نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
ماثدہ Masda مؤنث عربی دیدبان
ماثرہ Masra مؤنث عربی اچھے کام کرنے والی
ماہ پارا Mah para مؤنث فارسی چاند کا ٹکڑا
ماہ لقا Mahlaqa مؤنث فارسی نہایت حسین و جمیل، چاند جیسی شکل، چاند جیسا چہرہ، اردو کی پہلی صاحب دیوان شاعرہ کا نام ماہ لقا جو تیرہویں صدی ہجری میں گزری ہے۔ اس کے والد کا نام مرزا سلطان تھا جو بلخ کا رہنے والا تھا اور مغلیہ سلطنت کے آخری دور میں ہندوستان آ کر شاہی دربار میں ملازم ہو گیا تھا۔
ماہ رخ Mahrukh مؤنث فارسی چاند جیسے چہرے والی، چاند جیسی شکل والی
مارشا Marsha مؤنث یونانی موتی، گوہر
ماحلہ Mahila مؤنث عربی تیز مزاج، لڑاکا
مالہ Malah مؤنث فارسی راج کی کرنی، گل مالہ، میل کرنے والا
مالکہ Malika مؤنث عربی مالکن
ماہ مبین Mah-e- Mubin مؤنث فارسی ظاہر چاند، روشن چاند، منور چاند
ماہ پارہ Mah Para مؤنث فارسی چاند کا ٹکڑا
ماہرہ Mahera مؤنث فارسی استاد، کامل، مشتاق، مہارت رکھنے والی
ماہ Mah مؤنث فارسی مہینہ، چاند، ماہتاب، قمر
ماہ بانو Mah Bano مؤنث فارسی چاند جیسی عورت، ماہتاب جیسی عورت
ماصفہ Masifa مؤنث عربی نیک، شریف، پاک، مطہرہ، پاکیزہ
ماضرہ Mazra مؤنث عربی چھوتی، کشتی
ماضیہ Mazia مؤنث فارسی گزشتہ
ماہ طلعت Mah-e- Talat مؤنث فارسی چاند جیسی دید، چاند جیسا نظارہ
مارلین Marlyn مؤنث عبرانی اعتبار کرنے والی، بھروسے والی
ماردہ Mardah مؤنث عربی اونچی، بلند، فراز، بغاوت، سرکشی
ماہ پیکر Mah Paker مؤنث فارسی چاند سے جسم والی، سلطنت عثمانیہ کے اٹھارہویں حکمران سلطان مراد چہارم کی والدہ کا نام ملکہ ماہ پیکر جو بڑی عقلمند اور صاحب تدبیر خاتون تھی۔ قسطنطنیہ میں اس کی تعمیر کروائی ہوئی عطیم الشان جامع مسجد چتلی آج بھی موجود ہے۔
ماہ سیما Mah-e-Sima مؤنث فارسی چاند جیسی پیشانی والی، چاند جیسے ماتھے والی
ماہ منیر Mah-e-Munir مؤنث فارسی چمکدار، چاند، روشن چاند، چمکنے والا چاند
ماہ کامل Mah-e-Kamel مؤنث فارسی مکمل چاند، پورا چاند
ماہ عرب Mah-e-Arab مؤنث فارسی عرب کا چاند
ماہ عجم Mah-e-Ajam مؤنث فارسی عجم کا چاند
مادخہ Madkha مؤنث عربی مکرم، محترم، معزز، معظم
مادفہ Madfa مؤنث عربی معزز، معظم
مازجہ Mazja مؤنث عربی مل جانا
مازحہ Maziha مؤنث عربی خوش طبعی کرنا
مازیہ Mazia مؤنث عربی بزرگی، فضیلت، بلند مرتبہ، ممتاز، اونچی، بلند و بالا
ماریا Maria مؤنث عبرانی سرفراز، اونچی، تیز، تلخ، بلند
مارگو Margo مؤنث یونانی موتی، گوہر
مائلہ Maila مؤنث عربی موافقت کرنا، محبت کرنا، پیار کرنا، مدد کرنا، حمایت کرنا
مائورا Maoora مؤنث عربی غیر مرئی، دُور
مارا Mara مؤنث عبرانی ممتاز، بلند، تلخ، سخت، سرفراز
ماہ رو Mah-e-Roo مؤنث فارسی چاند جیسی صورت، چاند کے مانند چہرے والی
ماثلہ Masla مؤنث عربی مانند، نظیر، مثل، توصیف والی، صفت والی، نمونہ
مامونہ Mamoona مؤنث عربی حفاظت میں، بے خوف، محفوظ و مامون، پناہ میں
ماہم Mahem مؤنث عربی مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر کی اہلیہ کا نام ماہم بیگم، شہنشاہ ہمایوں کی والدہ کا نام۔
ماجدہ Majida مؤنث عربی قابل احترام عورت، برگزیدہ، بزرگ
ماجلہ Majila مؤنث عربی لڑاکا، تیز مزاج
مارسیا Marsia مؤنث یونانی موتی، گوہر
ماہین Mahin مؤنث فارسی چاند جیسی، ماہتاب جیسی
ماہنہ Mahna مؤنث عربی خادمہ، لونڈی، باندی، ختم کرنے والی
مایہ Maya مؤنث فارسی قدرت، سرمایہ، طاقت، مقدر
مایا Maya مؤنث ہندی اللہ تعالیٰ کی قدرت، دولت ، مال
مائرہ Maira مؤنث لاطینی قابل تعریف، عمدہ، اعلیٰ
مائلہ Maila مؤنث فارسی متوجہ، مائل، جھکی ہوئی
ماہتاب Mahtab مؤنث فارسی چاندنی، چاند
مانیا Mania مؤنث روسی سرفراز، ممتاز، بلند مرتبہ، ارفع
ماریہ Maria مؤنث عربی سفید رنگ کی عورت، حضور نبی کریم  ﷺ کی باندی حضرت ماریہ قبطیہ ؓ۔ حضور  ﷺ کے پیارے صاحبزادے حضرت ابراہیم ؓ ان ہی کے بطن سے پیدا ہوئے تھے
مادر Mader مؤنث فارسی ماں، والدہ
ماخرہ Makhra مؤنث عربی چھوٹی کشتی
ماذخہ Mazikha مؤنث عربی معزز
ماذنہ Mazna مؤنث عربی اذان کا مینا
ماذیہ Mazia مؤنث عربی نرم یا سفید زرہ
مارشا Marsha مؤنث لاطینی جنگجو، لڑاکا، سیاہ مریخ کے زیر اثر
مارسیلہ Marsila مؤنث یونانی موتی، گوہر
ماروا Marwa مؤنث لاطینی لاثانی، یکتا، بے نظیر
ماورا Mawra مؤنث عربی غیبی، پرے، دور، غیر مرئی، علاوہ، سوا
مانی Mani مؤنث ہندی مان کرنے والی، ناز کرنے والی
مالا Mala مؤنث ہندی گلے کا ہار
مالتی Malti مؤنث ہندی چنبیلی، ایک خوشبو دار پھول
مائدہ Maida مؤنث عربی دستر خوان، جس پر کھانا چنا ہوا ہو، قرآن پاک کی ایک سورۃ
ماہین Mahin مؤنث ہندی خدمت گار، نوکر
ماہ چوچک Mah-e- Chuchak مؤنث فارسی مغل بادشاہ نصیر الدین محمد ہمایوں کی سب سے چھوٹی بیگم کا نام ملکہ ماہ چوچک جو کابل کے مشہور گورنر محمد حکیم مرزا کی والدہ تھی
مبلغہ Mubelgha مؤنث عربی تبلیغ کرنے والی، پہچانے والی، واعظہ، خطیبہ
مبارکہ Mubaraka مؤنث فارسی امداد سے کام کرنا
مباکرہ Mubakra مؤنث فارسی حمایت سے کام کرنا، امداد سے کام کرنا
مبشرہ Mubeshra مؤنث عربی مژدہ سنانے والی، خوشخبری دینے والی
مبصرہ Mubesra مؤنث عربی پرکھنے والی
مبال Mibal مؤنث فارسی خوف، خطرہ، اندیشہ
مبارک Mubarak مؤنث فارسی برکت دیا ہوا، خجستہ
مبارک Mubarak مؤنث عربی خوشخبری، مژدہ
مبینہ Mubina مؤنث عربی ظاہر ہونے والی، آشکارا ہونے والی، عیاں ہونے والی، واضح
مبنہ Mubna مؤنث عربی صاف، آشکارا، ظاہر، عیاں، واضح
مبادرہ Mubadra مؤنث عربی تیزی کرنے والی، جلدی کرنے والی، دلیری کرنے والی
مبردہ Muberda مؤنث عربی ٹھنڈی کرنے والی چیز
مبسوطہ Mabsoota مؤنث عربی کشادہ، کھلی، فراخ
مناعم Munaam مؤنث عربی ملائم، نرم، نازک
منالہ Munala مؤنث عربی اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنے والی
متاع Mataa مؤنث عربی اثاثہ، پونجی
متاع النساء Mata-un- Nisa مؤنث عربی عورت کی پونجی
متانت Matanat مؤنث عربی مضبوطی، پختگی
متانت النساء Matanat-un-Nisa مؤنث عربی پختہ عورت
متالمہ Mutalma مؤنث عربی غمزدہ، غمگین، رنجیدہ
 متبرکہ Mutbarka مؤنث عربی بزرگ عورت، برگزیدہ، پاک صاف، مقدسہ
متجلی Mutjalli مؤنث عربی روشن، چمکدار، ظاہر، منور
متحلی Muthalli مؤنث عربی زیور سے آراستہ
متعارفہ Mutarifa مؤنث عربی ظاہر، عیاں، مشہور علوم
متعلمہ Mutalima مؤنث عربی تعلیم پانے والی، طالبہ، شاگرد
متمدنہ Mutmadna مؤنث عربی مہذب، شریف، بسنے والی
متین Muteen مؤنث عربی مضبوط، سنجیدہ
مثمر Musmer مؤنث  عربی فائدہ مند، پھلدار، پھل دینے والی، نفع بخش
مثالہ Misala مؤنث عربی شاہی پروانہ
مثابت Misabat مؤنث عربی مانند، مثل، مشابہ
مجنہ Majna مؤنث عربی امتحان، آزمائش
مجیزہ Mujeeza مؤنث ترکی معجزہ، وہ کام جو عقل میں نہ آئے، کرامت
مجیرہ Mujira مؤنث عربی مددگار، پناہ دینے والی، حمایتی، معاون
مجاہدہ Mujahida مؤنث عربی اللہ تعالیٰ کی راہ میں جہاد کرنے والی، جد و جہد، ریاضت، کوشش
مجیدہ Majida مؤنث عربی بڑی، بزرگ، برگزیدہ
مجید النساء Majeed-un-Nisa مؤنث عربی بزرگ عورت
مجرہ Majira مؤنث عربی کہکشاں، ستاروں کی قطار
مجیب النساء Majeeb-un-Nisa مؤنث عربی عورتوں کی قبولیت
مجیبہ Mujiba مؤنث عربی قبول کرنے والی
مجازیہ Mujazia مؤنث عربی جزا دینے والی
مجلہ Mujalla مؤنث عربی روشن کرنے کی جگہ
محب Muhib مؤنث عربی محبت کرنے والا، یا کرنے والی، تھکا ہوا اونٹ
محبوبہ Mahbooba مؤنث عربی معشوقہ
محجوب Mahjoob مؤنث عربی پوشیدہ، چھپا ہوا
محضہ Mehza مؤنث عربی نیک، پارسا، اچھی
محمودہ Mahmooda مؤنث عربی تعریف کی گئی
محمود Mahmood مؤنث عربی پسندیدہ، سر سید احمد خان کی بہو کا نام محمود بیگم جو دہلی کے رئیس نواب شرف الدین خان کی صاحبزادی تھیں نہایت نیک سیرت تھیں۔
محمود النساء Mahmood-un- Nisa مؤنث عربی پسندیدہ عورت
محصنہ Mohisna مؤنث عربی پرہیزگار، پارسا عورت، نیک، پاک، پاکیزہ
محسنہ Mohsana مؤنث عربی مددگار، حمایتی، احسان کرنے والی
محنہ Muhina مؤنث عربی آزمائش، امتحان
محالفہ Muhalifa مؤنث فارسی عہد کرنے والی، وعدہ کرنے والی
محال Muhaal مؤنث عربی دشوار، مشکل
محالہ Mahala مؤنث فارسی تدبیر، چارہ، علاج، حل جاگیر
محمدی Muhammadi مؤنث عربی مسلمان، حضور نبی کریم  ﷺ کا پیروکار، ایک نام محمدی بیگم
محمودی Mahmudi مؤنث عربی چاندی کا ایک سکہ، ایک قسم کی باریک ململ
محلدار Mahaldar مؤنث اردو چوکیدار، محافظ، پہریدار، نگران
محافہ Muhafa مؤنث عربی پالکی، ڈولی
مخدومہ Makhdooma مؤنث عربی مالکہ، آقا، شمالی دکن کے گیارہویں بہمنی حکمران علائو الدین ہمایوں شاہ کی ملکہ کا نام ملکہ مخدومہ جہاں جو بڑی نیک سیرت اور دانشمند تھی۔ حکومت کے کاموں میں مفید مشورے دیتی رہتی تھی۔
مخدوم النساء Makhdoom-un- Nisa مؤنث عربی عورتوں کا آقا
مخابرہ Mukhabira مؤنث عربی آپس میں، خبریں پہنچانا، خبر رسانی
مخاطبہ Mukhatiba مؤنث عربی آپس میں گفتگو کرنا، بات چیت کرنا
مختار Mukhtar مؤنث عربی آزاد، وکیل، ولی، پسندیدہ، مرضی کی مالک
مختار النساء Mukhtar-un – Nisa مؤنث عربی آزاد عورت
مختوم Makhtum مؤنث عربی مہر لگا ہوا
مخرقہ Mukhraqa مؤنث عربی حیا، شرم، لاج، غیرت
مخطوبہ Makhtuba مؤنث عربی منگیتر لڑکی
مدحت Midhat مؤنث عربی تعریف، برائی
مدیحہ Madiha مؤنث فارسی تعریف کرنے والی، صفت کرنے والی، مدحت کرنے والی، ایک نام مدیحہ گوہر
مدحہ Madah مؤنث عربی تعریف کی گئی، حمد کی گئی
مدین Madin مؤنث عربی شہر، بندہ، قرض دار
مدینہ Madina مؤنث عربی یثرب، عرب کا شہر
مدیدہ Madida مؤنث عربی مدت، عرصہ، دراز، لمبی، طویل
مدبرہ Mudabbra مؤنث عربی عقل مند، دانشمند، سمجھدار، با تدبیر، صلاح دینے والی
مدرکہ Mudarka مؤنث عربی سمجھنے کی قوت، ذہن
مدھو Madhu مؤنث فارسی دودھ، شہد، پانی، ایک درخت
مذلہ Mazlah مؤنث عربی چٹان کا گڑھا، کھجور کی گھٹی
مذیبہ Muziba مؤنث عربی پگھلانے والی
مذیہ Muzia مؤنث عربی آئینہ، شیشہ
مریحہ Mariha مؤنث عربی پر مسرت، نہایت مسرور، بہت خوش
مرافتہ Murafta مؤنث فارسی دوستی، سہیل
مرافدہ Murafida مؤنث فارسی مدد کرنا، دوستی
مرافقہ Murafiqa مؤنث فارسی ساتھ دینے والی، دوستی کرنے والی، رفاقت کرنے والی
مریم Mariam مؤنث عربی پاکیزہ، کنواری، مغل بادشاہ اورنگزیب عالمگیر کی بیٹی شہزادی زیب النساء کی اتالیق کا نام حافظہ مریم آپ نے شہزادی کو آٹھ سال اور تقریباً ایک ماہ کی عمر میں قرآن پاک حفظ کروا دیا تھا۔
مراح Mirah مؤنث عربی خوشی، سرور، مسرت، شادی، بیاہ
مرحی Merhi مؤنث عربی خوش ہونا، مسرور ہونا
مرضی Merzy مؤنث عربی کوش ہونا
مرضیہ Merzia مؤنث عربی پسند کی ہوئی، منتخب، چنی ہوئی، حضرت فاطمۃ الزہراء ؓ کا لقب مبارک
مرجان Merjan مؤنث فارسی چھوٹا موتی، گوہر
مرجانی Merjani مؤنث عربی چھوٹا موتی
مرام Maram مؤنث عربی خواہش، مقصد، تمنا، آرزو، مراد، مطلب
مروارید Merwarid مؤنث فارسی موتی، گوہر
مرائلہ Maraila مؤنث فارسی فوری جانا، جلدی جانا
مروحہ Maruha مؤنث فارسی راحت کی چیز، آرام کی چیز، سکون کی چیز، سکھ اور چین کی چیز
مرتا Mirta مؤنث یونانی نصرت یافتہ، فتح مند، جیتی ہوئی
مراحت Marahat مؤنث عربی شادی، بیاہ، سرور، مسرت، خوشی
مرہاء Merha مؤنث عربی بغیر سرمے والی آنکھ
مرتاج Mirtaj مؤنث فارسی عیش و عشرت
مرتاح Mertah مؤنث فارسی عیش و عشرت کرنے والی
مروا Merwa مؤنث فارسی نیک فال
مرغلے Merghale مؤنث پشتو موتی، گوہر
مرافدا Murafda مؤنث فارسی دوستی، ساتھ، رفاقت، مدد کرنا، حمایت کرنا
مرزہ Murzeh مؤنث عربی ایک شکاری پرندہ
مرنا Mirna مؤنث لاطینی نازک اندام، نرم مزاج
مرغوبہ Marghooba مؤنث عربی پسندیدہ
مرعت Merat مؤنث عربی حفاظت، نگرانی، نگہبانی، رعایت
مرشدہ Murshada مؤنث عربی سیدھی راہ دکھانے والی، ہدایت پانے والی
مرتجہ Murtaja مؤنث فارسی امیدوار
مرصع Murseh مؤنث فارسی آراستہ، جڑائو
مرصی Murassi مؤنث عربی مسرور، خوش
مرالجہ Muralja مؤنث عربی فائدہ مند، نفع بخش
مرباء Merbaa مؤنث عربی بے سرمے کی آنکھ
مربح Merbah مؤنث عربی فائدہ پہنچانے والی، سود مند، نفع بخش
مرصوصہ Mersoosa مؤنث عربی مضبوط، مستحکم، پائیدار، پختہ
مرفیہ Marfia مؤنث عربی پسند کی ہوئی چیز، حضرت فاطمہ ؓ کا لقب
مزیہ Mizia مؤنث عربی شیشہ، آئینہ
مزیزہ Mazeeza مؤنث عربی پڑھی ہوئی عالمہ
مزین Mazayyen مؤنث عربی آراستہ و پیراستہ
مزنہ Mizneh مؤنث عربی بادل کا ٹکڑا
مزیلہ Mazila مؤنث عربی خوف دلانے والی، ڈرانے والی
مرغوب Merghoob مؤنث عربی پسندیدہ
مزیب Mazib مؤنث عربی زیب و زینت دی ہوئی، سجی ہوئی
مزلہ Mazla مؤنث عربی راز ظاہر کرنے والی، بھید کھولنے والی
مزلہ Muzla مؤنث عربی مٹی ہوئی، ختم شدہ، مٹ جانے والی
مرینا Marina مؤنث لاطینی سمندری دوشیزہ
مرینہ Merina مؤنث   ایک قسم کا اونی کپڑا جو مینو بھیڑ کی اون سے بنیا جاتا ہے انگریزی لفظ Merina سے ماخوذ
مزکا Muzka مؤنث عربی پاک کیا گیا
مزقہ Mizqa مؤنث عربی پالکی، ڈولی، کپڑے کا ٹکڑا
مژدہ Muzhda مؤنث فارسی بشارت، خوشخبری، خوشی کی خبر
مژگان Muzgan مؤنث فارسی پلکیں
مژہ Mizhda مؤنث فارسی آنکھ کی پلک
مساہرہ Masahira مؤنث عربی بیدار رہنے والی
مسعودہ Masooda مؤنث عربی نیک، بختاور، مبارک
مستور Mastoor مؤنث عربی پوشیدہ، مخفی، پردے میں، چھپی ہوئی، ایک نام خدیجہ مستور
مسجہ Masja مؤنث عربی تسبیح کرنے والی، عبادت گزار
مسقلہ Masqla مؤنث عربی چشم، آنک
مسماء Mismah مؤنث فارسی اسم مبارک، نام والی
مسرت Mussarat مؤنث فارسی فرحت، شادمانی، خوشی، سرور
مسلمہ Musalmah مؤنث عربی مسلمان، اسلام قبول کرنے والی، ایمان لانے والی
مسرور Masroor مؤنث عربی پر مسرت، خوشی، شاداں و فرحاں
مستمرہ Mustamarah مؤنث عربی مضبوط، دائمی، سدا، قائم دائم
مستورہ Mastura مؤنث عربی پوشیدہ، چھپی ہوئی
مسمط Musmet مؤنث عربی موتیوں کی ایک لڑی
مشفق Mushfiq مؤنث عربی شفقت کرنے والا، مہربان، شفیق
مشفق النساء Mushafaq -un- Nisa مؤنث عربی عورتوں پر مہربان
مشیہ Mashih مؤنث عربی چال، رفتار
مشعرہ Mashara مؤنث عربی اطلاع دینے والی
مشعل Mashal مؤنث عربی روشنی، روشن آگ، شعلہ
مشیت Masihat مؤنث عربی مقدر، مرضی، قسمت، بخت
مشرف Musharf مؤنث عربی شرف یافتہ
مشرفہ Musharafa مؤنث عربی بزرگی دینے والی، عزت و تکریم دینے والی
مشہودہ Mashhooda مؤنث عربی شاہدہ، موجود، حاضر کی ہوئی
مشہرہ Musheera مؤنث عربی مشورہ دینے والی
مشیرہ Mushira مؤنث عربی صلاح کار، مشورہ دینے والی
مشتاقہ Mushtaqa مؤنث عربی خواہش، آرزو
مشتری Mushtari مؤنث فارسی ایک ستارہ
مشیرہ Mushira مؤنث عربی گوری، سفید، چٹی، صبیح
مشکنہ Mushkana مؤنث پشتو یاقوت کے دانے
مشکور النساء Mashkoor -un- Nisa مؤنث عربی شکر گزار
مشاطہ Mushata مؤنث عربی دلہن سنوارنے والی عورت
مشال Mishal مؤنث عربی روشن، چمکدار
مشاہد النساء Mushahida-un- Nisa مؤنث عربی معائنہ کرنے والی
مصباح Misbah مؤنث عربی چراغ
مصدقہ Musaddaqa مؤنث عربی اعتبار کرنے والی، یقین کرنے والی، مانی ہوئی، تصدیق کی ہوئی
مصلحت Maslehat مؤنث عربی خوبی، صفت
مصنفہ Musanifa مؤنث عربی مہمانی کرنے والی
مصیرہ Musira مؤنث عربی واپس آنے والی، لوٹنے والی، پلٹنے والی، ٹھکانہ
مصینہ Maseena مؤنث عربی مددگار، حمایت
مصونہ Masoona مؤنث عربی محفوظ، حفاظت میں
مضافرہ Muzafera مؤنث عربی حمایت کرنا، مدد کرنا
مضیفہ Muzifa مؤنث عربی مہمانی کرنے والی، میزبان، تواضح کرنے والی
مطیبہ Mutayyeba مؤنث عربی اچھی خوشبو دینے والی، اچھی مہک دینے والی
مطیع Matee مؤنث عربی تابعدار
مطیع النساء Matee-un- Nisa مؤنث عربی خدمتگار عورت
مطہرہ Mutahera مؤنث عربی پاکیزہ، منزہ، پاک کی ہوئی
مطربہ Mutraba مؤنث عربی خوش کرنے والی، راضی کرنے والی
مطربہ Mutarraba مؤنث فارسی گلو کارہ، گانے والی، مغنیہ
مطفیہ Mutfia مؤنث عربی آگ ٹھنڈی کرنے والی
مطلوبہ Matlooba مؤنث عربی مانگی ہوئی
مطلوب Matloob مؤنث عربی طلب کی ہوئی، مانگی ہوئی، محبوبہ
مطلوب النساء Matloob-un- Nisa مؤنث عربی مانگی ہوئی عورت
مطلیب Matleeb مؤنث عربی مہک، خوشبو
مطیہ Matia مؤنث عربی سواری، مرکب
مطیرہ Mutira مؤنث عربی بارش برسانے والی
مطوہ Matoah مؤنث عربی چاقو
مطوہ Matooh مؤنث عربی انگڑائی
مطرزہ Materzah مؤنث عربی زیبائش دیا ہوا، زیب و زینت دیا ہوا
مطائبہ Mutaiba مؤنث عربی سیر، تفریح، مہذب، سلیقہ مند، خوش طبعی
مطاء Mutah مؤنث عربی حفاظت، مدد، حمایت
مطائرہ Mutaira مؤنث فارسی اڑانا
مطار Mutaar مؤنث عربی مدد، حفاظت
مطارحہ Mutarha مؤنث عربی مشورہ کرنا، بات چیت کرنا، خوشامد
مطراق Mitraq مؤنث عربی مثل، مانند، نظیر، ہتھوڑی
مظفر النساء Muzaffar-un- Nisa مؤنث عربی کامیا ب عورت
مظہر النساء Mazhar-un- Nisa مؤنث عربی جگہ، ظاہر ہونے والی
مظلہ Muzlah مؤنث عربی چھتری
معاذہ Muazah مؤنث عربی بصرہ عراق کی رہنے والی مشہور تابعیہ حضرت معاذہ عدویہ ؒ۔ آپ حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی شاگر د تھیں۔ بہت عبادت گزار اور شب بیدار خاتون تھیں
معالغہ Mualigha مؤنث فارسی وعدہ کرنے والی
معافرہ Muafira مؤنث عربی ساتھ چلنے والی
معجزہ Muajza مؤنث عربی جو بات خلاف عادت ظاہر ہو
معزہ Muizzah مؤنث عربی باوقعت، باوقار
معشوقہ Mashooqa مؤنث عربی محبوبہ، پیاری
معینہ Mueena مؤنث عربی حمایتی، مددگار، معاون
معظمہ Muazzama مؤنث عربی نیک، قابل، احترام، بزرگ، شریف
معصومہ Masooma مؤنث عربی بے گناہ، بے قصور، پاک دامن، گناہوں سے پاک، حضرت بی بی معصومہ ؒ مزار مبارک ایران کے شہر قم میں واقع ہے۔
معلی Muallah مؤنث عربی بلند و بالا، ارفع، اعلیٰ، فراز
معرفت Maarfat مؤنث عربی خدا شنائی
معروفہ Maroofa مؤنث عربی شہرت رکھنے والی، مشہور و معروف
معیذہ Mueeza مؤنث عربی مددگار، معاون
معیندہ Mueenda مؤنث عربی جس سے فائدہ پہنچے، نفع دینے والی
معراج Meraj مؤنث عربی انتہا، انتہائی بلندی
معرج Muarj مؤنث عربی ایک طرح کا پھول دار کپڑا
مغیرہ Mughira مؤنث عربی جلدی کرنے والی، حضرت مغیرہ بنت حسان ؒ۔ آپ کا شمار تابعیات میں ہوتا ہے۔
مغیث Mughees مؤنث عربی فریاد رس
مغتنمہ Mughtinma مؤنث عربی غنیمت سمجھی گئی
مغلانی Mughlani مؤنث اردو خادمہ، مغل کی عورت، بارہویں صدی ہجری کی ایک مشہور خاتون کا نام مغلانی بیگم جو لاہور کے ایک امیر نواب جانی بیگ کی صاحبزادی تھی۔
مغینہ Magheena مؤنث عربی گانے والی
مفتوحہ Maftooha مؤنث عربی فتح کی ہوئی
مفضالہ Mufzala مؤنث عربی بہت احسان کرنے والی
مفیثہ Mufisa مؤنث عربی فریاد رس
مفیضہ Mufaiza مؤنث عربی جس سے فیض پہنچے، جس سے نفع پہنچے
مفیدہ Mufeeda مؤنث عربی منافع بخش
مفید Mufid مؤنث عربی جس سے نفع حاصل ہو
مفاخرہ Mufakhra مؤنث عربی فخر کرنے ولای، ناز کرنے والی
مفازہ Mufaza مؤنث عربی جنگل، بیابان، رہائی پانے کی جگہ
مقبولہ Maqboola مؤنث عربی پسندیدہ، محبوبہ
مقبول Maqbool مؤنث عربی پسندیدہ، محبوب، تحریک پاکستان کے نامور رہنما حسین شہید سہروردی کی نانی کا نام مقبول النساء جو نہایت عالمہ، فاضلہ، دانشمند، خوددار اور باہمت خاتون تھیں۔
مقلہ Muqla مؤنث عربی آنکھ، عین، چشم
مقدمہ Muqadima مؤنث عربی آگے آگے رہنے والی، پیش پیش رہنے والی
مقدسہ Muqaddisa مؤنث عربی پاکیزہ، پاک، منزہ
مقدرہ Muqadira مؤنث عربی مقرر کی ہوئی
مقصود Maqsood مؤنث عربی مطلب، غرض
مقصودہ Maqsooda مؤنث عربی ارادہ کیا ہوا، قصد کیا ہوا
مقیتہ Maqeeta مؤنث عربی روزی رساں
مکاشفہ Makashifa مؤنث عربی کھولنے والی
مکیثہ Makisha مؤنث عربی صابرہ، سنجیدہ، متین، صبر کرنے والی
مکین Makeen مؤنث عربی رہنے والی، صاحب مکان
مکرمہ Mukarama مؤنث عربی برگزیدہ، تکریم والی، بزرگ، پاکیزہ
مکسورہ Maksura مؤنث عربی ٹوٹی ہوئی
مکیلہ Makila مؤنث عربی پیمانہ، ناپ
ملثہ Malsa مؤنث عربی شام کا اندھیرا
ملکہ Malika مؤنث عربی، فارسی قابلیت، لیاقت، مہارت، بادشاہ کی بیگم، ایک مشہور محدثہ کا نام ملکہ بی بی ؒ جو ایک عرصہ تک لوگوں کو درس حدیث دیتی رہیں۔ بے شمار لوگوں نے آپ سے کسب فیض حاصل کیا جن میں علامہ ابن حجر عسقلانی ؒ بھی شامل ہیں۔ آٹھویں صدی ہجری میں گزری ہیں اور شرف الدین بن عبداللہ مقدسی ؒ کی بیٹی تھیں۔
ملاحہ Malaha مؤنث فارسی مہربانی، کرم، شکل کی خوبصورتی، چہرے کا حسن
ملاح Mallah مؤنث عربی نمکین اور خوبصورت
ملاحت Malahat مؤنث فارسی چہرے کی نمکینی، خوبصورتی
ملیحہ Maliha مؤنث فارسی حسین و جمیل، خوبصورت، کالی، سانولی
ملیقہ Maliqa مؤنث عربی تیز رفتار، تیز چلنے والی
ملوحہ Malooha مؤنث فارسی ملاحت، خوبصورتی، حسن
ملاحبت Malahbet مؤنث فارسی حسن، خوبصورتی، سانولا پن
ملاطفہ Malatfa مؤنث عربی نیکی کرنا، مہربانی کرنا، بھلائی کرنا
ملیکہ Malaika مؤنث عربی مالک، پہلی صدی ہجری میں گزرنے والی نہایت عبادت گزار خاتون کا نام ملیکہ بنت منکدر ؒ  آپ کا شمار تابعیات میں ہوتا ہے
ممتاز Mumtaz مؤنث عربی بلندو بالا، شریف، نامور، اعلیٰ، ارفع، امتیازی حیثیت
ممتاز بیگم Mumtaz Baigam مؤنث عربی نامور، شریف
ممطور Mamtoor مؤنث  عربی مبنہ پڑی ہوئی جگہ، بہت مسواک کرنے والا آدمی
ممیزہ Mumiza مؤنث عربی پہچاننے کی قوت
ممیزہ Mumaiza مؤنث عربی ممتاز، جدا اور الگ کیا ہوا
ممولا Mamula مؤنث ہندی بھوپال کے ایک حکمران نواب یار محمد خان کی اہلیہ کا نام ممولا بیگم جو بڑی دانشمند اور باتدبیر خاتون تھی۔ ریاست بھوپال میں اس کی قدر کی جاتی تھی۔ بھوپال میں دو عظیم الشان مساجد ممولا بیگم نے تعمیر کروائی تھیں جو آج بھی موجود ہیں۔
مندل Mandal مؤنث عربی خوشبو دینے والی لکڑی
منظوراں Manzooran مؤنث عربی پسندیدہ
منظور النساء Manzoor-un- Nisa مؤنث عربی عورت کی پسند
منظور العین Manzoor-ul- Ain مؤنث عربی آنکھوں کی پسند
منے Munnay مؤنث ترکی کمسن، چھوٹی
منیر النساء Maneer-un- Nisa مؤنث عربی چمکیلا، روشن
منیرہ Munira مؤنث عربی روشن، چمکدار، درخشاں، منور
منشدہ Munshada مؤنث عربی شعر پڑھنے والی
منوہ Manwa مؤنث عربی طلب کی ہوئی، مانگی ہوئی، آرزو، تمنا، خواہش
منیزہ Muniza مؤنث عربی عیوب سے مبرا، نقائص سے پاک، ایک نام منیزہ ہاشمی
منور Munawwer مؤنث عربی روشن، چمکدار، منور
منورہ Munawwara مؤنث عربی روشن، چمکدار
منزہ Manza مؤنث عربی منزل
منزہ Manza مؤنث عربی منزل
منزہ Munazza مؤنث عربی نقائص سے پاک، عیوب سے مبرا
منصورہ Mansoora مؤنث عربی فتح و نصرت دی ہوئی، مدد کی ہوئی، عیوب سے مبرا
منشہاء Manshah مؤنث عربی ارادہ، مراد
منشاء Mansha مؤنث عربی بلند پرچم، اونچا جھنڈا
منشا Mansha مؤنث عربی پیدا ہونے کی جگہ
منشار Munshar مؤنث عربی بلند، جھنڈا، بلند نشان راہ
منشار Manshar مؤنث عربی پیدا کرنے کی جگہ
منحل Munhel مؤنث عربی کشادہ ہونے والی، فراخ ہونے ولالی، کھلی ہونے والی
منحہ Minha مؤنث عربی دینا، عطا کرنا
مناء Mena مؤنث عربی آرزو، خواہش
منا Mina مؤنث یونانی موتی، گوہر
منفعت Manfiat مؤنث عربی نفع، فائدہ
منیقہ Maniqa مؤنث عربی عظیم، برگزیدہ، بلند، برتر، پاکیزہ، پاک صاف، بزرگ
منصفہ Munsifa مؤنث عربی عادل، انصاف کرنے والی
منقبت Munqabat مؤنث عربی بڑائی، بزرگی، انتہا، سیڑھی، آخری حد
منیبہ Muniba مؤنث عربی حق کی طرف پلٹنے والی، حق کی طرف پھرنے والی
منحد Munhed مؤنث عربی دینا، عطا کرنا، عنایت کرنا
منحر Manhar مؤنث عربی عطا کرنے والی، دینے والی
منیفہ Munifa مؤنث عربی برتر، بزرگ، پاک، صاف، مطہر
منہشی Munehshi مؤنث عربی انتہا کو پہنچی ہوئی
منبہ Manba مؤنث عربی عیاں، صاحب
منہل Munhel مؤنث عربی منبع، چشمہ
منتہی Muntahi مؤنث عربی بلندی کی آخری حد
منکشے Munkeshay مؤنث ترکی ایک پھول
منال Minal مؤنث عربی کسی چیز کے حاصل ہونے کی جگہ، مال و دولت، جاگیر
منار Minar مؤنث عربی چراغ، نور کا مقام، نور کی جگہ
من میل Man Mail مؤنث عربی دلوں کو جوڑنے والی، حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی ؒ کی رضاعی والدہ کا نام من میل ؒ جو بڑی نیک سیرت اور پابند شریعت خاتون تھیں۔ آپ کا مزار مبارک دہلی میں حضرت خواجہ بختیار کاکی ؒ کے مزار کے سامنے واقع ہے۔
موتفہ Motfa مؤنث عربی جمع کرنے والی
موخر Muakhir مؤنث عربی چیزوں کو پیچھے چھوڑنے والا، ہر چیز کو اس کی جگہ رکھنے والا
موئیدہ Muida مؤنث عربی تائید یافتہ
مولفہ Mualfa مؤنث عربی اکٹھا کرنے والی، جمع کرنے والی
مومنہ Momina مؤنث عربی اسلام قبول کرنے والی، ایمان لانے والی، مسلمان
مولہ Mola مؤنث عربی الفت سے بے قرار، پیار سے بے چین
مؤذنہ Muazana مؤنث عربی اذان دینے والی، اندلس کے حکمران خلیفہ عبدالرحمن ثالث کے عہد کی ایک ادیبہ اور شاعرہ کا نام مؤذنہ جو نہایت خوش الحان او ر شعلہ بیان شاعرہ تھی۔ خلیفہ وقت کی معتمد خاص بھی تھی
مونیک Monik مؤنث لاطینی رائے دینے والی، مشورہ دینے والی
مونیکا Monika مؤنث لاطینی مشورہ دینے والی، رائے دینے والا
موصوفہ Mosufa مؤنث عربی تعریف کی ہوئی
موصیہ Mosia مؤنث عربی وصیت کرنے والی
موقنہ Muqana مؤنث عربی یقین کرنے والی، اعتبار کرنے والی
مومل Momil مؤنث عربی امیدوار
مون Moon مؤنث یونانی چاند، قمر، ماہتاب
مونسہ Moonsa مؤنث عربی ساتھی، دوست، انس دینے والی، آرام دینے والی، سلطان صلاح الدین ایوبی کے بھائی مصر کے حکمران ملک العادل کی بیٹی کا نام مونسہ جو نہایت عالمہ اور فاضلہ تھی۔ نہایت قابل ہونے کے باعث اسے جلیلہ سلطانیہ کے لقب سے نوازا گیا۔
مونا Moona مؤنث لاطینی پُر سکون، نیک، شریف، بھلی، تنہا
مہر Mehr مؤنث فارسی محبت، پیار، الفت، سورج، آفتاب ’’مدینۃ الاولیاء ‘‘ کے مصنف اور مشہور مورخ محمد دین کلیم قادری کی والدہ محترمہ کا نام مہر النساء بیگم۔
مہر النساء Meh-ur- Nisa مؤنث فارسی پیار کرنے والی عورت
مہماء Mehma مؤنث عربی عظیم، بڑی، برگزیدہ، بزرگ
مہرافزوں Mehr Afzoon مؤنث فارسی بڑھتی ہوئی الفت، بڑھتا ہوا پیار
مہر افروز Mehr Afroze مؤنث فارسی روشن محبت، روشن پیار، روشن الفت
مہ جبین Mah Jabeen مؤنث فارسی چمکدار پیشانی والی، چاند کی مانند
مہدیہ Mehdia مؤنث عربی ہدایت کی ہوئی، ہدایت یافتہ
مہرین Mehrin مؤنث  فارسی پیار والی، محبت والی، الفت والی، آفتاب و ماہتاب، سورج، چاند، ایک نام مہرین الہی
مہرنگار Mehr Nighar مؤنث فارسی پیار کا نقش، الفت کا نشان، محبت کا نشان، چاند سی شکل
مہر انگیز Mehr Angaiz مؤنث فارسی پیار سے بھرپور، الفت سے معمور، محبت سے لبریز، مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر کے ایک قریبی عزیز مظفر مرزا کی صاحبزادی کا نام مہر انگیز بیگم جو تیر اندازی اور چوگان بازی میں بڑی ماہر تھی۔
مہروز Mehroze مؤنث فارسی چاند جیسی شکل، چاند جیسا چہرہ، چاند جیسی صورت
مہوش Mehwish مؤنث فارسی چاند جیسی حسین و جمیل، چاند جیسی خوبصورت
مہ Meh مؤنث فارسی قمر، چاند، ماہتاب، مہینہ
مہ لقا Meh Laqa مؤنث فارسی بے حد خوبصورت، انتہائی حسین، چاند جیسی شکل والی
مہرو Mehroo مؤنث فارسی ماہتاب سا چہرہ، چاند سا چہرہ
مہرہ Mehra مؤنث فارسی ماہر، کامل، مہارت رکھنے والی
مہیرہ Mehira مؤنث عربی بہت مہربانی کرنے والی، نہایت کرم کرنے والی
مہین Maheen مؤنث عربی نرم و نازک، پتلی
مہین Muhine مؤنث فارسی عظیم، برگزیدہ
مہربانو Mehr Bano مؤنث فارسی الفت والی، پیار والی، محبت والی
مہتابہ Mahtaba مؤنث فارسی چاند جیسی
مہتاب Mehtab مؤنث فارسی چاندنی، چاند
مہشید Mehshid مؤنث فارسی ماہتاب، چاند
مہر ماہ MehrMah مؤنث فارسی چاند، مہتاب، عثمانیہ سلطنت کے دسویں حکمران سلطان سلیمان اول کی اکلوتی صاحبزادی کا نام مہر ماہ سلطان جو نہایت دیندار اور نیک سیرت لڑکی تھی اس نے اپنی زندگی میں استنبول اور سقوطری شہر میں عظیم الشان مساجد تعمیر کروائیں جو اسی کے نام پر مشہور ہیں۔ مہر ماہ سلطان کا مقبرہ ترکی کے شہر استنبول میں واقع ہے۔
مبلہ Mubla مؤنث عربی نرمی، آہستگی، راکھ میں دبی ہوئی چنگاری
مہلہ Muhla مؤنث فارسی کسی سے راز کہنا، کسی کو بھید بتانا
مہماء Miha مؤنث عربی بلور کی طرح
مہاء Maha مؤنث عربی برگزیدہ، بڑی، عظیم
مہاء Maha مؤنث عربی بلور، مانند بلور
مہازقہ Muhazqa مؤنث عربی آہستہ ہنسنا
مہک Mehak مؤنث ہندی خوشبو
مہری Mehri مؤنث فارسی چاند جیسی، مشہور ترک شاعرہ کا نام مہری خاتون جو نویں صدی ہجری میں گزری ہے۔ بڑی خدا ترس اور دیندار تھی۔ ایشیائے کوچک کے شہر اماسیہ میں اس کا مقبرہ آج بھی مرجع خلائق ہے
میرام Miram مؤنث ترکی تمنا آرزو، خواہش، مطلب، غرض، مقصد
میراں Meeran مؤنث ترکی ہرنی، غزالہ
مینا Mina مؤنث فارسی زریں نقش و نگار کا نام
میمنت Mimnet مؤنث عربی برکت، فضل، فتح، کامیابی، جیت
میادہ Miadah مؤنث عربی ٍبے قرار، بے چین، نازو انداز سے چلنے والی
میذنہ Maizna مؤنث عربی اذان دینے کی جگہ
میرال Miral مؤنث ترکی ہرنی
میصرہ Maisera مؤنث عربی پرکھنے والی
مینے Minay مؤنث ترکی کمسن، چھوٹی
میمہ Mima مؤنث عبرانی خوش بخت، خوش نصیب، فاختہ
میرہ Merah مؤنث عربی سرداری، رسد
میرا Mira مؤنث لاطینی شہزادی، بے حد خوبصورت، نہایت حسین و جمیل
میلہ Mela مؤنث عربی وقت، زمانہ
میمونہ Maimuna مؤنث عربی مبارک، حضور نبی کریم  ﷺ کی زوجہ مطہرہ کا اسم مبارک سیدہ میمونہ ؓ۔ آپ سے چھہتراحادیث مبارکہ مروی ہیں۔ ان میں سے سات متفق علیہ ہیں۔ ایک بخاری و مسلم میں ہے۔ باقی دیگر کتب میں ہیں۔ سیدہ میمونہ ؓ کی نماز جنازہ آپ کے بھانجے حضرت ابن عباس ؓ نے پڑھائی تھی۔
میتا Mita مؤنث یونانی موتی، گوہر
مینو Minu مؤنث فارسی بہشت، جنت، زمرد
میراندہ Mirandah مؤنث  لاطینی تعریف کے قابل، پسندیدہ
میراث Miras مؤنث عربی ترکہ، ورثہ
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu