1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Al Hakeem Oct. 1929

Al Hakeem Oct. 1929

310
Category: قدیم کتب اردو

الحکیم اکتوبر 1929

طب و حکمت کے موضوع پر رسائل۔ کتاب کے موضوعات یہ ہیں۔ معلومات جدیدہ (علاج بالفاقہ، حرق بالنار کا چائے سے علاج، غذا کے اجزائے مؤثرہ یا وٹامنز، انسداد تپ دق کے لیے مرغن غذا کا استعمال، دق و سل ، تمباکو نوشی کا علاج، نسلِ انسانی کا مستقبل، شہد دافع عفونت ہے، آم کے دوائی خواص، اعادۂ شباب، جوہرِ طحال سے سل کا علاج) تاریخِ طب و اطبا (سشرت)، مذاکرۂ طبیّہ (اربعیت اخلاط، اربعیت اخلاط(۲)، تکذیب امراضِ غیر مدونہ کیا فقرالدم کوئی خاص مرض ہے، تکذیب امراض غیر مدونہ (۲) فقرالدم و مرض اخضر، اربعیت اخلاط تمہید۔ خلنا کی ماہیت، تکذیب امراضِ غیر مدونہ مرض اخضر فقر الدم مہلک، اربعیت اخلاط (۲)، بدن انسان کے ساتھ اخلاط کا تعلق تولد اخلاط کی کیفیت ، اربعیت اخلاط (۳) خلط کی قسمیں، اربعیت اخلاط (۴) خلط کی قسمیں۔تشریح و منافع الاعضاء (تشریح و منافع قلب دورانِ خون، قلب کی حرکات آوازیں۔ حالت جنین میں دورانِ خون، حالت جنین میں دورانِ خون، دورانِ خون و نبض ، حرکات قلب، حرکت قلب کی منفعت)، علم الجراحت ( خلع یا جوڑ اکھڑنا)، حفظِ صحت (قبل از وقت مو ت سے بچنے کا طریق، قبل از وقت موت سے بچنے کا طریق(۲)، نزلہ و زکام، تقدم بالحفظ، قبل از وقت موت سے بچنے کا طریق(۳)چند کام کی باتیں۔ منہ، خلق اور دانتوں کے امراض سے حفاظت کی تدابیر، زچہ و بچہ کے متعلق بعض کار آمد ڈاکٹری ہدایات، زچہ و بچہ کے متعلق بعض کار آمد طبی ہدایات، تمباکو کے نقصانات، مچھر، تیمارداری، تدابیر و احتیاطِ اغذیہ)، علم الادویہ (تخم دھتورہ سیاہ، رام و دلائی و چمکی بوٹی، بواسیر بوٹی، کرنٹی پونی یا کورنٹا، آئیوڈین، خرس، شہد دافع عفونت ہے، آم کے دوائی خواص، الائچی، قلب الجحر، بواسری بوٹی، بیر بہوٹی کی حفاظت کی ترکیب، لونگ یعنی قرنفل ، بیر بہوٹی کی حفاظت کی ترکیب، الائچی، اتوینطوں انیس، قونیطون، جدوار) تذکرۂ عقاقیر ( تخم دھتورہ سیاہ، رام دولائی و چمکی بوٹی، بواسیر بوٹی، کرنٹی بوٹی یا کورنٹا، الائچی، اقوینطون۔ اتیس، اقونیطون۔ جدوار) الکیمیا(ایک اصلاح طلب اکسیری نسخہ، روغن سیماب و ہڑتال و شنگرف،نیلا تھوتھا شگفتہ قایم، کشتہ سرب، ایک کیمیائی نسخہ کا حل، ایک کیمیائی نسخہ کا حل، ایک کیمیائی نسخے کی اصلاح، (مندرجہ اپریل ۱۹۲۹ء ایک قلمی بیاض کے چند اکسیری نسخے)، روغن اکسیری، شورہ قایم النار، نسخہ نقرہ، نسخہ طلاء ، قلمی بیاض کا ایک ورق ، ایک حملانی نسخہ)تشخیص الامراض (مقدمہ، استقصاء المریض ، تشخیصی نکات، تشخیصِ کلی، طب قدیم کے نقطہ نظر سے، نبض طب قدیم کے نقطہ نظر سے، نبض طب قدیم و جدید کے نقطہ نظر سے ، قاردرہ طب جدید کے نقطہ نظر سے ، قاردرہ طب جدید کے نقطہ نظر سے، قاردرہ امتحان خوردبینی، تشخیص چربی، امراض دماغ، صداع و آتشک، آتشک مقامی و جسمی، ذات الریہ وفات الجنب، سوزشی درد، عصبی درد، اختناق الرحم، ہسٹریا، کزاز، واء الکلب، امراض جدیدیہ، چیچک، موتیا سیتلا، خسرہ ، سرخ بخار ، حمٰی دق، حمیٰ لثقہ ، حمیات خلطی، بطلان الصوت، فالج، نفث الدم، بواسیر، دردِ معدہ، عجان، صرع جلقی۔ درد کوش، غشی، ذبول مفرط ضعف باء ، احتباس الطمث، اوجاع یا درد ، اورام، تشخیصِ کلی، ہوش و حواس، غشی، بے ہوشی، بےہوشی کے اسباب اور ان کی تشخیصی علامات، صرع کی بے ہوشی اور غشی کا فرق، صبوع اور اختناق الرحم کی بے ہوشی کا فرق، غشی اور اختناق الرحم کی بیہوشی کا فرق۔ شراب اور سکتہ دموی کی بیہوشی کا فرق، تزعزع الدماغ و سقطتہ الدماغ کی بیہوشی کا فرق، ہیئت مریض، انداز رفتار، نشوؤنما اور تغذیہ کی کیفیت، براز، طب قدیم کے نقطۂ نظر سے، براز کا خوردبینی امتحان و تصاویر، تشخیص جزئی، امراض چشم کی تشخیص، طب قدیم کے مطابق، امراض چشم کی تشخیص طبِ قدیم کے مطابق، امراض چشم کی تشخیص طبِ جدید کے مطابق، یرقان، دبیاتہ المثانہ، دردگردہ، سنگ و ریگ گردہ، سل و دق، فواق نزلی، قولنج، غب خالص دائیرہ، حمیٰ لثقہ، ام الصبیان، تشخیص کلی، بشرہ، آنکھیں، پپوٹے، ناک، لب ،کان ، رخسارے، چہرہ کے عام مظاہرات، جِلد ، تھوک، بلغم، خون رموزِ تشخیص، امراض راس، امراض صدر، امراضِ بطن، عام حالات و مظاہرات بشرہ، نبض)الامراض و العلاج ( امراضِ دماغ، صداع و آتشک، آتشک مقامی و جمی، ذات الریہ، ذات الجنب، سوزشی درد، عصبی درد، اختناق الرحم۔ ہسٹیریا، کزاز، واء الکلب، چیچک۔ موتیا سیتلا، خسرہ، سرخ بخار، حمیٰ دق، تپ لثقہ، دیگر حمیات خلطی، بطلان الصوت، فالج۔ نغث الدم، بواسیر، دردِ معدہ۔ عجان، صرع جلقی، دردِ گوش، غشی، ذبول مفرط ضعفِ باہ، احتباس الطمث ، اوجاع و اورام ، یرقان، دجلۃ المثانہ، دردِ گردہ، سنگِ دریگ گردہ، سل و دق، فواق نزلی، قولنج، غب خالص دائرہ، حمیٰ لثقہ ام الصبیان، امراض غیر مدونہ، خون کی بیماریاں، فقرالدم (انیمیا)، امراض آلات تنفس، ذات الریہ و ذات الجنب، نزلہ و زکام، موتی جھرا، امراض غیر مدونہ، مرض اخضا، ضعفِ باہ، نزلہ و زکام، جرب، سل و دق، زحیر کاذب، امراض غیر مدونہ، فقرالدم مہلک یا خبیث، نفث الدم، سرخ بادہ، نزلہ و زکام (۳) درد فمِ معدہ، یا وجع الفواد، صداع شرکی معدی مزمن، دم ابیض، نزلہ متقرحہ، سدد ما ساریقا، دجع المفاصل آتشکی، جنون عار، امراض غیر مدونہ ، مرض ہاجکن، فقرالدم لغاوی، کلب الکلب، وج القلب، بواسیر دموی، ورمِ جگر، ورم ملتحمہ، تکذیب امراض غیر مدونہ ، کیا فقرالدم کوئی خاص مرض ہے؟، امراض غیر مدونہ، فقرالدم جریانی، بواسیر، آتشک، درجہ ثانی کے عوارض، عصابہ، وجع الکلیہ، دردِ گردہ، تکذیب امراض غیر مدونہ(۲) فقرالدم و مرض اخضر، امراض غیر مدونہ، فرفورا، خفقان، حمیٰ دق و ورمِ جگر، کذیب امراض غیر مدونہ، مرض اخضر و فقرالدم مہلک، امراض غیر مدونہ، فقرالدم طحالی، امراضِ حمل، خفقان (۲) عطاش۔ بچوں کے سبز اسہال، ورمِ طحال، امراض غیر مدونہ، فرفورا، موسمی امراض ، درد معدہ، نفخ و قراقر شکم، ہیضہ، خفقان (۳) کیا یہ تپ دق تھا یا لثقہ؟ ، خفقان (۴) بخار ، کابوس) عملی معالجات ( بطلان الصوت، فالج، نفث الدم، بواسیر ، دردِ معدہ ، زخم عجان، صرع، دردگوش، عشی، زبول مفرط، ضعفِ باہ، احتباس الطمث، یرقان، دبینتہ المثانہ ، دردِ گردہ، سنگ و ریگِ گردہ، سل و دق، فواق نزلی، قولنج، غب خالصہ دایرہ، حمیٰ لثقہ، ام الصبیان، موتی جھرا، جرب۔ سل ودق، زحیر کاذب، درد، فم معدہ، یا وجع الفود، صداع شرکی معدی مزمن، سدو ما ساریقا، وجع المفاسل آتشکی ، جنون حار، بواسیر دموی، ورمِ جگر، ورمِ ملتحمہ، عصابر، وجع الکلیہ درد کلیہ ،درد گردہ، حمیٰ دق و ورمِ جگر ، عطاش، بچوں کے سبز اسہال، ورمِ طحال، کیا یہ تپ دق تھا یا لثقہ؟ کابوس) متفرقات(تقویم الحکیم بابت سال ۱۹۲۹ء ، سراج الملکوت و علاج مبہوت ، سراج المکوت و علاج مبہوت (۲) سراج الملکوت و علاج مبہوت(۳)، تکذیب امراض غیر مدونہ کیا فقرالدم کوئی خاص مرض ہے؟ تکذیب امراض غیر مدونہ، مرض اخضر و فقرالدم مہلک، مشرقی و مغربی اصول علاج کا تقابل، مشرقی و مغربی اصول علاج کا تقابل

Related products

Menu