نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
قائد Qaid مذکر عربی لیڈر، رہنما، امیر، سردار
قاچار Qachar مذکر فارسی ایران کے قدیم شاہی خاندان کا نام
قارعہ Qareeah مذکر عربی کوٹنے والا، ٹھونکنے والی، قرآن
قاری Qari مذکر عربی قرأت کرنے والا، پڑھنے والا، خوش الحان
قاز Qaaz مذکر عربی آبی پرندہ، راج ہنس
قاجار Qajar مذکر اردو، فارسی شاہان ایران کا ایک خاندان
قاجف Qajif مذکر عربی شدید آندھی، طوفان
قاحف Qahif مذکر عربی شدید بارش
قاہر Qaher مذکر عربی قہر والا، زبردست، شدید، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
قاہی Qahi مذکر عربی خوش عیش، فارغ البال اور ذہین آدمی
قاضی Qazi مذکر عربی جج، منصف، انصاف کرنے والا، تحریک پاکستان کی ایک مشہور شخصیت قاضی عیسیٰ۔
قان Qaan مذکر فارسی عادل، دانا
قانت Qanat مذکر عربی خاموش، فرمانبردار، تابعدار، چپکا، اطاعت گزار
قانص Qanis مذکر عربی شکاری
قادری Qadri مذکر عربی شیخ عبدالقادر جیلانی ؒ سے منسوب، قادریہ سلسلہ سے نسبت رکھنے والا، (اردو، مؤنث) ایک قسم کا سینہ بند
قادرین Qadrin مذکر عربی قدرت والے، طاقت والے
قادم Qadam مذکر عربی آنے والا
قادیانی Qadyani مذکر اردو مرزا غلام احمد قادیانی کو نبی ماننے والے مرزائی، منکر ختم نبوت
قاص Qas مذکر عربی آنے والی خبر دینے والا، پیش گوئی کرنے والا، قصہ خواں
قاصب Qasab مذکر عربی بانسری بجانے والا
قاصف Qasif مذکر عربی سخت، تند
قاصی Qasi مذکر عربی کسی چیز کی انتہا کو پہنچنے والا
قادر Qadir مذکر عربی طاقت رکھنے والا، قدرت رکھنے والا، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی اسم مبارک غوث اعظم کا نام سید عبدالقادر جیلانیؒ۔ مزار مبارک بغداد شریف میں واقع ہے۔
قافت Qafat مذکر عربی خاموش
قافع Qafay مذکر عربی صابر، قناعت پسند
قافز Qafiz مذکر عربی تیز رفتار گھوڑا
قائم Qaim مذکر عربی موجود، حاضر، پکا، مضبوط، ایک نام قائم نقوی
قائم المزاج Qaimulmazaj مذکر عربی مستقل مزاج، دھن کا پکا
قائم النار Qaim-un-Nar مذکر عربی آگ پر ٹھہرنے والا
قاسم Qasim مذکر عربی تقسیم کرنے والا، بانٹنے والا، حضور نبی کریم  ﷺ کے ایک صاحبزادہ کا سم مبارک۔ آپ کا وصال بچپن ہی میں ہو گیا تھا
قاثم Qasem مذکر عربی دینے والا، عطا کرنے والا، عنایت کرنے والا
قارت Qarat مذکر عربی بہتر، مشک
قارف Qaref مذکر عربی قریب آنا، پاس آنا، نزدیک آنا
قابس Qabas مذکر عربی آگ کا طالب
قابوس Qaboos مذکر عربی خوبصورت، گورا، حسین و جمیل گورا آدمی، مسقط آف اومان کے ایک حکمران سلطان قابوس۔
قآن Qaan مذکر فارسی جج، عادل، منصف، فیصلہ کرنے والا، سمجھدار، دانشمند، عقلمند، دانا، عاقل
قابل Qabel مذکر عربی پسندیدہ، لائق، اہل، موزوں
قاتن Qatan مذکر فارسی عادل، عدل کرنے والا
قاصر Qaser مذکر عربی مجبور، لاچار، پشاور کے ایک ادیب کا تخلص غلام محمد قاصر
قاعف Qaaf مذکر عربی شدید بارش، موسلا دھار بارش، سیلاب
قادس Qades مذکر عربی بڑی نائو، بڑی کشتی
قاصد Qasid مذکر عربی ایلچی، ارادہ کرنے والا، ایک نام قاصد الاسلام
قابض Qabez مذکر عربی قبض کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی اسم مبارک
قانی Qani مذکر عربی انتہائی سرخ، بہت زیادہ سرخ
قار ب Qareb مذکر   فارسی چھوتی نائو، کشتی
قانع Qaney مذکر عربی صابر، صبر کرنے والا، قناعت کرنے والا
قاموس Qamoos مذکر عربی گہرا دریا
قالب Qalib مذکر عربی جسم، بدن، ڈھانچہ، سانچہ، رنگ
قاطر Qatir مذکر عربی ٹپکنے والا
قاطع Qatay مذکر عربی کاٹنے والا
قاطن Qatin مذکر عربی خادم، باشندہ
قاضب Qazib مذکر عربی انتہائی تیز تلوار، بہت زیادہ کاٹنے والی تلوار
قارن Qaren مذکر فارسی مغل شہنشاہ جلال الدین اکبر کے دربار کا ایک درباری عبدالرحیم خانخاناں کے بیٹے کا نام۔
قارون Qaroon مذکر اردو، عربی موسی ؑ کی قوم کا کنجوس مالدار آدمی جو اپنے مال سمیت غرق ہو گیا تھا ( مجازاً) مالدار اور بخیل آدمی
قابیل Qabeel مذکر عربی حضرت آدم علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام۔
قبول Qabool مذکر عربی تسلیم کرنا، ماننا
قبیل Qabeel مذکر عربی خاندان، گروہ، کنبہ، کفیل، ضامن، نسل، قسم
قباد Qabad مذکر فارسی بڑا بادشاہ، ایران کے بادشاہ نوشیرواں کے والد کا نام
قباس Qabas مذکر عربی سورج، آفتاب
قتیل Qateel مذکر عربی شہید، مقتول، اللہ تعالیٰ کی راہ میں جان دینے والا
قتین Qateen مذکر عربی جوش دیا ہوا ریشم، خوبصورت عورت، خوار و ذلیل آدمی
قثم Qosum مذکر عربی بہت انعام و اکرام دینے والا، بہت فیاض، بھلائی جمع کرنے والا، ایک صحابی ؓ کا نام
قثول Qasool مذکر عربی نیکی جمع کرنے والا، عیال جمع کرنے والا، سخی
قحطان Qehtan مذکر عربی حضرت نوح علیہ السلام کے پڑپوتے کا نام
قتادہ Qatadeh مذکر عربی حضور نبی کریم  ﷺ کے ایک جانثار صحابی حضرت قتادہ بن نعمان انصاری ؓ۔ قبیلہ اوس کی شاخ بنو ظفر سے تعلق رکھتے تھے۔ حضرت عمر فاروق ؓ کے دور خلافت میں وصال فرمایا۔ نماز جنازہ حضرت عمر ؓ نے پڑھائی۔
قدح Qadha مذکر اردو، عربی جام، ساغر، بڑا پیالہ
قدور Qadoor مذکر عربی طے شدہ معاملہ
قدوم Qidoom مذکر عربی بڑا اقدام اٹھانے والا، جری، دلیر، شجاع، بہادر
قدس Quds مذکر عربی پاک
قدسی Qudsi مذکر عربی پاک، نیک، مقدس
قدیس Qadees مذکر عربی موتی، گوہر
قدوس Quddoos مذکر عربی ہر عیب سے منزہ، ہر نقص سے پاک، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک
قدوسی Qudoosi مذکر عربی نیک بندے، فرشتے
قدیر Qadeer مذکر عربی طاقت والا، قدرت رکھنے والا، زور آور، طاقتور، قادر، صاحب قدرت، اللہ تعالیٰ کا صفاتی اسم مبارک، ایک نام عبدالقدیر رشک
قدرت Qudret مذکر عربی طاقت، زور، ’’شہاب نامہ‘‘ کے مصنف قدرت اللہ شہاب
قداف Qidaf مذکر عربی تیز چلنے والا، تیز رفتار، سبک رفتار
قدر Qadr مذکر عربی اندازہ، حکم، وقعت، حیثیت
قدرم Qadram مذکر عربی بہادر، دلیر
قدریہ Qadriyah مذکر اردو، عربی ایک فرقہ جو قضائو قدر کا منکر ہے
قدار Qadaar مذکر عربی ہر شے کی انتہا، آخری حد
قدوہ Qidwah مذکر عربی رہنما، پیشوا، رہبر، سردار، امیر، امام، برگزیدہ
قدام Qadam مذکر عربی سردار، بزرگ، امیر، برگزیدہ، ہمیشگی
قذافی Qazafi مذکر عربی کشادہ جنگل کا رہنے والا
قرور Qirwah مذکر عربی یخ پانی، ٹھنڈا پانی
قرۃ Qurrat مذکر عربی ٹھنڈک
قرۃ العین Qura-tul-Ain مذکر اردو، عربی وہ چیز جس سے آنکھوں میں طراوت اور ٹھنڈک پیدا ہو (مجازاً) بیٹا، نور چشم
قربان Qarban مذکر عربی صدقہ، اللہ تعالیٰ کی راہ میں جان دینا، ایک نام قربان جیلانی
قربانی Qurbani مذکر اردو، عربی خیرات، صدقہ، واروی، فدا
قربص Qarbas مذکر عربی کشتی کا لنگر
قربیٰ Qurba مذکر اردو، عربی رشتہ، تعلق، قربت
قرآن Quran مذکر اردو، عربی دو سیاروں کا ایک برج میں ہونا، قربت
قراب Qarab مذکر عربی غلاف، میان، تلوار رکھنے کا خول
قرحان Qarhan مذکر عربی جس کے چیچک وغیرہ نہ نکلی ہو، جو میدان جنگ میں کبھی نہ گیا ہو اور کبھی زخم نہ کھایا ہو
قریحہ Qaryah مذکر عربی ہر چیز کا اول، عمدہ اور بہتر مال
قریش Quresh مذکر عربی، اردو عرب کے ایک جلیل القدر قبیلے کا نام، حضور ؐ اسی قبیلے سے تھے
قریشی Qureshi مذکر عربی قبیلہ قریش سے تعلق رکھنے والا
قریب Qarib مذکر عربی پاس، نزدیک
قرطاس Qartas مذکر عربی کاغذ، صفحہ
قرین Qarin مذکر عربی ہم نشیں، رفیق، دوست، ہم عمر، ساتھی
قریص Qaris مذکر عربی کشتی کا لنگر
قریر Qareer مذکر عربی خوش و خرم، سر سبز و شاداب، ٹھنڈا، یخ
قروط Qaroot مذکر عربی چھوٹے قدم اٹھانے والا
قرمز Qirmiz مذکر عربی لال رنگ، سرخ رنگ
قرادُل Qiradul مذکر ترکی شکار کرنے والا، شکاری، امیر لشکر
قراح Qurah مذکر عربی صاف پانی، خالص، منزہ
قرام Qaram مذکر عربی ہلکا، منقش اور رنگین پردہ
قرن Qaran مذکر اردو، عربی ستاروں کا ملاپ، زمانہ دراز، سینگ
قرنی Qarni مذکر عربی گیسوئوں والا، زمانہ شناس، قرن سے تعلق رکھنے والا۔ حضرت اویس قرنی ؓ آپ کو سہیل یمنی بھی کہا جاتا ہے
قزافی Qazafi مذکر عربی کھلے جنگل کا باسی، کشادہ جنگل کا رہائشی
قزح Qazha مذکر اردو، عربی وہ چیز جس پر رنگا رنگ لکیریں ہوں، زرد، سرخ، سبز رنگ
قزلباش Qazalbash مذکر ترکی سرخ سر، لال سر والا، قدیم ایران کی اس فوج کا نام جو بارہ گوشوں کی سرخ ٹوپی پہنتی تھی۔ یہ شاہ اسماعیل صفوی کی فوج کے سپاہی تھے۔ ان کی اولاد قزلباش کہلاتی ہے۔
قزل Qazel مذکر ترکی سرخ، لال
قزاز Qizaz مذکر عربی ریشم فروخت کرنے والا
قزاق Qazaque مذکر اردو، ترکی قزاقستان کا باشندہ، ڈاکو، بٹ مار
قسورہ Qasoorah مذکر عربی غلبہ پانے والا ، غالب ، شیر
قسام Qasaam مذکر عربی تقسیم کرنے والا، قسم کھانے والا، بانٹنے والا
قسامت Qasamat مذکر عربی حسن، جمال، خوبصورتی
قسقاس Qasqas مذکر عربی رہبر، راہنما، بھوک کی سختی، جاڑے کی سختی شیر
قسیس Qasees مذکر اردو، عربی دین نصاریٰ کا عالم
قسیم Qaseem مذکر عربی تقسیم کرنے والا، بانٹنے والا، قسمت بنانے والا، مقدر چمکانے والا، خوبصورت، حسین، حصہ دار۔
قشم Qasham مذکر عربی فیاض، سخی، نفیس کپڑے ، چرخ
قشقہ Qashqa مذکر اردو، فارسی تلک، ٹیکا، صندل وغیرہ نشان جو ہندو ماتھے پر لگاتے ہیں۔
قشلاق Qashlaq مذکر اردو، عربی وہ گرم مقام جہاں بادشاہ اور امیر سردیوں کا موسم گزاریں ۔
قشون Qishun مذکر ترکی فوج کا گروہ، رسالہ
قصیر Qasir مذکر عربی چھوٹے قد والا، ناٹے قدوالا، پستہ قد، کوتاہی کرنے والا۔
قصیل Qaseel مذکر عربی سبز چارہ، گروہ، جماعت
قصیب Qasib مذکر عربی موصل کے ایک ولی اللہ حضرت شیخ قصیب البان موصلیؒ۔ حضرت غوث اعظم ؓ کے مرید تھے۔ 570ھ میں وصال فرمایا۔ مزار مبارک موصل عراق میں ہے۔
قصار Qasaar مذکر عربی ایک ولی اللہ حضرت حمد ون قصار ؒ  آپ کا مزار مبارک ہرات میں ہے۔
قضیب Qazib مذکر عربی تیز تلوار
قضاب Qazab مذکر عربی تیز تلوار
قضارا Qazara مذکر عربی، فارسی اتفاقاََ، اچانک، یکایک
قطم Qatim مذکر عربی خواہش رکھنے والا
قطمیر Qatmeer مذکر اردو، عربی اصحاب کہف کے کتے کا نام بہت چھوٹا
قطن Qatan مذکر اردو، عربی کیاس روئی
قطیف Qatif مذکر عربی منتخب شدہ پھول، چنا ہو اپھول
قطب Qutb مذکر عربی ولی اللہ، بزرگ ، سردار، افضل، اعلیٰ، مشہور ولی اللہ حضرت خواجہ قطب الدین بختیار کاکی ؒ جو کہ حضرت شیخ فرید الدین گنج شکر ؒ کے مرشد تھے۔
قعید Qaeed مذکر عربی ساتھی، دوست، ہم نشین
قفال Qaffal مذکر عربی تالے بنانے والا، ایک عالم کا نام
قلندر Qalander مذکر فارسی آزاد آدمی، سندھ کے مشہور ولی اللہ قلندر لعل شہباز ؒ۔ مزار مبارک سیہون شریف میں واقع ہے۔
قلب Qalb مذکر عربی دل ، ایک نام قلب عباس
قلوب Qalub مذکر اردو، عربی قلب کی جمع، دل
قلیچ Qalich مذکر فارسی شمشیر، تلوار
قلقان Qulqan مذکر فارسی سپر، ڈھال
قلادز Quladz مذکر ترکی رہبر، رہنما، راستہ بتانے والا
قلاس Qallas مذکر عربی ٹوپیاںبنانے والا، دریا جس میں پانی کثرت سے ہو
قلاص Qallass مذکر عربی بلندی پر چڑھنے والا
قلزم Qalzum مذکر عربی بحیرہ قلزم، گہرا دریا، گہرا کنواں
قلیب Qalib مذکر عربی کنواں
قیمت Qeemat مذکر عربی دام، بھائو
قیمن Qamin مذکر عربی قابل، لائق، اہل، موزوں، تیز رفتار
قمر Qamer مذکر عربی چاند، مہتاب، تاریخی ناول نگار قمراجنالوی
قمرین Qamrin مذکر عربی سورج اور چاند
قمیس Qamis مذکر عربی سمندر، بحر
قمین Qamin مذکر عربی قابل، لائق، تیز رفتار
قمران Qamran مذکر عربی چاند اور سورج، آفتاب و مہتاب
قمقام Qamqam مذکر عربی قوم کا پیشوا، قوم کا سردار، دریا
قمروش Qamrosh مذکر فارسی چاند جیسا حسین
قندیل Qandil مذکر عربی فانوس، ترکش، ایک نام قندیل حسن
قندیلا Qandila مذکر اردو مستحکم، استوار کاغذ یا ابرک کا بڑا فانوس تیز رفتار، بجلی کی طرح تیز
قنور Qanur مذکر عربی بڑے سر والا، بد مزاج، اکھڑ، سرکش
قنوع Qanoo مذکر عربی صابر و شاکر، صبر کرنے والا، قناعت کرنے والا
قنطر Qantar مذکر عربی اونچی عمارت، پل
قنبات Qanbat مذکر عربی قاصد، ایلچی
قنبر Qanber مذکر عربی پروں کی کلغی، حضرت علی ؓ کے ایک غلام کا نام
قنبل Qunbel مذکر عربی ایک درخت کا نام، سخت آدمی، خوش مزاج اور پھرتیلا لڑکا
قوی Qawi مذکر عربی مضبوط، توانا، طاقتور، قوت والا، ایک نام محمد قوی خان۔
قویم Qawim مذکر عربی پائیدار، مضبوط، استوار، سیدھا
قوسی Qosi مذکر عربی کمان والا
قوت Quwwat مذکر عربی طاقت، زور
قوسین Qosain مذکر عربی دوکمانیں
قہار Qahar مذکر عربی قہر کرنے والا
قہرمان Qehrman مذکر فارسی خزانچی، خازن، حاکم
قہری Qahri مذکر عربی غصے والا
قیس Qais مذکر عربی دیوانہ، مجنوں، عاشق، مشائخ کبار میں سے ایک والی اللہ حضرت شیخ حیوۃ حرانی  ؒ کے والد کا نام۔ آپ حضرت غوث اعظم ؒ کے دور میں گزرے ہیں۔ 551 ھ میں وصال فرمایا۔ قبر مبارک موضع حران میں واقع ہے۔
قیص Qais مذکر عربی بلبلانے والا اونٹ
قیصر Qaiser مذکر عربی حکمران، والی سلطنت، حکومت کرنے والا
قیرمان Qairman مذکر اردو، عربی بہادر، حکمران، نڈر، حاکم، صاحب
قینات Qainat مذکر عربی ایلچی، پیغامبر، قاصد
قیوم Qayyum مذکر عربی قائم رہنے والا، قائم کرنے والا، حفاظت کرنے والا، نگہبان، نگران، منتظم، زندہ، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی اسم مبارک۔
قیماز Qimaz مذکر ترکی خدمتگار، غلام
قیم Qaim مذکر عربی نگاہ رکھنے والا، قائم کرنے والا، اللہ تعالیٰ کا صفاتی نام
قیافہ Qayafah مذکر اردو،عربی فال، شگون
قیام Qayam مذکر عربی ٹھہرنا، رہنا، قائم ہونا، سکونت، پائیداری، مضبوطی، استقلال، بھروسہ، اعتماد
قیاس Qyass مذکر اردو، عربی اندازہ، خیال، اٹکل، تخمینہ
قیفال Qaifal مذکر عربی سردار
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu