1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Al Hakeem Feb 1929

Al Hakeem Feb 1929

310
Category: قدیم کتب اردو

الحکیم فروری 1929

طب و حکمت کے موضوع پر رسائل۔ اس کتاب میں موجود عنوانات یہ ہیں۔ تشخیص الامراض (رموزِ تشخیص )، حفظِ صحت ( قبل از وقت موت سے بچنے کا طریق)، تذکرۂ عقاقیر (بواسیر بوٹی) ، الامراض و العلاج (امراض غیر مدونہ (مرض اخضر) ضعف باہ، نزلہ زکام)، عملی معالجات (جرب، سل و دق، زحیر کاذب) ،متفرقات (سراج ملکوت و علاج مہوت)، مجربات، مجربات طب جدید، تجربے کی کسوٹی، مکتوبات، نقد و نظر۔

Related products

Menu