1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Al Hakeem Dec. 1929

Al Hakeem Dec. 1929

310
Category: قدیم کتب اردو

الحکیم دسمبر 1929

طب و حکمت کے موضوع پر رسائل، عنوانات۔ بابِ چہارم (بقیہ) مجربات و نسخہ جات، (طبی نسخے، ڈاکٹری نسخے، سنون، کاربالک ٹوتھ پاؤڈر، کوئلے والے منجن ، لیمونی منجن، مونگوی منجن، بستہ منجن، چھالیہ کے بستہ منجن ، کوئلہ کا بستہ منجن، کاربالک ٹوتھ پاؤڈر، سیال منجن ) باب پنجم امراضِ اسنان ولثہ ( اصول علاج، وجع الاسنان، درد ِ دندان سوء مزاجی، دردِ دندان ریحی و بخاری، دردِ بوجہ تاکل و تفتت و ثقب دندان، مسوڑھوں کے قرحہ و آکلہ ناصور سے درد ، ورمِ لثہ (مسوڑھے کی سوجن) پائی اوریا ایلوی اولیرس یا ناصورلثہ، دردِ دندان اور عصبی درد، حفرالاسنان، دانتوں کا میل، زبان، خلق اور الحکیم، سوالات)۔

Related products

Menu