نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
عابشہ Abisha مؤنث عربی کھلنڈری، کھلاڑی
عاتکہ Atika مؤنث عربی نیک، پارسا، شریف، حضور  ﷺ کی والدہ محترمہ جناب آمنہ ؓ کی پرنانی کی پرنانی عاتلہ لیلی بنت عوف ایک صحابیہ ؓ عاتکہ بنت خزاعیہ جو ام معبد کے نام سے جانی جاتی ہیں۔ ہجرت مدینہ کے موقع پر آپﷺ نے ان کے خیمہ میں قیام فرمایا تھا۔
عاطف Atif مؤنث عربی جھکنے والا، شفیق، مہربان
عاطفت Atifat مؤنث اردو، عربی شفقت، مہربانی، لطف، عنایت
عاطفہ Atifa مؤنث عربی شفقت کرنے والی، کرم کرنے والی، مہربانی کرنے والی
عامرہ Amera مؤنث عربی معمور، لبریز، آباد کرنے والی
عافمہ Afma مؤنث عربی شرارتی
عافین Afeen مؤنث عربی خطا بخشنے والی، غلطی معاف کرنے والی
عاثمہ Asma مؤنث عربی دیر لگانے والی، سست، کاہل
عازمہ Azma مؤنث عربی قصد کرنے والی، ارادہ کرنے والی، نیت کرنے والی
عاصبہ Asiba مؤنث عربی کھلاڑی
عاصرہ Asra مؤنث عربی لبریز، معمور
عاصیہ Asia مؤنث عربی گنہگار عورت، خطا کار
عاصمہ Asma مؤنث عربی نگاہ رکھنے والی، نظر رکھنے والی، روکنے والی، منع کرنے والی، باز کرنے والی، نگہبان، حفاظت کرنے والی
عائرہ Aira مؤنث عربی کثرت، بہتات، افراط، زیادتی
عاجزہ Ajiza مؤنث عربی مجبور، ناچار
عاذرہ Azira مؤنث عربی معافی کی طلب گار، معافی مانگنے والی
عارفہ Arifa مؤنث عربی خدا شناس، خدا رسیدہ، پہچاننے والی
عاریہ Ariya مؤنث عربی رات کی پہرے دار
عاطر Atir مؤنث عربی عطر کا شوقین
عاطرہ Atira مؤنث عربی خوشبودار، مہک والی
عالیہ Alia مؤنث عربی بلند و بالا، برتر، اونچی، مشہور تابعی امام ابو اسحق سبیعی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کی اہلیہ کا نام۔ عالیہ بنت ایفع رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہا۔ آپ کا شمار بھی تابعیات میں ہوتا ہے۔آپ نے حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی خدمت میں حاضری کا شرف حاصل کیا تھا۔
عاجلہ Ajila مؤنث عربی فوری کرنے والی، جلدی کرنے والی، عجلت کرنے والی
عابدہ Abida مؤنث عربی نیک، پرہیزگار عورت، عبادت کرنے والی
عابعہ Abia مؤنث عربی غور کرنے والی
عالم آراء Alam-Ara مؤنث فارسی دنیا کی سجاوٹ کرنے والی، جہان کی آرائش کرنے والی
عالم افروز Alam Afroze مؤنث فارسی دنیا کو روشن کرنے والی
عالم تارا Alam Tara مؤنث عربی دنیا کی خوبصورتی
عائنہ Aina مؤنث عربی چیک کرنا، نظر کرنا، دیکھنا، معائنہ کرنا
عادرہ Adira مؤنث عربی گرنے والی، پھیلنے والی
عافیہ Afia مؤنث عربی خیریت معلوم کرنے والی، خیرو عافیت پوچھنے والی
عائلہ Aila مؤنث فارسی نسل، قبیلہ، خاندان
عاکفہ Akifa مؤنث عربی تنہائی میں رہنے والی، گھنگھریالے بالوں والی
عابر Abir مؤنث عربی گزرنے والا، آنسو بہانے والا
عابرہ Abira مؤنث عربی غور و فکر کرنے والی، راستہ چلنے والی، راہگیر
عابثہ Abisa مؤنث عربی کھیلنے والی، کھلاڑی
عاطہ Ateh مؤنث عربی سامنے آنے والی، مقابل ہونے والی
عارمہ Arma مؤنث عربی شوخ، شریر، شرارتی
عاقدہ Aqida مؤنث عربی عہد وپیمان کرنے والی، وعدہ کرنے والی
عاصفہ Asifa مؤنث عربی تیز ہوا، تیز آندھی، طوفان
عاتفہ Atifa مؤنث عربی نوچنے والی
عاتمہ Atima مؤنث عربی کامل، مکمل، پوری، تمام
عالم Alam مؤنث عربی دنیا، جہان
عالمہ Alma مؤنث فارسی علم رکھنے والی، جاننے والی، عالم
عافہ Afeh مؤنث عربی خطا بخشنے والی، غلطی معاف کرنے والی
عادلہ Adila مؤنث عربی انصاف کرنے والی، عدل کرنے والی، جج، منصف، بغداد کے مشہور عثمانی حکمران سلیمان پاشا مرزا قلی کی اہلیہ کا نام عادلہ خاتون جو بڑی دانشمند اور منتظم خاتون تھی۔ حکومت کا نظام نسق چلانے میں اپنے خاوند کی بھرپور مدد کرتی تھی۔ اس نے ایک عظیم الشان مسجد اور ایک کارواں سرائے بھی تعمیر کروائی تھی۔
علا Ula مؤنث عربی بزرگی، بلندی، اعلیٰ مرتبہ
علالہ Aleh مؤنث عربی گشت کرنا، چلنا، گھومنا، پھرنا
عاہدہ Aheda مؤنث عربی عہد، پیمان، وعدہ، قرار
عاملہ Amla مؤنث عربی عمل کرنے والی
عادہ Adeh مؤنث عبرانی سجاوٹ کی چیز، آرائش و زیبائش کی چیز
عاتقہ Atiqa مؤنث عربی کشادہ، فراخ، کندھا، شانہ
عاقلہ Aqila مؤنث عربی سمجھدار، ہوشیار، دانا، عقلمند، زیرک، دانشمند
عافرہ Afra مؤنث عبرانی گرد، خاک، مٹی
عامدہ Amda مؤنث عربی لمبی رات، طویل شب
عاجمہ Ajma مؤنث عربی آزمائش، امتحان، تجربہ
عائشہ Aisha مؤنث عربی راحت وسکون سے رہنے والی، آرام پانے والی،حضرت ابو بکر صدیق  ؓ کی پیاری صاحبزادی حضرت عائشہ صدیقہ ؓ جو حضور سرور کائنات  ﷺ کی زوجہ مطہرہ ہیں۔
عاھرہ Ahira مؤنث عربی عہد و پیمان
عانیہ Ania مؤنث عربی اسیر، قیدی
عانشہ Anisha مؤنث عربی لڑائی کے بعد صلح کرنا
عامیہ Amia مؤنث عربی فخر کرنے والی، اترانے والی
عاشبہ Ashiba مؤنث عربی کھلاڑی، کھیلنے والی، کھلنڈری
عاشرہ Ashra مؤنث عربی مل جل کر رہنے والی
عاسیہ Asiah مؤنث عربی رات کی پہریدار، شب کی رکھوالی
عارکہ Arika مؤنث عربی مقابلہ کرنا
عایذہ Ayeza مؤنث عربی اندلس کے عامل احمد بن محمد کی صاحبزادی کا نام جو فن کتابت میں شہرت رکھتی تھیں۔ ا س دور میں ان جیسا خوش نویس اور کوئی نہ تھا۔ انہوں نے اس دور کے خلیفہ الحکم کے لیے بے شمار کتابوں کی کتابت کی۔ اندلس میں ان کا کوئی ثانی نہ تھا۔ بلند پایہ کی شاعرہ بھی تھیں۔ نہایت نیک کردار خاتون تھیں۔
عبادت Ibadat مؤنث عربی پرستش، بندگی، پوجا
عبالہ Ibala مؤنث عربی جنگل کا گلاب
عبام Abbam مؤنث عربی بہت، کافی، زیادہ
عبسار Absar مؤنث عربی فقیری، درویش
عبلہ Ibla مؤنث عربی سفید، گوری چٹی، ٹکڑا، ریزہ، حصہ
عبرد Aburd مؤنث عربی نازک اندام، گوری لڑکی
عبرہ Ibra مؤنث عربی غوروفکر، نصیحت، توجہ، وعظ
ؑعبیلہ Abila مؤنث عربی صحت مند، موتی، توانا، فربہ
عبودیہ Abudia مؤنث عربی عبادت، توحید، واحدانیت، ریاضت
عبیدہ Abaida مؤنث عربی باندی، لونڈی، کنیز، عباسی خلیفہ مامون الرشید کے دور کی ایک عارفہ زاہدہ خاتون جو نہایت نیک سیرت خاتون تھیں۔
عبرود Abrood مؤنث عربی خوبصورت، حسین و جمیل، گوری سفید، نازک اندام لڑکی
عب الشمس Abb-ul- Shams مؤنث عربی سفید لڑکی، نرم و نازک، سورج کی روشنی
عبرت Ibrat مؤنث عربی نصیحت، تنبیہ، خوف
عبق Abq مؤنث عربی مہکتی ہوئی چیز، خوشبودار، مہکنا
عبقر Abqar مؤنث عربی ایک مقام ایک گائوں اور ایک عورت کا نام
عبقری Abqari مؤنث عربی سردار، عمدہ اور نفیس شے
عبیر Abeer مؤنث عربی زعفران، ایک خوشبو زعفران ملی ہوئی برگروہ، بہت پروں والا تیر
عبیرہ Abira مؤنث عربی خشک خوشبو، مہک
عباسہ Abasa مؤنث عربی خلیفہ ہارون الرشید کی بہن کا نام شہزادی عباسہ جو قرآن پاک کی باکمال مفسرہ تھیں۔ بہترین قاریہ تھیں۔ شعرو شاعری سے بھی شغف رکھتی تھیں۔
عتیقہ Atiqa مؤنث عربی برگزیدہ، بزرگ، رہا، آزاد
عتیلہ Atila مؤنث عربی خادم، خدمت گار، پیاسا، تشنہ
عترہ Itra مؤنث عربی خالص، مشک کا ایک ٹکڑا
عتیدہ Atida مؤنث عربی رضامند، تیار، آمادہ
عترت Itrat مؤنث عربی رشتہ دار، قریبی عزیز، قرابت دار، نسل، اولاد
عتمہ Itma مؤنث عربی رات کا پہلا تہائی پہر
عتاقہ Attaqa مؤنث عربی آزاد ہونا، رہا ہونا، رہائی پانا
عتابہ Attaba مؤنث عربی خلیفہ ہارون الرشید کے وزیر اعطم یحییٰ برمکی کی اہلیہ کا نام جو بہترین خطاط اور عالمہ فاضلہ تھی، اصل نام فاطمہ تھا مگر عتابہ کے لقب سے مشہور تھی۔ خلیفہ ہارون الرشید کی رضاعی والدہ بھی تھی۔
عجیلہ Ajila مؤنث عربی نہایت تیز چال والا
عجلہ Ujla مؤنث عربی فوری کرنے والی، تیزی دکھانے والی، جلد ی کرنے والی، پھرتی دکھانے والی
عبرہ Ibra مؤنث عربی غور فکر، نصیحت، توجہ، وعظ
عجیبہ Ajiba مؤنث عربی انوکھی، نرالی، نادر
عجمہ Ajma مؤنث عربی امتحان، تجربہ، آزمائش
عجولہ Ajula مؤنث عربی تیز بھاگنے والی، جلد باز
عجابہ Ajaba مؤنث عربی عجیب و غریب، انوکھی، نرالی
عحارہ Ahara مؤنث عربی جہازوں کا بیڑا، دستار، سورج، حضرت امیر حمزہ کی بیٹی کا نام
عحیہ Ahia مؤنث عربی فخر غرور
عدرج Adrraj مؤنث عربی ہلکا اور تیز رو
عدیفہ Adeefa مؤنث عربی رئیس، امیر
عدینہ Adina مؤنث عربی جنت میں رہنے والی، بہشت میں رہنے والی
عدلمیہ Adlmia مؤنث عربی ناپید، نایاب
عدلہ Adla مؤنث عربی گواہ، شاہد
عدیمہ Adima مؤنث عربی نادر، نایاب، معدوم، ناپید
عدن Aden مؤنث عربی جنت، بہشت
عدیلہ Adila مؤنث عربی عدل کرنے والی، انصاف کرنے والی، جج، منصف، عادلہ
عدسہ Adsa مؤنث عربی خدمت کرنے والی، خادم
عدفہ Adfa مؤنث عربی جماعت، جمعیت، گروہ، پارٹی
عدین Adin مؤنث عربی جنتی، بہشت میں رہنے والی
عدوہ Adweh مؤنث عربی دریا کا کنارہ
عدولہ Adula مؤنث عربی جس پر عدل کیا گیا، جس کے ساتھ انصاف ہوا
عدوس Addos مؤنث عربی بہادر عورت، دلیر عورت، نڈر عورت
عدیدہ Adida مؤنث عربی مانند، مثل، گنتی، شمار کی ہوئی گنتی
عدیسہ Adaisa مؤنث عربی ایک صحابی حضرت اہبان بن صیفی ؒ کی بیٹی کا نام آپ کا تعلق بنو غفار سے تھا۔ آپ کا شمار مشہور تابعیات میں ہوتا ہے۔
عرس Uros مؤنث عربی دلہن، کسی افسانہ یا ڈرامہ کی ہیروئن
عریج Areej مؤنث   خوشبو، خوشبو دار مہک
عریشہ Areesha مؤنث   (عریش سے) دھوپ سے بچنے کے لیے کوئی سایہ دار جگہ، گھاس پھوس سے پٹا ہوا مکان جو اکثر باغات اور فصلوں میں عارضی بناتے ہیں
عرین Areen مؤنث فارسی جنگل، فاختہ کی آواز
عریں Ureen مؤنث عربی جنت میں رہنے والی
عرش Arsh مؤنث عربی تخت، آسماں
عرش افروز Arsh Afroz مؤنث عربی تخت کو روشن کرنے والی
عرشفہ Arshfa مؤنث عربی فلک پہ رہنے والی
عرشیہ Arshia مؤنث عربی آسمان پر رہنے والی، فلک پر رہنے والی
عربہ Arbah مؤنث عربی تیز بہتی ہوئی نہر
عرجت Arjat مؤنث عربی آفتاب کا مائل بہ غروب ہونا
عرض Urze مؤنث عربی پہاڑ کی جڑ،کنارہ، طرف، ندی
عرضہ Urzah مؤنث عربی قوت، طاقت، زور، ہمت، حوصلہ، نشانہ
عرزم Arzem مؤنث عربی گیسو دراز، لمبے بال
عزبزہ Azabza مؤنث عربی طلسم، دعاء، ارادہ، لگن
عزرہ Azreh مؤنث عربی طاقت، زور، قوت
عذبہ Azba مؤنث عربی پرچم
عذیرہ Azira مؤنث عربی عذر کرنے والی، بہانہ کرنے والی
عذرا Azrah مؤنث عربی دوشیزہ، کنواری
عذرہ Azra مؤنث عربی دوشیزگی، ایال
عذرا جہاں Azrajahan مؤنث عربی کنواری
عذار Azar مؤنث عربی رخسار، گال، آشکارا، عیاں، ظاہر
عدبلہ Adbla مؤنث عربی جج
عدبہ Adbah مؤنث عربی پرچم، جھنڈا
عذوبت Azoobat مؤنث عربی مٹھاس، شیرینی، لذت
عزما Azma مؤنث عربی خاندان، کنبہ، نسل، قبیلہ
عزلہ Azla مؤنث عربی الگ کرنا، جدا کرنا، منع کرنا، باز رکھنا
عرکہ Arkah مؤنث عربی تنگی، تکلیف اور مشقت برداشت کرنے والی
عروفہ Arufa مؤنث عربی صبر کرنے والی، تمیز کرنے والی، پرکھنے والی، پہچاننے والی، صابرہ
عرفان Irfan مؤنث عربی پہچاننا، معرفت
عرفانہ Irfana مؤنث عربی امتیاز، پہچان، شناخت، شعور، تمیز، علم والی، سمجھ والی
عریفہ Ireefah مؤنث فارسی پہچاننے والی
عریفہ Arifa مؤنث فارسی سردار، رئیس، رہنما، لیڈر، امیر
عربیہ Arbia مؤنث عربی عرب کی عورت، عربی خاتون
عرفہ Urfa مؤنث عربی بلند مقام، اونچی جگہ
عروسہ Arusa مؤنث فارسی دلہن
عروب Aroob مؤنث فارسی محبت کرنے والی شریک حیات، پیار کرنے والی بیوی
عروبہ Arubah مؤنث عربی خاوند سے محبت رکھنے والی عورت
عریسہ Arisa مؤنث فارسی دلہن
عروس Aroos مؤنث فارسی دلہن
عرشی Arshi مؤنث عربی آسمانی، فلکی
عرینہ Arina مؤنث فارسی جنگل، فاختہ کی آواز
عریس Aris مؤنث فارسی شیر کی کچھار
عرونہ Aroona مؤنث عربی صبر کرنے والی، پہچان کرنے والی
عروج Arooj مؤنث عربی اونچائی، بلندی
عربانہ Arbana مؤنث عربی دائرہ، دف
عراہیم Arahim مؤنث عربی شیر، موٹی، اونٹنی
عرازہ Arazeh مؤنث فارسی سوغات، تحفہ، ہدیہ، نذرانہ
عروضیہ Aroozia مؤنث عربی ظاہر ہونے والی، پیش ہونے والی، اندلس کی ایک مشہور عالمہ کا نام جو پانچویں صدی ہجری میں گزری ہیں۔ علم نحو اور علم لغت میں کمال حاصل تھا۔ دیگر تمام علوم میں اپنی مثال آپ تھیں۔ مزار مبارک دانیہ شہر میں واقع ہے۔
عزیف Azeef مؤنث عربی فضا میں ہوا کی سرسراہٹ
عزیمت Azimat مؤنث عربی ارادہ، دعا، طلسم، لگن، لگائو، انس
عزیہ Azia مؤنث عربی لگائو، لگن، صابر، انتساب
عزا Azaa مؤنث عربی واجب، حق، حوصلہ، ہمت، جائز، طاقت
عزہ Azah مؤنث عربی عزیز، مرغوب، پیاری، کمیاب، اچھی
عزیزہ Aziza مؤنث عربی عزیز، پیاری، محبوبہ، رشتہ دار، قرابت دار
عزت Izzat مؤنث عربی احترام، منزلت، توقیر، تعطیم، تکریم
عزیز النساء Aziz-un- Nisa مؤنث عربی پیاری عورت، اچھی خاتون، رشتہ دار عورت، سر سید احمد خان کی والدہ کا نام عزیز النساء بیگم جو بڑی دانشمند اور خدا ترس خاتون تھیں۔ آپ کا انتقال بھارت کے شہر میرٹھ میں ہوا۔
عسار Assar مؤنث عربی شان، مرتبہ، وجاہت، شہد کی مکھی
عسجد Asjad مؤنث عربی موتی، یاقوت وغیرہ، جواہرات، سونا، مضبوط و جسیم اونٹ
عسکری Askari مؤنث فارسی لشکری، فوجی، ایک نام، عسکری خانم
عشق النساء Ishq-un-Nisa مؤنث  عربی پرانا، بزرگ
عشیہ Ishia مؤنث عربی عیش کی زندگی
عشیقہ Ashiqa مؤنث عربی بہت دوست رکھنے والی، بہت زیادہ رفاقت کا اظہار کرنے والی
عشبر Ashbar مؤنث عربی ایک بوٹی
عشبہ Ashba مؤنث فارسی ایک بوٹی کا نام
عشوہ Ashwah مؤنث عربی نخرہ، ادا، ناز
عشنا Ashna مؤنث عربی خوشبو دار گھاس، مہک، خوبصورت لڑکی، حسین و جمیل لڑکی
عشرت Ishrat مؤنث فارسی راحت، خوشی، انبساط، نشاط، عیش، آرام
عشرہ Ishra مؤنث فارسی ناز، ادا نخرہ
عشیرہ Ashira مؤنث فارسی اہل خانہ، کنبہ، گھرانہ، قبیلہ
عشبہ Ashba مؤنث عربی ایک موتی
عشیقہ Ashiqa مؤنث عربی پیاری، دل کو بھانے والی
عشیٰ Ashaa مؤنث عربی شام کا وقت
عصنفہ Isnafa مؤنث عربی پاکباز
عصفر Asfar مؤنث عربی ایک پھول کا نام، کسم کا پھول
عصفہ Asfa مؤنث عربی ایک پھول، کسم کا پھول
عصمت Ismat مؤنث عربی پاکیزگی، پارسائی، پاکدامنی، زنانہ عزت
ؑعصرہ Usra مؤنث عربی خوشبو کی بھڑک، تیز خوشبو
عصارہ Asara مؤنث عربی نچوڑ، رس، جوس
عصابہ Asaba مؤنث عربی خواتین کے سر باندھنے والا کپڑا
عصود Aswad مؤنث عربی نازک جسم والی عورت
عصیر Asir مؤنث عربی رس، جوس، نچوڑ، شیرہ
عصیدہ Asida مؤنث عربی گھی اور آٹے سے بنا ہوا ایک قسم کا حلوہ
ؑعصری Asri مؤنث عربی زمانے کی، زمانے سے متعلق
عصرا Asra مؤنث عربی وقت کی، زمانے کی، زمانے سے متعلق
عصمتہ Ismat مؤنث عربی پارسا، پاکیزہ، سلطان صلاح الدین ایوبی کی اہلیہ کا نام عصمۃ خاتون جو بڑی عقل مند اور دانا خاتون تھی۔ اس نے کئی مساجد تعمیر کروائیں جو آج تک قائم ہیں۔ دمشق میں حجر الذہب محلہ میں واقع مشہور درس گاہ اور سرائے باب النصر کے باہر موجود مہمان خانہ بھی عصمۃ خاتون نے ہی تعمیر کروایا تھا۔
عضاد Izad مؤنث عربی بازو میں پہننے والا زیور، کنگن
عضال Azal مؤنث عربی سخت، دشوار، عاجز کر دینے والی چیز
عضرین Azreen مؤنث عربی چالاک، فوری ختم کرنے والی
عطا Ata مؤنث عربی عنایت، بخشش، کرم، فضل
عطارد Atarad مؤنث فارسی ایک ستارے کا نام
عطیفہ Atifa مؤنث عربی کریم، شفیق، مہربان، لطف و کرم والی
عطوفہ Atoofa مؤنث عربی شفقت کرنے والی، مہربان، کریم، شفیق
عطبل Atbal مؤنث عربی خوبصورت جوان اور لمبے جسم فربہ و دراز گردن والی عورت بہت لمبے قد اور لمبی گردن والی ہرنی
عطبہ Atba مؤنث عربی نخرہ، ناز، ادا، نزاکت
عطفہ Atfa مؤنث عربی دوستی، رفاقت، کرم، مہربانی، شفقت
عطیہ Atia مؤنث عربی انعام، بخشش، ایک نام عطیہ فیضی
عطموس Atmoos مؤنث عربی حسین و جمیل دراز قد عورت
عطمہ Atma مؤنث عربی بڑائی، بزرگی
عطیل Atil مؤنث عربی حسین و جمیل فربہ جسم اور لمبی گردن والی عورت، جواں ہرنی
عطاف Attaf مؤنث عربی چادر
عطافت Atafat مؤنث عربی مہربانی، کرم، بخشش
عظیمہ Azima مؤنث عربی بزرگ، برگزیدہ، عطیم خاتون
عظمیٰ Uzma مؤنث عربی بزرگ عورت، برگزیدہ، ایک نام عظمیٰ گیلانی
عظم Uzam مؤنث عربی بزرگی، بڑائی، زیادتی، جماعت، کثیر
عظمہ Izma مؤنث عربی عزت و احترام، تعظیم و توقیر
عظموت Azmoot مؤنث عربی بزرگی، خودنمائی، ناز، گردن کشی، غرور نخوف
عظمت Azmat مؤنث عربی بڑائی، شان، بزرگ، قدر
عفہ Iffa مؤنث عربی پاکیزگی، پارسائی، پاک بازی
عفانہ Afana مؤنث عربی درگزر کرنے والی، معاف کرنے والی، بخشنے والی
عفت Iffat مؤنث عربی پاکی، پرہیزگاری، پاکیزگی، پارسائی، عصمت
عفت رحیم IfatRaheem مؤنث عربی پرہیزگاری
عفی Afi مؤنث عربی پاکیزہ، پاکباز، نیک، پارسا
عفرین Afrin مؤنث عربی ہوشیار، چالاک، زیرک، معاملہ فہم، دانا، فوری کام ختم کرنے والی
عفاف Afaf مؤنث عربی نیک، پاکیزہ، پاکباز، پارسا
عفیفہ Afifa مؤنث عربی پرہیزگار عورت، پارسا عورت
عفرنا Aferna مؤنث عربی ایال دار شیر
عفیرہ Afira مؤنث عربی معاف کرنے والی، اپنے دور کی مشہور عارفہ زاہدہ عفیرہ عابدہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہا بصرہ کی رہنے والی تھیں۔ حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی مشہور شاگرد حضرت معاذۃ عدویہ رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہا کی خدمت میں رہ کر کسب فیض حاصل کیا۔ آپ کا شمار تبع تابعیات میں ہوتا ہے۔
عقبیٰ Aqba مؤنث اردو، عربی عاقبت، آخرت، اگلا جہاں
عقدہ Aqda مؤنث عربی پاس، قریب
عقلہ Aqla مؤنث عربی بند، گتھی
عقید Aqeed مؤنث عربی عہد و پیمان کرنے والا، گاڑھی بہنے والی چیز
عقیق Aqeeq مؤنث عربی ایک سرخ قیمتی پتھر
عقلیہ Aqlia مؤنث عربی دانشمند عورت، عقلمند عورت، سمجھدار عورت، دانا عورت
عقیلہ Aqila مؤنث عربی عقلمند عورت، دانشمند خاتون، پہلی صدی ہجری کی ایک نیک سیرت مسلمان خاتون عقیلہ بنت ضحاک بن عمر و بن محرق بن نعمان بن منذر جو بنو حنیفہ سے تعلق رکھتی تھیں۔
عکرمہ Akramah مؤنث عربی کبوتری، ابو جہل کے بیٹے کا نام
عکسہ Aksa مؤنث عربی تصویر، عکس، فوٹو
عکسیلہ Akseela مؤنث عربی پیاسا
عکہ Aka مؤنث فارسی جنگلی کوا
علبہ Alba مؤنث عربی ڈبیہ
علضہ Ulza مؤنث عربی تحفہ، عطیہ
علفہ Alfa مؤنث عربی عطیہ، تحفہ
علق Alaq مؤنث عربی ہر بیش قیمت چیز، جھولی، برتن، شراب
علیمہ Alima مؤنث عربی علم رکھنے والی، جاننے والی، عالم، سمجھدار عورت، عقلمند عورت، دانا عورت، دانشمند عورت
علطہ Ulta مؤنث عربی بے نام ستارے
علیا Ulya مؤنث عربی بہت اچھی، نہایت عمدہ، اونچی چیز، بلند و بالا چیز، بزرگ عورت
علیان Alyan مؤنث عربی دراز قامت، جسیم مرد، دراز قد موٹی تازی عورت
علم افشاں Ilm Afshan مؤنث فارسی علم بکھیرنے والی
علمص Almes مؤنث عربی حیرت انگیز، نادر
علوفہ Alufa مؤنث عربی خوراک، وظیفہ
علیشیہ Alishia مؤنث عربی مضبوط باندھنا، پکا باندھنا
علیہ Alia مؤنث عربی بلند مرتبہ، بلند وبالا، تیسرے عباسی خلیفہ مہدی کی بیٹی کا نام شہزادی علیہ جو بڑی نیک سیرت اور دیندار تھی۔ نماز روزے کی پابند تھی۔ مشہور زیور جھومر اسی شہزادی علیہ کی ایجاد ہے۔ اس کا انتقال خلیفہ مامون الرشید کے دور خلافت میں ہوا تھا۔

عمصیرہ

عمکیہ Amkia مؤنث عربی ناز، نخرہ
عمیرہ Ameera مؤنث عربی بڑا قبیلہ
عمیرہ Umaira مؤنث عربی معمور، لبریز، بھری ہوئی
عماس Amas مؤنث عربی سخت لڑائی، سختی، دشوار کام خوب اندھیری رات
عمالہ Amala مؤنث فارسی جاننے والی
عماملہ Amamla مؤنث عربی عمل کرنے والی
عمامہ Umama مؤنث عربی پگڑی، دستار
عمارہ Umara مؤنث عربی دستار، آفتاب، سورج، حضرت حمزہ ؓ کی بیٹی کا نام حضرت عمارہ ؓ
عمادہ Imada مؤنث عربی ستون، کھمبا
عمیمہ Amima مؤنث عربی سب پر حاوی، تمام، پوری
عمائم Amaim مؤنث عربی نویں صدی ہجری کی مشہور عالمہ فاضلہ کا نام جو مشہور عالم دین مولانا حسام الدین بن محمد بن ایوب الحسینی کی صاحبزادی تھیں۔ بی بی عمائم رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہا کے درس وعظ میں وقت کے نامور علماء شریک ہوتے تھے۔
عمیہ Amia مؤنث عربی ناز، فخر، نخرہ
عمیدہ Amida مؤنث عربی معزز، برگزیدہ، قوم کی سربراہ، سردار
عمر النساء Umar-un-Nisa مؤنث عربی زندگی
عمری Umri مؤنث عربی زندگی، حیات
عمورہ Amura مؤنث اردو گھر سے الگ نہ ہونے والی
عمارہ Imara مؤنث عربی عبادت گزار، پابند صلوٰۃ، علم و حکمت والی، عابدہ، زاہدہ
عمولہ Amula مؤنث عربی محنت و مشقت کرنے والی
عمرہ Umra مؤنث عربی عبادت کا نام، جھوٹا جج
عمدہ خانم Umda Khanem مؤنث عربی نفیس امیر زادی، اچھی بیگم
عمائدہ Amaida مؤنث عربی معزز، سردار، سربراہ
عمرانہ Umrana مؤنث عربی آبادی، معاشرت
عمرہ Amrah مؤنث عربی انصار میں سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والے جلیل القدر صحابی حضرت اسعد بن زرارہ انصاری ؓ کی پوتی کا نام عمرہ بنت عبدالرحمٰن رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہا آپ کا شمار مشہور تابعیات میں ہوتا ہے۔
عنترہ Antrah مؤنث عربی نیزہ مارنا
عنصر Unsar مؤنث عربی جڑ، اصل، مادہ، مصیبت، ہمت، ارادہ
عنوہ Anwah مؤنث عربی دوستی، رفاقت، قہر، غضب
عنبرین Ambrin مؤنث فارسی عنبر کی مانند، عنبر کی طرح
عنبیہ Anbia مؤنث عربی آنکھ کا تیسرا پردہ
عندلہ Andela مؤنث فارسی بلبل کی طرح
عنابی Anabi مؤنث عربی عناب کے رنگ کا سیاہی مائل سرخ رنگ کا
عنار Anar مؤنث عربی رخسار، گال
عنشہ Ansha مؤنث عربی خوشبو دار گھاس
عناس Inas مؤنث عربی آئینہ، شیشہ
عنیا Ania مؤنث عربی خوبصورت آنکھوں والی
عنیفہ Anifa مؤنث عربی تیز مزاج، درشت لہجے والی، بدمزاج
عنوان Unwan مؤنث عربی سرخی، دیباچہ
عندلیب Andaleeb مؤنث فارسی بلبل، گل دم
عنیدہ Anida مؤنث عربی لڑاکا، جنگجو، سرکش
عندہ Inda مؤنث عربی پاس، نزدیک، قریب
عنثہ Ansa مؤنث عربی خوشبو، مہک، ایک خوشبو دار گھاس
عنفیہ Anfia مؤنث عربی بدمزاج
عنفہ Infa مؤنث عربی تیز مزاج، سخت مزاج، غصیلی
عنیقہ Aniqa مؤنث عربی گردن میں باہیں ڈالنے والی، گردن میں بازو حمائل کرنے والی
 عنبر Anber مؤنث فارسی ایک خوشبو
عنقا Anqa مؤنث عربی نایاب، کمیاب، لمبی گردن والی عورت
عنزہ Anza مؤنث عربی نیزہ مارنا
عندل Andal مؤنث فارسی بلبل کا چہچہانا
عنبرینہ Amberina مؤنث فارسی ایک زیور کا نام، عنبر کی طرح خوشبو دار
عندیہ Andia مؤنث عربی مدعا، خواہش، مقصد، مطلب، ذاتی رائے
عنایت Anayat مؤنث عربی مہربانی، توجہ، احسان، کرم، قصد
عوازب Awazib مؤنث عربی بیویاں، خاوند والیاں، سہاگنیں
عوبیہ Ubia مؤنث عربی پار، مددگار
عودہ Odah مؤنث عربی نہایت مفید، فائدہ مند، واپس آنے والی، لوٹ کر آنے والی، دوبارہ آنے والی، پلٹ کر آنے والی
عون اللہ Aun-Ullah مؤنث عربی اللہ کی مدد
عویسہ Owaisah مؤنث عربی رفیقہ، حبیبہ، مددگار، دوست، حمایتی، معاون
عویصہ Owaisa مؤنث عربی دشوار، مشکل
عیاذ Ayaz مؤنث عربی حفاظت کی جگہ، پناہ کی جگہ، گناہ سے بچنا
عیزہ Aeeza مؤنث عربی خاص، مہک
عینہ Aina مؤنث عربی چشم دید
عینو Ainu مؤنث عربی خوبصورت، افغانستان کے حکمران احمد شاہ ابدالی کی فوج کے ایک دلیر سپاہی کی جرأت مند، نیک سیرت اور غیرت مند بیوی کا نام عینو جس کے دل میں قومی حمیت اور اسلام سے محبت کا جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا تھا۔ قندھار کی رہنے والی اس خاتون کو احمد شاہ ابدالی نے انعام کے طور پر ایک کاریز دی تھی۔ یہ کاریز اسی خاتون کے نام کاریز عینو مشہور ہے اور قندھار سے تقریباً پندرہ کلو میٹر کے فاصلے پر مشرق کی طرف واقع ہے۔
عینین Ainin مؤنث عربی دونوںآنکھیں
عین الحیات Ainul Hayat مؤنث عربی زندگی کی آنکھ
عیشہ Eesha مؤنث عربی چین و راحت کی زندگی، آرام و سکون کی زندگی
عین Ain مؤنث عربی آنکھ، چشم
عین الحق Ain-ul-Haq مؤنث عربی سچائی کی آنکھ، حق کی آنکھ
عینی Aini مؤنث عربی آنکھوں دیکھی، چشم دید
عینا Aina مؤنث عربی خوبصورت آنکھوں والی، پیاری آنکھوں والی، حسین آنکھوں والی
عیطاء Aitaa مؤنث عربی لمبی گردن والی، دراز گردن والی
عیمہ Aima مؤنث عربی عمدہ حال، اچھا حال
عیوق Ayooq مؤنث عربی ایک چھوٹے ستارے کا نام
عیفہ Aifa مؤنث عربی تیز، درشت مزاج
عیقہ Aiqa مؤنث عربی ندی کا کنارہ، ساحل
عسیقہ Asiqa مؤنث عربی گردن میں باہیں ڈالنے والی
عیلہ Aila مؤنث عربی درویشی، فقیری
عیسفہ Aisfa مؤنث عربی غصیلی، تیز مزاج
عیسدہ Aisda مؤنث عربی باغی، سرکش
عینیہ Ainia مؤنث عربی عینک، چشمہ
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu