عمومی مضامین˛Mixed essay

پرائز بانڈ ڈرا لسٹ . . کتب و رسائل بحوالہ بانڈ نمبرز˛ میچ، فگر،

Posted On مارچ 5, 2020 at 5:38 شام by / No Comments

پرائز بانڈ ڈرا لسٹ

کتب و رسائل بحوالہ بانڈ نمبرز˛ میچ، فگر،

ماہنامہ راہنمائے عملیات

خالد روحانی جنتری

خالد ہندی جنتری

بانڈ، ریس  اور لاٹری کے نمبرز

قسمت اور چانس

بانڈ روٹینیں

صفحہ آکڑہ  اور بنڈل (حصہ اول)

صفحہ آکڑہ اور بنڈل (حصہ دوم)

کتابی کورس علم بانڈ نمبرز کرکٹ میچ فگر اور ریس

 

ذیل میں دیا گیا پرائز بانڈ شیڈول حکومت پاکستان کا جاری کردہ ہے اور سال رواں کے لیے کارآمد ہے۔

سطور ذیل میں دی گئی تاریخیں حتمی نہیں ہوتیں بعض اوقات اچانک کسی چھٹی کے آنے کی وجہ یا کسی ناگزیر امر پر اِن میں حکومت کی طرف سے تبدیلی ہو سکتی ہے۔

مضمون  کے آخر میں اُن کتب و رسائل کا بیان ہے جن کی مدد سے آپ انعامی نمبروں کے حوالے سے کتب و رسائل سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

شیڈول بانڈ نمبرز 202

Schedule Bound Number 2020

e        Draw # Draw Date   Draw City

سیریل نمبر مالیت بانڈ ڈرا نمبر تاریخ ڈرا ڈرا کی جگہ
  01. 15000 Rs. 81 02 January 2020 کوئٹہ
  02. 750 Rs. 81 15 January 2020 کراچی
  03. 25000 Rs. 32 03 February 2020 فیصل آباد
  04. 7500 Rs. 81 03 February 2020 حیدرآباد
  05. 1500 Rs. 80 17 February 2020 راولپنڈی
  06. 100 Rs. 29 17 February 2020 پشاور
  07. 40000 Rs.
Premium
11 02 March 2020 ملتان
  08. 200 Rs. 81 16 March 2020 مظفرآباد
  09. 15000 Rs. 82 01 April 2020 فیصل آباد
  10. 750 Rs. 82 15 April 2020 حیدرآباد
  11. 25000 Rs. 33 04 May 2020 راولپنڈی
  12. 7500 Rs. 82 04 May 2020 پشاور
  13. 1500 Rs. 81 15 May 2020 مظفرآباد
  14. 100 Rs. 30 15 May 2020 لاہور
  15. 40000 Rs.
Premium
12 01 June 2020 کراچی
  16. 200 Rs. 81 15 June 2020 کوئٹہ
  17. 15000 Rs. 82 02 July 2020 حیدرآباد
  18. 750 Rs. 82 15 July 2020 مظفرآباد
  19. 7500 Rs. 82 03 August 2020 فیصل آباد
  20. 25000 Rs. 33 03 August 2020 لاہور
  21. 1500 Rs. 81 17 August 2020 ملتان
  22. 100 Rs. 30 17 August 2020 کوئٹہ
  23. 40000 Rs.
Premium
12 01 September 2020 راولپنڈی
  24. 200 Rs. 81 15 September 2020 پشاور
  25. 15000 Rs. 82 01 October 2020 ملتان
  26. 750 Rs. 82 15 October 2020 لاہور
  27. 7500 Rs. 82 02 November 2020 کراچی
  28. 25000 Rs. 33 02 November 2020 پشاور
  29. 1500 Rs. 81 16 November 2020 کوئٹہ
  30. 100 Rs. 30 16 November 2020 فیصل آباد
  31. 40000 Rs.
Premium
12 01 December 2020 حیدرآباد
  32. 200 Rs. 81 15 December 2020 راولپنڈی

 ادراہ راہنمائے عملیات انعامی بانڈ نمبرز کے حوالے سے مختلف خدمات انجام دے رہا ہے۔ اس میں انعامی بانڈ نمبرز پر راہنمائے عملیات میں شائع ہونے والے مضامین کے علاوہ خالد روحانی جنتری اور خالد ہندی جنتری میں شائع ہونے والے خاص مضامین ہیں۔

علاوہ ازیں راٹھور پبلشرز کے تحت انعامی نمبرز پر متعدد کتب بھی شائع کی جا چکی ہیں۔ سطورِ ذیل میں تفصیل کے ساتھ بیان کیا جا رہا ہے۔

 

ماہنامہ راہنمائے عملیات یہ میگزین ہر ماہ شائع ہوتا ہے اور اس میں جاری  ماہ کی انعامی قرعہ اندازی کے حوالے سے مستند حسابات دیئے جاتے ہیں جن کی تفصیل آپ راہنمائے عملیات میں دیکھ سکتے ہیں۔
خالد روحانی جنتری خالد روحانی جنتری ہر سال شائع ہوتی ہے اس میں یونانی حساب سے سال بھر کی تمام قرعہ اندازیوں کے لیےصفحہ آکڑہ اور بنڈل دیئے جاتے ہیں۔
خالد ہندی جنتری خالد ہندی جنتری ہر سال شائع ہوتی ہے۔ اس میں کم و بیش پندرہ سولہ صفحات مختلف انعامی حسابات کے دئیے جاتے ہیں۔ بانڈ نمبرز کی دنیا میں یہ حسابات بہت زیادہ طلب میں ہیں۔
بانڈ، ریس  اور لاٹری کے نمبرز راٹھور پبلشرز کے تحت کرکٹ میچ، انعامی نمبرز، ریس، لاٹری اور ایسی دیگر انعامی سکیموں اور کھیلوں کے حوالے سے لکھے جانے والی مستند ترین کتاب ہے۔ سال ہا سال سے تجربہ شدہ اعمال اس کا حصہ ہیں۔ کسی بھی شعبہ میں انعام کے حصول کے لیے ایک بہترین راہنمائے کتاب ہے۔
قسمت اور چانس قسمت اور چانس، دراصل ایک انگریزی کتاب کا اردو ترجمہ ہے۔ اس کتاب کے مصنف کا دعویٰ ہے کہ انعامی کاموں میں کام یابی قسمت پر منحصر نہیں  بلکہ اعداد اور نجوم کے خاص اصول و میعاراس حوالے سے راہنمائی کرتے ہیں۔ اگر ہم ان کو سمجھنے میں کام یاب ہو جائیں  تو پھر کام یابی ہم سے دور نہیں۔ اپنی نوعیت کی خاص ،دلچسپ اور مستند کتاب ہے۔
بانڈ روٹینیں بانڈ روٹینیں اعداد اور انعامی نمبرز کے حوالے سےاہم  کتاب ہے۔ اس میں اعداد کے گھر، اعداد کی باقی، اعداد کی مثبت اور منفی طاقت، اعداد کے ہاوسز سمیت مختلف ڈراز کے حوالےسے متفرق بانڈ روٹینیں دی گئی ہیں۔
صفحہ آکڑہ  اور بنڈل (حصہ اول) راٹھور پبلشرز کے تحت شائع ہونے والی یہ کتاب (صفحہ آکڑہ اور بنڈل) دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصہ میں علم نجوم کے حوالے سے روزمرہ نظرات کواکب کی بنیاد پر انعامی نمبرز یا گیمیں کھیلنے کے لیے خاص اصول وقواعد بیان کرنے کے علاوہ سے اس دنیا میں کام  آنے والےمختلف اصول ومعلومات فراہم کی گئی ہیں۔ نجومی کواکبی نظرات جو عام طور پر جنتریوں میں بیان کی جاتی ہیں ان کی نسبت اس کتاب میں متعدد دوسری نظرات بمعہ شروع ہونے، مکمل ہونے اور ختم ہونے کے اوقات کار پر بحث لیے ہوئے ہے۔ بانڈ نمبروں وغیرہ پر خاص معلومات اور اصولوں پر بحث اور عملی مثالیں اس کتاب کی خاصیت ہیں۔
صفحہ آکڑہ اور بنڈل (حصہ دوم) یہ دراصل مندرجہ بالا کتاب کا دوسرا حصہ ہے جو ہر سال شائع ہوتا ہے اور جاری سال کے حوالے سے نظرات کواکب اور خاص طور پر ان سے منسوبی اعداد کا مکمل بیان لیے ہوئے ہوتا ہے۔ انعامی گیموں کی دنیا میں اس کتاب کی خاص مانگ ہے۔ اس میں دیئے گئے حسابات سال بھر کام آتے ہیں اور ہردرجہ فائدہ پہنچائے ہیں۔
کتابی کورس علم بانڈ نمبرز کرکٹ میچ فگر اور ریس یہ کتابی کورس علم بانڈ نمبرز، کرکٹ، میچ فگر اور ریس دراصل اُن اسباق کا مجموعہ ہے جو خالد انسٹی ٹیوٹ آف اکلٹ سائنسز میں انعام اور جیت کے حوالے سے کروایا جاتاتھا۔ اس کورس کو کتابی شکل میں شائع کر دیا گیا ہے تا کہ ہر فرد کی دسترس میں ہو۔ ایک ایسا کورس جو ہر قسم کی انعامی گیموں میں حاصل کام یابی کے لیے راہنما اصول لیے ہوئے ہے۔ تجربہ شرط ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے