نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
وانیا Wania مؤنث عبرانی اللہ تعالیٰ کا تحفہ
واصیہ Wasia مؤنث عربی رہنما خاتون، سربراہ عورت
وادیہ Wadia مؤنث عربی نیچی زمین، صحرا
وافیہ Wafia مؤنث عربی پوری، مکمل، کاملہ، مکمل حق ادا کرنے والی
واجدہ Wajda مؤنث عربی وجود پانے والی
وافدہ Wafda مؤنث عربی پیامبر، قاصدہ، شتر سوار عورت
واردہ Warda مؤنث عربی آنے والی، قاصدہ
وارہ Warih مؤنث فارسی عادت، موسم
وارہہ Wareha مؤنث عربی کشادہ، فراخ، کھلی
واباء Waba مؤنث عربی سمجھنے کی طاقت، شعور کی قوت
وابال Wabal مؤنث عربی سمجھنے کی قوت
واحدہ Wahida مؤنث عربی یکتا، اکیلی، تنہا، ایک
وازعہ Wazia مؤنث عربی حاکمہ، منع کرنے والی، روکنے والی، باز کرنے والی
واینا Wayna مؤنث عبرانی اللہ کا تحفہ
وایہ Waya مؤنث عربی مقصد، غرض، حاجت، مطلب، مراد، ضرورت
واسعہ Wasaya مؤنث عربی فراخ، کھلی، وسیع، کشادہ، پھیلنے
واقدہ Waqda مؤنث عربی الائو جلانے والی، آگ روشن کرنے والی
واشدہ Washda مؤنث عربی کھلی ہوئی، شگفتہ
وارینہ Warina مؤنث فارسی مشابہ، مثل، مانند، نظیر
واسفہ Wasifa مؤنث عربی شریف، نیک، اصیل، نجیب، عمدہ، اعلیٰ
واصفہ Wasfa مؤنث عربی تعریف کرنے والی، ستائش کرنے والی، توصیف کرنے والی، صفت بیان کرنے والی
واہبہ Wahiba مؤنث عربی بخشنے والی، معاف کرنے والی، عطا کرنے والی، دینے والی
واعظہ Waaza مؤنث عربی نصیحت کرنے والی، حضرت شیخ سید عبدالقادر جیلانی  ؒ کی پھوپھی حضرت خدیجہ وعظہ ؒ جو عارفہ، کاملہ، عابدہ اور زاہدہ تھیں۔
واعیہ Waeeah مؤنث اردو، فارسی واعی کی تانیث، نگاہ رکھنے والی محافظ
والیہ Walia مؤنث عربی مالک، دوست، حاکم، رفیق
واصلہ Wasla مؤنث عربی پہنچی ہوئی، بھیجی ہوئی
وارقہ Warqa مؤنث عربی پتوں والا چھوٹا درخت
وارثہ Warsa مؤنث عربی حق دار، مستحق، مددگار، معاون
واثقہ Wasqa مؤنث عربی مستحکم، مضبوط، پختہ
وبیص Wabis مؤنث عربی جگمگانا، چمکنا، منور کرنا
وثقہ Wasqa مؤنث عربی ایمان محکم، یقین کامل
وثقی Wasqi مؤنث عربی پائیدار، پکی، مضبوط، مستحکم
وثبہ Wasba مؤنث عربی چھلانگ، زقند
وثیقہ Wasiqa مؤنث عربی اقرارنامہ، معاہدہ، عہد و پیمان
وجنہ Wajna مؤنث فارسی گال، رخسار، غدار
وجیہا Wajeeha مؤنث عربی حسین، شکیل
وجیہہ Wajeeh مؤنث فارسی خوبصورت عورت، حسین وجمیل عورت
وجیہ Wajiha مؤنث فارسی خوبصورت، سوہنی، حسین
وجاہت Wajahat مؤنث عربی عزت، حسن، خوبصورتی
وجاہت النساء Wajahat-ul- Nisa مؤنث عربی عورت کی خوبصورتی، عورت کا حسن
وجہہ Wijh مؤنث فارسی جانب، طرف
وجہا Wijha مؤنث فارسی تنخواہ
وجیزہ Wajiza مؤنث عربی مختصر
وحدت Wahdat مؤنث عربی اکیلا ہونا
وحیدہ Wahida مؤنث عربی لاثانی، بے نظیر، واحدہ، تنہا، اکیلی، یکتا، یگانہ
ودیدہ Wadida مؤنث عربی رفاقت، دوستی، پیار، محبت
ودیقہ Wadiqa مؤنث عربی شدت کی گرمی، سبز زار
ودھاء Widha مؤنث عربی گوری چٹی عورت، سفید رنگت والی عورت
ودیعہ Wadia مؤنث عربی امانت
ودین Wadin مؤنث عربی بھیگی ہوئی، نم
ودیا Widya مؤنث سنسکرت ہنر، فن، علم، سمجھ
وریقہ Wariqa مؤنث عربی سبزہ زار، شدید گرمی، سر سبز درخت
وردت افشاں Werdet Afshan مؤنث عربی گلاب کے پھول بکھیرنے والی
ورزانہ Werzana مؤنث فارسی مشق کرنے والی
ورود Warood مؤنث عربی گلاب کا پھول
وردہ Werda مؤنث عربی گلاب کا پھول
ورقاء Werqa مؤنث فارسی فاختہ، کبوتر
ورقانہ Warqana مؤنث عربی شفاعت کرنے والی
ورتاج Wertaj مؤنث فارسی نیلوفر، سورج مکھی کا پھول
ورقہ Werqa مؤنث عربی پھول کی پتی، درخت کا پتا
وردت Werdet مؤنث عربی گلاب کا پھول، گلگوں رنگ
ورفانہ Werfana مؤنث عربی سفارش کرنے والی، شفاعت کرنے والی
ورودہ Warudah مؤنث عربی گلاب کا پھول، درخت کی کلی
ورقا Werqa مؤنث عربی مٹیالی رنگت
وردیعہ Werdia مؤنث عربی امانت
وردہ Wurdah مؤنث عربی سرخ رنگت، سرخ گھوڑی
وردہ Wirdah مؤنث ترکی جگہ بنانا، راستہ دینا
وزیمہ Wazimah مؤنث عربی تحفہ، ہدیہ، سوغات، عطیہ
وذیعہ Wazia مؤنث عربی امانت
وذیلہ Wazila مؤنث عربی شیشہ، آئینہ
وسالت Wasalat مؤنث عربی وسیلہ، سلسلہ، واسطہ
وسیلہ Waseela مؤنث عربی ثالثہ، منصفہ
وسیم آراء Wasim Ara مؤنث عربی خوبصورتی کی آرائش کرنے والی
وسامہ Wasama مؤنث عربی خوبصورتی، حسن و جمال، حسن کا اثر
وستا Wasta مؤنث فارسی تعریف، ستائش، توصیف، حمد
وسمیہ Wasmia مؤنث عربی موسم بہار کی عورت
وسیم النساء Wasim-ul- Nisa مؤنث عربی خوبصورت عورت، حسین و جمیل عورت
وسیمہ Wasima مؤنث عربی حسین، سوہنی، خوبصورت
وسامت Wasamat مؤنث عربی خوبصورتی، زیبائش، خوبی، حسین ہونا
وشاقہ Washaqa مؤنث عربی باندی، کنیز، لونڈی
وشاء Washa مؤنث عربی تلوار، شمشیر
وشاخ Washakh مؤنث عربی تلوار، شمشیر، کمان
وشاد Washad مؤنث عربی شمشیر، تلوار
وشادہ Washada مؤنث عربی تلوار
وشنی Washni مؤنث فارسی سرخ رنگ، گلگونہ
وشمہ Wishma مؤنث عربی بارش کا قطرہ
وشیکہ Washiqa مؤنث عربی تیز رفتار، جلدی کرنے والی
وشت Washt مؤنث فارسی خوب، خوش
وصیلہ Wasila مؤنث عربی ہر وقت ساتھ رہنے والی
وصفیہ Wasfia مؤنث عربی صفاتی، تعریفی، توصیفی، ستائشی
وصلہ Wasla مؤنث عربی ملاپ، واسطہ، تعلق
وصیہ Wasia مؤنث عربی سربراہ، جس خاتون کو وصیت کی گئی ہو
وصیفہ Wasifa مؤنث عربی خدمت گار، خادمہ، خدمت کرنے والی
وصف Wasf مؤنث عربی تعریف، خوبی توصیف، عمدگی، بھلائی
وضات Wazat مؤنث عربی روشنی، نور، چمک، حسین ہونا، پاکیزگی، خوبصورتی
وعاء Wia مؤنث عربی ظرف، برتن
وعیدہ Waida مؤنث عربی سزا کی دھمکی دینے والی
وفضہ Wufza مؤنث عربی ترکش، جھولی
وفا Wafa مؤنث نباہ، ساتھ دینا، تکمیل، تعمیل، خیر خواہی
وفاقت Wafaqat مؤنث عربی صلح، موافقت
وقیعہ Waqia مؤنث عربی اہم، اہمیت رکھنے والی، وقعت رکھنے والی
وقر Waqr مؤنث عربی عزت، حلم
وقر النساء Waqr-ul-Nisa مؤنث عربی عورت کی عزت، عزت دار خاتون
وقار Waqar مؤنث عربی آرام، راحت، چین، بردباری، سکون
وقاد Waqad مؤنث عربی روشن، منور، چمکدار
وکالت Wakalat مؤنث عربی قائم مقامی
وکیلہ Wakeela مؤنث عربی نائب، کارساز
ولدہ Waldah مؤنث عربی اندلس کے حکمران محمد اول کی صاحبزادی کا نام ولدہ بنت محمدجو نہایت عالمہ اور فاضلہ خاتون تھی۔ اپنے زمانے کی مشہور شاعرہ تھی اور اس کا کلام اندلس میں خوب مشہور تھا۔ اہل قرطبہ اس کی بڑی عزت کرتے تھے۔
وزیر بیگم Wazir Begum مؤنث عربی، ترکی کارفرما خاتون
ولایت Walayat مؤنث عربی امداد کرنا، مدد کرنا
وِلدہ Wilda مؤنث لاطینی بے قابو، جنگلی
ولجہ Wiljah مؤنث عربی پناہ گاہ، وادی کا موڑ
ولیہ Walia مؤنث عربی سرپرست، کفیل
ولایت Wilayat مؤنث عربی ولی، اللہ تعالیٰ کا مقرب، ملک، بادشاہت
ولیع Walie مؤنث عربی منہ بند کلی
وناہ Winah مؤنث عربی مورنی
ویثرہ Waisra مؤنث عربی خالص
وینا Veena مؤنث ہندی ایک ساز
وینا Weena مؤنث لاطینی روما کی لڑکی
وویان Wuyan مؤنث لاطینی زندہ، بھرپور زندگی
وہاجہ Wahaja مؤنث عربی روشن، چمکیلی
وہبی Wahbi مؤنث عربی عطا کیا ہوا، دیا ہوا
ویلما Wilma مؤنث اردو، سنسکرت حفاظت کرنے والی، نگرانی کرنے والی، پناہ دینے والی
ویدا Weeda مؤنث فارسی ایک پھول (وی دا)
ویدا Wida مؤنث عبرانی پیاری، محبوبہ، عزیز
ویرا Wira مؤنث عربی خربوزے کی بیل
ویرا Weera مؤنث لاطینی ایمان، یقین، اعتماد
ویژہ Wisa مؤنث عربی خالص
ویتا Weeta مؤنث لاطینی زندگی، حیات

 

ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu