نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
یاب Yaab مذکر فارسی یافتن کا امر، پانا، اسم کے آخر میں آ کر فعل کے معنی دیتا ہے، جیسے کامیاب، فیض یاب
یابندہ Yabandah مذکر فارسی پانے والا، حاصل کرنے والا
یاسر Yasir مذکر عربی دولت مند، مالدار، بائیں جانب، مشہور فلسطینی رہنما یاسر عرفات احمد
یاسج Yasaj مذکر فارسی پیکان والا تیر
یاسین Yasin مذکر عربی قرآن پاک کی ایک سورۃ، حضور نبی کریم  ﷺ کا لقب مبارک۔ اپنے وقت کے مشہور ولی اللہ حضرت شیخ یاسین مغربی اسود ؒ۔ آپ کا وصال مبارک 686 ھ میں ہوا
یازر Yazer مذکر ترکی لکھنے والا، لکھاری، مصنف
یاور Yawer مذکر عربی مددگار، حمایتی، مدد کرنے ولا، ناصر، معاون، ایک نام یاور حیات
یاقوت Yaqoot مذکر عربی ایک قیمتی پتھر
یاقوت احمر Yaqoot Ahmar مذکر اردو، عربی، فارسی سرخ رنگ کا یاقوت، قیمتی پتھر
یامن Yamen مذکر عربی سیدھے ہاتھ کی جانب، دائیں جانب
یافر Yafer مذکر فارسی گلکار، نقاش
یار Yar مذکر فارسی دوست، رفیق، ساتھی
یارباش Yarbash مذکر فارسی ملنسار، دوست دار، یاروں کا یار
یامین Yamin مذکر عربی داہنا ہاتھ، سیدھا ہاتھ، امین، امانت دار
یاشر Yasher مذکر ترکی زندہ رہنے والا، ایک مشہور مصنف یاشر عظیم
یاشم Yasham مذکر فارسی ایک سبزی مائل قیمتی پتھر، چنبیلی کا پھول
یارز Yariz مذکر ترکی مصنف، لکھاری
یارق Yariq مذکر فارسی چمکدار، روشن، منور، عیاں، ظاہر، آشکارا، سفید
یاسم Yasem مذکر عربی چنبیلی کا پودا
یاسمین Yasmeen مذکر ترکی سبز قیمتی پتھر
یافت Yaft مذکر عربی کمائی، نفع، آمدنی، بچت
یاشا Yasha مذکر عربی دعائیہ کلمہ، زندہ باد، پائندہ باد
یازان Yazan مذکر فارسی ارادہ کرنے والا، نیت کرنے والا، کھینچنے والا
یاسمون Yasmoon مذکر عربی چنبیلی کا پھول
یافع Yafay مذکر عربی لمبا تڑنگا جوان
یتن Yaten مذکر اردو، سنسکرت جتن کوشش
یثرب Yasrab مذکر عربی مدینہ کا قدیم نام
یحییٰ Yahya مذکر عربی زندہ رہنے والا، ایک پیغمبر کا نام، ایک مشہور ولی اللہ حضرت شیخ یحییٰ بن معاذ رازی ؒ۔ آپ کا وصال 258 ھ میں ہوا۔ قبر مبارک نیشا پور ایران میں ہے۔
یخمور Yakhmoor مذکر عربی لمبا آدمی، گردن والا، ایک سپید سیپی یا کوڑی
یدے Yaday مذکر عربی تکیہ کلام
یدین Yadin مذکر عربی دونوں ہاتھ
یدان Yadan مذکر عربی اللہ کا ہاتھ
یداللہ Yadullah مذکر عربی اللہ تعالیٰ کا ہاتھ
یروشلم Yaroshallam مذکر عربی فلسطین کا دارالسلطنت، ایک بہت پرانا شہر، حضرت دائود اور حضرت سلیمان ؑ کا دارالسلطنت، بیت المقدس
یرید Yurid مذکر عربی آرزو کرنا، تمنا کرنا، چاہنا، خواہش کرنا
یرسل Yursel مذکر عربی بھیجا ہوا، ارسال کیا ہوا
یرمیاہ Yermaya مذکر عبرانی اللہ تعالیٰ نے سرفراز کیا
یرمغان Yermghan مذکر اردو عطیہ، تحفہ، ہدیہ
یرغا Yergha مذکر ترکی حملہ، چڑھائی، یلغار، تیز رفتار گھوڑا
یزید Yazid مذکر عربی مال میں بڑھنا، دولت سے بڑھنے والا، رئیس، دولت منت، مالدار، حضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ایک صحابی یزید بن ابو سفیان ؓ۔ آپ نے فتح مکہ کے دن اسلام قبول کیا۔ کاتبان بارگاہ رسالت میں سے ہیں۔ حضرت عمر فاروق ؓ نے اپنے دور خلافت میں آپ کو فلسطین کا حاکم مقرر کیا تھا۔ آپ کا وصال 17 ھ میں طاعون کے مرض سے ہوا۔
یزداں Yazdan مذکر فارسی نیکی کی طاقت، خیر کی قوت، بھلائی کی طاقت
یزدان Yazdan مذکر فارسی نیکی کی طاقت
یزدان بخش Yazdan Bakhush مذکر فارسی یزداں کی عنایت، برمز کے وزیر کا نام
یزدانی Yazdani مذکر فارسی ربانی، خدائی
یسال Yasal مذکر عربی پھولوں کا تاج
یساول Yassawal مذکر فارسی نقیب، قاصد، جواب دار
یسیر Yaseer مذکر عربی تھوڑا، آسان، سہل
یساط Yasat مذکر عربی قاصد، نقیب
یسریٰ Yasra مذکر عربی خوشحالی، آسودہ حالی
یسار Yasar مذکر عربی مالداری، دولت مندی، کثرت، بہتات، فراوانی، حضورنبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کے ایک پیارے صحابی حضرت یسار ؓ۔ آپ اونٹوں کو چرایا کرتے تھے۔ آپ کو چراگاہ میں شہید کر دیا گیا تھا۔ 2 ھ میںآپ کی شہادت ہوئی۔
یسوع Yasooh مذکر عبرانی حضرت عیسیٰ علیہ السلام
یسارت Yasarat مذکر عربی دولت کی کثرت، امیری، دولت مندی
یسوی Yaswee مذکر عربی ترکستان کے ایک مشہور ولی اللہ حضرت خواجہ احمد یسوی ؒ۔ آپ کا وصال 562 ھ میں ہوا۔ مزار مبارک ترکستان کے شہر لیسی میں واقع ہے۔
یشم Yasham مذکر ترکی ایک پتھر جو ہراسبزی مائل ہوتا ہے
یشرح Yashrah مذکر عربی کھولنا، وا کرنا، ظاہر کرنا
یشل Yashal مذکر ترکی ہرا بھرا، سر سبز و شاداب، ترو تازہ
یشعر Yasher مذکر عربی سمجھنے والا
یعقوب Yaqoob مذکر عبرانی عقب میں آنے والا، عباسی خلیفہ معتمد کے عہد میں بلخ کا گورنر یعقوب بن لیث صفار۔ اس نے بہت سی فتوحات کیں۔ 9 شوال 265 ھ کو قولنج کے مرض سے وفات پائی۔
یعسوب Yasoob مذکر فارسی قائد، پیشوا، رہنما، لیڈر
یعسوب المومنین Yasoob-ul- Mominin مذکر عربی حضرت علی ؓ  کا لقب مبارک
یعوق Yaook مذکر عربی حضرت نوح ؑ کی قوم کا ایک بت
یغمان Yaghman مذکر عربی مال غنیمت
یغوث Yaghus مذکر عربی قوم نوح ؑ کے ایک بت کا نام جو فریاد رسی کا دیوتا سمجھا جاتا تھا
یفاع Yafah مذکر عربی اونچی زمین، بالائی زمین، بلند مقام
یقین Yaqin مذکر عربی اعتماد، اعتبار، ایمان، اطمینان کامل
یقطان Yaqtan مذکر عربی چوکنا، بیدار، ہوشیار، چوکس
یکسو Yaksu مذکر فارسی الگ، ایک طرف، ساکن، ٹھہرا ہوا
یگونہ Yagona مذکر فارسی برابر، ایک جیسا، یکساں، مساوی
یگانہ Yagana مذکر فارسی بے مثل، بے نظیر، لاثانی، یکتا، اکیلا، تنہا
یکتا Yakta مذکر فارسی اکیلا، بے مثل، تنہا، یگانہ
یلناز Yalnaz مذکر فارسی بے نظیر، تنہا، اکیلا، لاثانی، یکتا، یگانہ
یلدز Yalraz مذکر ترکی سنہرا کرنا، ستارہ
یلدرم Yaldrem مذکر ترکی بجلی، برق
یلماز Yalmaz مذکر ترکی ناقابل شکست
یمن Yamun مذکر عربی برکت، سعادت
یماک Yamak مذکر فارسی ایک شہنشاہ کا نام
یمام Yamam مذکر عربی مقصد، مطلب، غرض، ارادہ، قصد
یمیم Yamim مذکر عربی ارادہ کرنے والا، نیت کرنے والا، قصد کرنے والا
یمین Yamin مذکر عربی سیدھا ہاتھ، داہنا ہاتھ
یمین الدولہ Yainudollah مذکر عربی ایک معزز خطاب
یمان Yaman مذکر عربی یمنی
یوحنا Yohanna مذکر اردو خدا کا فضل، عیسیٰ علیہ السلام کے ایک حواری کا نام
یورش Yorash مذکر عربی حملہ، چڑھائی، ہلہ
یوراج Yoraj مذکر اردو، ہندی ولی عہد، شہزادہ
یوسف Yousuf مذکر عبرانی حسین و جمیل، خوبصورت، نہایت خوبصورت، ایک مشہور پیغمبر کا نام جو حضرت یعقوب علیہ السلام کے بیٹے تھے اور حسن و جمال میں اپنا کوئی ثانی نہ رکھتے تھے
یوکسل Youksel مذکر ترکی اونچائی، بلندی
یونس Younas مذکر عربی رکن، ستون، ایک پیغمبر کا نام
یوعان Yuaan مذکر عبرانی اللہ تعالیٰ کا فضل و کرم
یوضا Yuza مذکر عربی باری تعالیٰ کا فضل و کرم
یوجنا Yujana مذکر عربی تعریف، ستائش، توصیف
یہودا Yahuda مذکر اردو، عربی حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ایک حواری کا نام جس نے عیسیٰ علیہ السلام کو پکڑوایا تھا ایک خیال یہ بھی ہے کہ اس کی شکل عیسیٰ علیہ السلام جیسی ہو گئی تھی تو اس لیے اسے سولی پر چڑھا دیا گیا اور عیسیٰ علیہ السلام بچ گئے۔
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu