1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Al Hakeem Nov. 1929

Al Hakeem Nov. 1929

310
Category: قدیم کتب اردو

الحکیم نومبر 1929

طب و حکمت کے موضوع پر رسائل، عنوانات۔ تحفظ و علاج دندان، بابِ اول تشریح و وظائف دندان( دودھ کے دانت، دائمی دانت، دانتوں کی بے ترتیبی، دانت کی ساخت، دانتوں کے افعال، دانتوں سے کام لینا، دانتون کی ساخت کا خراب ہونا، دانتوں کی کیمیائی ساخت، دانت نکلنا، بچوں کے دانت بآسانی نکلنا، تولید الاسنان الواہیتہ) باب دوم دہنی و سنی حفظِ صحت( دہنی رطوبتیں، غذااور دانتوں کا تعلق، مسواک ، تحفظِ دندان، دہنی و سنی صفائی کی اہمیت، بعض کارآمد ہدایات، صابون سے دانتوں کی صفائی، مسواک اور نمکیات کا استعمال، مسواک اور محققین فرنگ، برش سے دانتوں کی صفائی، حیاتین “الف” اور دانت) بابِ سوم ادویہ مفردہ و مرکبہ ( طبی ادویہ، نسخہ جات، ڈاکٹری ادویہ، ہو میو پیتھک ادویہ ) باب چہارم مجربات و نسخہ جات (مبادیات، طبی نسخے)۔

Related products

Menu