1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Daryaie Talsim

Daryaie Talsim

250
Category: قدیم کتب اردو

دریائی طلسم

ادویات قدرتی جڑی بوٹیوں سے اور ان کی تراکیب کے بیان میں۔ کتاب ہذا کے مصنف رام پرشاد عامل ہیں۔ اس کتاب میں جو موضوعات زیر بحث آئیں ہیں۔ اِن کا بیان کچھ یوں ہے کہ باب اول خضاب وغیرہ اس میں پانچ فصلیں ہیں۔ فضل اول خضاب ‘ فضل دوم بال بڑھانے کی ترکیب‘ فضل سوم گرے ہوئے بالوں کے پیدا کرنے کی ترکیب‘ فصل چہارم بال زائل کرنے کی ترکیب‘ فضل پنجم بال سفید کرنے کی ترکیب۔ باب دوم علاج طاقت و نفس و دفع مرض سستی میں ۔ اس میں گیارہ فضلیں ہیں۔ فضل اول علاج قوت نفس و نسخہ ہائے امساک‘ فصل دوم علاج درازی عضو میں‘ فصل سوم علاج نسواں مفید لذاید صحت‘ فصل چہارم علاج دفع فراخی مقام نسواں‘ فصل پنجم ترکیب بندش مقام نسواں‘ فضل ششم ترکیب مقام کشائش نسواں‘ فصل ہفتہ علاج حاملہ ہونی زن عقیمہ کا‘ فصل ہشتم علاج دفع ہونے دردزہ کا‘ فصل نہم علاج برقرار رہنے حمل کا‘ فصل دہم علاج بند کرنے خوان معمولی نسواں کا ‘ فصل یازدہم ترکیب جاری کرنے خون معمولی نسواں کا۔ باب سوم شعبدہ۔باب چہارم دفینہ معلوم کرنے کی ترکیب۔ باب پنجم نظر اور ہر چیز باندھنے کی ترکیب۔ باب ششم پستان عورت غائب کرنے کی ترکیب۔ باب ہفتم بس کرن۔ باب ہشتم علاج خلاص نہونے مباشرت میں معہ ترکیب ۔ باب نہم دہات پونکنے کی ترکیب۔باب دہم نظر سے غائب ہونے کی ترکیب۔ باب یازدہم صفائی فلزات کی ترکیب۔ باب دوازدہم جواہر مصنوعی بنانے کی ترکیب۔ باب سیزدہم جانوراں مضرت رساں کے دفع کرنے کی ترکیب۔ باب چہاردہم عداوت کا طریقہ ۔ باب پانزدہم ادویات مفید کا بیان۔ باب شانزدہم رسائن کی ترکیب جس سے عالم پیری تک طاقت قائم رہے۔ادویات قدرتی جڑی بوٹیوں سے آپ کا علاج اور وہ مرض جن کا آج کل علاج نہیں ہو پاتا اُس کے علاج کا بیان یہ سب کچھ اس کی جان ہے۔

Related products

Menu