نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
ٹاپتی Tapati مؤنث اردو، ہندی ایک قسم کا ریشمی کپڑا
ٹپکی Tapki مؤنث اردو، ہندی سوخی، چلبلا پن، چالاکی
ٹریسا Terissa مؤنث یونانی فصل کاٹنے والی
ٹرکسی Turksi مؤنث لاطینی خوشخبری دینے والی، خوشی کی خبر لانے والی
ٹلم Tallam مؤنث اردو فضول، مہمل، بے کار
ٹلیا Talya مؤنث اردو، ہندی چوزہ، مرغی کا بچہ، چھوٹی مرغی، (طنزاً)
ٹونیا Tonia مؤنث لاطینی عمدہ، اعلی، نفیس، بہترین
ٹھاکرانی Thakarni مؤنث اردو، ہندی ٹھاکر کی بیوی، ٹھاکرائن
ٹینا Tina مؤنث یونانی متین، سنجیدہ
ٹیکی Taiki مؤنث ہندی شوخ، چنچل

 

ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu