نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
لابتہ Labta مؤنث فارسی درخواست، خواہش
لابثہ Labsa مؤنث عربی دیر کرنے والی، ٹھہرنے والی
لاثانی Lasani مؤنث یکتا، بے نظیر، بے مثال
لاٹوں والی Laton Wali مؤنث ہندی جوالا مکھی، ایک دیوی جو درگا جی کا اوتار سمجھی جاتی ہے
لاخطہ Lakhta مؤنث عربی کن انکھیوں سے دیکھنے والی
لامطہ Lamta مؤنث عربی روشن، منور
لامیہ Lamia مؤنث عربی زلفوں والی، گیسو والی، بالوں والی
لاجورد Lajwerd مؤنث فارسی نیلے رنگ کا ایک قیمتی پتھر
لاڈو Lado مؤنث ہندی پیاری، لاڈلی، چہیتی، مغل شہنشاہ جہانگیر کے دور کی ایک نیک سیرت خاتون کا نام لاڈو جو بڑی دین دار تھی۔ لاہور میں مسجد مائی لاڈو اسی کی تعمیر کروائی ہوئی شاندار مسجد ہے۔ اس مسجد کے ساتھ ایک عظیم الشان مدرسہ بھی تعمیر کروایا تھا۔ جہاں دوردراز سے طالب علم دینی تعلیم کے لیے آتے تھے۔ اب مدرسہ کا نام و نشان موجود نہیں مگر مسجد تا حال قائم اور آباد ہے۔
لاہب Laheb مؤنث فارسی اونچے شعلوں والی آگ
لاہغہ Lahgha مؤنث عربی فریادی، وسائل
لاہقہ Lahqa مؤنث عربی سائل، مظلوم، فریادی
لامعہ Lamia مؤنث عربی درخشاں، منور، چمکدار، روشن
لاذقہ Lazqa مؤنث عربی چمٹنے والی، چپکنے والی
لالہ رو Lala Roo مؤنث فارسی پھول جیسے چہرے والی
لال Lal مؤنث عربی سرخ
لاصقہ Lasqa مؤنث عربی پیوستہ، جڑی ہوئی، ملی ہوئی، لپٹی ہوئی، چمٹی ہوئی
لالہ Lala مؤنث فارسی ایک پھول کا نام، چراغ
لاطہ Lateh مؤنث عربی اصرار کرنا، ضد کرنا
لاحظہ Lahiza مؤنث عربی کنکھیوں سے دیکھنے والی
لاحفہ Lahfa مؤنث عربی مدد کرنا
لامزہ Lamza مؤنث فارسی اشاروں سے بات کرنے والی
لالہ رخسار Lala Rukhsar مؤنث فارسی سرخ گالوں والی، سرخ رخساروں والی
لالہ عذار Lala Azar مؤنث فارسی لالہ جیسے رخساروں والی، لالہ جیسے گالوں والی
لالہ عزار Lala Azar مؤنث فارسی لالہ کے رخساروں والی
لالہ لب Lala Lab مؤنث فارسی گل لالہ جیسے سرخ ہونٹوں والی
لالہ برگ Lala Berg مؤنث فارسی پھول کی پنکھڑی
لالہ رخ Lala Rukh مؤنث فارسی پھول جیسے چہرے والی
لاثمہ Lasma مؤنث عربی چومنے والی، بوسہ لینے والی، محبت کرنے والی، پیار کرنے والی
لائق Laiq مؤنث عربی اہل، قابل، جائز، موزوں
لافظہ Lafiza مؤنث عربی دنیا، سمندر
لائقہ Laiqa مؤنث عربی قابل، اہل، موزوں
لائحہ Laiha مؤنث عربی چمکدار چیز
لارا Lara مؤنث لاطینی مشہور، نامور، پھولوں کا مکٹ
لادن Ladn مؤنث فارسی ایک خوشبو، عنبر
لاڈلی Ladli مؤنث ہندی پیاری، چہیتی، ناز ونعم سے پلنے والی
لازب Lazib مؤنث عربی چپکنے والا، لازم
لازقہ Lazqa مؤنث عربی چپکنے والی، چمٹنے والی
لائمہ Laima مؤنث عربی ملامت کرنے والی
لبوہ Labwa مؤنث عربی شیرنی
لبنیٰ Lubna مؤنث عربی دودھ جیسے رنگ والی سفید
لبری Lubree مؤنث انگریزی آزاد خیال، خود مختار، مطلق العنان سب کا بھلا چاہنے والا، جمہور اور معاشرتی اصطلاحات کا حامی اور خیر خواہ
لبیبہ Labiba مؤنث عربی دانشمند، سمجھدار، دانا، عقلمند، باشعور
لبنہ Lubna مؤنث عربی دودھ جیسی رنگت والی، گوری چٹی، سفید
لبیقہ Labiqa مؤنث عربی دانا عورت، ہوشیار عورت، سمجھدار عورت، عقلمند عورت
لتا Lata مؤنث اردو، سنسکرت انگور کی بیل، لمبی اور پتلی عورت
لتازہ Lataza مؤنث عربی آنکھوں سے اشارہ کرنے والی
لثوم Lasoom مؤنث عربی چومنا، بوسہ لینا
لجہ Lajjah مؤنث عربی بھنور، گرداب
لجمہ Lajmah مؤنث عربی سطح پہاڑ
لجنہ Lajna مؤنث عربی جماعت
لجیفہ Lajeefa مؤنث عربی دروازے کا پہلو
لجین Lajeen مؤنث عربی خالص چاندی
لحاظ Lahaz مؤنث عربی شرم، حیا، دیکھنا، مروت، پاس داری، خیال، دھیان، تیرہویں صدی ہجری کی ایک نامور عالمہ فاضلہ کا نام لحاظ النساء جس نے اپنی ساری زندگی علم حدیث کی درس و اشاعت میں بسر کی
لحطہ Lehta مؤنث عربی زینت دینا، سجانا، زیبائش و آرائش کرنا
لحنہ Lahna مؤنث عربی انگارہ، شعلہ
لحیم Laheem مؤنث عربی موٹا، فربہ
لخمہ Lakhma مؤنث فارسی شعلہ، انگارہ
لخشاں Lakhshan مؤنث عربی نہایت صاف ستھری چیز
لخشہ Lakhsha مؤنث فارسی انگارہ، شعلہ
لصیف Laseef مؤنث عربی چمک، درخشندگی
لطاف Litaf مؤنث عربی بات جو غور کرنے کے بعد سمجھ میں آئے اللہ تعالیٰ کے ناموں میں سے ایک نام
لطافت Latafat مؤنث عربی عمدگی، نرمی، خوبی، نزاکت، پاکیزگی
لطیف Latif مؤنث عربی باریک بین، نازک، ملائم
لطف Lutf مؤنث عربی لذت، عمدگی، مہربانی، خوبی، نرمی، مزہ
لطیمہ Latima مؤنث عربی نافہ مشک
لطفانہ Lutfana مؤنث عربی نیکی اور بھلائی کرنے والی
لطیفہ Latifa مؤنث عربی دلچسپ بات، خوبی، نازک، چٹکلہ
لعلین Lalin مؤنث فارسی پھول کی طرح، پھول جیسی، سرخ
لعین Laeen مؤنث عربی ملعون، مردود، بد بخت، دوزخی
لعل Lal مؤنث فارسی سرخ رنگ کا موتی، لال
لعبت Labt مؤنث عربی گڑیا، پتلی، مورتی، کھلونا، محبوبہ
لعوب Laoob مؤنث عربی نازو نخرہ والی، نازو ادا والی
لعلی Lali مؤنث فارسی سرخ رنگ، لال رنگ
لعل Lal مؤنث عربی امید کرنا، غالباً، شاید
لغونہ Laghoona مؤنث فارسی غازہ، پائوڈر، ابٹن، گلگونہ
لفاظ Laffaz مؤنث عربی کوش گو خوش بیان، شیریں زبان، مبالغہ آمیز باتیں کرنے والا
لفیفہ Lafeefa مؤنث عربی ملفوف، لپٹی ہوئی
لفیفہ Lafifa مؤنث عربی لپیٹی ہوئی، لپٹی ہوئی، دوست
لقا Laqaa مؤنث عربی چہرہ، شکل، دیدار
لقاعت Laqaat مؤنث عربی حاضر جواب
لقا افروز Laqa Afroz مؤنث فارسی چہرے کو روشن کرنے والی، روشن چہرے والی
لقا آراء Laqa Ara مؤنث فارسی چہرے کی آرائش کرنے والی، چہرے کو سجانے والی
لقاعہ Laqa مؤنث عربی حاضر جواب، حاضر دماغ
لقاف Laqaf مؤنث عربی ہوشیاری، مہارت، کمال
لقانت Laqanat مؤنث عربی تیز فہم اور عقل مند ہونا
لقیظ Laqeez مؤنث عربی زمین پر پڑی ہوئی چیز جو اٹھائی جائے نیا جنا ہوا بچہ جو زمین پر پڑا ہو اور اسے اٹھا لیا جائے پرانا کنواں جو اچانک گر پڑے
لمیس Lamees مؤنث عربی نرم و نازک عورت، نازک اندام حسینہ
لمظہ Lamza مؤنث عربی ہونٹ کی سفیدی، دل کا سیاہ نقطہ
لزیرہ Lazira مؤنث عربی پارسا عورت، عقلمند، پرہیزگار، نیک دانشمند
لمعان Laman مؤنث عربی چمکنا، روشن ہونا، منور ہونا
لمعہ Lumaa مؤنث عربی روشنی، نور، چمک، شعاع
لمیا Lamia مؤنث عربی سیاہ ہونٹوں والی
لموس Lamoos مؤنث عربی اونٹنی جس کی فربہی میں شک ہو، منہ بولا بیٹا وہ آدمی جس کے نسب میں خرابی ہو
لموع Lamoo مؤنث عربی روشن ہونا، چمکنا
لمع Lama مؤنث عربی روشنی، چمکنا، منور ہونا
لمازہ Lamaza مؤنث عربی آنکھ سے اشارہ کرنے والی
لمنطہ Lamanta مؤنث عربی ہونٹ کی سفیدی، دل کا سیاہ نقطہ
لندا Linda مؤنث لاطینی عقلمند، دانشمند، حسین و جمیل، خوبصورت
لولہ Lola مؤنث عربی حوصلہ مند خاتون، باہمت عورت
 لورین Lorain مؤنث لاطینی پھولوں کا تاج
لوسندہ Losinda مؤنث لاطینی روشنی، اجالا، نور
لوسیا Losia مؤنث لاطینی اجالا، نور، روشنی
لولو Lulu مؤنث عربی موتی، مروارید
لوح سیمیں Loh-e-Simin مؤنث عربی محبوب کی پیشانی، محبوب کا ماتھا
لوح شمس LohShams مؤنث عربی محبوب کا ماتھا
لویزہ Loeeza مؤنث عربی حضرت آدم علیہ السلام کی صاحبزادی کا نام
لولوشم Lulusham مؤنث فارسی ایک پھول کا نام
لولوہ Luluh مؤنث فارسی چھوٹا موتی
لوسی Lusi مؤنث لاطینی روشنی، چمک، اجالا، نور
لورندا Lorinda مؤنث لاطینی پھولوں کا مکٹ
لورا Lora مؤنث لاطینی پھولوں کا مکٹ
لہری Lahree مؤنث ہندی منچلا، زندہ دلی، ترنگی، موجی، ظریف، دل جلا
لہلہ Lehla مؤنث عربی فراخ زمین، کھلی زمین، کشادہ زمین
لہنہ Luhna مؤنث عربی تحفہ، عطیہ
لہیہ Luhya مؤنث عربی عطیہ، بڑا انعام
لئیقہ Laeeqa مؤنث عربی قابل، اہل، لائق
لینا Laina مؤنث یونانی ہمت، حوصلہ، روشنی، اجالا، نور
لینہ Leena مؤنث عربی سفید، گوری، چٹی، دودھ جیسی رنگ والی
لیلی Laila مؤنث عربی محبوبہ، کالی سیاہ، رات کی طرح سیاہ، ترکی کی ایک نامور شاعرہ کا نام لیلی خانم جو تیرہویں صدی ہجری میں گزری ہے۔ اس کا دیوان ترکی میں بہت مقبول ہے۔
لیزا Liza مؤنث عبرانی اللہ تعالیٰ کے لیے وقف
لیل Lail مؤنث عربی شب ، رات
لیل افروز Lail Afroz مؤنث عربی رات کو روشن کرنے والی
لیلا Laila مؤنث عربی سیاہ، سانولی، کالی
لیلا Lila مؤنث عبرانی پرکشش، دل لبھانے والی، دلفریب، دلکش
لیلوفر Lilofer مؤنث عربی نیلوفر
لیاقت Liaqat مؤنث عربی قابلیت، خوبی، جوہر، استعداد
لیسا Lissa مؤنث عبرانی اللہ تعالیٰ کے لیے وقف کی ہوئی
لیلی Laila مؤنث لاطینی سوسن کا پھول
لیزے Lize مؤنث عربی نرم اور لچکدار کمان
لیزم Lizem مؤنث فارسی نرم اور لچکدار کمان
لیقہ Laeeqa مؤنث عربی عقلمند، دانا
لیماء Leema مؤنث عربی صلح، شکل و شباہت میں مشابہ
لیمان Leeman مؤنث ترکی کھٹا، ترش
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu