1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Asli Mukammal Jarrahi Parkash

Asli Mukammal Jarrahi Parkash

400
Category: قدیم کتب اردو

اصلی مکمل جراحی پرکاش

علم جراحی اور کشتہ جات پر پاکستان میں پہلی اور بہترین کتاب۔ عرق کنجائی بوٹی۔ جوہر حیات۔ دانتوں کے نکالنے کے مکمل آوزار۔ اس کتاب کے مصنف حکیم نور احمد ثاقب ہیں۔ یہ ایک قدیم کتاب ہے جس کا سنء اشاعت نہ مل سکا ہے۔ اس کتاب کا بڑا حصہ علمِ طب کے بارے میں ہے۔ مختلف قسم کی امراض کا علاج اور جراحی سے متعلق اوزاروںاور ادویات وغیرہ کی تفصیل بھی درج ہے۔ اس کے علاوہ اس کتاب میں مختلف قدیم نسخے مثل جوہر حیات ‘معجون فقیر‘ طلاء خاص ‘ لبوب کبیر وغیرہ کا بیان درج ہے۔مختلف بوٹیوں کی اشکال اور شناخت بھی درج ہے۔ علم طب کے علاوہ اس کتاب میں عملیات کے بارے میں بھی کئی ابواب مخصوص کیے گئے ہیں۔ مختلف امراض کے عملیاتی حل اور ایسے طلسماتی ٹوٹکے تحریر ہیں جو آپ کو کسی دوسری کتاب میں نہیں ملیں گے۔

Related products

Menu