نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
نابغ Nabigh مذکر عربی فصیح، خوش بیان
نابغہ Nabegha مذکر عربی خوش بیاں، فصیح و بلیغ، ظاہر، عیاں، حضور نبی کریم ؐ کے زمانہ اقدس کے مشہور شاعر نابغہ جعدی ؓ۔ کہا جاتا ہے کہ آپ نے 180 برس کی عمر پائی۔ حضرت عبداللہ بن زبیر ؓ کے زمانہ تک حیات رہے۔
ناسط Nasat مذکر عربی رحمت کا فرشتہ
ناسق Nasiq مذکر فارسی تنطیم کرنے والا، منتظم
ناصی Nasi مذکر عربی نامور
ناصیہ Nassia مذکر اردو، عربی پیشانی کے بال، ماتھا، پیشانی
ناصف Nasif مذکر عربی خادم، خدمت کرنے والا، نصف کرنے والا
ناعش Naish مذکر عربی زندگی عطا کرنے والا، حیات بخشنے والا
نائب Naib مذکر عربی قائم مقام
نافح Nafah مذکر عربی پرکھنے والا
نافر Nafir مذکر عربی بھاگنے والا، غالب
نافل Nafil مذکر عربی نفل پڑھنے والا
ناجز Najeez مذکر عربی نقد، موجودہ، تیار
ناجی Naji مذکر عربی نجات پانے والا، ایک ادیب کا نام نذیر ناجی
ناشاد Nashad مذکر فارسی غمزدہ، ناخوش، غمگین
ناشب Nashib مذکر عربی تیروں والا
ناشد Nashad مذکر عربی طلب کرنے والا
ناشق Nashiq مذکر فارسی تنظیم کرنے والا
ناشی Nashi مذکر اردو، عربی پیدا ہونے والا، شروع ہونے والا، ظاہر ہونے والا، ظاہر
نائف Naif مذکر عربی بہتات، زیادتی، کثرت، زائد
ناثر Nasir مذکر عربی لکھنے والا، مضمون نگار، لکھاری، مصنف
نامداد Namdad مذکر عربی نامور، عزت والا، مشہور
نامی Nami مذکر عربی نامور، مشہور، شہرت یافتہ
ناخدا Nakhuda مذکر اردو، فارسی ناد خدا کا مخفف، کشتی چلانے والا ملاح، رہنما
ناخل Nakhil مذکر عربی ناصح، نصیحت کرنے والا، اچھی بات کہنے والا
ناقد Naqid مذکر عربی پرکھنے والا، امتیاز کرنے والا
ناقر Naqar مذکر عربی نشانہ پر جا لگنے والا تیر
ناقوس Naqus مذکر اردو، عربی سنکھ جو ہندو پوجا کرتے وقت بجاتے ہیں
نایاب Nayab مذکر عربی کمیاب، ناپید، نادر
نادر Nadir مذکر عربی انوکھا، نایاب، فارس کا ایک بادشاہ نادر شاہ درانی۔
نادم Nadim مذکر عربی شرمندہ، پشیمان
ناسخ Nasikh مذکر عربی منسوخ کرنے والا، رد کرنے والا، تحریر کرنے والا
ناز Naaz مذکر فارسی فخر، پیار
نازاں Nazaan مذکر عربی فخر کرنے والا
نازش Nazish مذکر عربی ناز، فخر، ایک شاعر کا نام نازش نقوی۔
نازل Nazil مذکر عربی اترنے والی چیز
نابل Nabil مذکر عربی تیر انداز، تیر بردار، تیر ساز، تیر چلانے والا
ناظم Nazim مذکر عربی انتظام کرنے والا، بندو بست کرنے والا منتظم
ناظر Nazir مذکر عربی دیکھنے والا، رکھوالا، نگہبان، دھیان رکھنے والا، مغل شہنشاہ شاہجہاں کے دور کے ایک مشہور ولی اللہ حضرت شیخ ناظر ؒ۔ آپ کا مزار مبارک اکبر آباد بھارت میں واقع ہے۔
ناسک Nasik مذکر عربی پرہیزگار، عابد، زاہد، متقی، اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے والا، ایک نام محمد یعقوب ناسک۔
ناضل Nazil مذکر عربی تیر اندازی میں غالب
ناطق Natiq مذکر عربی بولنے والا، دانا، عقلمند، دانشمند، سمجھدار
ناعم Naim مذکر عربی اچھی زندگی بسر کرنے والا، آسودہ زندگی والا، خوشحال زندگی والا
نازید Nazid مذکر فارسی ناز کیا ہوا، فخر کیا ہوا
ناصح Nasayh مذکر فارسی نصیحت کرنے والا
ناصح الحبیب Naseh-ul- Habeeb مذکر عربی امین، صادق
ناصر Nasir مذکر عربی مدد دینے والا، مددگار، معاون، حضور سرور کائنات  ﷺ کا صفاتی اسم مبارک۔
ناشط Nashit مذکر عربی چاک و چوبند، چوکس، پھرتیلا، چست
نافع Nafayh مذکر عربی نفع دینے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک، حضور نبی کریم  ﷺ کے آزاد کردہ غلام حضرت نافع  ؓ
نائل Nail مذکر عربی پانے والا، حاصل کرنے والا، پہنچانے والا
ناطر Natir مذکر عربی تاکستان کا نگہبان
ناصب Nasib مذکر فارسی قائم کرنے والا، نصب کرنے والا
ناضر Nazir مذکر عربی شگفتہ چہرہ، ترو تازہ چہرہ، خوش شکل
نابت Nabit مذکر عربی اگانے والا
ناجل Najil مذکر عربی نیک آدمی، شریف آدمی
نازندہ Nazinda مذکر فارسی فخر کرنے والا، ناز کرنے والا
ناحج Nahij مذکر عربی نجات پانے والا، خلاصی حاصل کرنے والا
ناطع Natay مذکر عربی کھرا رنگ، خالص رنگ
ناصع Nasay مذکر فارسی کھرا، خالص
ناجد Najed مذکر عربی مددگار، معاون، مدد کرنے والا
نابر Naber مذکر عربی انکار کرنے والا، عذر کرنے والا، بہانہ کرنے والا
ناحی Nahi مذکر عربی ارادہ کرنے والا، نیت کرنے والا، کنارہ پکڑنے والا
ناجو Najoo مذکر عربی صنوبر کا درخت، ایک ولی اللہ حضرت میر ناجو کشمیری ؒ۔ آپ کا وصال 1111 ھ میں ہوا۔
نادی Nadi مذکر عربی ٓآواز دینے والا، پکارنے والا، ندا دینے والا
ناسی Nasi مذکر عربی بھولنے والا
ناعس Nais مذکر عربی اونگھنے والا
ناموس Namoos مذکر عربی عزت، نیک نامی، شریعت، شرم، رواج، دستور
ناموس Namouss مذکر عربی رازدار، بھید کا جاننے والا، وحی جبرائیل ؑ کا نام ہوشیار اور عقلمند آدمی، شکاری کا جال، چھپاہوا۔
نائم Naim مذکر عربی سونے والا
ناہ Naah مذکر عربی رسول اکرم  ﷺ کا لقب، منع کرنے والا
ناہی Nahi مذکر اردو، فارسی منع کرنے والا
نبراس Nibras مذکر عربی بہادر، جری، دلیر، شجاع
نبار Nibar مذکر عربی خوش بیاں، شیریں بیاں، فصیح و بلیغ، بولنے والا
نبوت Naboowat مذکر عربی پیغمبری، خبر رساں
نبیخ Nabigh مذکر فارسی جاہ و جلال والا، بڑی شان و شوکت والا
نبالت Nabalat مذکر فارسی بزرگی، عظمت، فضیلت، بلند مرتبہ
نبالف Nabalif مذکر فارسی عظمت
نبی Nabi مذکر عربی خبر دینے والا، خبر پہچانے والا
نبیل Nabil مذکر عربی نیک، معزز، شریف، سمجھدار، ہوشیار، باشعور، ذہین
نبیلہ Nabila مذکر عربی بزرگ، دانا، نیک
نباہت Nabahat مذکر عربی شہرت، ناموری، شان و شوکت، جاہ و جلال
نبیذ Nabiz مذکر فارسی پھلوں کا تازہ جوس
نبع Naba مذکر عربی پانی کا چشمہ پھوٹنا
نبان Naban مذکر عربی واسط کے رہنے والے ایک ولی اللہ حضرت شیخ نبان بن محمد جمال ؒ۔ آپ کا وصال 316 ھ میں ہوا۔ قبر مبارک مصر میں واقع ہے۔ آپ مشہور ولی اللہ حضرت شیخ ابوالحسن نوری ؒ کے پیروں میں سے تھے۔
نبید Nabid مذکر فارسی مژدہ، نوید، خوشخبری، بشارت
نتھا Natha مذکر ہندی مغل شہنشاہ نور الدین جہانگیر کے عہد کے ایک باکرامت ولی اللہ حضرت میاں نتھا ؒ المشہور نتھے شاہ دیوان قادری ؒ۔ مزار مبارک حضرت میاں میر ؒ کے روضہ کی چار دیواری کے سامنے ہے
نثار Nisar مذکر عربی نچھاور کرنا، قربان، صدقہ، واری
نثار Nasar مذکر عربی مصنف، نثر لکھنے والا
نجرت Najrat مذکر عربی دلیری، شجاعت
نجی Niji مذکر عربی ذاتی
نجیح Najeeh مذکر عربی صبر کرنے والا، صابر
نجیف Najeef مذکر عربی چوڑی، پیکان کا تیر، پرانی مشک
نجید Najid مذکر عربی بہادر، دلیر، شجاع، جری، شیر
نجم Najam مذکر عربی ستارہ، بغداد کے مشہور ولی اللہ حضرت شیخ نجم الدین کبری ؒ ۔ آپ 10 جمادی الاول 618 ھ کو چنگیزی لشکروں سے مقابلہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ اس وقت عمر مبارک ساٹھ سال سے زیادہ تھی۔
نجابت Nijabat مذکر عربی شرافت، اصالت
نجام Najjam مذکر عربی نجومی، ستاروں کی گردش اور وقت پہچاننے والا
نجات Nijat مذکر  عربی رہائی، خلاصی، چھٹکارہ
نجمی Najmi مذکر عربی ستاروں کو سمجھنے والا
نجم الثاقب Najam Ulsaqib مذکر عربی روشن ستارہ، چمکیلا ستارہ
نجیب Najib مذکر عربی شریف، نیک، بھلا مانس، بزرگ، سپاہی، اپنے وقت کے مشہور ولی اللہ حضرت نجیب الدین فردوسی ؒ۔ آپ کا وصال 733 ھ میں ہوا۔
نجدت Najdet مذکر عربی دلیری، بہادری، جرأت، شجاعت
نجیع Najee مذکر عربی صابر، صبر کرنے والا، تیز رفتار، درست رائے والا
نجاہ Nijah مذکر عربی نگاہ، نظر
نجاح Najah مذکر عربی کامیاب وکامران
نجف Najaf مذکر عربی اونچا ٹیلا، بلند و بالا ٹیلا
نجاشی Najashi مذکر عربی حبشہ کے ایک مشہور بادشاہ کا نام جس نے اسلام قبول کر لیا تھا
نحاس Nihas مذکر عربی عادت، خصلت، طبیعت، سرشت
نحر Nehar مذکر عربی مدد
نحریر Nahrir مذکر عربی دانشمند، عقلمند، معاملہ فہم، زیرک
نخشب Kakhshab مذکر عربی ترکستان کے ایک شہر کا نام
ندیم Nadim مذکر عربی دوست، ساتھی، رفیق
ندین Nadin مذکر عربی امید، آس، توقع
نداحل Nidahel مذکر فارسی صدا دینے والا، آواز دینے والا
ندمان Nadman مذکر فارسی شرمندہ، پشیمان
ندیر Nadir مذکر فارسی نادر، نایاب، انوکھا، کمیاب
ندرت Nudrat مذکر عربی نادر ہونا، انوکھا پن
ندیر Nadeer مذکر عربی مسکین، اکیلا، تنہا
ندید Nadid مذکر عربی مانند، مثل، برابر، نظیر
نزار Nazar مذکر عربی دبلا پتلا، نحیف، ایک فاطمی خلیفہ کا نام
نذیر Nazir مذکر عربی ڈرانے والا، اللہ تعالیٰ کا خوف دلانے والا، حضور نبی کریم  ﷺ کا ایک صفاتی اسم مبارک
نذیل Nazeel مذکر عربی قیام کرنے والا، مسافر
نذر Nazar مذکر عربی منت، عہد، پیمان، صدقہ، ایک ولی اللہ حضرت سید نذر محی الدین قادری ؒ جو بٹالہ شریف سے لاہور اقامت گزیں ہوئے۔ لاہور میں آپ کا مزار حضرت شیخ محمد طاہر بندگی ؒ کی درگاہ عالیہ کے قریب ہے
نذارت Nazarat مذکر عربی خوف، ڈر
نزیل Nazeel مذکر عربی مسافر، پڑائو ڈالنے والا، قیام کرنے والا
نرگس Nargess مذکر فارسی پھول کا نام
نریم Narim مذکر فارسی فارس کے مشہور پہلوان رستم کے دادا کا نام
نروان Nirwan مذکر سنسکرت خلاصی، نجاب
 نرجس Nargis مذکر فارسی نرگس، آنکھ کی مانند
نرالا Nirala مذکر ہندی عجیب، انوکھا
نزال Nazal مذکر غ نازل ہونا، منزل، گھر
نزاہت Nazahat مذکر فارسی طہارت، پاکی، صفائی، پاکیزگی
 نزاکت Nazakat مذکر فارسی لطافت، نرمی، باریکی، نخرہ
نژادہ Nazadah مذکر فارسی اصیل، نجیب، خاندانی
نسیم Nasim مذکر عربی بادصبا، صبح سویرے کی ٹھنڈی ہوا، نرم ٹھنڈی ہوا
نسیق Naseeq مذکر عربی ترتیب کے ساتھ، آراستہ
نساج Nisaj مذکر عربی کپڑا بننے والا، سخن باز، اپنے وقت کے مشہور ولی اللہ حضرت خیر نساج ؒ۔ آپ حضرت سیر سقطی ؒ کے مرید تھے۔ حضرت ابراہیم خواص اور حضرت ابو بکر شبلی ؒ نے آپ ہی کے ہاتھ پر توبہ کی تھی۔ آپ بغداد شریف کے کامل ترین بزرگ تھے
نسیب Naseeb مذکر عربی عالی نسب، اچھے خاندان والا، اعلیٰ نسب والا
نشر Nashar مذکر فارسی زخم کھولنا
نشیم Nashim مذکر فارسی راحت کردہ، آرام گاہ
نشید Nasheed مذکر عربی گیت، نغمہ، سرود
نشاج Nishaj مذکر عربی کھوئے ہوئے کو تلاش کرنے والا
نشور Nashoor مذکر عربی قیامت میں اٹھنا، زندہ ہونا
نشتر Nishter مذکر فارسی زخم کھولنا، پاکستان کے نامور قومی رہنما سردار عبدالرب نشتر
نشاط Nishat مذکر عربی مسرت، انبساط، خوشی، شادمانی، راحت
نشیل Nishil مذکر عربی باریک تلوار، تازہ پانی
نشیط Nashit مذکر عربی پرمسرت، خوش، ہشاش بشاش، چست، پھرتیلا
 نشق Nashaq مذکر عربی مہک، خوشبو
نشان Nishan مذکر فارسی شاہی فرمان، علامت، نشانی
نصرانی Nasrani مذکر اردو، عربی دین مسیح کا پیرو، عیسائی
 نصرت Nusret مذکر عربی مدد، حمایت، دستگیری، پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال نصرت فتح علی خان
نصیب Naseeb مذکر عربی قسمت، مقدر، حصہ
نصیح Naseeh مذکر عربی نصیحت کرنے والا، اچھی بات کہنے والا
نصوح Nasooh مذکر عربی پاک، سچا، خالص
نصر Nasar مذکر عربی خالص چیز، سونا زر
نصر Nasr مذکر عربی مددگار، معاون، مدد کرنے والا، قبیلہ، حمایت، بغداد کے ایک مشہور ولی اللہ شیخ ابو نصر سراج ؒ۔ آپ کا اپنی ظاہری زندگی میں یہ فرمانا تھا کہ میرے مزار کے سامنے سے جو بھی جنازہ گزرے گا بخشا جائے گا چنانچہ بغداد میں اب تک لوگ آپ کے مزار مبارک کے سامنے سے جنازہ لے کر گزرتے ہیں۔
نصاح Nisah مذکر عربی مشہور قاری
نصار Nisar مذکر عربی مددگار لوگ، حمایت کرنے والے لوگ
نصفت Nesfet مذکر عربی دوسرے کو عاجز اور چپ کرا دینے والا
 نصاخ Nasakh مذکر عربی ایک مشہور قاری کا نام، دھاگہ
نصیر Naseer مذکر عربی مددگار، حمایتی، سلسلہ چشتیہ کے مشہور ولی اللہ حضرت شیخ خواجہ نصیر الدین محمود چراغ دہلوی ؒ۔ آپ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء ؒ کے مرید تھے۔ آپ کا مزار مبارک دہلی بھارت میں واقع ہے
نصیری Naseeri مذکر عربی حضرت علی ؓ کو خدا ماننے والا فرقہ شیدائی، جانثار
نصیف Naseef مذکر عربی نصف، آدھا
نضال Nizal مذکر عربی مجاہد، اللہ تعالیٰ کے راستہ میں لڑنے والا
نضار Nizar مذکر عربی سونا، زر خالص چیز، کھری شے
نضحت Nazhat مذکر عربی خشبو، مہک
نضیر Nazeer مذکر عربی آبدار، تازہ، سونا
نضر Nazar مذکر عربی سونا، خالص شے، زر
نضارت Nazarat مذکر فارسی چمک دمک، تابندگی، آبداری، تازگی
نضید Nazeed مذکر عربی ترتیب شدہ، مرتب
نطف Nutaf مذکر عربی پاک
نطیف Nateef مذکر عربی صاف، پاک، پاکیزہ
نطیس Natees مذکر عربی حکیم، عالم، طیب، معالج
نطیرت Nateerat مذکر فارسی قوم کا سردار
نظافت Nazafat مذکر عربی پاکیزگی، طہارت، صفائی، پاکی
نظامت Nazamat مذکر عربی انتظام، نظام، بندو بست، نظم و نسق
نظیرت Nazirat مذکر فارسی قوم کا سردار
نظر Nazer مذکر عربی نگاہ، نگرانی، دیکھنا، آنکھ کی روشنی
نظارت Nazarat مذکر فارسی حفاظت، نگہبانی، پاسبانی
نظیر Nazir مذکر عربی مثل، نمونہ، مثال، ہو بہو
نظار Nazaar مذکر عربی رکھوالا، نگہبان، پاسبان
نظام Nizam مذکر عربی بندو بست، انتظام، نظم و نسق، دہلی کے مشہور ولی اللہ حضرت خواجہ نظام الدین اولیاء ؒ۔ آپ کا خاندان بخارا سے ہجرت کر کے لاہور آیا۔ پھر بدایوں میں سکونت پذیر ہوا۔ آپ کی ولادت بدایوں میں ہوئی۔ وصال دہلی میں ہوا۔ مزار مبارک دہلی میں ہے۔ خانقاہ کی عمارت علائو الدین خلجی کے بیٹے خضر خان نے بنوائی تھی
نظیم Nazeem مذکر عربی مناسب شعر، موزوں شعر
نظور Nazoor مذکر عربی قوم کا سردار
نطیف Nazeef مذکر عربی حلال و طیب، پاک و صاف، پاکیزہ، طاہر
نظامی Nizami مذکر عربی باقاعدہ فوج کا سپاہی
نعمان Numan مذکر عربی نعمت پانے والا، امام اعظم ابو حنیفہ ؓ  کا اصل نام
نعمت Nemat مذکر عربی انعام، دولت، کشمیر کے مشہور ولی اللہ شاہ نعمت اللہ حصاری کشمیری ؒ۔ آپ نے 1028 ھ میں وصال فرمایا۔ مزار مبارک چچہ پل کشمیر کے پاس واقع ہے
نعیم Naeem مذکر عربی جنت، بہشت، صاحب، نعمت، نیکی، حضور نبی کریم  ؐ کے ایک خادم صحابی حضرت نعیم بن ربیعہ ؓ
نفیل Nafeel مذکر عربی نفل پڑھنے والا، عبادت گزار، حضرت عمر فاروق ؓ کے دادا کا نام نفیل
نفل Nafel مذکر عربی عبادت، عطیہ، بندگی
نفوس Nafus مذکر اردو، عربی نفس کی جمع، روحیں، ہستیاں
نفیس Nafees مذکر عربی عمدہ، پسندیدہ، لطیف، اعلیٰ
نضیر Nazeer مذکر عربی عدل، انصاف
نفاح Naffah مذکر عربی بہت انعام دینے والا، بہت نفع پہنچانے والا، نیزہ کی گہری ضرب
نفاست Nafasat مذکر عربی عمدگی، خوبی
نفیر Nafir مذکر عربی نفرت کرنے والا
نفاع Nafaa مذکر عربی بہت زیادہ فائدہ پہنچانے والا
نفیع Nafie مذکر عربی حضور نبی کریم  ﷺ کے ایک صحابی کا اسم مبارک۔ آپ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے آزاد کردہ غلام تھے۔ آپ کا وصال بصرہ عراق میں ہوا۔ آپ نے وصیت فرمائی کہ نماز جنازہ حضرت ابو بردہ اسلمی ؓ پڑھائیں
نقیب Naqeeb مذکر عربی تشہیر کرنے والا، اعلان کرنے والا
نقاش Naqash مذکر عربی مصور، گل کار، پاکستان کے ایک کھلاڑی طاہر نقاش
نقاد Naqad مذکر عربی پرکھنے والا، کھرا کھوٹا، دیکھنے والا
نقیر Naqeer مذکر اردو، عربی صغیر
نقیع Naqie مذکر عربی ٹھنڈا اور شیریں پانی
نمود Namood مذکر عربی نمونہ
نو آواز Noawaz مذکر فارسی نیا دن
نورالعین Nur-ul-Ain مذکر عربی آنکھوں کا نور، بیٹا
نورس Nores مذکر فارسی نیا، تازہ، نو خیز
نور Noor مذکر عربی چمک، روشنی، اجالا، سلسلہ چشتیہ کے ایک ولی اللہ حضرت خواجہ نور محمد مہاروی ؒ۔ آپ کا مزار مبارک چشتیاں ضلع بہاولنگر میں واقع ہے
نورانی Noorani مذکر عربی، فارسی روشن، نور والا، منور درخشاں
نوز Noze مذکر عربی صنوبر کا درخت
نوشی Noshi مذکر فارسی نوشین کا مخفف شیریں، خوش ذائقہ
نوشیرواں Nosherwan مذکر عربی ایران کے ایک قدیم بادشاہ کا نام جو بڑا عادل اور انصاف پسند تھا
نواب Nawab مذکر عربی رئیس، امیر
نواصب Nawaseb مذکر اردو، عربی مسلمانوں کا ایک فرقہ جو حضرت علی ؓ  کو نہیں مانتا، خارجی
نواق Nawwaq مذکر عربی اونٹوں کو سدھانے والا
نویس Nawees مذکر فارسی لکھنے والا، تحریر کرنے والا
نویم Naweem مذکر عربی غافل، گمنام
نویر Naweer مذکر عربی غنچہ، آدھ کھلا پھول
نوم Noam مذکر عربی نیند، خواب
نومی Nomi مذکر عربی خواب، نیند
نوح Nooh مذکر عربی ایک پیغمبر حضرت نوح علیہ السلام (تسکین دینے والا)
نوادر Nawader مذکر عربی قیمتی اشیاء، نادر اشیاء
نوفل Nofel مذکر عربی سخی، فیاض، عطیہ، بخشش، ام المومنین حضرت خدیجہ ؓ کے چچا کا نام
نوشیر Nosher مذکر فارسی نیا دلیر، نیا بہادر
نواف Nawaf مذکر عربی زیادہ کرنے والا
نوشاب Noshab مذکر فارسی شربت، آب حیات، حیات بخش شربت
نوبادہ Nobadah مذکر فارسی نیا میوہ، نئی شے، تازہ
نوخاستہ Nokhastah مذکر فارسی نوجوان، نوخیز
نوقی Noqi مذکر عربی نیند والا
نوقیر Noqeer مذکر عربی غنچہ، ادھ کھلا پھول
نقاوت Naqawat مذکر عربی صفائی، طہارت، پاکی، پاکیزگی
نقابت Naqabat مذکر عربی تعریف کرنا، ستائش کرنا، توصیف کرنا
نقی Naqi مذکر عربی پاکیزہ، خالص، صاف، پاک، نویں امام محمد نقی ؓ۔ آپ کی ولادت مدینہ طیبہ میں ہوئی۔ آپ کا مزار مبارک بغداد شریف میں امام موسیٰ کاظم رحمۃ اللہ علیہ کے مزار کے پہلو میں واقع ہے۔
نکوئی Nakoi مذکر عربی نیکی، بھلائی، خوبی، عمدگی، اچھائی
نگینہ Nagina مذکر فارسی، اردو ایک قیمتی پتھر، نگ
نمار Numar مذکر عربی اشارہ، ایما
نمال Nimaal مذکر فارسی مور، بہت سے مور
نمرہ Numrah مذکر عربی رنگ کا چھینٹا، دھبہ
نمط Namat مذکر اردو، عربی اس بادشاہ کا نام جس نے حضرت ابراہیم ؑ کو آگ میں ڈلوایا تھا اور آگ خدا تعالیٰ کے حکم سے گلزار بن گئی تھی
نمیر Namir مذکر فارسی صاف پانی، میٹھا پانی، خوش ذائقہ پانی، خالص، کھرا
نوازش Nawasash مذکر عربی مہربانی، کرم، عنایت، سلسلہ چشتیہ صابریہ کے ایک ولی اللہ حضرت نوازش علی چشتی صابری ؒ ۔ آپ کا مزار مبارک گڑھی شاہو لاہور میں واقع ہے۔
نوید Naveed مذکر فارسی خوشخبری، مژدہ، بشارت، خوشی کی خبر
نوروز Norose مذکر فارسی نیا دن، نئے سال کا پہلا روز
نواز Nawaz مذکر عربی عنایت کرنے والا، مہربانی کرنے والا، نوازش کرنے والا، پاکستان کے ایک وزیر اعظم محمد نواز شریف
نوال Nawal مذکر عربی بے مثل، عنایت، بخشش، نادر، بے نظیر، مہربانی، کرم
نوشاد Noshad مذکر عربی مسرور، شاداں و فرحاں، خوش، پر مسرت
نور الٰہی Noor Elahi مذکر عربی اللہ تعالیٰ کا نور
نوشہ Nosha مذکر فارسی نوجوان، دولہا، مشہور شاعر مرزا اسد اللہ خان غالب کا لقب
نوری Noori مذکر عربی روشن، منور، چمکدار، مغل بادشاہ نور الدین جہانگیر کے عہد کے ایک ولی اللہ حضرت سید نوری قادری ؒ۔ آپ حضرت میاں میر ؒ کے مرید تھے۔ مزار مبارک لاہور میں ہے
نورین Noreen مذکر عربی روشن
نورینہ Noreenah مذکر عربی ایک خوش ذائقہ حلوہ
نہاد Nihad مذکر عربی عادت، سرشت، خصلت، طبیعت
نہمار Nahmar مذکر فارسی عظیم، بزرگ، عجیب
نہیان Nahyan مذکر عربی روکنے والا، منع کرنے والا، اسلامی ملک متحدہ عرب امارات کے ایک حکمران سلطان النہیان
نہیل Naheel مذکر عربی مسرور، شاداں و فرحاں، خوش و خرم، پر مسرت
نہار Nihar مذکر عربی سویرا، دن، صبح
نہال Nahal مذکر عربی کامیاب، فتح مند، پر مسرت، مسرور، خوش و خرم
نہال Nihal مذکر فارسی خوبصورت، حسین، خوشحال، مکمل، پورا
نہیب Naheeb مذکر عربی ہیبت، عظمت، جلال، خوف، دبدبہ، رعب
نہیک Naheek مذکر عربی حضور نبی اکرم  ﷺ کے پیارے صحابی اور آزاد کردہ غلام حضرت نہیک بن الاسود ؓ
نیاز Niaz مذکر عربی خواہش، تمنا، آرزو، منت، عرض
نیائش Niayesh مذکر فارسی ستائش، تعریف، توصیف، دعا، آفرین
نیر Nayyer مذکر عربی روشن ستارہ، چمکدار منور ستارہ
نیر اعظم Nayer-e- Azam مذکر اردو، عربی سب سے بڑا اور سب سے روشن، جرم فلکی، سورج
نیرنگ Neering مذکر فارسی جادو، تغیر
نیلم Neelam مذکر اردو، فارسی نیلے آسمان کے رنگ کا ایک قیمتی پتھر
نیلک Neelak مذکر فارسی ایک ریشمی کپڑا
نیلوفر Nalofer مذکر فارسی کنول کا پھول
نیلوفری Neloferi مذکر فارسی نیلوفر کے رنگ کی نیلگوں
نیک Naik مذکر فارسی شریف، بھلا، رحم دل، اچھا، خوب، پرہیزگار
نیابت Niyabat مذکر عربی نائب ہونا، قائم مقام ہونا
نیازی Niazi مذکر عربی محبوب، عرض کرنے والا، التجا کرنے والا
نیالش Nayalash مذکر عربی تعریف، دعا، آفرین
نیشان Nieshan مذکر عربی تمغہ نشان
نیوشندہ Newshendha مذکر فارسی سننے والا
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu