عمومی مضامین˛Mixed essay

مہورت – کون سا کام کب کریں؟

Posted On فروری 29, 2020 at 12:10 شام by / No Comments

مہورت
کون سا کام کب کریں؟ علم نجوم کی روشنی میں مکمل راہنمائی۔
سعد وقت پر کام کی ابتدا کر کے یقینی کامیابی کا حصول، اللہ کے فصل سے

یہ مضمون راہنمائے عملیات مارچ 2020 سے لیا گیا ہے ۔ تاہم یاد رکھیں یہ مضمون ہر ماہ راہنماے عملیات میں شاعت پذیر ہوتا ہے۔

مہورت کون سا کام کب کریں؟ علم نجوم کی روشنی میں مکمل راہنمائی۔ سعد وقت پر کام کی ابتدا کر کے یقینی کامیابی کا حصول، اللہ کے فصل سے
مہورت کون سا کام کب کریں؟ علم نجوم کی روشنی میں مکمل راہنمائی۔ سعد وقت پر کام کی ابتدا کر کے یقینی کامیابی کا حصول، اللہ کے فصل سے

مہورت
کون سا کام کب کریں؟ علم نجوم کی روشنی میں مکمل راہنمائی۔
سعد وقت پر کام کی ابتدا کر کے یقینی کامیابی کا حصول، اللہ کے فصل سے

مہورت کون سا کام کب کریں؟ علم نجوم کی روشنی میں مکمل راہنمائی۔ سعد وقت پر کام کی ابتدا کر کے یقینی کامیابی کا حصول، اللہ کے فصل سے
مہورت
کون سا کام کب کریں؟ علم نجوم کی روشنی میں مکمل راہنمائی۔
سعد وقت پر کام کی ابتدا کر کے یقینی کامیابی کا حصول، اللہ کے فصل سے
مہورت کون سا کام کب کریں؟ علم نجوم کی روشنی میں مکمل راہنمائی۔ سعد وقت پر کام کی ابتدا کر کے یقینی کامیابی کا حصول، اللہ کے فصل سے
مہورت
کون سا کام کب کریں؟ علم نجوم کی روشنی میں مکمل راہنمائی۔
سعد وقت پر کام کی ابتدا کر کے یقینی کامیابی کا حصول، اللہ کے فصل سے

یہ مضمون راہنمائے عملیات مارچ 2020 سے لیا گیا ہے ۔ تاہم یاد رکھیں یہ مضمون ہر ماہ راہنماے عملیات میں شاعت پذیر ہوتا ہے۔ اس مضمون میں ہر ماہ یہ موضوعات بیان کیے جاتے ہیں۔

رشتہ/منگنی/تیل مہندی/نکاح/شادی
دوسری یا تیسری شادی
طلاق /علیحدگی/خُلہ
زچگی /جنسی علاج/کمزوری/بچوں کی پیدائش
تعلیم کی ابتدا/ نیاکورس/ ابتدائی سبق/داخلہ سکول کالج
ملازم رکھیں(مرد)
خاندانی/وراثتی اُمور/شراکتی/مشترکہ کاروبار
نوکری کی تلاش/درخواست/ابتداء/ملاقات
ملازم رکھیں (عورت)
کوئی بھی سعد کام شروع کرنے
تجارت/نیاکام/کاروبار/ سودا
پیغام رسائی/کسی بھی کام کے لیے
بدلہ لینے/نقصان پہنچا نے/ذہنی وجسمانی تکلیف
مقابلہ/برتری/لڑائی/غلبہ/فتح
مقدمہ بازی/کیس /اپیل / بحث کرنا
فارم ہاوس/باغ/پودے/فصل لگائیں
نہر/کنواں/تالاب/نلکا/ٹیوب ویل کی تنصیب
تعمیر/عمارت/گھر/بلڈنگ/مکان/مارکیٹ/پلازہ
شکار کریں
جانوروں/پرندوںکی خرید و فروخت
سواری/ڈرائیونگ/جانور سدھانے
دوا لینے/ علاج کرانے/مشورہ/ٹیسٹ
اپریشن/جراحی/چیرپھاڑ
سفر کریں
پانی کا سفر/کشتی کی سیر/غوطہ خوری/سمندر کی سیر
باہر جانے کی کوشش/منصوبہ بندی/اپلائی
شخصیت کا نکھار
بال رنگنے/ کاٹنے/بنوانے وغیرہ
آنکھوں کا میک اپ اور دیگر اُمور
جنرل میک اپ/پارلر وغیرہ
کپڑے کاٹنے/ڈیزائن کرنے/بوتیک /کڑھائی وغیرہ
نئے کپڑوں کا استعمال پہلی دفعہ
نئے زیورات کاپہلی دفعہ استعمال
میوزک/ڈانس/اداکاری/گانا/مصوری/فائن آرٹ
روحانی علوم سیکھئے/اعمال روحانی/عملیات/چلہ کشی/تنویم
نمبرز/بانڈ/ریس/گھڑ دوڑ/Zee/کرکٹ

125 کے قریب مختلف کام کرنے کے سعد اوقات کار جن کی مدد سے ماہرین نجوم، پیر ، عامل اور علوم مخفی سے منسلک دیگر افراد اپنی ذات کے ساتھ ساتھ اپنے حلقہ کے لوگوں کی زیادہ بہتر راہنمائی کر سکتے ہیں۔
ایک خاص اور قدیم طریقہ کار کے مطابق درج ذیلسعد اوقات کو استخراج کیا گیا ہے۔ بعض لوگ بروج یا منازل قمر کے حوالے سے احکام اخذکرتے ہیں جو ابتدائی طریقہ کارہے۔زیر نظر احکام زیادہ بہتر نجومی حساب کی بنیاد پر تحریر کیے گئے ہیں۔جو بھی کام شروع کرنا چاہتے ہیںدی گئی تاریخ اور وقت پر کریں۔ انشاء اللہ بہتر نتائج حاصل ہوں گے اور متعلقہ کام میں آپ کو کامیابی نصیب ہو گی۔آپ ان سعد اوقات کو اپنے دوستوں‘ملنے والوںاور حلقہ اثر میں آنے والے لوگوں کو بھی بتا سکتے ہیں تاکہ وہ کاموں کو زیادہ بہتر انداز میں کر سکیں اور آپ کی اور آپ کے علم کی تعریف کر سکیں

مندرجہ بالا امور کی انڈکس تفصیل یوں ہے؛

Zee
ابتداء
ابتدائی سبق
اپریشن
اپلائی
اپیل
اداکاری
اعمال روحانی
آنکھوں کا میک اپ اور دیگر اُمور
باغ
بال رنگنے
بانڈ
باہر جانے کی کوشش
بچوں کی پیدائش
بحث کرنا
بدلہ لینے
برتری
بلڈنگ
بنوانے وغیرہ
بوتیک
پارلر وغیرہ
پانی کا سفر
پرندوں کی خرید و فروخت
پلازہ
پودے
پیغام رسائی
تالاب
تجارت
تعلیم کی ابتدا
تعمیر
تنویم
تیل مہندی
ٹیسٹ
ٹیوب ویل کی تنصیب
جانور سدھانے
جانوروں
جراحی
جنرل میک اپ
جنسی علاج
چلہ کشی
چیرپھاڑ
خاندانی
خُلہ
داخلہ سکول کالج
درخواست
دوا لینے
دوسری یا تیسری شادی
ڈانس
ڈرائیونگ
ڈیزائن کرنے
ذہنی وجسمانی تکلیف
رشتہ
روحانی علوم سیکھئے
ریس
زچگی
سفر کریں
سمندر کی سیر
سواری
سودا
شادی
شخصیت کا نکھار
شراکتی
شکار کریں
طلاق
علاج کرانے
علیحدگی
عمارت
عملیات
غلبہ
غوطہ خوری
فارم ہاوس
فائن آرٹ
فتح
فصل لگائیں
کاٹنے
کاروبار
کپڑے کاٹنے
کرکٹ
کڑھائی وغیرہ
کسی بھی کام کے لیے
کشتی کی سیر
کمزوری
کنواں
کوئی بھی سعد کام شروع کرنے
کیس
گانا
گھر
گھڑ دوڑ
لڑائی
مارکیٹ
مشترکہ کاروبار
مشورہ
مصوری
مقابلہ
مقدمہ بازی
مکان
ملازم رکھیں (عورت)
ملازم رکھیں(مرد)
ملاقات
منصوبہ بندی
منگنی
میوزک
نقصان پہنچا نے
نکاح
نلکا
نمبرز
نہر
نوکری کی تلاش
نیاکام
نیاکورس
نئے زیورات کاپہلی دفعہ استعمال
نئے کپڑوں کا استعمال پہلی دفعہ
وراثتی اُمور

ایک خاص اور قدیم طریقہ کار کے مطابق60 سے زائد مختلف کام کرنے کے سعد اوقات کو استخراج کیا گیا ہے۔ بعض لوگ صرف منازل قمر کے حوالے سے بھی احکام اخذکرتے ہیں جو ایک سادہ اور ابتدائی علم کا مظہر طریقہ ہے۔جبکہ ذیل کے احکام نجومی حساب کی تمام باریکیوں کو سامنے رکھ کر تحریر کیے گئے ہیں۔ آپ جو بھی کام شروع کرنا چاہتے ہیں ذیل کے جدول میں دی گئی تاریخ اور وقت پر کریں۔ انشاء اللہ بہتر نتائج حاصل ہوں گے اور متعلقہ کام میں آپ کو کامیابی نصیب ہو گی۔آپ ان سعد اوقات کو اپنے دوستوں‘ملنے والوںاور حلقہ اثر میں آنے والے لوگوں کو بتا کران کی راہنمائی بھی کر سکتے ہیں۔اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے