بیماریاں اور ان کا علاج (قسط 14)
بیماریاں اور ان کا علاج Part-13 پھوڑے، پھنسی، زخم کا علاج بدن میں کسی جگہ زخم یا پھوڑا پھنسی ہو تو شہادت کی انگلی کو منہ کے لعاب میں بھر کر زمین پر رکھ دیں اور پھر اٹھا کر تکلیف کی جگہ پر پھیرتے ہوئے یہ پڑھیں۔بسم اللہ تربۃ ارضنا بریقۃ بعضنا لیشفی سقیمنا باذن …