1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Amaal e Quraani

Amaal e Quraani

320
Category: قدیم کتب اردو

اعمال قرآنی

یہ کتاب آیات قرآن کی مخفی اسرار کا خزانہ ہے، اور ہر قسم کے عملیات درج ہیں۔ حب کے خاص اعمال۔ دشمنی کے خاص اعمال، رزق کے خاص اعمال ۔ ہر پریشانی کے حل کے لیے الگ قرآنی۔ اس کتاب کے مصنف مولوی حافظ حاجی محمد اشرف علی صاحب ہیں۔ یہ کتاب تین حصوں پر مشتمل ہے۔باعث قدامت اور صفحات کے قدیم ہونے کے سبب سنِ اشاعت نہیں پڑھا جا سکتا۔ اس کتاب میں مصنف نے قرآن کی مختلف آیات اور سورتوں کے ذریعے روحانی اور جسمانی علاج کو بیان کیا ہے۔ کتاب کے تمام مضامین کا احاطہ کرنا ممکن نہیں۔ بہرحال شرعی حوالے سے ایک ایسی کتاب ہے جس کے اعمال روحانی پر کوئی بھی مسلمان بلا کسی پریشانی کے عمل کر سکتا ہے۔ پڑھنے سے تعلق رکھتی ہے۔

Related products

Menu