کتب بانڈ نمبرز

کتب و رسائل بحوالہ بانڈ نمبرز˛ میچ، فگر

ماہنامہ راہنمائے عملیات

خالد روحانی جنتری

خالد ہندی جنتری

بانڈ، ریس  اور لاٹری کے نمبرز

قسمت اور چانس

بانڈ روٹینیں

صفحہ آکڑہ  اور بنڈل (حصہ اول)

صفحہ آکڑہ اور بنڈل (حصہ دوم)

کتابی کورس علم بانڈ نمبرز کرکٹ میچ فگر اور ریس

 

ادراہ راہنمائے عملیات انعامی بانڈ نمبرز کے حوالے سے مختلف خدمات انجام دے رہا ہے۔ اس میں انعامی بانڈ نمبرز پر راہنمائے عملیات میں شائع ہونے والے مضامین کے علاوہ خالد روحانی جنتری اور خالد ہندی جنتری میں شائع ہونے والے خاص مضامین ہیں۔

علاوہ ازیں راٹھور پبلشرز کے تحت انعامی نمبرز پر متعدد کتب بھی شائع کی جا چکی ہیں۔ سطورِ ذیل میں تفصیل کے ساتھ بیان کیا جا رہا ہے۔

 

ماہنامہ راہنمائے عملیات یہ میگزین ہر ماہ شائع ہوتا ہے اور اس میں جاری  ماہ کی انعامی قرعہ اندازی˛پرائز بانڈ کے حوالے سے مستند حسابات دیئے جاتے ہیں جن کی تفصیل آپ راہنمائے عملیات میں دیکھ سکتے ہیں۔
خالد روحانی جنتری خالد روحانی جنتری ہر سال شائع ہوتی ہے اس میں یونانی حساب سے سال بھر کی تمام قرعہ اندازیوں کے لیےصفحہ آکڑہ اور بنڈل،پرائز بانڈ دیے جاتے ہیں۔
خالد ہندی جنتری خالد ہندی جنتری ہر سال شائع ہوتی ہے۔ اس میں کم و بیش پندرہ سولہ صفحات مختلف انعامی حسابات کے دئیے جاتے ہیں۔پرائز بانڈ، بانڈ نمبرز کی دنیا میں یہ حسابات بہت زیادہ طلب میں ہیں۔
بانڈ، ریس  اور لاٹری کے نمبرز راٹھور پبلشرز کے تحت کرکٹ میچ، انعامی نمبرز، ریس، لاٹری اور ایسی دیگر انعامی سکیموں اور کھیلوں کے حوالے سے لکھے جانے والی مستند ترین کتاب ہے۔ سال ہا سال سے تجربہ شدہ اعمال اس کا حصہ ہیں۔ کسی بھی شعبہ میں انعام کے حصول کے لیے ایک بہترین راہنمائے کتاب ہے۔
قسمت اور چانس قسمت اور چانس، دراصل ایک انگریزی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب کے مصنف کا دعویٰ ہے کہ انعامی کاموں میں کام یابی قسمت پر منحصر نہیں  بلکہ اعداد اور نجوم کے خاص اصول و میعاراس حوالے سے راہنمائی کرتے ہیں۔ اگر ہم ان کو سمجھنے میں کام یاب ہو جائیں  تو پھر کام یابی ہم سے دور نہیں۔ اپنی نوعیت کی خاص ،دلچسپ اور مستند کتاب ہے۔
بانڈ روٹینیں بانڈ روٹینیں اعداد اور انعامی نمبرز کے حوالے سےاہم  کتاب ہے۔ اس میں اعداد کے گھر، اعداد کی باقی، اعداد کی مثبت اور منفی طاقت، اعداد کے ہاوسز سمیت مختلف ڈراز،پرائز بانڈ کے حوالےسے متفرق بانڈ روٹینیں دی گئی ہیں۔
صفحہ آکڑہ  اور بنڈل (حصہ اول) راٹھور پبلشرز کے تحت شائع ہونے والی یہ کتاب (صفحہ آکڑہ اور بنڈل) دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصہ میں علم نجوم کے حوالے سے روزمرہ نظرات کواکب کی بنیاد پر انعامی نمبرز،پرائز بانڈ یا گیمیں کھیلنے کے لیے خاص اصول وقواعد بیان کرنے کے علاوہ سے اس دنیا میں کام  آنے والےمختلف اصول ومعلومات فراہم کی گئی ہیں۔ نجومی کواکبی نظرات جو عام طور پر جنتریوں میں بیان کی جاتی ہیں ان کی نسبت اس کتاب میں متعدد دوسری نظرات بمعہ شروع ہونے، مکمل ہونے اور ختم ہونے کے اوقات کار پر بحث لیے ہوئے ہے۔ بانڈ نمبروں،پرائز بانڈنمبروں وغیرہ پر خاص معلومات اور اصولوں پر بحث اور عملی مثالیں اس کتاب کی خاصیت ہیں۔
صفحہ آکڑہ اور بنڈل (حصہ دوم) یہ دراصل مندرجہ بالا کتاب کا دوسرا حصہ ہے جو ہر سال شائع ہوتا ہے اور جاری سال کے حوالے سے نظرات کواکب اور خاص طور پر ان سے منسوبی اعداد کا مکمل بیان لیے ہوئے ہوتا ہے۔ انعامی گیموں کی دنیا میں اس کتاب کی خاص مانگ ہے۔ اس میں دیئے گئے حسابات سال بھر کام آتے ہیں اور ہردرجہ فائدہ پہنچائے ہیں۔
کتابی کورس علم بانڈ نمبرز کرکٹ میچ فگر اور ریس یہ کتابی کورس علم بانڈ نمبرز، کرکٹ، میچ فگر اور ریس دراصل اُن اسباق کا مجموعہ ہے جو خالد انسٹی ٹیوٹ آف اکلٹ سائنسز میں انعام اور جیت کے حوالے سے کروایا جاتاتھا۔ اس کورس کو کتابی شکل میں شائع کر دیا گیا ہے تا کہ ہر فرد کی دسترس میں ہو۔ ایک ایسا کورس جو ہر قسم کی انعامی گیموں میں حاصل کام یابی کے لیے راہنما اصول لیے ہوئے ہے۔ تجربہ شرط ہے۔