نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
یاب Yab مؤنث فارسی یافتن کا امر، پانا، اسم کے آخر میں آکر فعل کے معنی دیتا ہے، جیسے کامیاب، فیض یاب
یابندہ Yabinda مؤنث فارسی پانے والا، حاصل کرنے والا
یاسج Yasaj مؤنث فارسی پیکان والا تیر
یاسمہ Yasma مؤنث فارسی چنبیلی کا پودا، چنبیلی کا پھول
یاسین Yaseen مؤنث عربی امین، سیدھا ہاتھ
یاسرہ Yasra مؤنث عربی رئیس عورت، امیر عورت، دولت مند عورت
یازان Yazan مؤنث فارسی قصد کرنے والا، کھینچنے والا
یازرہ Yazra مؤنث عبرانی مصنفہ لکھنے والی
یازہ Yazay مؤنث فارسی جمائی، انگڑائی
یاسمین Yasmin مؤنث فارسی چنبیلی کا پھول
یامنہ Yamna مؤنث عربی داہنی طرف
یامین Yameen مؤنث عربی امین، سیدھا ہاتھ
یافرہ Yafra مؤنث عربی نقاش، مصورہ، مطلب، غرض، مقصد
یاسمن Yasmen مؤنث فارسی چنبیلی کا پھول
یاقوت Yaqoot مؤنث عربی ایک قیمتی پتھر
یاقوت احمر Yaqoot-e- Ahmar مؤنث فارسی سرخ رنگ کا یاقوت، قیمتی پتھر
یاور Yawer مؤنث فارسی حمایتی، معاون، مددگار
یافہ Yafa مؤنث عربی حاصل ہونے والی شے
یاشہ Yasha مؤنث ترکی زندہ باد
یاسم Yasem مؤنث فارسی چنبیلی کا پودا
یافت Yafat مؤنث اردو، فارسی فائدہ، آمدنی، نفع
یافتہ Yafta مؤنث فارسی پائی ہوئی چیز، بچائی ہوئی شے
یارا Yara مؤنث فارسی قوت، حوصلہ
یارباش Yarbash مؤنث فارسی ملنسار، دوست دار، یاروں کا یار
یارہ Yara مؤنث فارسی ساتھی، معشوقہ
یارق Yaruq مؤنث فارسی روشن، منور، ظاہر، واضح، سفید
یاسمون Yasmoon مؤنث عربی چنبیلی کا پھول
یتاقی Yastaqi مؤنث ترکی نگہبان، پہریدار، چوکیدار
یثرب Yasrab مؤنث عربی مدینہ منورہ کا پرانا نام، لغتا بیماری، حضور  ﷺکے آنے سے پہلے وہاں کی آب ہوا اچھی نہ تھی جو جاتا بیمار ہو جاتا، لیکن جب آپ  ﷺ  قدم رنجہ فرما ہوئے تو یہی یثرب مدینہ المنورہ بن گیا۔
یدھمان Yadhuman مؤنث اردو، ہندی سورما، لڑنے والا سپاہی
یدین Yadeen مؤنث عربی دونوں ہاتھ
یرغا Yurgha مؤنث ترکی حملہ، یلغار، تیز رفتار گھوڑی یا گھوڑا
یریدہ Yareeda مؤنث عربی آرزو کرنے والی
یراعہ Yaraa مؤنث عربی جنگو، بانسری
یرمغاں Yermaghan مؤنث فارسی تحفہ، سوغات
یرسلہ Yursala مؤنث عربی ارسال کی ہوئی، بھیجی ہوئی
یزیدہ Yazeeda مؤنث عربی دلت میں بڑھنے والی
یسارت Yasarat مؤنث اردو، عربی دولت مندی، امیری، دولت کی فراوانی
یسالہ Yasala مؤنث عربی پھول کا تاج
یسپارہ Yaspara مؤنث عربی دولتمندی، اعارت
یسرانہ Yasrana مؤنث عربی خوشحالی، آسانی، سہولت
یسریٰ Yasra مؤنث عربی خوشحال، آسودہ، مطمئن
یشم Yasham مؤنث ترکی سبزی مائل، بیش قیمت پتھر
یشعرہ Yasharah مؤنث عربی فہم و فراست والی، سمجھدار، با شعور
یشعر ہ بتول Yasharah Batool مؤنث عربی سمجھدار، کنواری
یشل Yashal مؤنث ترکی تازہ، سر سبز
یشلہ Yashla مؤنث ترکی ترو تازہ
یعسوبہ Yasooba مؤنث فارسی رہبر، راہنما عورت
یعشیرہ Yasheera مؤنث عربی سمجھدار، دوشیزہ
یعقوبہ Yaqooba مؤنث عبرانی پیچھے آنے والی
یغما Yaghma مؤنث فارسی تاراج، ترکستان کے ایک شہر کا نام
یغما ناز Yaghmanaz مؤنث فارسی بہرام گور کی بیوی کا نام جو خاقان چین کی بیٹی تھی
یقطان Yaqtaan مؤنث فارسی بیدار، ہوشیار، چوکنا
یکسو Yaksoo مؤنث فارسی الگ، روشن، چمکدار، عیاں
یگانہ Yagana مؤنث فارسی تنہا، اکیلا
یگونہ Yagoona مؤنث فارسی یکساں، برابر، ایک سا
یلدرم Yaldram مؤنث فارسی بجلی، سلطان، بایزید کا لقب
یلناز Yalnaz مؤنث ترکی بے مثل، لاثانی، یکتا، بے نظیر
یلنازہ Yalnaza مؤنث عبرانی بے نظیر، بے مثل
یلناز بیگم Yalnaz Begum مؤنث ترکی بے مثل خاتون، بے نظیر خاتون
یمیحہ Yameeha مؤنث عربی ارادہ کرنے والی
یمینہ Yamina مؤنث عربی سیدھی جانب چلنے والی
یمنہ Yamna مؤنث عربی برکت، سعادت
یمنہ Yamnah مؤنث عربی سیدھی طرف، دائیں جانب
یمیمہ Yamima مؤنث عربی نیت کرنے والی، ارادہ کرنے والی، قصد کرنے والی
یماک Yamaak مؤنث فارسی ایک شہنشاہ کا نام
یمامہ Yamama مؤنث عربی جنگلی کبوتر
ینی Yani مؤنث اردو، ہندی جوان عورت، دوشیزہ
یوجنا Yojina مؤنث اردو ستائش، تعریف
یورش Yorash مؤنث عربی حملہ، چڑھائی، ہلہ
یوکسل Yuksel مؤنث ترکی اونچائی، فراز، بلندی
ینزلہ Yanzala مؤنث عربی نازل کی ہوئی، اتاری ہوئی
یوسما Yusma مؤنث ترکی حسین، سوہنی، خوبصورت
یوسما بیگم Yusma Begum مؤنث ترکی خوبصورت خاتون
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu