نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
گابانک Gabang مؤنث فارسی نعرہ جنگ، بلبل کے چہکنے کی آواز
گاز Gaz مؤنث فارسی ہری گھاس
گازہ Gaza مؤنث فارسی پالنا، جھولنا
گاگر Gagar مؤنث اردو، ہندی مٹی یا دھات کا گھڑا، مٹی کا وہ برتن جس میں شربت ڈال کر اس کا منہ سرخ کپڑے سے بند کر کے پھولوں کے ہار ڈال کر مزاروں پر چڑھاتے ہیں
گالاسا Gallasa مؤنث اردو بہت، زیادہ، سفید، ملائم
گائو عنبر Gao Anbar مؤنث فارسی وہ سمندری گائے جس کی نسبت لوگ خیال کرتے ہیں کہ وہ عنبر اگلتی ہے
گرامی Garami مؤنث فارسی محترم
گرد آفرید Gurd Afrid مؤنث فارسی ایک ایرانی شہزادی کا نام
گرزن Gurzan مؤنث فارسی ناج
گرزین Gerzin مؤنث فارسی جڑائو تاج، مرصع تاج، عرش، آسمان
گرگینہ Gargina مؤنث فارسی پوستین
گڑیا Gurria مؤنث ہندی لڑکیوں کے کھیلنے کا کپڑے کا پتلا
گزین Guzeen مؤنث فارسی پسند کرنے والا، پسندیدہ، دلچسپ، خولت گزین
گزینہ Gazina مؤنث فارسی منتخب، چنی ہوئی، پسندیدہ
گشاد Goshad مؤنث فارسی خوشی، مسرت، کامیابی و کامرانی
گل Gull مؤنث فارسی پھول
گل Gill مؤنث اردو، فارسی خاک، مٹی، گارا، گیلی مٹی، کیچڑ دلدل
گلبدن Gulbadan مؤنث فارسی پھول جیسے بدن والی، نازک، پیاری، محبوب، مغل بادشاہ طہیر الدین بابر کی بیٹی کا نام گلبدن بیگم جو مغل بادشاہ نصیر الدین محمد ہمایوں کی سوتیلی بہن تھی اور مغل بادشاہ اکبر کی پھوپھی تھی۔ اس کی والدہ کا نام صالحہ سلطان تھا۔ اس کی پیدائش کابل میں ہوئی اور وفات آگرہ میں ہوئی۔
گلچیں Gulsheen مؤنث فارسی مالی
گلستان Gulsitan مؤنث فارسی باغ، پھلواری
گلبار Gulbar مؤنث فارسی پھول برسانے والا
گلبازہ Gulbazeh مؤنث فارسی پھولوں سے کھیلنے والی
گل افروز GulAfroze مؤنث فارسی روشن پھول، روشن گلاب
گلدم Guldam مؤنث فارسی بلبل کی ایک قسم کا پرندہ جس کی دم سرخ پھول جیسی ہوتی ہے
گلدین Guldin مؤنث ترکی پھول سے نکلی ہوئی
گلی چیں Gulchin مؤنث فارسی مالی، باغباں
گلاب Gulab مؤنث فارسی ایک خوشبو دار پھول
گلغدار Gulghadar مؤنث فارسی گلاب جیسے گالوں والا
گلریز Gulraiz مؤنث فارسی پھلجھڑی
گل شگفتہ Gul Shagufta مؤنث فارسی کھلا ہوا پھول
گل اندام Gul Andam مؤنث فارسی پھول جیسے جسم والی، پھول جیسے بدن والی
گلفام Gulfam مؤنث فارسی گل رنگ
گلفدا Gulfida مؤنث فارسی گلاب جیسی
گلفشاں Gulfishan مؤنث فارسی پھول بکھیرنے والا، خوش گفتار
گل نام GulNam مؤنث فارسی پھول کی مانند، گل رنگ، پھول جیسی
گل نرگس Gul-e- Narges مؤنث فارسی نرگس کا پھول
گل احمر Gul Ahmer مؤنث فارسی سرخ گلاب، سرخ پھول
گل بدن Gulbadan مؤنث فارسی پھول جیسے بدن والی، نازک ، معشوق
گل بن Gulben مؤنث فارسی سرخ گلاب، گلاب کا پودا
گلشن Gulshen مؤنث فارسی چمن، پھولوں کا باغ، مغل بادشاہ شہاب الدین محمد شاہجہاں کے دور کی ایک مشہور شاعرہ کا نام گلشن جو صاحب دیوان بھی تھی
گل رو Gulro مؤنث فارسی پھول جیسا چہرہ
گل عذا Gul Aza مؤنث فارسی پھول کے رخسار والی
گل عذرا Gul-e-Azra مؤنث فارسی پھول جیسے گالوں والی، پھول جیسے رخساروں والی
گل شہر Gul-Shehr مؤنث فارسی فارس کے افراسیاب کے سپہ سالار کی بیوی کا نام
گل ہاشم Gul-e-Hashim مؤنث فارسی چنبیلی کا پھول
گلیم پوش Gleem Posh مؤنث فارسی کمبل پوش جو کمبل اوڑھے رکھے
گلیر Gulair مؤنث ترکی خوبصورت، حسین، نرم و نازک، رنگین، پیاری
گل صنوبر Gul-e-Sonober مؤنث فارسی پھول، صنوبرکا پھول
گل ابر Gul-e-Abr مؤنث فارسی بادل کا ٹکڑا
گلنار Gulnar مؤنث فارسی انار کی ایک قسم، انار کی طرح ایک سرخ پھلواری
گلناز Gulnaz مؤنث فارسی پھول پہ ناز کرنے والی
گل کوکب Gul-e-Kokab مؤنث فارسی ڈیلیا کا پھول
گلالہ Gulala مؤنث فارسی گھنگھریالے بال، کھلے بال
گل رعنا Gulrana مؤنث فارسی وہ پھول جو اندر سے سرخ اور باہر سے زرد ہو۔
گل گوں GulGoon مؤنث فارسی گلاب جیسی رنگت والی، گلاب جیسے رنگ والی
گل چہر GulChehr مؤنث فارسی گلاب جیسے چہرے والی، پھول کی مانند چہرے والی
گل چہرہ GulCherah مؤنث فارسی پھول سا چہرہ، دل کش، مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر کی بیٹی کا نام گل چہرہ بیگم جو ایک بہترین شاعرہ تھی۔
گل تن Gulten مؤنث ترکی پھول جیسے بدن والی، پھول جیسے جسم والی
گل نشاط GulNishat مؤنث فارسی شراب
گل آفتاب Gul-e-Aftab مؤنث فارسی سورج مکھی
گل مہتاب Gul-e-Mahtab مؤنث فارسی سفید پھول، درختوں سے چھن کر بکھری چاندی
گل گونہ Gulgona مؤنث فارسی رخساروں کی سرخی، گال کی سرخی
گل افشاں GulAfsuan مؤنث فارسی پھول بکھیرنے والی، پھول برسانے والی
گل جان Gul-E-Jan مؤنث فارسی پھول کی جان، پھول جیسی جان والی
گل جانہ Gul-e-jana مؤنث فارسی گل جان کی تانیث، پھول کی جان
گل جانی Guljani مؤنث فارسی پھول کی جان
گل جام Guljam مؤنث فارسی پھول کی رنگ جیسی
گل زیبا Gul-e-Zeba مؤنث فارسی گل رعنا، دو رنگ کا پھول
گل رنگ Gul-e-Rang مؤنث فارسی گلاب کی مانند
گلنار Gulnar مؤنث فارسی شراب، گل نشاط
گلزار Gulzar مؤنث فارسی گلشن، چمن، باغ
گلین Guleen مؤنث ترکی خوبصورت مسکراہٹ والی، سب سے حسین، پھول
گلشن آراء GulshanAra مؤنث فارسی باغ کو سجانے والی، باغ کی آرائش کرنے والی
گل نسرین Gulnasreen مؤنث فارسی جنگلی پھول
گل مالا Gul-e-Mala مؤنث فارسی گلے کا ہار، گجرا
گل رخ GulRukh مؤنث فارسی پھول جیسے رخسار، محبوب
گل خندہ GulKhanda مؤنث فارسی قہقہہ لگا کر ہنسنے والی
گلثانہ Gulsana مؤنث فارسی بے مثال پھول
گل باشم Gulbasham مؤنث فارسی چنبیلی کا پھول
گل بکائولی Gul-e-Bakaoli مؤنث اردو ایک خوشبودار سفید پھول
گل لالہ Gul-e-Lala مؤنث فارسی سرخ پھول کی ایک قسم
گل نیلوفر Gul-e-Nilofer مؤنث فارسی کنول کا پھول
گل نین Gulnain مؤنث عربی کٹورا جیسی آنکھوں والی
گلیکن Gulaikan مؤنث ترکی دلہن
گوہر بار Goherbar مؤنث فارسی سخی، موتی برسانے والا
گوہر Goher مؤنث فارسی موتی، جوہر، ماوراالنہر کے مشہور حکمران میرزا شاہ رخ کی ملکہ کا نام گوہر شاد آغا جو بڑی نیک کردار تھی۔ ایران کے شہر مشہد مقدس میں امام علی رضا کے مقبرہ کے ساتھ موجود عظیم الشان اور خوبصورت مسجد اسی نے تعمیر کروائی تھی۔ ملکہ گوہر شاد نے بہت سے مدرسے اور مساجد تعمیر کروائی تھیں۔ ہرات میں بھی کافی مساجد تعمیر کروائیں۔
گوزیل Gozail مؤنث ترکی بہادر، جری، دلیر، شجاع
گونل Gonel مؤنث ترکی درخشاں، تاباں، روشن، چمکدار، منور
گوئل Goel مؤنث ترکی چمکدار، روشن
گنج Ganj مؤنث فارسی خزانہ
گنج بخش Ganjbakhsh مؤنث اردو، فارسی خزانہ بخشنے والا، بہت بڑا فیاض، مکھ داتا، حضرت علی ہجویری ؒ کا لقب
گنجرہ Gunjera مؤنث فارسی غازہ، ابٹن
گنجور Ganjoor مؤنث فارسی دولت مند، امیر آدمی
گنجینہ Ganjeena مؤنث فارسی خزانہ، ذخیرہ، مال گودام
گوہر تاب Gohertab مؤنث فارسی موتی کی طرح چمکنے والی
گوہر آراء GoherAra مؤنث فارسی موتی کو سجانے والی
گوہر افروز GoherAfroz مؤنث فارسی موتی کو روشن کرنے والی
گوشی Goshi مؤنث فارسی منسوب بہ گوش، ایک محصول کا نام
گونہ Gona مؤنث فارسی رنگ ڈھنگ، وضع، دھنک
گہربار Goher Bar مؤنث فارسی موتی برسانے والی
گہر Gohr مؤنث فارسی موتی، گوہر
گیتا Geeta مؤنث ہندی گانے والی
گیتی Gaiti مؤنث فارسی دنیا جہاں، عالم، زمین
گیتی آراء Gaiti Ara مؤنث فارسی دنیا کو سجانے والی، دنیا کی آرائش کرنے والی، امیر تیمور کے بیٹے میراں شاہ کی اہلیہ کا نام گیتی آراء جو فلاحی اور رفاعی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتی تھی۔ بہترین مصورہ تھی۔ فن سپہ گری میں ماہر تھیں۔ اس نے خواتین کے لیے ایک فوجی سکول قائم کیا اور بہترین قسم کی زنانہ فوج تیار کی۔
گیتی آفرین Gaeeti Afrin مؤنث فارسی عالم کو پیدا کرنے والا، خدائے تعالیٰ
گیتی بان Geetiban مؤنث فارسی دنیا کا محافظ، دنیا کا بادشاہ
گیلانی Geelani مؤنث فارسی حضرت عبدالقادر جیلانی  ؒ سے نسبت رکھنے والا
گیلن Gailan مؤنث ترکی دلہن، عروسہ
گیسو آراء GasoAra مؤنث فارسی بالوں کو سجانے والی، بالوں کی آرائش کرنے والی
گیتی فروز Gaitifroz مؤنث فارسی دنیا کو منور کرنے والی، دنیا کو روشن کرنے والی
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu