1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Al Hakeem Sep. 1929

Al Hakeem Sep. 1929

310
Category: قدیم کتب اردو

الحکیم ستمبر 1929

طب و حکمت کے موضوع پر رسائل۔ کتاب کے اہم موضوعات درجِ ذیل ہیں۔ تاریخ طب و اطبا (سشرت)، مذاکرۂ طبیّہ (اربعیت اخلاط(۳) خلط قسمیں)، نظر و نقد، حفظِ صحت (دتابیر و احتیاطِ اغذیہ ) ، علم الادویہ (اقونیطون) الکیمیا (قلمی بیاض کا ایک ورق)، علم الجراحت (خلع یا جوڑ اُکھڑنا) ، الامراض و العلاج ( امراض غیر مدونہ، مرض بیری بیری، موسمی امراض، دردِ معدہ، نفخ و قراقر معدہ، ہیضہ، خفقان) عملی معالجات (کیا یہ تپ دق یا لثقہ؟) متفرقات (مشرقی و مغربی اصول علاج کا تقابل)۔

Related products

Menu