نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
ہابلہ Habla مؤنث عربی کمانے والی
ہانم Hanem مؤنث فارسی خاتون، خانم
ہاربہ Harba مؤنث عربی تیز رفتار، تیز دوڑنے والی
ہارشہ Harsha مؤنث عربی ناز کرنے والی
ہانیہ Hania مؤنث عربی پر مسرت، خوش، مسرور
ہاجرہ Hajra مؤنث عربی ہجرت کرنے والی، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ کا نام جو حضرت اسماعیل علیہ السلام کی والدہ ماجدہ تھیں
ہاجی Hadi مؤنث عربی ہجو کرنے والا، نقال، منہ چڑھانے والا
ہاخرہ Hakhira مؤنث عربی آنکھ سے اشارہ کرنے والی
 ہانیہ بانو Hania Bano مؤنث عربی خوش و خرم خاتون، پر مسرت عورت
ہائدہ Haida مؤنث فارسی توبہ کرنے والی
ہائمہ Haima مؤنث عربی محبت میں متوالی، پیار میں دیوانی
ہادقہ Hadiqa مؤنث عربی مسافر، گروہ
ہادفہ Hadifa مؤنث عربی مسافر، گروہ
ہادمہ Hadma مؤنث عربی گرانے والی
ہادی Hadi مؤنث عربی راستہ دکھانے والا
ہادیہ Hadia مؤنث عربی راستہ دکھانے والی، ہدایت دینے والی، رہبری کرنے والی
ہالتہ Halta مؤنث عربی ام المومنین حضرت خدیجہ ؓ کی ہمشیرہ کا نام
ہائلہ Haila مؤنث عربی شدید، سخت، زبردست، ڈرانے والی
ہامر Hamar مؤنث فارسی بہت برسنے والی گھٹا
ہاملہ Hamila مؤنث عربی سونے والی، بہت سفر کرنے والی
ہامزہ Hamza مؤنث عربی آنکھ سے اشارہ کرنے والی
ہامون Hamoon مؤنث فارسی جنگل، صحرا
ہاجرہ Hajra مؤنث عربی نہایت اعلیٰ، نہایت عمدہ
ہاشمہ Hashima مؤنث عربی توڑنے والی، ٹکڑے کرنے والی
ہاجلہ Hajla مؤنث عربی بہت سفر کرنے والی، سونے والی
ہادرہ Hadra مؤنث عربی گرج دار بادل
ہالہ Hala مؤنث فارسی چاند کے چاروں اطراف کا روشن دائرہ
ہارونہ Haroona مؤنث عربی قاصدہ، پیامبر، سرکش گھوڑی
ہاجسہ Hajsa مؤنث عربی دل میں گزرنے والی
ہبہ Haba مؤنث عربی ایک ستارہ
ہجراں Hijran مؤنث فارسی جدائی، فراق
ہداد Hadad مؤنث عربی نرمی، مہربانی
ہدایت Hadayat مؤنث عربی رہبری، رہنمائی
ہدایت النساء Hadayyat-un- Nisa مؤنث عربی عورتوں کو ہدایت دینے والی
ہدہ Huda مؤنث فارسی حق، فائدہ، نفع
ہدیدہ Hadeeda مؤنث عربی ہمبی عورت
ہدیہ Hadya مؤنث فارسی تحفہ، سوغات
ہذامہ Hazama مؤنث عربی دلیر، بہادر
ہرمز Harmaz مؤنث فارسی ایران کے ایک بادشاہ کا نام
ہزمان Hazman مؤنث فارسی ہر گھڑی
ہزیرہ بانو Hazira Bano مؤنث فارسی دانا عورت، عقل مند خاتون
ہزیرہ Hazira مؤنث فارسی دانشمند، سمجھدار، عقلمند، دانا
ہزت Hizt مؤنث عربی خوشی، سرور، عیش
ہزینہ Hazina مؤنث فارسی خزاں، خزینہ، ہمیشہ، دائمی
ہسینہ Hasina مؤنث عربی سکون، وقار
ہشیمہ Hasheema مؤنث عربی سخی، فیاض
ہضیم Hazim مؤنث عربی نازک جسم والی عورت، کلی
ہلبد Helbad مؤنث عربی ستارے کا نام
ہلیہ Hulya مؤنث عربی ایک ستارہ
ہلابہ Hilaba مؤنث عربی ٹھنڈی ہوا جو بارش کے ساتھ چلے
ہلیہ Halya مؤنث فارسی چھوٹی کشتی کا چپو
ہمدم Hamdam مؤنث فارسی رفیق، ساتھی، دوست
ہمیم Hammeem مؤنث عربی ہلکی بارش، کم رفتاری
ہما Huma مؤنث فارسی ایک تصوراتی پرندہ
ہمت Himmat مؤنث عربی حوصلہ
ہمدوش Hamdosh مؤنث فارسی ساتھی، رفیق، ہمسر
ہمس Hamass مؤنث عربی نرم اور ہلکی آواز دل کی دھڑکن کی آواز
ہمراہی Hamrahi مؤنث فارسی ساتھی، ساتھ چلنے والا
ہمباز Hambaz مؤنث فارسی شریک، شریف
ہمبر Hamber مؤنث فارسی ہم پہلو
ہنید Haniad مؤنث عربی خوشگوار
ہنیہ Hania مؤنث عربی پسندیدہ، خوشگوار، دل کو بھانے والی
ہندہ Hinda مؤنث عربی زلف، محبوب کے رخسار کا تل، حضرت ابو سفیان ؓ کی بیوی کا نام
ہنا Hina مؤنث عربی عطا، عنایت، بخشش
ہنی Hani مؤنث عربی خوشگوار، خوش ذائقہ
ہند Hind مؤنث عربی محبوبہ کی زلف، ام المومنین حضرت ام سلمہ ؓ  کا اصل نام ہند بنت ابی امیہ۔ آپ کی نماز جنازہ حضرت ابو ہریرہ ؓ نے پڑھائی تھی۔
ہودہ Hooda مؤنث فارسی درست، حق، سچا، ٹھیک
ہوزان Hozan مؤنث فارسی نرگس، نرجس
ہویدا Huwaida مؤنث فارسی واضح، عیاں، صاف، ظاہر
ہوشنگ Hoshang مؤنث فارسی عقل، ایران کے بادشاہ کا نام، ہمدم، رفیق، ساتھی، دوست
ہوشیا Hoshia مؤنث فارسی ہوشمند، دانشمند، عقل مند
ہونہ Hona مؤنث عربی صلح، تسلی، تسکین، اطمینان
ہیضا Haza مؤنث عربی پتلی کمر والی عورت، پتلی کمر کا گھوڑا
ہین Heen مؤنث عربی نرم، آسان، ہلکا، ملائم
ہینہ Heena مؤنث عربی وقار، بردباری، سکون، اطمینان
ہیما Hima مؤنث عربی بغیر پانی کا جنگل
ہیام Hiyam مؤنث عربی ہمیشہ کرنے والی ریت، جنونی عشق
ہیمیا Himia مؤنث عربی طلسم کا علم
ہیفا Hifa مؤنث عربی پتلی کمر والی
ہیر Heer مؤنث سنسکرت طاقت، دولت، خالص، صاف، قوت، مشہور عاشق رانجھا کی محبوبہ کا نام۔
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu