نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
چاندی Chandi مؤنث اردو ایک دھات کا نام
چاندنی Chandni مؤنث اردو چاند کی روشنی، نور قمر
چاشنی Chashni مؤنث اردو شیرینی، مٹھاس
چاک Chak مؤنث ترکی معشوق
چان Chan مؤنث ترکی محبوب، پیارا
چاشین Chashin مؤنث فارسی شیریں، مٹھاس
چاند بی بی Chand Bibi مؤنث فارسی، اردو ایک نامور خاتون چاند بی بی جو احمد نگر کے حکمران حسین نظام شاہ کی بہادر بیٹی تھی۔ اپنے وقت کی مشہور خاتون تھی۔
چاغامہ Chaghama مؤنث فارسی قصیدہ، غزل
چائماصہ Chaimasa مؤنث فارسی غزل
چتون Chitwan مؤنث ہجری فکر، نظر، تیوری، نگاہ
چشمہ Chashma مؤنث فاری زمین سے ابلنے والا پانی کا جاری منبع، عینک
چشمی Chashmi مؤنث فارسی آنکھ والی
چشیدہ Chasheeda مؤنث فارسی چکھا ہوا، تجربہ کار
چرابہ Charaba مؤنث فارسی آخر تک، لبا لب، بالائی
چراہہ Charaha مؤنث فارسی لبالب
چرمی Charmi مؤنث فارسی چمڑے کا بنا ہوا
چکوری Chakori مؤنث اردو ایک پرندے کا نام، دل لبھانے والا
چمکیلی Chamkili مؤنث اردو چمکدار، روشن، منور
چمپا Champa مؤنث فارسی ایک زرد رنگ کا پھول
چمکی Chamki مؤنث اردو کپڑوں پر لگانے والا سلمہ ستارہ
چمبر Chamber مؤنث فارسی گولائی، طوق، دائرہ
چمن آراء Chamaan Ara مؤنث فارسی باغ کی آرائش کرنے والی، باغ کو سجانے والی
چمنیا Chamenia مؤنث فارسی زرد پھول
چمیر Chameer مؤنث فارسی دائرہ
چنا Channa مؤنث اردو چاند کی
چندن Chandan مؤنث فارسی صندل
چندا Chanda مؤنث اردو چاند، ماہتاب، قمر
چنداں Chandan مؤنث فارسی اس قدر، اتنی، ایسی
چندین Chandin مؤنث فارسی بہت زیادہ، وافر، کثیر
چندرا Chandra مؤنث ہندی خوبصورت، حسین، چاند جیسی
چنچل Chanchal مؤنث ہندی شوخ، شرارتی
چنبیلی Chanbeli مؤنث فارسی ایک خوشبودار پھول
چوپہل Chopahal مؤنث اردو، ہندی چار پہلو کا
چوچک Chuchak مؤنث فارسی مغل بادشاہ نصیر الدین محمد ہمایوں کی چہیتی ملکہ کا نام۔ ملکہ ماہ چوچک بیگم اس نے اور اس کے بیٹے محمد حکیم مرزا نے عرصہ تک کابل پر حکومت کی۔ نہایت سمجھدار اور بہادر خاتون تھی۔
چودانی Chodani مؤنث ہندی، فارسی کان میں پہننے کا ایک زیور جس میں چار موتی لگے ہوتے ہیں
چودس Chodass مؤنث اردو، ہندی چاند کی چودھویں تاریخ
چوگوشیا Chogoshia مؤنث اردو چار کونوں والی، ایک قسم کی ٹوپی جس کے چار گوشے ہوتے ہیں، ترکی گھوڑا
چوگلا Chogla مؤنث اردو، ہندی چار پنکھڑی کا پھول
چھائوں Chhaon مؤنث اردو، ہندی سایہ
چھور Chhoor مؤنث اردو، ہندی ساحل، کنارا، سرحد، پہلو، طرف، چوٹی، کلہ کوہ وہ کشتی جو دوسری کشتی کو کھینچ کر لے جائے
چہرہ Chehra مؤنث فارسی روشن، صاف
چہرہ خیز Chehra Khaiz مؤنث فارسی روشن، منور، صاف شفاف
چہرہ کشا Chehra Kusha مؤنث فارسی مصورہ، تصویر بنانے والی
چہر زاد Chehrzad مؤنث فارسی ایران کے بہمن کی بیٹی کا نام۔ فارس کے اسفند یار کی بیٹی کا نام
چہل Chehal مؤنث اردو، ہندی ہنسی، خوش طبعی، دل لگی، خوش مزاجی
چہیل Chaheel مؤنث ہندی گیلا، غدار
چینا بیگم Cheena Begum مؤنث اردو، ہندی افیون
چیولی Cheeoli مؤنث اردو، ہندی ایک قسم کا ریشمی کپڑا
چیسی Cheesi مؤنث اردو، ہندی خوش وضع عورت
چیری Charri مؤنث اردو، ہندی سائبان، شامیانہ
چیرہ Chirah مؤنث فارسی زورآور، بہادر، غالب
چیانتی Chianti مؤنث اردو، انگریزی سرخ اطالوی شراب
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu