب کے مصنف پنڈت گرداری لال ہیں۔ یہ کتاب کم و بیش ستر سال پرانی ہے۔ یہ کتاب بنیادی طور پر علم جعفر کے حصہ آثار سے منسوب ہے۔اس میں علم جفر کے بنیادی کوائف یعنی قوائد استخراج، اسماء باری تعالی، بینات، اعداد مُتحابہ، اسماء بدو، حروف قائمہ اور بہت سے دیگر کوائف کا بیان ہے۔ اس کتاب کا ایک بڑا حصہ ایسے اعمال پر مشتمل ہے جو ہر دل عزیزی مخلوق، تسخیر مخلوق و مطلوب اور طلب محبوب،واسطے زیادتی قوت بائہ و امساک اور بستہ کرنے، شہوت و قوت باہ وغیرہ پر مشتمل ہے۔

Related products

Menu