نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
ژالہ Zhala مؤنث فارسی اولہ، برف، شبنم
ژرفا  Zharfa مؤنث فارسی گہری، عمیق، اتھاہ
ژندہ Zhanda مؤنث فارسی عبادت گزار، بزرگ، قلندر، مست
ژندگی Zhandgy مؤنث اردو، فارسی پرانا پن، شکستگی، قدامت
ژویدہ Zhawida مؤنث فارسی سیماب، پارہ
ژویلہ Zhuwala مؤنث فارسی برفیلی، ٹھنڈی
ژیلہ Zheela مؤنث فارسی پاکیزہ
ژیوہ Zhawa مؤنث فارسی پارہ، سیماب
ژیالہ Zhiala مؤنث فارسی آگ بگولہ، غصیلی

 

ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu